PMLN UC134 Jahanian

I am a political worker and I upload political videos and pictures this page

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 29/11/2023

کی ایون فیلڈ کیس میں بریت کے فیصلہ کی خوشی میں مٹھائی تقسیم
خانیوال
اس موقع پر مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری عابد شیر علی ، چوہدری افتخار نزیر ایم این اے ، حاجی عطاء الرحمن سابق ایم پی اے ، چوہدری ضیاء الرحمن صدر پاکستان مسلم لیگ ن خانیوال ،محمد خان ڈاہا سابق ایم این اے ، راؤ اجمل سابق ایم این اے ، رانا سلیم سابق ایم پی اے ،
ملک ابوبکر ملانہ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خانیوال ، رانا بابر حسیں سابق ایم پی اے ، شبیر ساقی انفارمیشن سیکرٹری خانیوال ،

22/11/2023

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 21/11/2023

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 21/11/2023
21/11/2023

‏عمران خان نے زبردستی طلاق دلوائی، پنکی میری بات ماننا بند کر گئی تھی ، پھر میں بھی تنگ آگیا ، خاور مانیکا کا شاہزیب خانزادہ کو انٹرویو

21/11/2023

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

اب اگر کوئی کم عمر بچہ روڑ ایکسڈنٹ کرتا ہے، تو متعلقہ ایس ایچ او اور سیکٹر انچارج ذمہ دار ہوگا

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 19/11/2023

جہانیاں: ناسکو پبلک سیکٹریٹ
انشاءاللّه ایم پی اے جہانیاں پی پی 210 حاجی عطا الرحمن، انشاءاللّه ایم پی اے خانیوال پی پی 209 چوہدری ضیاء الرحمان کی حلقہ میں سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری

انشاءلله خدمت کی سیاست ہمیشہ جاری رہے گا۔ حاجی عطا الرحمن اپنے سیاسی ڈیرے پر عوامی خدمت کے لئے کوشاں ہیں

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 19/11/2023

جہانیاں:
پاکستان تحریک انصاف ضلع خانیوال کو بڑا دہچکا__!!!
صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ضلع خانیوال ڈاکٹر زیب النسا صاحبہ نے نبیلہ بٹ صاحبہ کے ہمراہ اپنی پوری وومن ونگ کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہ کر پاکستان مسلم لیگ ن افتخار نذیر گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس شمولیت کے باعث افتخار نذیر گروپ ضلع خانیوال میں مزید مضبوط گروپ بن گیا۔ اور اس کے ساتھ pti ضلع خانیوال میں مفلوج ہوگئی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انشاء اللّه ایم پی اے جہانیاں پی پی 210 حاجی عطاء الرحمٰن نے کہا مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جو پاکستان میں حقیقی تبدیلی لائے گی۔ ملکی ترقی کی ضامن صرف پاکستان مسلم لیگ ن ہے اور یہی ملک کو بحران سے نکالے گی-

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 17/11/2023

جہانیاں: ناسکو پبلک سیکٹریٹ
خدمت کی سیاست کے سلوگن کو آگے لیکر چلتے ہوۓ انشاءاللّه ایم این اے۔ این اے 147 چوہدری افتخار نذیر، انشاءاللّه ایم پی اے جہانیاں پی پی 210 حاجی عطا الرحمن کی حلقہ میں سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری
انشاءلله خدمت کی سیاست ہمیشہ جاری رہے گا۔ حاجی عطا الرحمن اپنے سیاسی ڈیرے پر عوامی خدمت کے لئے کوشاں ہیں اور اپنے مشن پر مستقبل میں بھی عمل درآمد کے لئے کوشاں ہیں

