Rotary Club Of Karachi STAR
Nearby non profit organizations
Drive Tharani Road Jamshed Town
<<NOT-APPLICABLE>>
Approved By Ead, Islamabad
Garden West
Shah Faisal Colony Block
<<NOT-APPLICABLE>>
Hub River road Karachi
<<NOT-APPLICABLE>>
Clifton
0213
Jami Commercial Street
Area Office : M. 1. 98 China Center
Rotary Club of Karachi Star is a part of World largest humanitarian organization Rotary International. The main objective is to serve the humanity.
ارتھ ڈے پر ہمیں بھی اپنے حصے کی شمع جلانے کی ضرورت ہے
زمین کی خوبصورتی میں اضافے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے
زمین والوں سے محبت کے ساتھ ساتھ زمین سے محبت کرنا بھی ہمارا فرض ہے ،دنیا بھر میں ارتھ ڈے منانے کا بنیادی مقصد ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ہے، زمین اور جانداروں کے لیے ارتھ ڈے کا منانا بہت ضروری ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو بھی اس سے آگاہی حاصل ہو دنیا بھر میں ارتھ ڈے مناتے ہوئے 50برس سے زائد ہوگئے ہیں اور اس دن کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے لوگوں میں شعور بھی بیدار ہونے لگا ہے۔ بہت سے ممالک میں ارتھ ویک بھی منایا جاتا ہے جس میں پورے ہفتے ماحولیاتی آلودگی سے بچا جاتا ہے بلکہ زمین کو خوبصورت بنانے کے لیے درخت بھی لگائے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ درخت جو پہلے سے زمین پر موجود ہیں ان کی صفائی اور ان کی آبیاری بھی کی جاتی ہے جس سے زمین کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے
ارتھ ڈے کے موقعے پر زمین سے محبت کرتے ہوئے اپنے حصے کی شمع جلانے کی ضرورت ہے، اس دن کے موقعے پر اگر درخت لگانے کی روایت کو قائم رکھا جائے تو یہ صدقہ جاریہ بھی ہے اور ماحول اور زمین کی خوبصورتی میں ایک بہتر اضافہ بھی ہے۔
President rotary club Karachi Star Rafiq Vayani arrange Lifestyle awards at Marriott hotel
Great event
Rotary Memories ❤️❤️❤️🍁🍁
روٹری کلب کراچی اسٹار کے پریزیڈنٹ جناب رفیق ویانی صاحب نے میٹنگ کے بعد اپنی سالگِرہ کا کیک کاٹا اور ممبران اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
اسسٹنٹ گورنر 3271 زون 5 شازیہ عالم شازی نے شرکت کی
Attending the Rotary District 3271
Installation ceremony 2023-2024
At Regent plaza
With Beautiful Rotarian 🥰🥰🥰
Congratulations
Hanif Khan
District Governor 3271 -2022-23
Rafiq Vayani
president 23-24 Rotary 🌟 star
Nausheen Alam
General Secretary. 2023-2024 Rotary 🌟 star
&
Shazia Alam
Assistant Governor 2023-2024 🌟
#شازی
Muhammad Hanif Khan took charge as District Governor of Rotary International District 3271
The newly elected District Governor of Rotary International District 3271 Muhammad Hanif Khan took charge of the post on Monday. Later, he visited Mazar-e-Quaid and laid wreaths and also recorded his comments in the visitors’ feedback book.
On this occasion, congratulated all Interact, Rotaract, and Rotarian newly elected governors and informed them about the new project of Rotary International District 3271.
Assistant Governor 2023-2024
Shazia Alam shazi
RCK Star
3271
Hanif Khan
"Create Hope in the World"
Rotary International theme for the year 2023-24.
Rotary International President 2023-24 Gordon McInally Announcing his Theme to the 2023-24 District Governors at the Rotary International Assembly in Orlando Florida on January 9. 2023
The Rotary International Assembly 2023 in is Open! The First in-person Assembly after Covid-19, the First Time in Orlando with RI-President elect Gordon McInally and his wife Heather starts this very Moment with 1300 District Governor and Members of the Rotary Family.
With Our Districts 3271-3272 is Represented By District Governor Elect Muhammad Hanif Khan and Dge Masrur J. Scheik
“The goal is to restore hope — to help the world heal from destructive conflicts and, in turn, to help us achieve lasting change for ourselves.”
