Rasheed Alam Farooqi

‏" لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ ‏"‏‏ Instagram: rasheedalamf

11/12/2023
11/12/2023
10/12/2023
10/12/2023

محمد ریان فاروقی کو پاکستان 🇵🇰 زندہ باد کے نعرہ لگانے پر دوبئی اسلامک بنک
کے صدر جنید احمد صاحب خصوصی انعام دے رہے ہے

Photos from Mushtaq Ahmad Khan's post 10/12/2023
10/12/2023

دستور پاکستان کے آرٹیکل 31(1) کے مطابق ریاست کی یہ ذمہ داری ہوگی کہ وہ پاکستان کے شہریوں کو ایسا ماحول مہیا کرے کہ وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار سکیں اور آرٹیکل31(2)میں لکھا گیا ہے قرآن پا ک اور اسلامیات کی تعلیم لازمی ہوگی اور عربی زبان کی ترویج کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ حکومت دستور پاکستان سے انحراف کر رہی ہے۔ حکومت کو دستوری ذمہ داریوں سے بھاگنے نہیں دینگے۔ٹرانسجینڈر کی تشہیر کے لئے پورے اسلام آباد میں بینر لگانے کے لئے فنڈز ہیں، بیرون ملک دوروں کے لئے فنڈز ہیں، لاہور میں میلے کے لیے فنڈز ہیں لیکن بچوں کے سکول کے لئے قرآنی سپارے شائع کرنے کے لئے فنڈز نہیں ہیں۔
عوام اور علماء کرام اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔

10/12/2023

شوکت ترین سے استعفٰی لینے کے لئے دوبئی جانے کی نوبت کیوں آئی 😂؟؟؟؟

10/12/2023
10/12/2023

Congratulations on the successful registration for Bano Qabil program by Alkhidmat Foundation Islamabad.
Please submit the form in bellow link and confirm your availability in upcoming aptitude test on 23 December.

https://banoqabilisb.pk/Portal/Student/ConfirmRegistration

Feel free to contact for queries on

03307805536
03008591619

10/12/2023

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے آپ کو
بنو قابل پروگرام میں رجسٹریشن پر مبارکباد۔
23 دسمبر کو ہونے والے aptitude ٹیسٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے لئے درج ذیل فارم کو بھریں اور submit کریں۔

https://banoqabilisb.pk/Portal/Student/ConfirmRegistration

کسی بھی قسم کی معلومات یا پریشانی پر نیچے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں

03307805536
03008591619

10/12/2023

شب ستم یہ جان لے سحر ظہور پائے گی
طفیل تیری یاد ہم کو عمر بھر رلائے گی

شہادت کانفرنس | 12 دسمبر 2023

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد

Photos from Alkhidmat Foundation Pakistan's post 10/12/2023
09/12/2023

ریٹائرڈ جنرل باجوہ کو گالیاں دینے والے بتائیں، ایکسٹینشن دینے کے لیے لائن میں لگ کر کیوں کھڑے ہوئے تھے؟ جماعت اسلامی کی بات کیوں نہ مانی تھی؟؟؟

Mian Aslam
⚖️NA-46⚖️

#اسلامآباد

09/12/2023
09/12/2023

#غزہ میں #حماس سے لڑائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک؛1 کا تعلق بھارت سے نکلا
https://ara.tv/9bbsg

09/12/2023

یہ ہے وہ اصل دھشت گرد، غنڈہ ریاست جس نے ویتنا، ہیرو شیما، عراق، افغانستان اور اب فلسطین میں لاکھوں لوگوں
کو تہہ تیغ کیا۔ یہ ہے جس کے حواری نواز، اور زرداری ہیں
یہ ہے جس کے ساتھ آپ فرنٹ لایئن الایئز تھے۔ یاد رکھنا
تمہارا ووٹ کہیں پھر سے انہیں کیلئے نہ ہو جو ہمارے قاتلوں
کے ساتھ کھڑے ہیں بلکہ قاتل ہی ہیں یہ بھی۔ اگر اب بھی نہ
بولے تو انشا اللہ جلد قیامت والے دن تو زبان، ہاتھ اور اعضا بولیں گے۔ اسلیئے بولو، لکھو، چیخو، دوڑو، مال خرچ کرو اور
اپنے ووٹ سے بدل ڈالو اس بدبودار اور گندے نظام کو۔ ساتھ دو ہمارا، ترازو کا۔۔۔۔۔۔۔۔مجاہدین کی پشت پناہی کرو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