17/11/2023

17/11/2023

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 16/11/2023

پارٹی قیادت، مقامی لیڈران انشاءاللہ ایم این اے چوہدری افتخار نذیر صاحب ،
انشاءاللہ ایم پی اے PP210 حاجی عطاء الرحمٰن صاحب ، انشاءاللہ ایم پی اے PP209 اور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خانیوال چوہدری ضیاءالرحمن صاحب،
ضلعی صدر یوتھ ونگ خانیوال ملک ابوبکر ملانہ،
صدر یوتھ ونگ PP210 چوہدری ساجد،
جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ PP210 چوہدری ارشد جاوید،
کی ہدایت پر یوتھ ونگ یونین کونسل علی شیر واہن کی تنظیم سازی کرتے ہوئے آج راؤ عارف وقار ، اور صدر یوتھ ونگ یونین کونسل علی شیرواہن راؤ صفدر علی نے شمشیر علی ، اور محمد عاصم کو نوٹیفکیشن جاری کیے ،

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 16/11/2023

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 15/11/2023

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونین کونسل علی شیر واہن کی تنظیم سازی، نامزد عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری، یوتھ ونگ کو ہر سطح پر منظم و مضبوط بنانا ہمارا مشن ہے، ملک ابوبکر ملانہ چوہدری ساجد علی چوہدری ارشد جاوید، تفصیل کے مطابق پارٹی اور سابق ایم این اے چوہدری افتخار نذیر سابق ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن ضلعی صدر مسلم لیگ ن خانیوال چوہدری ضیاء الرحمن کی ہدایت پر مسلم لیگ ن یوتھ ضلع خانیوال کے صدر ملک ابوبکر ملانہ کی طرف سے یونین کونسل نمبر 134 علی شیر واہن کی تنظیم سازی کرتے ہوئے نامزد عہدیداران کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردئیے ہیں، ضلعی صدر ملک ابوبکر ملانہ حلقہ پی پی 210 جہانیاں کے صدر چوہدری ساجد علی جنرل سیکرٹری چوہدری ارشد جاوید کی طرف سے گزشتہ روز صدر یونین کونسل علی شیر واہن راؤ صفدر علی کے ہمراہ نامزد عہدیداران عدنان علی،محمد ہاشم،وقار احمد، راؤ احتشام علی کو ن لیگ یوتھ ونگ کے نوٹیفکیشن دئیے گئے، اس موقع پر نامزد عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی ملک ابوبکر ملانہ چوہدری ساجد علی چوہدری ارشد جاوید نے کہاکہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کو ہر سطح پر فعال منظم و مضبوط بنانا ہمارا مشن ہے، نئے عہدیداران کو یوتھ ونگ فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
اس موقع پر راؤ عارف وقار، چوہدری عاطف عیش, ملک حیات, رانا عباد نمبر دار, فوجی یامین سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں

08/11/2023

انشاءاللّه ایم این اے جہانیاں این اے 147 چوہدری افتخار نذیر کی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے اہم ملاقات، حلقہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آیندہ ہونے والے عام انتخابات بارے تفصیلی گفتگو کی گئی، میاں شہباز شریف نے چوہدری افتخار نذیر کی ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کے مخلص کردار کی تعریف کی۔

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 06/11/2023

افتخار نذیرگروپ کی طرف سے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کارکنان کے اعزاز میں پروقار ڈنر کا اہتمام حافظ خلیل احمد کی رہائش گاہ پر کیا گیا، جس میں انشاء اللہ ایم این اے چوہدری افتخار نذیر انشاء اللہ ایم پی اے 210 حاجی عطاء الرحمن انشاء اللہ ایم پی اے 209 چوہدری ضیاء الرحمن،چوہدری وحید سردار سندھو نے خصوصی شرکت کی،اس موقع پر چوہدری افتخار نذیر حاجی عطاء الرحمن چوہدری ضیاء الرحمن نے کہاکہ یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کارکنان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے، اور تنہا نہیں چھوڑ سکتے، ابوبکر ملانہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خانیوال، اور عمیر علی علوی میڈیا کوارڈینیٹر افتخار نذیر گروپ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے، چوہدری وحید سردار سندھو نے کہاکہ ہم یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کارکنان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں، ملک ابوبکر ملانہ نے کہاکہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کو یونین کونسل کی سطح پر فعال اور مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے، چوہدری افتخار نذیر حاجی عطاء الرحمن نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خانیوال کے صدر ملک ابوبکر ملانہ،میڈیا کوآرڈینیٹر ناسکو گروپ عمیر علی علوی اور ان کہ ٹیم کی کاوشوں کو خوب سراہا،
اس موقع پر حافظ خلیل احمد، چوہدری ساجد علی چوہدری ارشد جاوید، چوہدری عاطف عیش،نذر دین خان پٹھان، ملک حسیب میتلا، عمر کمبوہ، راؤ صفدر علی، شاہد بسرا، عدنان رحمانی عمران اسلم مٹھو گل، ثاقب ظفر، شاکر اعوان، محسن بلوچ، شیخ طارق سہیل لالی، وقاص لالہ، مدنی ملانہ، حاجی ابراھیم سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ آخر میں تمام شرکاء کے لیے پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا،

