Bhimpura Welfare Committee

Bhimpura Welfare Committee

04/11/2023

جنرل سیکرٹری بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی افتخار علی سومرو کی سابق چٸیرمین سینٹ ۔ سابق نگراں صدر پاکستان میاں محمد سومرو سے ملاقات

05/09/2023

افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین

08/08/2023

لیاری الفلاح روڈ رینجرز چوکی پر حملہ پاک رینجرز کا جوان شہید بچہ شدید زخمی حملہ کی شدید مذمت کرتا ہیں دہشت گردی کسی صورت قابل معافی نہیں ہے
جاری کردہ شعبہ براے نشر واشاعت بھیم پورہ ویلفئیر کمیٹی

06/08/2023

لی مارکیٹ اسٹاپ پر چنگچی رکشہ مافیا نے قبضہ کیا ہوا تھا ٹریفک پولیس کی کارروائی کے باوجود بھی دوبارہ روڈ پر رکشے کھرے کر دیئے تھے ۔۔ بھیم پورہ ویلفئیر کمیٹی کے جنرل سکریٹری افتخار علی سومرو نے روڈ جام ہوتا دیکھ کر ان کو کلیئر کروا دیا یہاں سے سول ہسپتال و لیاری جنرل ہسپتال میں روزانہ سینکڑوں مریضوں کو لے کر ایمبولینس جاتی ہیں ان چنگچی رکشوں کی وجہ سے سینکڑوں مریض رش میں پھنس جاتے ہیں

28/04/2023

بھیم پورہ میں کے۔الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج
بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی

27/04/2023
27/04/2023

آج رات بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس کے بعد کے۔ الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس کی گٸ
تین دن کا الٹیمیٹم

26/03/2023

Bhimpura bycott fruit mafia.
اسلام وعلیکم موجودہ مہنگاٸی کے دور میں جب عوام الناس جیسے تیسے گزر بسر کر رہے ہیں اس دوران رمضان المبارک کے مہینے میں فروٹ مافیا نے خد ساختہ منافہ خوری کے غرض سے قیمتوں میں ناجاٸز اضافہ کردیا ہے اب بھیم پورہ کی عوام کا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم بغیر فروٹ کے روزے کو افطار کریں ۔ کیونکہ ایسا اسلام میں کہیں بھی حکم نہیں کہ اگر آپ فروٹ نہیں کھاٸیں گے تو آپ کا روزہ نہیں ہوگا صرف چند دنوں کے باٸیکاٹ سے یہ لوگ مفت میں بھی آپ کو فروٹ دے کر جاٸیں گے خد کو بدلو نظام اپنے آپ بدل جاۓ گا ۔
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

18/02/2023

بلڈ کیمپ اس اتوار صبح ١١ سے شام 7 تک آگریا جماعت خانے میں لگے گا زیر اہتمام بلڈ ڈونرز گروپ آف سوساٹیز بھیم پورہ کی عوام زیادہ سے زیادہ اس کارِ خیر میں اپنے عطیات جمع کرواٸیں ۔۔ نوٹ اس کیمپ میں آپ کا بلڈ ٹیسٹ بھی بلکل فری کیا جاۓ گا
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

23/12/2022

جل کراچى مج کمایا
آن دی اسپوٹ سول ہسپتال

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 06/08/2022

آج بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے مرکزی زمیداران ۔ ناٸب صدر اختر قریشی اور جنرل سیکرٹری افتخار علی سومرو کی اکال بونگا خدمت کمیٹی سے ملاقات ہوٸی اس دوران اکال بونگا خدمت کمیٹی کے چٸیرمین بابو بھاٸی ۔۔ سلمان عباسی بھاٸی ۔ اور جاوید بھاٸی و دیگر موجود تھے ملاقات میں علاقاٸی مساٸل اور مستقبل میں مل کر شوشل کام کرنے پر اتفاق ہوا

22/05/2022

بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کی مرکزی قیادت نے آج کچھی میمن جماعت بھیم پورہ میں ہونے والے الیکشن کو سراہا اور اس جمھوری عمل میں حصّہ لینے والے تمام امیدواروں کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

