Husna Online Institute
Nearby schools & colleges
75950
75190
6700
Gulshan E Hadeed Phase 2 Karachi
Numaish
75160
Karachi
Kharadar Karachi Line
74000
Pakistan Sindh
The best among you are those who learn the Qur'an and teach it
Assalam u Alaikum
welcome to our Islamic institute. In this institute we will teach you different kind of Islamic courses
Courses that we offer
Norani Qaida / Madni Qaida etc
✅️ Quran Recitation With Proper Tajweed
✅️ Quran Translation in Urdu
✅️ Quranic Arabic Basic To Advance
✅️ Six Kalama / Supplications / Basic
Islamic Education
✅️ Alim Course / Dars e Nezami
جنتی عورت ❤️
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جنتیوں کی عورتوں میں سے کوئی عورت دنیا والوں کی طرف جھانک کر دیکھ لے تو زمین و آسمان کی پہنائیاں روشن ہوجائیں گی اور خوشبو سے معطر ہوجائیں گی، اور اس کے سر کا دوپٹہ دنیا اور دنیا کی ساری نعمتوں سے بہترہے۔
(صحیح بخاری، حدیث(۶۵۸۶) و حدیث (۲۷۶۹)۔
اچھی بات کو اپنے دل میں بند نہ کرو اور اسے کسی سے نہ چھپاؤ، ان کی تعریف کرو جو تعریف کے مستحق ہیں، ان کا شکریہ ادا کرو جنہوں نے تم پر احسان کیا ہے اور جن لوگوں نے تمہاری مدد کی ہے ان کو انعام دو، اچھی بات کہو اور اکثر کہو، بہت سے لوگ آپ کے الفاظ سے اپنی خوشی حاصل کرتے ہیں...!!
جانتے ہو۔۔۔۔ اس کتاب کی عظمت کا احساس کب ہوتا ہے۔۔۔۔ جب اس کتاب کے ايک ايک حرف کو صحيح ادا کرنے کے ليے انسان کو گھنٹوں مشق کرنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جب انسان ايک ايک آيت کو سمجھنے کے ليے ايک عرصہ گزارتا ہے۔۔۔۔۔ يقين مانو يہ عام کتاب نہيں يہ واقعی ايک معجزہ ہے اور معجزوں پر يقين کرنے کے ليے ديکھنے والی آنکھ اور سننے والے کان ہونا بہت ضروری ہيں۔۔۔۔۔ اور اس کتاب کی عظمت کو وہی پہچان سکتے ہيں جو اس کے ليے اپنی جان کھپاتے ہيں اسے اپنا وقت ديتے ہيں۔۔۔۔۔۔
آپ نے اللہ سے جتنی چاہے دنيا طلب کرنی ہے کر ليں وہ دنيا آپ کے قدموں ميں ڈال دے گا۔۔۔۔۔۔ ليکن۔۔۔۔۔۔ يہ کتاب (قرآن) يہ صرف طلب سے نہيں ملتی۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ليے جان مارنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔ محبت کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ تڑپ دکھانی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ تب جا کر اللہ آپ کو اس کتاب کے ليے چنتا ہے۔۔۔۔۔۔!❤
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ہے ، تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لیے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لیے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا ، کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا ، میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں تھے۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش ہوئی اور حیران بھی اور پریشان بھی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے۔
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75160
PLot No Street 8-E Block 1, Scheme 5 Clifton
Karachi
Pk#539 Great Results Great School Personalized Attention Motto: Ephebic Oath
Khe-Bukhari Phase VI
Karachi, 75500
The unofficial fan page of The City School, Darakhshan Campus, Karachi, Pakistan
KARACHI UNIVERSITY BUSINESS SCHOOL , UNIVERSITY OF KARACHI
Karachi, 75270
Saddar
Karachi, 74400
Loquentes Magnalia Dei proclaiming the Wonders of God
ST-13, Block 7, Abul Hasan Isphahani Road, Opposite Safari Park, Gulshan-e-Iqbal
Karachi
Bringing out the Hidden talent...we are UIT undergrounds... http://www.twitter.com/UITUnderGround
SHAHRAH-E-IRAQ, SADDAR, KARACHI
Karachi, 74400
Best college in karachi for women.
Karachi
This Is An Official Page. (For any information please feel free to message us on the page )
J 42 Block 14 Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300
spreading sunshine. Greetings I am Shazia Hasan. I am a computer teacher for the blind, provide counselling to the visually impaired and their parents. ha