Fatimiyah Online Quran Academy

Fatimiyah Online Quran Academy Karachi provide you Islamic education through Quranic topics and Toda

29/05/2022

#فرمان #مولا #علی #ع #

02/05/2022

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

تمام عالم اسلام , بلخصوص #امام #زمان #ع کی خدمت میں 🌷عید الفطر🌷 کے پر نور موقع پر حدیہ تبریک پیش کی جاتی ہے۔

#تقبل #الله #منا #ومنكم #الصيام #والقيام #وصالح الأعمال‎‎

01/05/2022

🌷بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌷

24/04/2022

گھر سے تربیت سیکھیں
اولاد باپ اور باپ اولاد سے

کتنا اچھا ماحول ہوگا ایسے گھرانوں کا ۔

24/04/2022

شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان سال کی سب سے زیادہ فضیلت رکھنے والی رات ہے۔
قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ رات ہزار مہینوں سے افضل اور برتر ہے۔
مسلمانوں کے مطابق اس رات قرآن دفعی طور پر حضرت محمدؐ کے قلب مطہر پر نازل ہوا۔ اس کے علاوہ یہ رات رحمتوں کے نزول، گناہوں کی مغفرت اور زمین پر ملائکہ کے نزول کی رات ہے۔

بعض احادیث کے مطابق اس رات بندوں کے ایک سال کے مقدرات امام زمانہ(عج) کے حضور پیش کی جاتی ہیں۔ اللہ تعالی نے قرآن کی سورہ قدر اور سورہ دخان دونوں میں شب قدر کا تذکرہ کیا ہے

محتاج دعا 🙏😭

22/04/2022

اسد اللہ ، مولاے کائنات ، امیرامؤمین ، ولی خدا ، وصی نبی ، مولا علی ع کو مسجد کوفہ میں امت نے شہید کیا😭

آج ھدایت کے رکن کو امت سے جدا کیا گیا 😭

کوفہ پھر سے یتم ہو گیا😭

عبدالرحمن ابن ملجم پے لعنت بشمار

تمام مؤمنین اس ملعون پے لعنت بیجھیں

06/04/2022

اللہم اجل لی ولیک الفرج ع۔

05/04/2022

یا ابا صالح ادرکنی۔

18/03/2022

شب برآت ہے ۔ امام زمانہ ع کی ولادت آپ تمام مؤمنین کو مبارک ہو۔

آج مغفرت کی رات ہے اپنے معبود کو منانے کی رات ۔

امام زمانہ ع کے حضور عہد کرنے کی رات ہے۔😭😭😭😭😭

17/03/2022

العجل مولا مولا مولا مہدی ع. . 😭

15/03/2022

We need to understand the important of hijab as Shia🤔.

"TELL THE BELIEVING WOMEN TO DRAW THEIR OUTER GARMENTS AROUND THEM.’’

08/03/2022

🌷بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌷
🌐ا

السلام علیکم ورحمت اللہ

خداوندا ، ولایت امام ع کو اپنی حقیقی معنوں میں سمجھنے کی توفیق دیں۔

آمین

08/03/2022

🌷تمام مؤمنین و مؤمنات کو مولا عباس ع کی ولادت مبارک ہو۔🌷

اس موقع پے ہر نوجوان کو سوچنا ہوگا کہ مولا عباس نے اپنا مقام اتنا بلند کیسے کیا۔ معصومین علیہم السلام بھی مولا عباس ع کو سلام کرتے ہیں۔

کاش ہم سب مولا عباس ع کی اطاعت کرتے ہوئے وقت کے امام سے وفا کریں۔ اور ہر لمہ امام کی نصرت کیلئے آمادہ رہیں۔

07/03/2022

🌷3 شعبان ۔ ولادت امام حسین علیہ سلام تمام مؤمنین کو مبارک ہو۔🌷

آج کے دن میلاد اور خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ اپنی روح کا بھی سوچنا ہوگا۔

کیا میرا مولا حسین علیہ سلام مجھ سے راضی ہے۔ ؟
کیا آج کی دن میں نے مولا سے مناجات کیا ہے۔ ؟
کیا وقت کے حسین ع کے ظہور کیلے کوئی قدم اٹھایا ۔؟

اگر اپنی روح کے بارے میں آج نہیں سوچا ہے تو میلاد اور جشن سے مولا حسین ع مجھ سے راضی نہیں ہونگے ۔

