Fb Area Residence Forum

Fb Area Residence Forum

welfare organization

08/04/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم اسیسٹنٹ کمشنر گلبرگ ٹاؤن اور گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ انکروچمنٹ گلبرگ ٹاؤن اور یوسی 2کی انتظامیہ کو بتانا چاہتے ہیں کے پورے فیڈرل بی ایریا میں لاقانونیت اور انکروچمنٹ عروج پر پہنچ چکی ہے سمن آباد مارکیٹ میں مین روڈ پر سلینڈر رکھ کر نلی بریانی کی دیگیں پکائی جارہی ہیں جو انتہائی خطر ناک ہے خدانا خواستہ سلینڈر کے پھٹنے سے جانی اور مالی نقصان بھی ہو سکتا ہے جیساکہ آئے دن سلینڈر پھٹنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں آسکے علاؤہ روڈ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاے گئ ہم انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس مسلئے پر فوری ایکشن لے اور اس انکروچمنٹ سے علاقےکی عوام کو نجات دلائیں ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

04/04/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے تمام عہدیداران اور بلاک 18 کی عوام گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ گلبرگ ٹاؤن کے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ایکسین کے خلاف اپنے بھرپور غم وغصہ کا اظہارِ کرنے ہیں اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میئر جناب مرتضی وہاب صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ فیڈرل بی ایریا یوسی 2 بلاک 18 کا دورہِ کریں اور گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ اور گلبرگ ٹاؤن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لیں پورے فیڈرل بی ایریا میں پینے کے پانی کا مسلئہ ہو سیوریج کا مسلئہ ہو یا صفائی ستھرائی کا مسلئہ ہو یاپھر انفسٹکچر کے مسائل ہوں سب جوں کے توں ہیں کسی بھی قسم کے مسائل پر توجہ نہیں دی جا رہی ہے ہم میئر کراچی سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ فوری ایکشن لیتے ہوئے گلبرگ ٹاؤن کے ان مسائل کو حل کروائیں عین نوازش ہوگی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

31/03/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے فورم اپنے ممبران دوست احباب رشتداروں اور مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کے وہ سفید پوش افراد کی مدد کے لیئے فورم کا ساتھ دیں تاکہ فورم ضرورت مندوں کی مدد کرسکے کافی افراد ابھی راشن سے معدوم ہیں ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

29/03/2024

*پچھلے سالوں کی طرح اس رمضان مبارک میں اس سال بھی فیڈرل بی ایریا ریزیڈینس فورم الحمدو للۀ سفید پوش حضرات کو عوام کے تعاون سے مزید زیادہ تعداد میں راشن اور دوائیاں فراھم کرھے ھیں اور ان شاء اللۀ مزید لوگوں کو امداد فراھم کریینگے ۔اور شکر گزار ھیں لوگوں کے جو تعاون کرھے ھیں*

25/03/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے تمام عہدیداران اور اہلِ علاقہ نے باغِ سمن میں ہونے والی ایکٹیویٹیس پر تشویش کا اظہار کیا ہے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود باغ سمن میں کچھ افراد جگہ کی میجرمنٹ کرتے دیکھائی دیے گئے ہیں اور سپریم کورٹ کا نوٹس بورڈ بھی اکھاڑ کر لے گئے ہیں ہم ڈسی سینٹرل گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ اور ٹاؤن کے چیرمین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس مسلئے پر فوری توجہ دیں پبلیک پراپرٹی پر ایک بار پھر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس پر فوری ایکشن لیا جائے اور معلوم کیا جائے کے یہ کون لوگ ہیں جو سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کررہے ہیں واضح احکامات ہیں کہ پبلک پراپرٹی پر کمرشل ایکٹیویٹی نہیں کی جاسکتی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

16/03/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم گزشتہ کئی سالوں سے سفید پوش افراد کو راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اس رمضان المبارک میں بھی راشن دینے کا سلسلہ شروع کیا جاچکا ہے فورم اپنے ان تمام مخیر حضرات اور دوست احباب رشتداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں جس طرح گزشتہ رمضان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا اس بار فورم کے پاس بڑی تعداد میں ضرورت مندوں کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

13/03/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا جنرل سیکریٹری عبدالخالق خان جوائنٹ سیکریٹری محمد وسیم میڈیا سیکریٹری مطلوب بیگ میڈیا کوآرڈینیٹر عطاء الرحمن ایگزیکٹو ممبر فرید خان نے نئے آنے والے ایس ایچ او سمن آباد شاہد راؤ سے ملاقات کی اور رمضانُ المبارک میں سمن آباد مارکیٹ اور علاقےکی سیکورٹی کو بہتر بنانے اور سی سی ٹی وی کیمروں کے حوالے سے بات چیت کی اس موقع پر ایس ایچ او سمن آباد نے یقین دہانی کرائی کے وہ پوری کوشیش کرینگے کے مارکیٹ کی سیکورٹی اسٹریٹ کرائم پر قابو پایا جاسکے ایس ایچ او سمن آباد نے مزید بتایا کہ موٹر سائیکل اور موبائل گشت کو بڑھایا جائے گا ایس ایچ او سمن آباد نے فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے کاموں کو سرہ اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کہ لیئے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

