Pakistan Islamic Republican Party
Nearby government services
38400
pakistan, Sadikabad
Pakistan
Pwd Road
Park View City
44000
Islamabad, Karachi
Islamabad, Gujrat
Islamabad
Islamabad
Islamabad
44000
Pakistan Islamic Republican Party (PIRP)
پاکستان اسلامک ریپبلیکن پارٹی۔
پاکستان اسلامک ریپبلیکن پارٹی۔
پاکستان اسلامک ریپبلیکن پارٹی۔
جنرل الیکشن 2024 کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار اور ٹکٹ ہولڈر۔
پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی
پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی
( پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی) عام انتخابات 2024 کیلئے پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے ٹکٹ (جیپ) کے انتخابی نشان سے الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد سے رابطہ کریں ۔
راچی
چیئرمین پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی جناب اظہر محمود صاحب اور سیکرٹری جنرل ستار گُجر کی پارٹی آفس کراچی میں میجر (ر) عمران صاحب، پارٹی ٹکٹ ہولڈر این اے 235 کراچی سے ممتاز سندھوصاحب، این اے 234 کراچی سے مفتی راشد شاہ راشدی صاحب، این اے 241 کراچی سے سید ابراہیم شاہ صاحب، این اے 248 کراچی سے اصغر بلوچ صاحب، این اے 249 کراچی سے غلام علی مندوخیل صاحب، این اے 206 سکھر سے میر قربان علی سومرو صاحب، این اے 226 حیدرہ آباد سے شہابدین قائم خانی صاحب، سلمان سلیم باٹلہ صاحب اور دیگر پارٹی عہدے داروں سے اہم میٹنگ ہوئی جس میں عام انتخابات 2024 کیلئے کراچی سمیت سندھ کے تمام قومی و صوبائی حلقوں سے امیدوار لانے کیلئے مشاورت کی گئی۔
پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے چئیرمین اظہر محمود صاحب اور سیکرٹری جنرل ستار گجر کی ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواہ عبدالرشید گُجر ملک فیاض گُجر اور ملک جاوید گُجر سے ہری پور میں ملاقات قومی و ملکی موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو۔
مرکزی چیئرمین پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی اظہر محمود صاحب اور جنرل سیکرٹری ستار گُجر چیئرمین لوکل گورنمنٹ امیر احمد خان صاحب اور امیدوار قومی اسمبلی NA 17 ڈاکٹر عبدالشکور صاحب سے ملاقات۔
ہری پور میں ضمنی الیکشن اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت۔
الحمداللہ پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی سندھ کی جانب سے ہمارئے 4 امیدواروں نے ضمنی الیکشن قومی اسمبلی میی سندھ کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میی کامیاب ہوئے ہے۔
ا) NA-247
جناب سید سعید بخاری صاحب
ا02) NA-244
جناب عالمگیر عالم صاحب
ا03) NA-243
جناب عبدالمجید چوھان صاحب
ا04) NA-241
جناب محمد ممتاز صاحب
شاہ جہان شیخ آرگنائزر PiRP سندھ
03133462454
03494949219
پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی مرکزی آفس اسلام آباد میں پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے چیئرمین جناب اظہر محمود صاحب ,جناب (R) نثار ملک صاحب پارٹی آرگنائزر اسلام آبار اور PiRP سندھ کے وفد آرگنائزر جناب شاہ جہاں شیخ صاحب ڈپٹی آرگنائزر سندھ جناب سید سعید بخاری صاحب اور ڈپٹی آرگنائزر کراچی جناب سہیل احمد صاحب جناب ھارون اعجاز صاحب ودیگر کے ہمراہ مرکزی سکریٹریٹ اسلا م آباد میی معلاقات کی اور دیگر سیاسی آمور پر تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے ضمنی انتخابات 2023 کے حوالے سے اہم تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امیدواروں کی نامزدگی، پارٹی ٹکٹوں اور انتخابی مہم کے آغاز کے حوالے سے مشاورت کی اس موقع پر پارٹی چیرمین جناب اظہر محمود صاحب نے PiRP آرگنائزر سندھ جناب شاہ جہاں شیخ صاحب اور جناب سید سعید بخاری صاحب اور سندھ ایگزیکٹو عہدیداران و ممبران کی قابلیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور صوبہ سندھ کے حوالے سے تمام ترمکمل اختیارات آرگنائزنگ کمیٹی کو دیتے ہوئے ضمنی انتخابات میں بھرپور جوش وجزبے سے حصہ لینے کی ھدایت کی۔اور شاہ جہان شیخ صاحب نے مزید بتایا کہ چیرمین صاحب نے پارٹی کی تنظیم سازی کو مزید مشاورت سے بہتر بنانے اور مکمل کرنے کی ہدایت کی اور ضمنی الیکشن 2023 میی حصہ لینے والے امیدواروں کو اداروں کی کمیٹیوں کی ذمیداریاں دینے اور جنرل الیکشن کے لیے زیادہ امیدوار جو الیکشن کے معیار پر پورا اترتے ہو لانے والوں کو پارٹی میی اہم زمیداریاں دینے پر اتفاق کیا۔ پارٹی کے مورال کو بلند کرنے کے لیے کرپٹ اور جرائیم پیشہ عناصروں کو ممبر شپ نہ دینے کی بھی ہدایت کی۔