خداوند سیرت معصومین علیہم السلام پے چلنے کی توفیق دیں۔
آمین

06/03/2022

🌷۳شعبان ولادت امام حسین ابن علی تمام عالم اسلام کو بہت مبارک۔🌷

❤ان الحسین مصباح الھدا و سفینتہ النجات❤

حضرت امام حسین علیہ السلام 3 شعبان ,4 ہجری, کو مدینہ منورہ میں ولادت ہوئے۔ آپ کے والد کا نام علی (ع) اور والدہ کا نام فاطمہ (س) ہیں۔۔

05/03/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

شہادت میراث انبیاء و میراث اہلبیت علیہم السلام ہے۔
ہم شہادت سے زندہ و جاوید ہوتے ہیں جبکہ ہمارا بزدل دشمن ہمیشہ ناکام اور نامراد رہتا ہے۔

ہم ہر سال کی طرح پھر ثابت کر چکیں کہ ہمارا تعلق حسین ابن علی ع ، فرزند رسول خدا ﷺ سے ہیں۔

ہمارا راستہ حسینی ہے ہمارا پیغام حسینی ہے۔

🌐شہیداء پیغام دیتے ہیں؛ قیام کا ، آذادی کا، طاغوت کے خلاف حق کو بلند کرنے کا،
حجت خدا ع کیلئے راستہ ہموار کرنے کا ، ظہور امام کیلئے بیداری کا۔

سلام ہو شہدائے پشاور پر ، آج امام زمانہ ع کے حظور سرخرو ہوگیں یہ پیغام امت کو دیکے کہ ہم طاغوت کے خلاف ہیں۔😭😭

03/03/2022

🌷Jumma Mubarak🌷

I pray the forgiveness of Allah; there is no god but He ,the Ever-living, the Self-Subsisting,
and I repent to Him.

03/03/2022

🌐کردار امام حسین علیہ السلام ؛.🏞

🌎. امام حسین علیہ سلام مولا علی علیہ سلام کے بیٹے ، اور رسول خدا حضرت محمدص , کے پوتے نے یزید کی شیطانی حکومت کے خلاف موقف اختیار کیا۔ جہاں یزید کو اس کی بے رحمی سے خوف اور نفرت تھی، وہیں مولا حسین ع کو معاشرہ پیار اور عزت دیتا تھا۔ یزید کو اس کا احساس ہو گیا، اور وہ سمجھ گیا کہ اگر وہ امام حسین ع کو اس کی حمایت پر راضی کر سکتا ہے تو لوگ بھی اس کی حمایت کریں گے۔

امام حسین ع کے پاس انتخاب تھا۔ ظالم کا ساتھ دینا اور عیش و عشرت سے بھری آرام دہ زندگی گزارنا، یا انکار کرنا اور اس کے فیصلے کی وجہ سے اسے قتل کر دیا جانا۔ اسے کیا کرنا چاہیے؟ آپ یا میں کیا کریں گے؟ امام حسین ع کے لیے وہ اپنی زندگی ظلم کے حامی کے طور پر نہیں گزار سکتا تھا، اور اس کے لیے انتخاب آسان تھا۔ مولا حسین ع نے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف اچھی اقدار کو پھیلانا اور برائی سے روکنا چاہتا ہوں.

🌷لبیک یا حسین ع 🌷

01/03/2022
28/02/2022

شب بعثت رسول خدا ﷺ و شب معراج

شب استغفار

27/02/2022

25. Rajab Imam Musa Kazim A,S k shahadat

26/02/2022

سوره : قدر

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

25/02/2022

🌼سورةالفیل 🌼

🌷بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌷

24/02/2022

🌻🌼🌻🌼🌻جمعہ ممبارک 🌼🌻🌼🌻

22/02/2022

📲🔘❤🔘❤🔘❤📱❤📱❤

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

📲🔘🔘❤📱📲🔘📲🔴📱🔴📲🔴📱🎈📱

السلام علیکم

19/02/2022

🔘 #یاصاحبالزمان🔘

19/02/2022

🔴📲We offer online Quran classes all over the world through:

13/02/2022

🌷Coming soon 13 رجب المرجب 🌷

در منثور میں ابن نجار نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول خدا (ص) سے ان کلمات کے بارے میں سوال کیا جن کی وجہ سے آدم(ع) کی توبہ قبول ہوئی تو آپ (ص) نے فرمایا:

سَألَ بِحَقِّ محمد و علی و فاطمۃ و الحسن و الحسین اِلَّا تُبْتَ عَلَیَّ فَتَابَ عَلَیْہِ۔ {الدر المننثور ۱ : ۱۱۹}

