PPP karachi Awami Colony UC 6

Pakistan Peoples Party karachi Awami Colony #korangi UC-23 and UC 6 welcome all members thanks

23/12/2023

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

25/11/2023

پاکستان میں انتخابات غیر معمولی جوش و خروش پیدا کردیتے ہیں ایسے ہی پرجوش انتخابات 35سال قبل نومبر 1988 کوہوئےتھےجب بےنظیر بھٹو نے تمام رکاوٹیں توڑکرحکومت بنائی
Rise and fall of BB 1988-90
Bilawal Bhutto Zardari Saeed Ghani Pakistan Peoples Party - PPP

14/11/2023

ملک میں اگر کوئی جماعت سب کو ساتھ لے کر استحکام لاسکتی ہے تو وہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/30555/‬

14/11/2023

پچھتّر سال سے اسرائیل نے دُنیا پر یہ غلط تاثر ڈالا ہُوا تھا کہ وہ مظلُوم ہیں۔ وہ ایک بے وطن قوم ہیں۔ ان پر مسلمانوں نے ظُلم کئیے ہیں

اور پچھتّر سال کے اس تاثر کو ختم ہونے میں پچھتّر دن بھی نہیں لگے۔ ایسے عُریاں ہُوۓ ہیں کہ سو سال تک برہنہ ہی رہینگے۔

پُوری دُنیا کو اڑتیس دنوں میں حقیقت پتہ چل گئی۔ اگر اسے اللہ کی تدبیر نہیں کہینگے تو اور کیا کہینگے۔

وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ

06/11/2023
04/11/2023

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*۔ سرپرائز❤️‍🔥 عوامی کالونی والوں کے لیے سابقہ کونسلر حمید مغل کا کہنا ہے کہ سنگر چورنگی پر مین لائن کا وال💦 منظور کروا لیا گیا ہے عنقریب عوامی کالونی والوں کے لیے خوشیاں واپس لوٹ ائیں گی سابقہ کونسلر کا کہنا تھا میں نے یہ کام ووٹ کے لیے نہیں کیا صرف اور صرف انسانیت کے لیے کیا ہے جس کا اجر مجھے اللہ تعالی دے گا۔ *عوامی کالونی یو سی 6 سابقہ کونسلر حمید مغل*

26/10/2023

26/10/2023

آصف علی زرداری کا یہ بیان کہ میاں نوازشریف کوالیکشن کا انتظار نہیں بلکہ الیکشن کو میاں نوازشریف کا انتظار ہے !
پورے الیکشن کے پروسس شفافیت اور الیکشن کمیشن کے کنڈکڈ پہ سوال اٹھادیا ہے
صدر مملکت ، مختلف سیاسی جماعتیں تجزیہ نگاروں وکلہ اورصحافیوں کے اگلے الیکشن پہ شکوک و شبہات نے اگلے الیکشن کو ابھی سے متنازعہ بنادیا ہے
حالانکہ پاکستان میں الیکشن شفاف نہیں ہوتے مگر یہ پہلا الیکشن ہوگا جو ہونے سے پہلے متنازعہ ہوچکاہے

25/10/2023

دنیا کی تمام بڑی اور معیاری پراڈکٹس ملٹی نیشنل کمپنیاں جن میں زیادہ تر کو امریکہ اسرائیل یا انکی حمایتی اسپانسر کررہے ہیں یہود کی اکانومی اس وقت انہی پراڈکٹس پر چل رہی ہے کم از کم کچھ نہ کرتے ہوئے ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں تو وہ ان چیزوں کا بائیکاٹ کر کے فرق ڈال سکتے ہیں

17/10/2023

Awami colony UC-6 shah Faisal town Karachi

15/10/2023

The lsraeli killing of children in Gaza.

10/10/2023

کل ہی غزوہ تبوک کی مثال دی تھی کہ اس وقت کی سپرپاور بازنطینی روم نے مسلمانوں پر حملے کیلئے دولالھ فوج بھیجی ۔

مسلمان تیس ہزار کالشکر لیکر آگے پہلے سے پہنچ گئے کہ آجاؤ یہ رہا میدان

رومی لشکر کا اطلاع ملی تو ڈر کے مارے واپس ہی لوٹ گیا

جو یہ فالس فلیگ اور ٹریپ کی باتیں کررہے وہ تاریخ پڑھیں مسلمانوں کی تاریخ کم تعداد کم وسائل مگر جرات و بہادری سے بھری ہوئی ہے

جبکہ یہود و نصاری کی تاریخ زیادہ تعداد زیادہ وسائل مگر بزدلی سے بھری ہوئی ہے

یہ کبھی بھی فیس ٹو فیس ان لوگوں کا سامنے نہیں کرسکے جن کا ایمان ہے

مرگئے تو شہید اور بچ گئے تو غازی
دونوں صورتوں میں ہی فتح ہے

اسرائیل کچھ بھی نہیں ہے صرف پروپیگنڈہ ہے جبکہ مسلمان بہت کچھ ہیں مگر ایمان سے خالی ہوچکے ہیں اور موت سے ڈر غالب آچکا ہے تو سمجھتے ہیں کہ کچھ نہیں کرسکتے