06/03/2024

*اپیل اپیل اپیل اپیل* *. . فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم گزشتہ تین سالوں سے سفید پوش ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے رمضان المبارک کی آمد قریب ہے اس لیے فورم کے پاس ضرورت مند افراد کی درخواستوں کا سلسلہ جاری ہے خاصی تعداد میں لوگوں کی ریکویسٹیں اچکی ہیں اس لئے فورم اپنے ان دوست احباب رشتداروں اور مخیر حضرات جو ملک اور بیرون ملک مقیم ہیں جنہوں نے گزشتہ سال فورم کی اپیل پر سفید پوش افراد کے لیے بڑھ چڑھ کر انکی مدد کی تھی فورم ان تمام حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی زکواتہ راشن کی مد میں فورم کو دیں فورم اپنے گروپ کے تمام ممبران سے بھی گذارش کرتے ہیں کہ وہ اس راشن کی تقسیم کی مہم بھر پور تعاون کریں ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی.

02/02/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی کاوش سے پبلیک نیوز کی ٹیم نے حلقہ این اے 248کا سروے کیا اور اس حلقے کے فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے عہدیداران سے اور ممبران سے حلقے کے مسائل پر بات کی جس میں عوام نے کھل کر مسائل کو اُجاگر کیا اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے حوالےسے بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

01/01/2024

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا اور فورم کے تمام عہدیداران نے فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں گیس بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کے گیس انتظامیہ فوری طور پر اس مسلئے کو حل کرے بلاک 18 میں گیس سے متاثرین گھروں کی تعداد 1000گھروں پر مشتمل ہے جسکی وجہ سے علاقے کی عوام بڑی ازیت میں مبتلا ہیں ہم گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ سے بھی گذارش کرتے ہیں کہ وہ بھی اس مسلئے پر عوام کی مدد کریں ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

16/12/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا جنرل سیکرٹری عبدلخالیق خان جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم رابط سیکریٹری محمد جاوید پاکستانی نے سمن آباد تھانے کے ایس ایچ او ارشاد سومرو سے ملاقات کی ملاقات میں بلاک 19 یوسی ون النور سوسائٹی میں نور مسجد کے گیٹ کے سامنے اور چاہیل فلیٹ کے ساتھ پارکنگ کی جگہ پر کچھ لوگ قبضہ کر کے پلاٹنگ کرنا چاہتے ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کو اہل علاقہ کی جانب کمپلن کی گئ اور اہل علاقہ کے دستخطوں سے درخواست رسیوں کرائی گئی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

05/12/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ا*سمن آباد کی یو سی میں انے والی انتظامیۀ نے وعدہ کیا تھا الیکشن میں کے یہ کچرا کنڈی ختم کی جأے گی لیکن کنڈی ختم نہ ھوئ بلکہ برابروالی یو سی کا کچرہ بھی یہیں اتا ھے۔ جبکہ کچراہ کنڈی کے ساتھ کڈنی ڈائلیسز سینٹر ۔ بچوں کی ویکسینیشن سینٹر ۔ اسکول اور پارک ۔اور سامنے نیا ھوسپٹل ھے جو کہ انتہائ مضر صحت جراثیم ان بیماروں اور عوام کو نقصان پہنچارھے ھیں لہذا ھمارا مطالبہ ھے ٹاوں ناظم۔صاحب سے یو سی چئیرمین سے اس کچرہ کنڈی کو جلد از جلد شفٹ کیا جائے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی*

01/12/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم بلاک 20 یوسی 1 کے گراونڈ کو اپ گریڈ کرنے پر گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین اور انکی پوری انتظامیہ ڈائریکٹر پارک اور بالخصوص فاروق نعمت اللہ صاحب کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں کے انہوں نے فورم کی کی ہوئی نشاندھی پر پارک اور کھیلوں کے گراؤنڈز پر کام شروع کر دیا ہے بہتری آنی شروع ہو گئی ہے فورم امید کرتا ہے کہ فیڈرل بی ایریا کے تمام پارکس اورگراونڈز پر اسی طرح کام شروع کیا جائے گا ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

30/11/2023
25/11/2023

مکان نمبر 660 بلاک18 جامع مسجد سمن آباد
فوری طور پر اس سیوریج کے مسئلے کو حل کیا جائے یہ گٹر مسلسل رہا ہے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

