Tariq Butt

Butt

16/09/2023

میرے اور میرے رب کے علاوہ.
میرے گھر والوں کو بھی نہیں پتا کہ میری ذندگی میں کیا چل رہا ہے

27/12/2022

ہیں دشمنوں سے کیا شکوہ؟ کیا گلہ رقیبوں سے؟
یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں..!!!
🔥💜

12/09/2022

وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے🤗
شاید واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے
دیکھ لیں ماضی کی تاریخ میں جا کر
کئ چہرے مٹ گئے ہیں مٹاتے مٹاتے🔥
تیرے بس کا کام نہیں کانٹوں سے ہماری راہ روکنا
تیرا بھی وجود بھی مٹ جائے گا ہمیں مٹاتے مٹاتے☠️

20/08/2022

اندروں ہور تہ باروں ہور ہن منافقاں تو خدا بچائے
خود ہى منصف تہ خود ہى چور ہن منافقاں توں
خدا بچائے

26/06/2022

زمانہ متعرف ھے اک ھمارے استقامت کا
نہ ھم سے قافلہ چھوٹا نہ ھم نے رہنما بدلا
رہ الفت میں گو ھم پر بڑا مشکل مقام آیا
نہ ھم منزل سے باز آئے نہ ھم نے راستہ بدلا

23/06/2022

ہاۓ میرے نیلم

نیلم کی کبھی بجلی غائب کبھی سروس غائب ہوجاتی ہے اور نیلم کی عوام ہاتھ میں موبائل لیے سروس کا ایسے انتظار کر رہے ہوتے ہیں جیسے سروس آتے ہی یہ پاکستان کو غلامی سے آزاد کرا لیں گے جو لوگ خود کی سروس کا کچھ نہیں کر سکتے جو لوگ اپنی بجلی کا کچھ نہیں کر سکتے وہ نکلے ہیں پاکستان آزاد کروانے🤣 ہمیشہ دنیا بھی اس کے ساتھ چلتی ہے جو اپنے حقوق کی جنگ خود لڑتا ہے کسی کے سہارے نہیں چلتا نیلم کی عوام اپنا حق لینے کے لیے پتا نہیں کس کے آنے کا انتظار کررہے ہیں اللہ پاک ہمیں صحیح وقت پر ہمیں ہمارے اپنے ہی حق کے لیے آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

10/05/2022

عیب ڈھونڈیں گے تو ملے گے ہی..!!

خدا کے بندے ہیں خدا تھوڑی ہیں..!!

06/05/2022

یاد رکھو
ھماری پہچان مٹاٸ گٸ تو
ھم
تمھاری پہچان بھی مٹا دیں گے

02/05/2022

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک !

24/04/2022
25/04/2021

معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں پر یاربِّ اس رمضان کے صدقے بخش دے.😓
آمین 🤲

07/03/2021

جب چوروں کی حکومت تھی تو ترقیاتی کا م ھورھی تھی موٹر وئے بن رھی تھی .قرضوں کی ادائیگی ھو ری تھی آئی .ایم ایف .کے ریکارڈ کے مطابق موجودہ حکومت نے ریکارٹ قرصہ لیا ھے مگر 3 سال کے دوران 1 اینٹ بھی نہیں رکھا گیا .ڈالر 108 روپیے کا تھا پیٹرول 63 روپیے کا تھا چینی 50 روپیے کلو ملتاتھا. مگر جب سے ریاست مدینہ کے صادق و امین امیر المومنین آئیں مہگائی کی سونامی ساتھ لائی. تو پیٹرول ا115 روپیے چینی120 روپیے.انڈا 240 روپیے درجن.آٹا 75 روپیےکلو.گیس. بجلی کئی سو گنا اضافہ.ادویات کو غریب کے پہنچ باکل دور کردیا .ملازمین کی تنحوائیں گزشتہ 3 سال سے 1 روپیہ نہیں بڑائی .یہ ھے تمہارے تبدیلی .لعنت ھو تم پر اور تمہاری تبدیلی پر.

06/01/2021

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ
عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " ہے!!

06/09/2020

Kisa ha sub loge

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

https://youtube.com/@kashmirtalks1815

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
8425077

Other Writers in Karachi (show all)
Ali Moeen Ali Moeen
Karachi

Kamal Ahmed Rizvi Kamal Ahmed Rizvi
Karachi

Writer, Actor & Director

Fazil Jamili Fazil Jamili
Printing House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 72400

Urdu Poet, Writer, Editor, Columnist

Hassaan Hashmi (Official) Hassaan Hashmi (Official)
Karachi, 74700

Critical thinking is the key to Ideological, Political, Social, and almost all aspects of the World

Shaikh Aziz Shaikh Aziz
Jamshoro, Sindh
Karachi, 75290

The Legend of Sindh- Senior and great writer , author, scholar and renowed journalist of Sindhi, Urd

Mustafa Hashmi Mustafa Hashmi
Karachi

TV Drama Writer,Script Writer ,Producer, Editor,lyrics writer, and Publisher

Shahnawaz Farooqi Shahnawaz Farooqi
Karachi, NONE

Redefining Pakistan on the Islamic intellectual heritage that has been forgotten.

Atif the Poet Atif the Poet
Karachi
Karachi

I ink the life I can't live And write the life I can only imagine .....

Viper Writes Viper Writes
Karachi
Karachi

Writes Poems

آپ کے لمس کی ترسی ہوئ لڑکی آپ کے لمس کی ترسی ہوئ لڑکی
Karachi
Karachi, 74400

Sukunn�

Range khodaa Range khodaa
Shahdadpur
Karachi