08/12/2023
08/12/2023
08/12/2023

الجزائر۔مصر۔اور ترکی کے بعد ملائیشیا نے بھی ایوان اقتدار جماعت اسلامی کوسونپ دیا۔
اے اہل پاکستان !
اب تمہاری باری ہے ۔

08/12/2023

امیر جماعت اسلامی کراچی نے الزام لگایا ہے کہ جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو کام کرنے سے روکا جا رہا ہے، نگران حکومت بھی رکاوٹ ڈال رہی ہے، ٹاؤن چیئرمین رشوت نہیں دیتے تو کام میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ نگران حکومت بھی رکاوٹ ڈال رہی ہے، ہم ایک سو سے زائد یوسی میں کامیاب ہوئے مگر قبضہ کرلیا گیا

ٹاؤن چیئرمین رشوت نہیں دیتے تو کام میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے، ہمارے لوگ جہاں جہاں ہیں وہاں بھرپور کام ہورہا ہے، پارکس بن رہے ہیں، جماعت اسلامی کے ٹاؤنز میں صفائی کا نظام چالیس فیصد تک ٹھیک ہوگیا ہے، دیگر اداروں کو ٹاؤنز کے ماتحت کردیا جائے تو اس شہر کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1218215/

08/12/2023
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

♥️⚖️🇵🇰عرض فلسطین                                                                                                        ...
Jamaat e Islami has launched its Election Vision with a dream for the common man:   The dream of illuminating humanity w...
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم♥️🥇🏆⚖️🇵🇰                               اسلام اور پاکستان کی حقی...
Jamaat e Islami has launched its Election Vision with a dream for the common man: The dream of illuminating humanity wit...
Jamaat e Islami has launched its Election Vision with a dream for the common man:   The dream of illuminating humanity w...
محمد ریان فاروقی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے ♥️👏🥀🇵🇰

Category

Website

Address


F7 Markaz Islamabad
Islamabad

Other Public Figures in Islamabad (show all)
Dr. M. Jaffar-ur-Rehman Dr. M. Jaffar-ur-Rehman
Mohammad Ali Jinnah University
Islamabad, 44000

AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN AIR CHIEF MARSHAL NUR KHAN
Islamabad

Memorial of Air Marshal Nur Khan , born Malik Nur Khan; February 22, 1923 December 15, 2011) HS, H

Prof.Dr. Atta ur Rahman Prof.Dr. Atta ur Rahman
Islamabad

Dr Ata made possible today the telecoms revolution that is there today in Pakistan

Shakeel Pathan Shakeel Pathan
ISLAMABAD
Islamabad

Born in Sindh in 1956, Shakeel Pathan struggled for oppressed peoples irrespective of their language and religion and crusaded for downtrodden peoples especially bonded laborers an...

Mam Viqar Habib Mam Viqar Habib
Islamabad

Qazi Enterprises Qazi Enterprises
Office # 13, City Arcade Plaza, I-8 Markaz
Islamabad, 44000

Qazi Enterprises is a leading real estate solutions provider, working primarily in CDA Sectors & Ba

Farah Ahmad Farah Ahmad
Islamabad, 44000

"I'was Legend" :P

A Tribute to Dr A Q Khan A Tribute to Dr A Q Khan
207, Hill Side Road, E-7
Islamabad

Dr A Q Khan is our National Hero

Naqash Khan Naqash Khan
Islamabad

Pop/Rock Singer, Guitarist and Social Awareness Artist.

Imran Akram Imran Akram
# 14, Street 1947
Islamabad

Join Imran Akram in the resistance against tyranny and suppression of the New World Order and their minions in our country Pakistan.

HHC HHC
Your HearT. .
Islamabad, 051

Theh3misha HaPpy CluBOur Principles n Aims: 1.Kal Ke Liye SORRY Nahi, Future ka WORRY Nahi, Aaj Happ