12/10/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد خالد جوائنٹ سیکریٹری محمد وسیم رابط سیکریٹری محمد جاوید پاکستانی نے یوسی 2 کے چیرمین فیصل بھائی اور وائس چیئرمین سے آفس میں ملاقات کی ملاقات میں یوسی 2 کے حوالےسے مسائل پر بات کی گئی بلخصوص بلاک 18 میں کچرا کنڈی کو یہاں سے کہیں اور شفٹ کرنے پر بات ہوئی اسکے علاؤہ سمن آباد مارکٹ اور انچولی مارکیٹ میں ٹھیلوں پتھاروں کی بھر مار کی وجہ سے ٹریفک جام ہونے سے علاقے کی عوام پریشانی کا شکار ہیں اس انکروچمنٹ کو فوری طور پر ختم کرنے پر بھی بات کی گئی پارکوں۔ اور کھیل کے گراؤنڈز میں غیر قانونی نرسریوں کو فوری ختم کرنے پر بھی بات ہوئی یوسی 2 کے چیرمین نے ان تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

Photos from Fb Area Residence Forum's post 06/10/2023
05/10/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے عہدیداران نے صدر بلال مرزا کی قیادتِ میں یوسی 1کے چیرمین جناب عاصم مخدومی سے اور جنرل کونسلر کاشف فاروقی سے اور یوسی کے دیگر اسٹاف سے ملاقات کی ملاقات میں یوسی ون کے مسائل کے حوالےسے گفتگو ہوئی جس میں سیوریج اسٹریٹ لائٹس صفائی ستھرائی اور مچھروں کے اسپرے کے حوالے سے یوسی چیرمین کو بتایا گیا جس پر چیرمین نے یقین دہانی کرائی کے وہ ان تمام مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے بلاک 19 میں گلوب پارک کو دوبارہ سے ایک بہترین پارک بنایا جائے گا فورم کے عہدیداران میں جنرل سیکرٹری عبدلخالیق خان ڈپٹی سیکرٹری محمد خالد جوائنٹ سیکریٹری سید طاہر حسین جوائنٹ سیکریٹری محمد وسیم رابط سیکریٹری محمد جاوید پاکستانی شامل تھے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

30/09/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم نے جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام کے حوالےسے سمن آباد بلاک 18 فیڈرل بی ایریا میں کیمپ کا انعقاد کیا جس میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات کے ساتھ بڑی تعداد میں صحافی حضرات نے شرکت کی اور فیڈرل بی ایریا کی عوام کی بھی بہت بڑی تعداد کیمپ پر موجود تھی کیمپ پر لنگر کی تقسیم کا سلسلہ صبح سے رات تک جاری رہا فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا نے پروگرام کے چیف آرگنائزر باصر بھائی کواور ان کی پوری ٹیم کو پروگرام کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

Photos from Fb Area Residence Forum's post 19/09/2023

12 ربیع الاوّل کے کیمپ کہ حوالہ سے فیڈرل بی ایریا ریزیڈینس فورم اور کراچی ریزیڈنسی فاؤنڈیشن کے وفد کی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایچ اوز سے ملاقات سیکیورٹی اور امن و امان کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی اور تمام ایس ایچ اوز کو کیمپ کہ دعوت نامے دیہ گئے فیڈرل بی ایریا ریزیڈنسی فورم کے صدر بلال مرزا جرنل سیکرٹری عبدالخالق جوائنٹ سیکرٹری وسیم رابطہ سیکرٹری جاوید پاکستانی نے ہر طرح کے تعاون کی یقین دھانی کرائی جبکہ کراچی ریزیڈنسی فاؤنڈیشن کے صدر سید باصر زیدی نے نئے ایس ایچ اوز تعیناتی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا.
ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈینس فورم

14/08/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے ایگزیکٹیو ممبر فیصل خان 14اگست 2023 یوم آزادی کے موقع پر ایک اہم آگاہی پیغام پاکستانیوں کے لیے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

21/07/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے ایگزیکٹیو ممبر فیصل خان ایک اہم آگاہی پیغام دے رہےہیں کہ کس طرح ہم اپنے فیڈرل بی ایریا کی عوام کو اور کراچی کی عوام کو اپنی مدد آپ کے تحت بہتر سہولیات فراہم کر سکتے ہیں آئیے فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے ممبر بنیے اور اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کو فائدے پہنچانے میں فورم کی مدد کیجئے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

