Noman Uddin

خوش رہو اور خوش رہنے دو

06/12/2022

سڑے می راپیدا کڑو

Photos from Noman Uddin's post 29/10/2022

# نکلو پاکستان کے خاطر
نکلو عوام کے خاطر

26/10/2022

دنیا کا گندا ترین آدمی 94 سال کی عمر میں چل بسا
امو حاجی بیمار ہونے کے خوف سے 50 سال نہیں نہائے
سماء ویب ڈیسک

ایران میں رہنے والا دنیا کا گندا ترین آدمی 94 سال کی عمر میں چل بسا۔

ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امو حاجی اتوار کی صبح انتقال کرگئے، وہ تقریباً نصف صدی سے ایک مرتبہ بھی نہیں نہائے تھے۔

حاجی کا خیال تھا کہ وہ نہانے سے بیمار پڑسکتے ہیں اس لیے انہوں نے 50 سال تک نہانے سے مکمل پرہیز کیا۔

لیکن چند ماہ پہلے گاؤں کے لوگ پہلی مرتبہ انہیں نہلانے کیلئے باتھ روم لے گئے جس کے بعد وہ کچھ مہینے ہی زندہ رہ سکے۔

نہانے سے گریز کی وجہ سے حاجی کے جسم اور بالوں پر گندگی اور میل کی موٹی تہیں جم چکی تھیں اور انکے پاس سے شدید بدبو آتی تھی۔

امو حاجی کی زندگی پر 2013 میں ایک مختصر ڈاکیومینٹری فلم بھی بنائی گئی تھی۔

22/08/2022
22/08/2022

لیاقت باغ راولپینڈی فل جلسہ

15/08/2022
14/08/2022

view park islamabad

13/08/2022
13/08/2022
12/08/2022

بندے کی عقل کا پتہ تب لگ جاتا ہے جب وہ شہباز شریف کو لیڈر مانتا ہے

11/08/2022

راجہ بازار راولپنڈی

11/08/2022
11/08/2022
11/08/2022

مہنھائی سنبھالی نہیں کارہی اور یہ بچوں کی طرح اپنی صفائیاں پیش کرنے میں مصروف ہے

11/08/2022

ماشاءللہ

10/08/2022

اسلام اباد میں 14 اگست کی تیاریاں

01/07/2022

ایک سردار صاحب ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا " بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں"
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" -
سردار کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں"
بابا جی نے کہا:-
" سردار صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں ".
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

Copied

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سڑے می راپیدا کڑو
لیاقت باغ راولپینڈی فل جلسہ
#Happyindependenceday#lake view park islamabad
راجہ بازار راولپنڈی
اسلام اباد میں 14 اگست کی تیاریاں
پاکستان کی خوبصورتی کی ایک جھلک
امریکہ پاکستانیوں کیساتھ کچھ ایسا کھیل کھیلتا ہے
Pti full jalsa dir upper
دل کو تسکین دینے والے مناظر کو دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے
عوام.کے سمندر کو روکنا چوروں کا کام نہیں ہے

Category

Telephone

Address


Street 14
Islamabad

Other Journalists in Islamabad (show all)
NADEEM MALIK NADEEM MALIK
Islamabad

NADEEM MALIK LIVE -:- ONAIR MON-THU 8PM http://youtube.com/NadeemMalikLive

Mushtaq Minhas Mushtaq Minhas
Islamabad

National chief Reporter

Jhatial TV HD Jhatial TV HD
Islamabad

Syed Mushahid Hussain Syed Mushahid Hussain
Islamabad

Information of Current issues

Azhar Mir Azhar Mir
Islamabad
Islamabad, 5

beutiful kashmir

Positive乂Worry Positive乂Worry
Kamrankhan40013@gmail. Com
Islamabad, 40013

SACH SEY HAQ TAK SACH SEY HAQ TAK
Islamabad

This page is for the people who don't want to waste there time on Facebook but want to learn the truth and stay with the right side

BSL Season 1 BSL Season 1
Islamabad, WERT6

Be The Best

Karore ki awaz vok news Karore ki awaz vok news
Street5 House 21
Islamabad

کرور کی آواز غریب کی آواز حکام بالا تک پہنچانے کا ذریعہ

Numan Salman's Numan Salman's
Islamabad

shakeel awan

Discover Dubai with Ali Sargana Discover Dubai with Ali Sargana
Islamabad

𝗖𝗼𝗿𝗿𝗲𝘀𝗽𝗼𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗼𝗳 𝗣𝗡𝗡 𝗡𝗲𝘄𝘀

Shoaib Bhutta Shoaib Bhutta
Islamabad, 44000

Chief Editor Tulu News Former Anchor PTV News Former Member of Associated Press of Pakistan and Film