آدم نے محمد علی فاطمہ حسن اور حسین علیہم السلام کا واسطہ دے کر سوال کیا کہ میری توبہ قبول کی جائے۔ چنانچہ ان کی توبہ قبول ہوئی ۔

11/02/2022

🌷بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌷

❤🌻ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ سلام کے موقع پر تمام مؤمنین اور بلخصوص امام زمانہ علیہ سلام کو مبارک باد دیتے ہیں۔🌻🎉

11/02/2022

🌷🌷🌻🌻تمام عالم اسلام و بلخصوص امام زمانہ علیہ سلام
کو ولادت امام محمد تقی علیہ سلام بہت مبارک ہو۔🌻🌻🌷🌷

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

گھر سے تربیت سیکھیں اولاد باپ اور باپ اولاد  سے کتنا اچھا ماحول ہوگا ایسے گھرانوں کا ۔
شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان سال کی سب سے زیادہ فضیلت رکھنے والی رات ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ رات ہز...
اسد اللہ ، مولاے کائنات ، امیرامؤمین ، ولی خدا ، وصی نبی ، مولا علی ع کو مسجد کوفہ میں امت نے شہید کیا😭آج ھدایت کے رکن ک...
اللہم اجل لی ولیک الفرج ع۔
یا ابا صالح ادرکنی۔
شب برآت ہے ۔ امام زمانہ ع کی ولادت آپ تمام مؤمنین کو مبارک ہو۔آج مغفرت کی رات ہے  اپنے معبود کو منانے کی رات ۔ امام زمان...
العجل مولا مولا  مولا مہدی ع. .  😭
We need to understand the important of hijab as Shia🤔."TELL THE BELIEVING WOMEN TO DRAW THEIR OUTER GARMENTS AROUND THEM...
🌷بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌷🌐االسلام علیکم ورحمت اللہ خداوندا ، ولایت امام ع کو اپنی حقیقی معنوں میں سمجھنے...
🌷تمام مؤمنین و مؤمنات کو مولا عباس ع کی ولادت مبارک ہو۔🌷اس موقع پے ہر نوجوان کو سوچنا ہوگا کہ مولا عباس نے اپنا مقام اتن...
🌷3 شعبان ۔ ولادت امام حسین علیہ سلام تمام مؤمنین کو مبارک ہو۔🌷آج کے دن میلاد اور خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ اپنی روح کا ...
🌷۳شعبان ولادت امام حسین ابن علی تمام عالم اسلام کو بہت مبارک۔🌷❤ان الحسین مصباح الھدا و سفینتہ النجات❤حضرت امام حسین علیہ...

Category

Telephone

Website

Address


Numaish , Near Nashtar Park
Karachi
75260

Other Education in Karachi (show all)
Hampton School Hampton School
PLot No Street 8-E Block 1, Scheme 5 Clifton
Karachi

Pk#539 Great Results Great School Personalized Attention Motto: Ephebic Oath

The City School Darakshan Campus A & B The City School Darakshan Campus A & B
Khe-Bukhari Phase VI
Karachi, 75500

The unofficial fan page of The City School, Darakhshan Campus, Karachi, Pakistan

K.U.B.S - Karachi University Business School K.U.B.S - Karachi University Business School
KARACHI UNIVERSITY BUSINESS SCHOOL , UNIVERSITY OF KARACHI
Karachi, 75270

Education Centre Education Centre
Karachi

Education Centre centres education.

St.Joseph's College for Women, Karachi St.Joseph's College for Women, Karachi
Saddar
Karachi, 74400

Loquentes Magnalia Dei proclaiming the Wonders of God

UIT UnderGround ( Usman Institute of Technology ) UIT UnderGround ( Usman Institute of Technology )
ST-13, Block 7, Abul Hasan Isphahani Road, Opposite Safari Park, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Bringing out the Hidden talent...we are UIT undergrounds... http://www.twitter.com/UITUnderGround

St Joseph College for women Karachi St Joseph College for women Karachi
SHAHRAH-E-IRAQ, SADDAR, KARACHI
Karachi, 74400

Best college in karachi for women.

Karachi Public School Karachi Public School
Karachi

This Is An Official Page. (For any information please feel free to message us on the page )

Little folk's School jouhr Br. Little folk's School jouhr Br.
C101/102
Karachi, 021

Empowering the differently abled persons Empowering the differently abled persons
J 42 Block 14 Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

spreading sunshine. Greetings I am Shazia Hasan. I am a computer teacher for the blind, provide counselling to the visually impaired and their parents. ha

Student Working Council BIZTEK Student Working Council BIZTEK
Gulshan Campus BIZTEK
Karachi, 75950

'Together We Grow'