18/05/2022

*بھیم پورہ UC-1 , UC-17 and PS-109 میں کے الیکٹرک کی جانب سے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے* ، لوڈ شیڈنگ سے پریشان حال عوام پچھلے دنوں سڑکوں پر نکل آئی تھی لیکن کے الیکٹرک کی جانب سے عوام کو کوئی ریلیف نہ مل سکا ، 2 گھنٹہ کی لوڈ شیڈنگ دن میں 4 بار مختلف اوقات بشمول رات کو لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، لوڈ شیڈنگ کا یہ دورانیہ 8 سے 12 گھنٹوں تک جاری ہے جبکہ ان دنوں بچوں کے امتحانات جاری ہے اور لوڈ شیڈنگ کی بناء پر بچوں کو امتحان کی تیاری میں خاصی مشکلات کا سامنا ہے ، ادارہ کے الیکٹرک سستی بجلی بنانے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتا یوں مسلسل لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی مہنگی کر رہا ہے اور متبادل بجلی کمپنیوں کا نہ ہونے کی بناء پر عوام کے الیکٹرک سے مہنگی ترین بجلی خریدنے پر مجبور ہے۔

15/05/2022

سب سے پہلےبھیم پورہ ۔۔۔۔۔۔ بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی زندہ باد

11/05/2022

آج رات ١٠ بجے بھیم پورہ میں کے۔ الیکٹرک کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 08/05/2022

بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے مرکزی زمیداران کی آج کراچی پریس کلب میں صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی صاحب اور سابقہ صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی صاحب سے اہم ملاقات ہوٸی ۔ علاقاٸی مساٸل و دیگر اہم اشیوز پر تفصیلی بات چیت ہوٸی وفد نے مدوع کرنے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 30/04/2022

لیاری سنگولاٸن میں CEAF آل کراچی کوچ عماد فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ سربازی گراوُنڈ میں یوتھ فٹبالروں کے فاٸنل کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی سابق سینیٹر یوسف بلوچ۔ ٹورنامنٹ کے سرپرست و شوشل ورکر وسیم سربازی ۔ اور بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے ناٸب صدر اختر قریشی ۔ میڈیا سیل انچارج نزیر بلوچ ۔ اور جنرل سیکرٹری افتخار علی سومرو تھے اس دوران سابق سینیٹر یوسف بلوچ نے بھیم ہورہ ویلفٸیر کمیٹی کی علاقے میں سماجی کاموں کی تعریف کی اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

28/04/2022

ککری گرائونڈ کے پاس افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں کار سوار کے کافی موٹر سائیکل سواروں اور لوگوں کو زخمی کیا۔ بعد ازاں عوام کے کار سوار کو پکڑ لیا اور علاقہ پولیس کے حوالے کیا۔ اس وا قعہ میں کافی لوگ زخمی ہوئے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 23/02/2022

بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے مرکزی دفتر میں پانی کی تقسیم کاری کے اوپر علاقہ معززین کے ساتھ ایک اجلاس ہوا ۔جس میں علاقے سے تعلق رکھنے والی مختلف محلہ کمیٹی۔ بلڈنگ کمیٹی نے شرکت کی میٹنگ میں علاقہ مکینوں نے پانی کی تقسیم کاری کے اوپر شدید تعفظات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کی مرکزی قیادت نے معاملے کو ہاٸی لیول تک لے جانے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ساتھ اپنے زمیداران کو کسی بھی قسم کے سخت پیانات دینے سے روک دیا ۔
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

13/02/2022

14 فروری یومِ حیا ٕ ۔۔۔ ہمارے ایمان کا حصہ ۔۔۔ منجانب بھیم پورہ ویلفٸیر کمٕٹی ١٠٩

09/01/2022

چاٸلڈ لیبر رکھنے پر دکانداروں پ Fir درج کی جا رہی ہے۔۔ اس پر حکومت سندھ کے اقدامات قابل تحسین ہیں ۔۔ مگر کوٸی بھی اپنے بچوں کو شوخ سے کام پر نہیں بیجتا ۔ ہمیں کیا معلوم کس کے گھر کا حال کیا ہے ۔ ہماری حکام بالا سے اپیل ہے کہ گرفتاریوں کے بجاۓ ایسے گھرانوں کے لیۓ ماہانہ وظیفہ رکھا جاۓ ۔ کوٸی بھی والدین اپنے پھولوں سے زبردستی مشقت نہیں کرواتے ۔ ہر گھر میں دو ٹاٸم روٹی کے لیۓ اس مہنگاٸی کے دور میں مجبوریوں نے یہ اقدام پر مجبور کیا ہے ۔۔
جاری کردہ شعبہ براۓ نشر و اشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 18/12/2021

