Janwar Paal

Janwar Paal

Janwar P**l is Veterinary services and Veterinary Education providing Organization .

We Provide Following :
1.Farm Consultancy
2.Farmer Awareness programs
3.Animals Nutrition related Advices
4.Vaccination and Deworming

06/04/2023

کیا گاۓ کے دانت بڑھنے کی وجہ سے جگالی باہر نکال رہی ہے یا پھر اور کوئی مسلہ ہے ۔۔اس مسلے کا آخر کیا حل ہے ۔

05/04/2023
02/04/2023

بھیڑ میں آپریشن کر کے مردہ بچہ نکالا ۔۔


.Sectioninsheep

01/04/2023

گاۓ گول گول چکر لگا رہی ۔۔یہ بیچاری گاۓ کو کیا ہو گیا ۔۔مجھے تو Ketosis کی بیماری لگتی ۔

Photos from Janwar P**l's post 31/03/2023
31/03/2023

السلام علیکم
جانور پال حضرات کا جانوروں کے حوالے سے سب سے بڑا مسلہ کیا ہے ؟؟؟

30/03/2023

تھنوں کی ایک خاص اور خطرناک بیماری کے بارے کسان بھائیوں کو ایک اہم پیغام ۔۔وڈیو مکمل دیکھیں ۔

29/03/2023

مرغی میں نزلہ زکام کھانسی گلے میں خر خر کا علاج صرف اور صرف ایک انجکشن میں

28/03/2023

بہت افسوس ہوا ۔۔بیچارے گھوڑے کی اگلی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ۔

27/03/2023

بکریوں میں گول چکر والی بیماری ۔جسمیں بکری اندھی ہو جاتی ہے اور منہ آسمان کی طرف کر کے کھڑی رہتی ہے ۔بکری کو مرگی کے دورے پڑتے ہیں ۔۔جانتے ہیں اس بیماری کے بارے اور اسکا علاج جانتے ہیں ۔۔

treatment

26/03/2023

اگر اپکی گاۓ یا بھینس میں اچانک دودھ کم ہو جائے اور اپ پریشان ہیں ۔۔تو میں آپکو اسکا حل بتاتا ہوں ۔۔آپ صرف وہ کریں جو میں اپکو کہتا ۔۔

24/03/2023

Bakrion aur Bhairon main aik Khatrnaak bemari .
Enterotoxemia (Antrion ka Zehr )

23/03/2023

Bhains main Coliform Mastitis.How to Diagnosed a coliform Mastitis in Buffalo .A case of Coliform Mastitis in Buffalo

22/03/2023

مرغیوں میں سوکرا ،پوٹا بند ،خونی پچس ،سفید پچس ،پٹھوں کی کمزوری ،لنگڑا پن ،زخم ،انڈا نہ دینا ،انڈے کے چھلکے کمزور ہونا ،سانس کی بیماریاں اور بد ہضمی کا علاج صرف گھریلو دو چیزوں میں ۔۔۔

21/03/2023

رانا حامد علی صاحب کو جانور پال (Extension Wing) میں بطور Business Development Manager خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔

20/03/2023

گاۓ اور بھینس میں تھن کی خطرناک بیماری جسمیں جانور کے تھن کو کینسر ہو جاتی ہے ۔۔اسکی پہچان اور اسکا علاج ۔۔
What is coliform Mastitis and Its treatment

.Colimastitis

20/03/2023

گاۓ یا بھینس کو سرسوں کا تیل روزانہ کتنا دینا چاہیے اور کس چیز میں ملا کر دیں تا کہ فائدہ ہو ۔۔

19/03/2023

السلام علیکم کسان بھائیوں
ایک مشورہ درکار ہے ۔
جانور پال جانوروں کی ادویات کی Online سیل شروع کر رہا ہے ۔تو اپ لوگ کیا مشورہ دیتے ہو

19/03/2023

بھیڑ منہ سے جگالی نکا لتی ہے ۔۔کیا بھیڑ کے دانت بڑے ہو گئے ہیں یا پھر کوئی اور مسلہ ہے ۔۔

18/03/2023

السلام علیکم ۔۔اگر آپ Dog رکھتے ہیں ۔۔تو مہربانی کر کے انکی حفاظت بھی اپکی ذمہ داری ہے ۔۔بیچارہ چھوٹا Dog مکمل جوؤں سے بھرا پڑا ہے ۔۔

17/03/2023

بکریوں میں گوشت /پٹھوں (انٹر ا مسکولر ) ٹیکہ لگانے کا طریقہ ۔۔۔

16/03/2023

اسامہ اور سعید کے بکروں کے فارم پر PPR (کاٹا ) کی بیماری کا زبردست حملہ ۔۔اللّه محفوظ رکھے ۔۔امین ۔۔

15/03/2023

السلام علیکم ۔۔تھنوں کی ایسی خطرناک بیماری جس میں جانور میں موت بھی ہو جاتی ہے ۔۔اسکی کیا علامتیں ہیں ۔۔اگر اسی علامتیں آپکے جانور میں آیئں ۔تو مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔۔

14/03/2023

ایک کاٹھا کتا ۔۔جسکو بہت زیادہ کھانسی ہے ۔۔۔

13/03/2023

گاۓ میں تھنوں کی خطرناک سوزش جو کہ موت کا سبب بن جاتی ہے ۔۔اسکی پہچان اور اسکا بہترین علاج کس طرح کیا جائے ۔۔ویڈیو مکمل دیکھیں ۔۔