حالانکہ موت تو آکر رہنی ہے کیا موت سے آج تک کوئی بچ پایا ہے یا کوئی بچ سکتا ہے جب طے ہے کہ ایک دن مرنا ہے اور یہ زندگی عارضی ہے تو کیوں نہ ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے اس انداز میں مرا جائے جو مومنین کی شان رہا ہے

فلسطینی آج یہی کررہے ہیں فلسطین اور حماس کے مجاہدین قرآن کی آیت کی عملی تصویر بنے ہوئے ہیں کہ تم ہی غالب رہوگے اگر تم مومن ہو۔

اللہ سب سے بڑا ہے بس اس پر کامل ایمان لے آؤ دنیا کی کوئی طاقت آپ کو نہیں ہراسکتی

09/10/2023

Bilawal Bhutto Zardari

09/10/2023

میں اکثر خود سے پوچھتا تھا کہ ہم فلسطین سے محبت کیوں کرتے ہیں بالاخر اج مجھے اس کا تفصیلی جواب ملا ہے۔۔۔

ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ

01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔

02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔

03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔

04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔

05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔

06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔

07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔

08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔

09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔

10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔

11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔

12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔

13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔

14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔

15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔

16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔

17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔

18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔

19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔

20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔

21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔

22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔

23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔

24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔

25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔

27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔

❤️❤️❤️

06/10/2023

یہ شخص جو اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین👏

05/10/2023

یو سی 6 عوامی کالونی وارڈ فور کے کونسلر افتخار احمد چار مہینے کے لیے تبلیغ پہ جا رہے ہیں اللہ تعالی انہیں کامیاب عطا فرمائے ۔،💗💕

Photos from PPP karachi Awami Colony UC 6's post 05/10/2023

اج عوامی کالونی میں سیورج کا کام کیا گیا جس کی وجہ سے علاقے میں بہت پریشانی تھی وائس چیئرمین اختر پتافی کی طرف سے سیوریج ورکر کو بلایا گیا اور علاقے میں کام کروایا گیا۔

05/10/2023

باتھ روم میں عام طور پر #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔

اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو خون تیزی سے سر کی طرف اٹھتا ہے اور شریانیں ایک ساتھ پھٹ سکتی ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فالج ہوتا ہے اور پھر زمین پر گر جاتا ہے.

دنیا بھر میں متعدد مطالعات کے مطابق نہانے کے دوران فالج کے باعث موت یا فالج کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق غسل کرتے وقت کچھ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نہانا چاہیے۔

اگر آپ صحیح اصولوں کے مطابق غسل نہیں کرتے ہیں تو آپ کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ نہاتے وقت سر اور بالوں کو پہلے نہ بھگویں۔ کیونکہ انسانی جسم میں خون کی گردش ایک خاص درجہ حرارت پر ہوتی ہے۔ جسم کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت کے مطابق ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سر پر پانی سب سے پہلے خون کی گردش کی رفتار بڑھاتا ہے۔ اس وقت فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ بلڈ پریشر دماغ کی شریانوں کو پھاڑ سکتا ہے۔
#غسل کا صحیح حکم:- پہلے وضو کریں۔ہاتھ دھوئیں۔ کلی کریں چہرہ دھوئیں اور آخر میں پاؤں دھو لیں اور پھر باقی جسم پر پانی ڈالیں۔

پھر آہستہ آہستہ کندھے کو اوپر کی طرف بھگو دیں۔ تو منہ میں پانی آجائے گا۔ سب کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈالنا چاہیے۔

یہ طریقہ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور درد شقیقہ کے شکار افراد کو ضرور اپنانا چاہیے۔

یہ اطلاع بزرگ والدین اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائی .....
منقول

01/10/2023

السلام علیکم این اے 239 شاہ فیصل ٹاؤن کراچی سے *عبدالحمید مغل* صاحب ٹاؤن اور یوسیوں کے حالات دیکھتے ہوئے۔ایک دفعہ پھر میدان میں اگئے۔ امید وار برائے این اے کی سیٹ پر عوامی خدمت کے لیے ایک بار پھر حاضر ہو ۔انشاءاللہ جہاں سے کام رکے تھے وہیں سے دوبارہ شروع ہوں گے۔خوشحالی ہی خوشحالی ائی گی۔ عوام کا پیار ہمیشہ میرے ساتھ ہے۔ *عبدالحمید مغل این اے 239*
Abdul Hameed

Photos from PPP karachi Awami Colony UC 6's post 28/09/2023

اج عوامی کالونی نمبر 1 یوٹیلٹی اسٹور والی گلی میں عوام کی شکایت پر وائس چیئرمین اختر پتافی کی طرف سے سیوریج کا سسٹم صحیح کیا گیا
Akhtar Pitafi
عوامی کالونی شاہ فیصل ٹاؤن

27/09/2023

Beshak

27/09/2023

عوامی کالونی یو سی 6 میں انشاءاللہ بہت جلد پانی کا کام پر ورک شروع ہو جائے گا جس کے لیے ٹاؤن سے وال کا فنڈ کی درخواست دے دی گئی ہے۔بس کچھ لوگ رکاوٹ بنے ہوئے ہیں یا وہ رکاوٹ میں نہ اتے تو یہ کام کب کا ہو جاتا انشاءاللہ اب بھی ہو کے رہے گا۔
Akhtar Pitafi