آج آگریا جماعت خانے میں بلڈ دونر سوساٸٹی اور الف ویلفٸیر کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں آگریا برادری اور بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کی مرکزی قیادت نے شرکت کی اس موقع پر معززین محفل نے بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے علاقے میں خدمات کو سراہا اور ان کے زمیداران کو علاقاٸی خدمات پر ایوارڈ سے بھی نوازہ۔
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی ١٠٩

27/11/2021

ہمیں فخر ہے کے بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کی بلدیاتی ایشوز پر کارکردگی میں دن با دن نکھار آرہا ہے۔ تنظیم سازی کے بعد بغیر کسی اختیارات کے علاقے کے مساٸل کے اوپر کامیابی سے کام کرنے پر ایک ایک زمیدار۔ وا میبرز کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 26/11/2021

علاقاٸی عوام کے مساٸل کے حوالے سے بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے زمیداران سے ملاقات

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 19/11/2021

توجہ دلاو پوسٹ۔
علاقہ بھیم پورہ میں کتوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ۔ علاقہ مکین ۔ خصوصی طور پر صبح فجر کی نماز پر جانے واے نمازی حضرات میں شدید تشویش پاٸی جاتی ہے۔ یہ کتے باقاعدہ ٹولی کی شکل میں حملہ کرتے ہیں۔ اس مسٸلے پر ارباب اختیار و متعلقہ اداروں کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔۔
جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی۔١٠٩

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 01/11/2021

اسلام علیکم,
الحمداللہ بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی نے اپنی تنظیم سازی کا عمل مکمل کرلیا ہے ، جس کے سلسلے میں بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی نے اپنے تمام نئے اور پہلے سے موجود تمام عہدیداران کو ان کی زمہ داریاں سونپی۔

27/10/2021

السلام علیکم بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے تمام ساتھیوں کو صدر محمد اسماعیل قریشی کی جانب سے اسلام علیکم،

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کی تنظیم سازی کا اعلان ایک سے دو روز میں متوقع ہے۔ جس میں نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو بھی ذمہ داریاں دی جا رہی ہیں اور پچھلے تمام ساتھی جو کہ ایک ربڑ اسٹامپ کی مانند تھے جو کہ ذمہ داریاں لے کر بیٹھے ہرئے تھے اور اپنی ذمہ داریوں سے غافل تھے انہیں مجبوراََ ان عہدوں سے برخواست کرکے کے نئے ساتھیوں کو خدمت کا موقع دیا گیا ہے نئے ساتھیوں کا اعلان ایک سے دو روز میں اسی گروپ میں نوٹیفیکیشن شائع کر دیا جائے گا۔ آپ سب کا دعاگو صدر بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی محمد اسماعیل قریشی ۔۔

20/10/2021

بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کے مرکزی زمیداران نے گزشتہ رات علاقے میں جشنِ عیدمیلادالنبیﷺ کے حوالے سے مختلف کیمپس کا دورہ کیا۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ جاری کردہ شعبہ براۓ نشرواشاعت بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی١٠٩

02/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

02/07/2021

جب تک بِکے نہ تھے تو کوٸی پوچھتا نہ تھا۔۔۔
تم نے خرید کر بھیم پورہ والو ہمیں انمول کر دیا۔۔۔۔۔
(بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی)

13/04/2021

بھیم پورہ ویلفيئر کمیٹی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک

15/03/2021

بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی علاقاٸی مساٸل کے حل اور علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے عمل میں آٸی ہے ہمار نظریہ سب سے پہلے بھیم پورہ ہے بھیم پورہ ویلفيئر کمیٹی کا کسی بھی سیاست سے کوٸی تعلق نہیں