26/10/2023
25/10/2023

ٹھٹھہ صادق آباد نواح کی عوام کے لیے خوشخبری
ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ہوا اب اور بھی آسان
اب ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آپ کو خانیوال جہانیاں جانے کی ضرورت نہیں ڈرائیونگ لائسنس بنے گا آپ کے شہر ٹھٹھہ صادق آباد میں

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چک نمبر 134 ٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے لائنسنس اجراء کے لیے باقاعدہ ڈرائیونگ ٹریننگ سکول کا آغاز کردیا گیاہے
فوری داخلہ لیں اور اچھے ڈرائیور بن کر اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔

نوٹ:
ٹریننگ دورانیہ
موٹرسائیکل موٹرکار دورانیہ 2 ہفتے
ایل ٹی وی/HTV دورانیہ 4 ہفتے

داخلہ کے لیے ضروری چیزیں:-

1_ دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ
2_ ایک عدد شناختی کارڈ کی کاپی
3_ لرنر لائسنس

منجانب:-
راؤ قدیر احمد SI/ انچارج
0300-6880287
ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پٹرولنگ پوسٹ
چک نمبر 134 (ٹھٹھہ صادق آباد)

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 15/10/2023

این اے 147 چوہدری افتخار نذیر | پی پی 210 حاجی عطاء الرحمٰن | پی پی 209 چوہدری ضیاء الرحمٰن |
یونین کونسل 125| چک نمبر 156 دس آر
میزبان: مہر رب نواز | مہر اسلم انجم| فیاض خان تنولی
نواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کا مینار پاکستان پر یونین کونسل 125 میں کارنر میٹنگ:-
جہانیاں میں تیاریوں کے حوالے سے کارکنان سے انشاء اللّه ایم این اے این اے 147 چوہدری افتخار نذیر اور انشاء اللّه ایم پی اے جہانیاں پی پی 210 حاجی عطاء الرحمٰن کا خطاب۔
اس موقع پر انشاء اللّه ایم این اے چوہدری افتخار نذیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏معیشت تباہ کرنے والے چلے گئے، معیشت کو ترقی دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے، مہنگائی لانے والے چلے گئے، مہنگائی سے نجات دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے، دہشت گردی واپس لانے والے چلے گئے، دہشت گردی ختم کرنے والا واپس آرہا ہے، لوڈشیڈنگ اور بجلی مہنگی دینے والے چلے گئے، لوڈشیڈنگ ختم اور بجلی سستی کرنے والا نوازشریف واپس آرہا ہے،
پانچ سال آٹا35، چینی 52 اور 65 روپے پٹرول فی لیٹر دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے۔
نوازشریف ہی پاکستان کی معاشی شہہ رگ کو محفوظ بناسکتا ہے، نوازشریف نے پورے پاکستان کو امن دیا تھا، پاکستان کی ترقی کی ضمانت نوازشریف ہے، پاکستان بھر کے عوام نوازشریف کو ووٹ دیں، امن ترقی اور خوش حالی دیں گے۔ عوام جمہوریت پسند ہیں، پاکستان کو ترقی کا تحفہ دیں گے۔
اس موقع پر حاجی عمر حیات، ڈاکٹر ظہور، مظہر سہو، رمضان جانی، مہر شہباز، چوہدری اسامہ رندھاوا، عمیر علی علوی اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 10/10/2023

