Dabang Net
Experience The Internet Like Never Before.
Dear Customers,
We would like to inform you that Google, Facebook, and other services are currently experiencing downtime nationwide in Pakistan. This issue is also observed on other service providers across the country. We are closely monitoring the situation, and once we receive any updates or bulletins from our upstream sources, we will promptly update you.
regards,
DABANG NET
سارا دن نیٹ استعمال کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے😂😂
Dear Partners,
Currently some of the submarine cable :SEA-ME-WE 5 and AAE-1 is affected which might cause high latency.
Regards,
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ڈھیر ساری دعاٶں اور
پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ کی فیملی کو
#عیدالفطر کی خوشیاں مبارکــــــــ هوں
اللّٰہ پاک رمضان المبارک کی تمام عبادات کو قبول و منظور فرمائے
آمین یارب العالمین
آپ کی دعاٶں کے طلبگار🌙❤️
محترم صارف
سب سے پہلے تکلیف کے لیے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں،
انٹرنیٹ کی مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے۔
مشکل کی اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دینے پر آپ کے بےحد مشکور ہیں۔
سائبر نیٹ کراچی ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی وجہ سے اسٹروم فائبر و سائبر نیٹ سروس معطل ہیں.
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر
پاکستان بھر میں کی انٹرنیٹ اسپیڈ سست روی کا شکار۔
25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی پیدا ہوگئی
فجیرہ کے قریب 40 ٹیرابائیٹ کی 25 ہزار کلومیٹر طویل ’ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل‘ خراب ہوگئی ہے۔
جس کی مرمت میں کئی دن لگنے کا خدشہ ہے۔
اس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔
ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کی دیگر کم گنجائش والے تاروں پر منتقلی کی جارہی ہے۔
انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہو چکی ہے۔
تکلیف کے کےلئے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔
السلام وعلیکم
انٹرنیٹ سروس کچھ تکنیکی مسئلے کی وجہ سے معطل ہوئی ہے،
جس کا حل تلاش کیا جا رہا ہے جیسے کچھ معلومات حاصل ہوتی ہیں آپ تک پہنچا دی جائیں گی۔
تکلیف کے کےلئے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔
ہماری پوری ٹیم کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔
اَلسَلاَمُ عَلَی٘کُم وَرَحَم٘تُہ اللّٰہ وَبَرکَاتُہُ
۔۔۔۔۔
تمام برادران اسلام کو #عیدالاضحٰی کی دلی مبارکباد! عیدالاضحٰی نہ صرف حضرت ابراہیم و اسمٰعیل علیھما السلام کی عظیم قربانی کی یادگار ہے۔۔۔۔۔
بلکہ مسلمانوں کو جذبۂ قربانی اپنے اندر پیدا کرنے کا سبق دینے والی بھی ہے ۔ اللّه پاک کے کرم سے یہ #عیدالاضحٰی پوری ملت اسلامیہ کے لئے خیر و برکت اور فرحت و مسرت کا پیغام لائے۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین۔۔۔۔
السلام وعلیکم
شمسی سوسائٹی، ریاض الزہراء اور حیدر ٹاون کے صارفین متوجہ ہوں۔
معزز صارف
پچھلے مہینے (مئی 2021) میں آپ نے جو مہینے کی فیس جمع کروائی ہے اگر اس کی رسید موجود ہے تو برائے مہربانی اس رسید کی ایک تصویر بنا کر اسی نمبر پر بھیج دیں۔
شکریہ
ان علاقوں کی رسید بک گم ہو گئیں ہیں جس کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا ہے۔
تکلیف کے کےلئے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔
وائی فائی اور ریپلائی جب سلو ہو جائیں 😒
تو سمجھ لیں کنیکشن کہیں اور بھی چل رہا ہے😂😆
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے ملیر ہالٹ ریلوے لائن سے کمپنی کی مین فائبر کو ریلوے حکام کی جانب سے کاٹ دیا گیا ہے جس کی مرمت کے لیے کم ازکم دو گھنٹے کا وقت درکار ہو گا۔