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 14/03/2021

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی نے سومرو برادری کے نومنتخب صدر جناب سجاد علی سومرو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جس میں سجاد علی سومرو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور سومرو برادری کے لیے پہلے سے بھی زیادہ خدمات انجام دینے کی یقین دیانی کرای۔
تقریب میں سومرو برادری کی نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
اہم شخصیات میں ممبر قومی اسمبلی شکور صاحب، خلیل ہوت صاحب، عمران پروانی، حنیف گھانچی، ساجد شاہ وغیرہ، اور بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے اسماعیل قریشی، افتخار سومرو، شعیب مٹھانی، اختر قریشی، اور انیس بلوچ نے شرکت کی۔

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 03/08/2020

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے زمیداران کی آج ڈپٹی ڈائریکٹر عبدل سمیع شیخ صاحب سے ملاقات ہوئی اس دوران بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے زمیداران نے علاقے میں عیدالاضحیٰ کے دوران صفائی کے بہترین اقدامات کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر عبدل سمیع شیخ صاحب کا شکریہ ادا کیا

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 06/06/2020

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام بھیم پورہ میں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلاس کی جھلک جس میں علاقےکی عوام نے بری تعداد میں شرکت کی

06/06/2020

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام بھیم پورہ میں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلاس کی جھلک جس میں علاقےکی عوام نے بری تعداد میں شرکت کی

Photos from Bhimpura Welfare Committee's post 16/05/2020

ماشاءاللہ اللّٰہ پاک بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کو مزید ترقی دے آمین

14/05/2020

صدر کچھی سومرو جماعت سجاد علی سومرو صاحب بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے زمیداران کے ساتھ اظہار خیال کرتے ہوئے

10/05/2020

علی سلیمان سومرو کی بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے علاقائی کاموں کی تعریف

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

لی مارکیٹ اسٹاپ پر چنگچی رکشہ مافیا نے قبضہ کیا ہوا تھا ٹریفک پولیس کی کارروائی کے باوجود بھی دوبارہ روڈ پر رکشے کھرے کر...
بھیم پورہ میں کے۔الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید احتجاجبھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی
آج رات بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس کے بعد کے۔ الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس کی گٸت...
جل کراچى مج کمایاآن دی اسپوٹ سول ہسپتال
بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی کی مرکزی قیادت نے آج کچھی میمن جماعت بھیم پورہ میں ہونے والے الیکشن کو سراہا اور اس جمھوری عمل م...
سب سے پہلےبھیم پورہ ۔۔۔۔۔۔ بھیم پورہ ویلفٸیر کمیٹی زندہ باد

Telephone

Website

Address


Bhimpura Street
Karachi
74400

Other Youth Organizations in Karachi (show all)
School of Leadership School of Leadership
School Of Leadership, Business Executive Center, F-17, Block 8, Clifton
Karachi, 75600

We encourage people to use their freedom with discipline and responsibility; to do the undone; travel

The Green Eagles - Pakistan The Green Eagles - Pakistan
ραŧriøŧs Juηcŧiøη : In The Heart Of Every Pakistani
Karachi

A Youth Organization full of the spirit and potential needed to make a positive contribution to Pakistan.

Islami Jameit Talba Hyderabad Islami Jameit Talba Hyderabad
Karachi

NEW ACCOUNT

Sadat-e-Amroha Scouts Group Sadat-e-Amroha Scouts Group
ST. 8/1 Block-13 F. B. AREA Karachi
Karachi

Scouts Group

Azam e Nojawan welfare Association Azam e Nojawan welfare Association
Qasba Islamia Colony Orangi Town
Karachi, 75800

ہمارا ایک ہی خواب ہر بچے کے ہاتھ میں قلم اور کتاب ۔

Roshan Sehar Foundation Roshan Sehar Foundation
Karachi, 76768

Roshan Sehar foundation

Islami Jamiat Talba SM Science College Islami Jamiat Talba SM Science College
SM. Science College, Shahrah/e/Liaquat
Karachi

ہمارا نصب العین اللہ اور اس کے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول

EdLex EdLex
Karachi

An academic platform managed by Law Undergrad aimed at educating Law, Human Rights and SDGs.

Bazm e Sathi Lyari Bazm e Sathi Lyari
Lyari
Karachi

نیک بنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیکی پھیلاؤ Be Modest ... Spread Modesty

Soldiers Of Imam Mehdi ajtf  SOM Soldiers Of Imam Mehdi ajtf SOM
Karachi

S-O-M Vision Provide education.

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
B-23 Shadman Town
Karachi, 75080

This page is to promote good governance in Pakistan