19/07/2023

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم نے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 یوسی 1 میں افغان گراؤنڈ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ضلع وسطی کی انتظامیہ و حکام سے اور گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری ایکشن لیتے ہوئے اس گراؤنڈ کو اسکی اصلی شکل میں بحال کریں فیڈرل بی ایریا کی ٹاؤن پلاننگ کے تحت اور کے ڈی اے کے ماسٹر پلان کے تحت اس انٹر نیشنل اسٹنڈرڈ فٹبال گراؤنڈ کو فوری طور پر درست کر کے کھیلوں کی سرگرمیاں کے لیے بحال کیا جائے فٹبال کی انٹرنیشنل تنظیم فیفا نے آج سے 5سال قبل اس افغان گراؤنڈ کو فٹبال کا اسٹنڈرڈ فٹبال گراؤنڈ قرار دیا تھا فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر اور تمام عہدیداران حکام سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ گراؤنڈ کو کمرشل بنیاد پر کرایہ پر میلہ اور منڈی لگانے پر پابندی لگائے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو فوری بحال کرے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم اسیسٹنٹ کمشنر گلبرگ ٹاؤن اور گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ انکروچمنٹ گلبرگ ٹاؤن اور یوسی 2کی انتظام...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے تمام عہدیداران اور بلاک 18 کی عوام گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ گلبرگ ٹاؤن کے واٹر اینڈ سیوریج ...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے فورم اپنے ممبران دوست احباب رشتداروں اور مخیر حضرات سے اپی...
*پچھلے سالوں کی طرح اس رمضان مبارک میں اس سال بھی فیڈرل بی ایریا ریزیڈینس فورم الحمدو للۀ سفید پوش حضرات کو عوام کے تعاو...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے تمام عہدیداران اور اہلِ علاقہ نے باغِ سمن میں ہونے والی ایکٹیویٹیس پر تشویش کا اظہار کیا ...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم گزشتہ کئی سالوں سے سفید پوش افراد کو راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اس رمضان المبا...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا جنرل سیکریٹری عبدالخالق خان جوائنٹ سیکریٹری محمد وسیم میڈیا سیکریٹری مطلوب ...
*اپیل  اپیل  اپیل  اپیل* *. . فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم گزشتہ تین سالوں سے سفید پوش ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم کا س...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی کاوش سے پبلیک نیوز کی ٹیم نے حلقہ این اے 248کا سروے کیا اور اس حلقے کے فیڈرل بی ایریا ریز...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا اور فورم کے تمام عہدیداران نے فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں گیس بندش پر تشویش ...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا جنرل سیکرٹری عبدلخالیق خان جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم رابط سیکریٹری محمد جاوی...
فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ا*سمن آباد کی یو سی میں انے والی انتظامیۀ نے وعدہ ک...

Telephone

Website

Address

Samanbad
Karachi
75950

Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Karachi (show all)
War Against R**e War Against R**e
102, Pearl Crest, 18-C, Lane # 4, Main Zamzama Boulevard, Phase 5, D. H. A
Karachi, 75500

WAR is a certified non-profit NGO working to provide an array of direct services to survivors of sexual assault and r**e. It works closely with state departments for advocacy and p...

Association for the Ill and Deprived Association for the Ill and Deprived
Ziauddin University
Karachi

We provide financial support for diagnostic tests, medications and surgeries on a daily basis for non-affording patients.

Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC) Kashif Iqbal Thalassaemia Care Centre (KITCC)
A-19, Street No. 1, Mujahid Colony
Karachi

KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centres across Pakistan.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

Azad Foundation Pakistan Azad Foundation Pakistan
E-135/2D, Block 7, Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

Azad Foundation envisions a world where the rights of all children are realized, where every child is protected from violence, exploitation and abuse

WMC Women Media Center WMC Women Media Center
Karachi, 75100

Promoting Gender Equality in Media

Bahbood e Atfal Project - BAP Trust Bahbood e Atfal Project - BAP Trust
Karachi, 75300

"A NAME OF LOVE & CARE". The main mission of BAP Trust is to serve barefooted needy/destitute childr

Manzil Educational Organization Manzil Educational Organization
Karachi, 75500

Manzil is a Non-Profit Organization providing free education to children in the slum areas of Karachi, Pakistan For Volunteer Work, Contact: 92-307-2277885 [email protected] Q...

Gender Interactive Alliance Gender Interactive Alliance
Karachi

Gender Interactive Alliance (GIA) works for the rights of and social justice for transgender people in Pakistan.

Nixor Hospital Nixor Hospital
C/59 Khayaban-e-Shaheen, Phase 6 Defence Housing Authority
Karachi, 75500

We believe that we can end the medical crisis in Pakistan by ensuring that every person has access to life’s most basic need — healthcare

NOWPDP NOWPDP
NOWPDP House, Bungalow No. 83/1, N I Line, Saghir Hussain Shaheed Road, Saddar
Karachi

A disability inclusion initiative working in the areas of education and economic empowerment.

Pakistan Flood Relief Funds Pakistan Flood Relief Funds
Karachi

Donate to Help Families in Pakistan Who Have Lost Everything in Monsoon Rains and Floods. Donate & He