این اے 147 چوہدری افتخار نذیر | پی پی 210 حاجی عطاء الرحمٰن | پی پی 209 چوہدری ضیاء الرحمٰن |
یونین کونسل 134 | علی شیر واہن
میزبان: چیئرمین حاجی عبدالستار سندھا | چیئرمین راؤ عارف
نواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کا مینار پاکستان پر یونین کونسل 134 میں کارنر میٹنگ:-
جہانیاں میں تیاریوں کے حوالے سے کارکنان سے انشاء اللّه ایم پی اے جہانیاں پی پی 210 حاجی عطاء الرحمٰن کا خطاب۔
خطاب کرتے ہوۓ انشاء اللّه ایم پی اے حاجی عطاء الرحمٰن کا کہنا تھا کہ "نوازشریف کے بغیر میرا اور آپکا ملک "رُل" گیا ہے" ‏"تسلی رکھو , امید رکھو نوازشریف آئے گا اور انشاءاللہ سب ٹھیک کرکے دکھائے گا""جس نوازشریف نے 4 سال ملک و قوم کی اتنی خدمت کی اسے کیوں دفتر سے نکال دیا گیا؟" "اقامہ جیسے مذاق پہ نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا آج یہ حال نہ ہوتا" "بھروسہ رکھنا نوازشریف نہیں اس ملک کے اچھے دن واپس آرہے ہیں" ‏"قوم نوازشریف کا راستہ اس لیے دیکھ رہی ہے کہ نوازشریف ہمیشہ ملک کو ٹھیک کرکے دکھاتا ہے" "شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے لیکن الحمدللہ شیر وہیں کھڑا ہے"
انشاء اللّه جہانیاں والے اپنے قائد کا بھرپور استقبال کریں گے۔
*ن لیگ نے 16 ماہ میں عمران خان کی لگائی آگ کو بند کیا* نواز شریف ترقی کا دور وہیں سے شروع کریں گے جیاں 2017 میں چھوڑ کر گئے تھے *نواز شریف پاکستان کو دوبارہ ایشین ٹائیگر بنائیں گے* *سستی روٹی،ڈالر کی کم قیمت اور پٹرول کو کم قیمت پر نواز شریف لائیں گے* ن لیگ کے کوئی ایسی جماعت نہیں جو اپنی کامیابی اور غریب کے لئے کی گئی کوشش کا حوالہ دے سکے *نواز شریف دوبارہ خطہ کے ممالک سے تعلقات بہتر کریں گے* *آج لکھ لیں ن لیگ 2 تہائی اکثریت سے واپس آئے گی* ملک کو درپیش مشکل حالات کا حل صرف نواز شریف کے پاس ہے .
اس موقع پر چوہدری وحید سردار سندھو، راؤ عارف ، رانا عباد ، بابا امانت علی سدھو، راؤ صفدر ، ابوبکر ملانہ، اسامہ ظفر رندھاوا ، ملک حیات اعوان، چیئرمین راؤ عارف، نذر دین خان اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

Photos from PMLN UC134 Jahanian's post 10/10/2023

چوہدری افتخار نزیر سابق ایم این اے ، سابق چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سے ملک ابوبکر ملانہ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خانیوال کے ہمراہ کبیروالا یوتھ ونگ کے وفد کی ملاقات

Want your organization to be the top-listed Government Service in Jahanian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#NawazSharif #MaryamNawazSharif #PMLN
‏عمران خان نے زبردستی طلاق دلوائی، پنکی میری بات ماننا بند کر گئی تھی ، پھر میں بھی تنگ آگیا ، خاور مانیکا کا شاہزیب خان...

Telephone

Website

Address


Ali Sher Wahin Jahanian
Jahanian
58200

Other Political Parties in Jahanian (show all)
Malik Altaf Hussain Dangra Malik Altaf Hussain Dangra
114/10R, Jahanian Mundi Dictrict Khan-ewal
Jahanian, 58200

Work at PMLN