تکلیف کے کےلئے ہم آپ سے معزرت خواہ ہیں۔
خدا کرے مری ارض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشئہ زوال نہ ہو۔
ہماری جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔
ہماری جانب سب کو عید الاضحی کی خوشیوں کی ڈھیر ساری مبارکباد۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ صحت و سلامتی کے ساتھ سب کو خوشیاں دیتا رہے۔ آمین
دعاگو:
معزز صارف،
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یکم اگست 2020 سے آپ کے پچھلے کارڈ کی پیمنٹ وصول نا ہونے کی صورت میں آپ کا اگلا کارڈ کسی صورت چارج نہیں کیا جائے گا جب تک کہ دونوں مہینے کی پیمنٹ وصول نہیں ہو گی،
کمپنی ہمیں ایک روپے کا بھی ادھار نہیں دیتی جس وجہ سے ہم دو دو ماہ کے کارڈ چارج کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
لہذا تکلیف سے بچنے کے لیے اپنی پیمنٹ ہر مہینے لازمی جمع کروائیں۔
شکریہ۔
اسلام علیکم معزز صارف،
جیسا کہ آپ سے کہا گیا تھا رات 9 بجتے ہی انٹر نیٹ کی سروس کو بحال کر دیا گیا۔
تکلیف کے کےلئےآپ سے معذرت خواہ ہیں۔
اسلام علیکم معزز صارفین،
K-Electric
کے خلاف احتجاجاً انٹر نیٹ اور ٹی وی کیبل آپریٹرز نے آج شام مکمل ہڑتال کا اعلان کیاہے۔
جس کے باعث پورے کراچی میں انٹرنیٹ اور ٹی وی کیبل کی سروس شام 7 سے رات 9 بجے تک معطل رہے گی۔
تکلیف کے کےلئےآپ سے معذرت خواہ ہیں۔
Team_Dabang_Net
معزز صارف،
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے ملیر ہالٹ ریلوے لائین سے کمپنی کی مین فائبر کو ریلوے حکام کی جانب سے کاٹ دیا گیا ہے جس کی مرمت کے لیے کم ازکم دو گھنٹے کا وقت درکار ہو گا۔
تکلیف کے کےلئے ہم آپ سے معزرت خواہ ہیں۔
DABANG NET
Cover
Dear Customer,
As per upstream AAE-1 submarine cable is now restored and traffic is back to normal.
Team
DABANG NET
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Dabang Net, Al Bader Market،, Shah Faisal Town
Karachi
75210
Opening Hours
Monday | 14:00 - 01:00 |
Tuesday | 14:00 - 01:00 |
Wednesday | 02:00 - 01:00 |
Thursday | 14:00 - 01:00 |
Friday | 16:00 - 01:00 |
Saturday | 14:00 - 01:00 |
Sunday | 14:00 - 01:00 |
436-C, Central Commercial Area Block-2 PECHS
Karachi, 75400
i Dolphin Online is Your trusted partner in IT solutions. We offer services in software and hardware.
Gulshan-e-iqbal Block 13
Karachi, 75300
We provide Installation & Maintenance. Fiber Optic Networks,GPON (FTTH),OLT Configuretions,ODF Testi
Karachi, 74800
Nextel powered by wancom was launched in 2021. We are the largest Internet & Data Service Provider i
Building No. C2C , Lane 1 , Khayaban-e-Saadi , D. H. A. Phase 7 Karachi
Karachi
With 9 year’s experience in the fiber optics communication field. Fiber Beam provide the solution
Nazimabad No 1
Karachi
l live in karachi my online services in Karachi
Office No. #110, Dawood Avenue , Gulshan-e-Iqbal, Block-7, Nearly By Kfc
Karachi, 75300
All INTERNET asscorises available, BLOCK-7, Gulshan-e-Iqbal, Karachi
M, A 126 Moinabad Modelcolony
Karachi, 75080
Netrix Broadband offers high-speed data and voice services through the Internet. Primarily, it offers high speed Internet services to residential, corporate and SME customers. For ...
Karachi
Karachi
Web base application internet Billing & Complaint system with Free Branded sms services
Karachi, 75050
FIBER OPTIC SOLUTION Fiber connectivity deals with amazingly faster data transmission over remarkably longer distance without data loss. DreamNet guarantees 100% fiber optic up ti...