Let us unite and help our suffering brothers and sisters in this time of trouble
Pakistan is currently under worst floods
As a direct effect of climate change, Pakistan is facing abnormal rainfall and floods during this monsoon.
As a result, flood situation and heavy losses have occurred in several districts of Balochistan, Sindh, South Punjab and Khyber Pakhtunkhwa.
As part of its national responsibility, the Pakistan Army has launched a massive rescue and relief operation in the notified affected areas.
In this regard, a Relief and Rescue Organization has been established under Headquarters Army Air Defense Command to organize relief and rescue operations.
So far 40,000 people have been shifted to safe places and over 137 relief camps set up by the Army.
Additionally, 23,000 people have been provided with medicines and medical assistance in around 200 temporary medical centers.
Similarly, the Army has distributed more than 3700 tents and other essential items among the victims. Apart from this, on the special orders of the Chief of Army Staff, the Army has distributed more than 3 days of ration (about 1500 tons) among the common people in the flood-affected area.
In this spirit, all the General Officers of the Army have given their monthly salary to help the victims. Besides, other officers are also giving financial donations on voluntary basis.
But despite all this aid, the damage caused by the floods is so great that more relief items and medicines are urgently needed to attend to the victims as soon as possible. In such a situation, it is the national duty of all of us to actively contribute to help our affected brothers and sisters and children in this moment of need.
In this regard, many philanthropists have also contacted the Army in this regard. In view of the importance of this important effort, the Pakistan Army will establish donation centers in all major cities for the collection of goods donated by the public under the instructions of the federal government. Where essential items such as: Tents, shelters, solar lights, beds/mattresses, weather blankets/sheets, water storage/cleaning kits/tanks, torches/lights, rain boots and tarpaulins etc. will be collected. Ration (flour, ghee, rice, dal, dry milk, sugar, leaf) clean drinking water will also be received. First aid kit, essential medicines like diarrhoea, eye, ear and skin diseases, dehydration, dengue and malaria medicines.
Philanthropists are requested that on the occasion of this humanitarian and national tragedy
Be proactive and contribute.
The Pakistan Army will ensure the transfer of all these items to the flood-affected areas as soon as possible and supply to the victims. Apart from this, the compatriots are also requested not to deposit unnecessary items such as clothes, utensils and open and perishable food items etc. at these centers so that the assistance can be focused according to the needs of the victims. Pakistani brothers who have more financial capacity are requested to donate generously in the account established by the Government of Pakistan, Al Khidmat Foundation, Edhi Cheepa Foundation, Seelani Akhut etc.
In this phase of pain and suffering, Pakistan Army is trying to fulfill its responsibilities to the fullest by the nation's side. In this regard, attention is not only being given to rescue and relief, but on the special request of the federal and provincial governments, as the basic requirement of a good rehab campaign, the Army is providing full support to the civil administration in conducting a joint survey in all the notified affected areas.
From:
Central Sectriate Pakistan Islamic Republican Party Islamabad.
پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے تحصیل بالاکوٹ یونین کونسل گنول اور گڑھی حبیب اللہ سے منتخب چیئرمین میاں آصف علی اور میاں اورنگزیب کسان کونسلر میاں مشتاق اور یوتھ کونسلر میاں عثمان بشیر کٹھانہ میاں شوکت چوہدری رستم اور سردار لیاقت کسانہ امیدوار ڈپٹی میئر تحصیل بالاکوٹ سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسمیں پارٹی کے چیئرمین جناب اظہر محمود صاحب اور مرکزی جنرل سیکرٹری جناب ستار گجر صاحب نے شرکت کی ۔
میٹنگ میں پارٹی پالیسی،منشور اور آئندہ کے لائحہ عمل پے بات چیت کے علاوہ ضلع مانسہرہ میں پارٹی تنظیم سازی اور تحصیل بالاکوٹ میں ڈپٹی مئیر کے انتخاب کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔شکریہ
چیئرمین پاکستان اسلامک ریپبلکن جناب اظہر محمود صاحب اور مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری ستار بہادر گجر کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے پلے لی گئی تصویر۔
CONGRATULATIONS
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے سیکنڈ فیز میں پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی نے 100 سے زیادہ امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کیے ابھی تک کی اطلاعت کے مطابق جیپ کے نشان کو 31000 سے زیادہ ووٹ پڑے ہیں کچھ امیدواروں کا مکمل رزلٹ ہم تک پہنچ آیا ہے جو کہ نیچے لسٹ میں دیا ہوا ہے۔
1. میاں آصف علی چیئرمین ویلج کونسل سنگڑ بالاکوٹ
2. میاں اورنگزیب چیئرمین ویلج کونسل گلڈھیری بالاکوٹ
3. محمد سعید تنولی وائیس چیئرمین نہبرہڈ کونسل بانڈا لعل خان مانسہرہ
4. ڈاکٹر شوکت علی وائس چیئرمین ویلج کونسل کوٹلی ایبٹ آباد
5. غلام نبی وائس چیئرمین ویلج کونسل پتلنگ بالاکوٹ
6. حاجی مظفر جنرل کونسلر ویلج کونسل نگکی ایبٹ آباد
7. ذیشان اکرم جنرل کونسلر ویلج کونسل بانڈی میرا ایبٹ آباد
8. میاں محمد مشتاق کسان کونسلر ویلج کونسل سنگڑ بالاکوٹ
9. ملک شراکت اعوان کسان کونسلر ویلج کونسل کوٹلی ایبٹ آباد
10. میاں عثمان یوتھ کونسلر ویلج کونسل سنگڑ بالاکوٹ
11. نازک حسین کسان کونسلر ویلج کونسل بانڈی میرا ایبٹ آباد
12. طلعت محمود یوتھ کونسلر ویلج کونسل بانڈی میرا ایبٹ آباد
13. مسز یاسر جاوید لیڈی کونسلر ویلج کونسل بانڈی میرا ایبٹ آباد
چیئرمین پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی جناب اظہر محمود صاحب کی سربراہی میں مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری ستاربہادرگجر ڈویژنل صدر چوہدری عامر اور باقی عہدیداران کی موجودگی میں بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے ہزارہ ڈویژن کے درجنوں امیدواروں کو پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے ٹکٹ دیئے گئے جن میں تحصیل چیئرمین،تحصیل ممبر/چیئرمین وی سی این سی کے علاوہ کسان کونسلر لیڈی کونسلر اور نوجوان کونسلر کے امیدوار شامل ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Islamabad
G-6/2
Islamabad
MWM's mission is to revive Divine values in the society in light of Qura'an and Sunnah
180-H Model Town
Islamabad, 44000
This page will serve as the Official page for Pakistan Muslim League N.
Islamabad
Islamabad, 04403
I'll be with PMLN till the end of my life � Quaid #NawazSharif �
Islamabad
This Page Only Promote A True Islam In The World. We Want Sharaw Law In Pakistan. Long Live Islam & Pakistan.
International Islamic University Islamabad
Islamabad, 44000
Political Activism for Students.
Islamabad
This a Right wing political party started by two sympathizers of the golden age of United Pakistan. We strive to bring strong leadership to the Nation, completely reorganizing the ...