12/03/2023

السلام علیکم ۔۔بیچارے چھوٹےDog کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے ۔

11/03/2023

السلام علیکم
بکریوں میں زیر جلد (چمڑے والا یا چیچڑوں والا ) ٹیکہ لگانے کا طریقہ ۔۔۔۔
اور ہم بکری کو کیا کیا خوراک دے رہے ہیں ۔۔

10/03/2023

گاۓ اور بھینس میں چیچڑوں کی وجہ سے پھیلنے والی بیماری Theileriosis کا مکمل اور عملی علاج ۔

09/03/2023

ایک مکس نسل کے Dog میں پھیٹا(Canine Distemper's )......کتے میں تمام قسم کی علامتیں موجود ہیں ۔۔

08/03/2023

"شہر کے اندر ڈیری فارمنگ "
ڈاکٹر شہزاد احمد ویٹرنری ایکسپرٹ کے ساتھ خصوصی پروگرام ۔۔۔
ڈاکٹر شہزاد کے چینل کا لنک
https://youtube.com/

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کیا گاۓ کے دانت بڑھنے کی وجہ سے جگالی باہر نکال رہی ہے یا پھر اور کوئی مسلہ ہے ۔۔اس مسلے کا آخر کیا حل ہے ۔#Rumeningesta...
بھیڑ میں آپریشن کر کے مردہ بچہ نکالا ۔۔#cesareansection #Cesareansectioninsheep#C.Sectioninsheep
گاۓ گول گول چکر لگا رہی ۔۔یہ بیچاری گاۓ کو کیا ہو گیا ۔۔مجھے تو Ketosis کی بیماری لگتی ۔#ketosis #Ketosisincow#Ketosisin...
تھنوں کی ایک خاص اور خطرناک بیماری کے بارے کسان بھائیوں کو ایک اہم پیغام ۔۔وڈیو مکمل دیکھیں ۔#ecolimastitis #Coliformmas...
مرغی میں نزلہ زکام کھانسی گلے میں خر خر کا علاج صرف اور صرف ایک انجکشن میں
بہت افسوس ہوا ۔۔بیچارے گھوڑے کی اگلی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ۔#bonefracture #Horsebonefracture#Janwarpaal
بکریوں میں گول چکر والی بیماری ۔جسمیں بکری اندھی ہو جاتی ہے اور منہ آسمان کی طرف کر کے کھڑی رہتی ہے ۔بکری کو مرگی کے دور...
اگر اپکی گاۓ یا بھینس میں اچانک دودھ کم ہو جائے اور اپ پریشان ہیں ۔۔تو میں آپکو اسکا حل بتاتا ہوں ۔۔آپ صرف وہ کریں جو می...
Bakrion aur Bhairon main aik Khatrnaak bemari .Enterotoxemia (Antrion ka Zehr ) #enterotoxemia #Enterotoxemiavaccine#Tre...
Bhains main Coliform Mastitis.How to Diagnosed a coliform Mastitis in Buffalo .A case of Coliform Mastitis in Buffalo#co...
مرغیوں میں سوکرا ،پوٹا بند ،خونی پچس ،سفید پچس ،پٹھوں کی کمزوری ،لنگڑا پن ،زخم ،انڈا نہ دینا ،انڈے کے چھلکے کمزور ہونا ،...

Category

Telephone

Address


Darbar 18 Hazari Road, Tehsil 18 Hazari
Jhang Sadar
35180
Other Veterinarians in Jhang Sadar (show all)
Asif Veterinary Clinic Chund Bhrwana Asif Veterinary Clinic Chund Bhrwana
Near Alkaramat General Clinic Near New Wapda Office , Sergodha Road Chund Bharwana
Jhang Sadar

Aziz Pets and Vets Clinic Jhang Aziz Pets and Vets Clinic Jhang
Aziz Pets And Vets Clinic, Ayub Chowk, Jhang
Jhang Sadar, 35200

Veterinary Clinic Jhang Pakistan Dr. Abdul Mateen

Ultrasonography In Dairy Animals Ultrasonography In Dairy Animals
Jhang Sadar

we are providing ultrasonography services for dairy farms ,stud farms goat farms

Apna Ghora Doctor, Horse Vet Pakistan Apna Ghora Doctor, Horse Vet Pakistan
College Of Veterinary And Animal Sciences
Jhang Sadar

We are a team of Expert Veterinarians, who provide Professional services to treat your animals.

Jhang veterinary medical store Jhang veterinary medical store
Jhang Sadar, 35200

Veterinary medicine, pet food and accessories, vanda

Vet.Dr. Azeem Mustafa Vet.Dr. Azeem Mustafa
Al-Mustafa Veterinary Clinic, Rodu Sultan, Jhang, Punjab
Jhang Sadar

Veterinary Clinic جانوروں کے علاج و معالجہ ،آپریشن ،ویکسین لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات کا بہترین مرکز

MUBASHAR MUBASHAR
Jhang Sadar

livestock assistant (veterinary)

Anwar Veterinary Medicine & Clinic Anwar Veterinary Medicine & Clinic
Maduki Station
Jhang Sadar

Dealing with cases of Large Animals , Small Animals , Ruminants , Camels , Pets etc