27/09/2023

وائس چیئرمین Akhtar Pitafi اور وارڈ فور کونسلر افتخار احمد عید میلاد النبی کے موقع پر اسی 6 کے اندر ورک

Photos from PPP karachi Awami Colony UC 6's post 27/09/2023

پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین Akhtar Pitafi کی طرف سے عوامی قالونی کے اندر گیس کے جو مسئلہ پیش ایا تھا اسے حل کرانے کے لیے سدرن گیس کمپنی سے ورکروں کو بلوا کر کام کروائیں۔۔ جس کی وجہ سے کیس بھال ہوئی

Photos from PPP karachi Awami Colony UC 6's post 26/09/2023
21/09/2023

تمام گروپ ساتھیوں کی جانب سے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کو 35 ویں سالگرہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولا کریم اپنی حفاظت میں رکھیں اور پاکستانی عام آدمی کے مسائل حل کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں ۔ آمین
منجانب پریزیڈنٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عابد اقبال ۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پاکستان میں انتخابات غیر معمولی جوش و خروش پیدا کردیتے ہیں ایسے ہی پرجوش انتخابات 35سال قبل نومبر 1988 کوہوئےتھےجب بےنظی...
وائس چیئرمین Akhtar Pitafi  اور وارڈ فور کونسلر افتخار احمد عید میلاد النبی کے موقع پر اسی 6 کے اندر ورک #awamicolonyuc6...
New Sewerage lines installed in na 235 Ps-98 Uc 6 ward 1 bage e korangi Shah Faisal Town Vice chairman Akhtar Pitafi #aw...
السلام علیکم ال ممبر عوامی کالونی یو سی 6 وارڈ 3  پاکستان پیپلز پارٹی   کی طرف سے نادرہ کی گاڑی لگائی گئی علاقہ عوامی کا...
Reporter Abid Iqbal Pakistan 786 news
السلام علیکم ال ممبر عوامی کالونی یو سی سکس وارڈ تھری بہاری محلہ گلی نمبر ایک میں پلیہ کا کام شروع ہو چکا ہے ۔کافی دن سے...
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 6 عوامی کالونی وائس چیئرمین اختر پتافی اور صفدر بھائی۔ پانی کی لائن پر وینچنگ کا ورک سٹارٹ ہو ...
پاکستان پیپلز پارٹیشاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک اور کورنگی ٹاؤن کے چیئرمین نعیم شیخ اج عوامی کالونی یو سی 6 گلشن مل...
واٹ تھری عوامی کالونی یو سی سکس پی ٹی ائی کا کونسلر رنگ ہاتھوں پکڑا گیا۔
سنگر چورنگی کے مقام پر عوامی کالونی کے پینے والے واٹر لائین کے کنکشن میں فیکٹری مافیا نے اپنے سیوریج اور کیمیکل والا پان...
کراچی کورنگی شاہ فیصل ٹاؤن یو سی 6 میں سائمہ سوسائٹی کے غیر قانونی پانی کی لائن لے کر جارہے تھے ۔ جس پر وائس چیئرمین اخت...
نیوز ۔ Devcon این جی اوز uc 6 بلال کالونی نیو کمپیوٹر کلاسز کا افتتاع کیا گیا جس میں مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی سند...

Telephone

Website

Address

Karachi

Other Political Parties in Karachi (show all)
Umar Farooq Umar Farooq
Dawood Chali Landhi Number 22 Near Alamgir School
Karachi, 12345

Official page of (PPP). For more information, Please contact us: 03218001421

UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir
MPA Office Ibrahim Hyderi
Karachi

Pakistan people's party

Farooq Saeed Farooq Saeed
Karachi, 75050

jui

PML-F Ps98 Korangi Official PML-F Ps98 Korangi Official
Main D11 Bus Stop
Karachi

حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹 پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کراچی صدر گل حسن دشتی بھائی

PTI BUNER PTI BUNER
Karachi

‏‎ہم نے ایسے ہی تو نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی

Abdul Rehman Pti Abdul Rehman Pti
Korangi
Karachi

Jamaat e Islami Orangi Jamaat e Islami Orangi
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000

The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...

Usman Shanwari Usman Shanwari
Karachi

مجھے محبت پے لکھنے کا شوق ہے لیکن مجھے محبت ہونے پر یقین نہیں

Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi

Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.

Voic of pti Karachi Voic of pti Karachi
Tariq Rode
Karachi, 75890

Hi this is sahil from Karachi enjoy posts and videos from my page and keep comment likes to my page

Jamaat e Islami Baldia Town Kemari Jamaat e Islami Baldia Town Kemari
Iqbal Road
Karachi, 75760

Official Page Of Jamaat e Islami Baldia Kemari

IQBAL UD DIN IQBAL UD DIN
Mc/460 Block B Mansehra Colony Landhi Karachi No22
Karachi, 75120

ALHUMDULILLAH