ALHAMDULLILAH...🙏🏻
Attended the 1st meeting of our Zone under the leadership of our Great Leader Muhammad Hanif Khan District Governor 2023-2024 & Mentor Tanveer Ahmed with future leaders Fahad Sikandar Deputy Governor 2023-2024 Yumna Atiq Muhammad Noman.Sohail Japan wala S.Rashid Alam and Jilani Sahib
Shazia Alam Shazi
Assistant Governor, Rotary International District 3271 (Pakistan)
Manager Packing Material Development Nabi Qasim Private Limited
Chief Multicultural Organiser Hum Hai Pakistan Germany
Vice president NFEH (National Forum for Environment and Health )
Ambassador Green Hands Welfare Organization
Chair Person Jahan e Rang
Charter President Rotary Club Karachi Star
ALHAMDULILLAH
Many thanks Rotary Club Of Karachi STAR in leadership with Shazia Alam Shazi
Support us in ending polio from Pakistan
Best wishes for the event Rehmani , Faysal .
امریکہ کے شہر شکاگو سے آئے ہوئے مہمان شاعر جناب عابد رشید کے ساتھ ایک شام روٹری کلب کراچی اسٹار 3271 نے منائی 🇵🇰
ادبی تنظیم جہانِ رنگ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ
کراچی ادبی تنظیم جہانِ رنگ اور اور روٹری کلب کراچی اسٹار کے زیراہتمام جونا گڑھ کمیونٹی ہال کراچی میں
ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
خواتین و حضرات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت معروف نقاد شاعر اور اور محقق *پروفیسر سحر انصاری* نے کی اور مہمان خصوصی لاہور سے آئے ہوئے ماہر تعلیم اور شاعر *ڈاکٹر شاہین بھٹی* تھے جب کہ مہمان اعزازی اسکاٹ لینڈ سے آنے والی شاعرہ *سیمی خوشتر* تھیں ۔ ناظم مشاعرہ شکیل خان نے نظامت کے فرائض ادا کیے اس موقع پر کراچی سے تعلق رکھنے والی نسلِ نو کی نمائندہ شاعرہ شازیہ عالم شازی نے اپنے خوبصورت اندازِ بیاں سے شاندار کلام پیش کیا اور حاضرینِ محفل سے خوب داد حاصل کی وجیہہ ثانی اور فرخ اظہار کے ساتھ تاجور شکیل اور اقبال سہوانی صاحب بھی اپنے خوبصورت کلام سے حاضرینِ محفل کی توجہ کا مرکز رہے سدرہ جذبات ، شاہ فہد اور عبدالرحمن نے بھی خوب داد سمیٹی۔ تمام شعراء اپنے کلام میں بلند خیالی اور تخلیقی معیار کے باعث بامِ عروج پر نظر آئے لاہور سے آئے مہمانِ خصوصی ماہر تعلیم اور شاعر ڈاکٹر شاہین بھٹی صاحب نے پہلے تحتِ الفظ میں اور بعد میں خوبصورت ترنم سے غزلیں سنا کر حاضرینِ محفل کو سحر میں مبتلا کردیا مشاعرے کی مہمانِ اعزازی اسکاٹ لینڈ سے تشریف لائیں شاعرہ *سیمی خوشتر* نے محفل اپنے کلام سے حاضرینِ محفل کو محظوظ کیا۔ احباب نے ان کی شرکت کے باعث مشاعرہ کو عالمی مشاعرہ قرار دیا۔ اس موقع پر المصطفی ٹرسٹ کے ٹرسٹی معین خان نےاپنے خیالات کا اظہار کیا بعد ازاں صدرِ محفل جناب *سحر انصاری* صاحب نے حاضرینِ محفل کی فرمائشی غزلیں پیش کئیں۔ اختتامیہ خطاب میں میزبان *شازیہ عالم شازی* نے تمام شرکاء شعراء اور حاضرینِ محفل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی ادبی بزم جہانِ رنگ کے اغراض و مقاصد بتائے کہا کہ اس پلیٹ فارم کا اولین مقصد اردو ادب کی ترویج ہے ساتھ ہی یہ بزم فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے نئے شعراء ادباء اور اپنے فن میں مہارت رکھنے والے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم بھی ہے۔
محفل مشاعرہ کے اختتام پر جہانِ رنگ کی روحِ رواں شازیہ عالم شازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔بعد ازاں مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔اس طرح یہ خوبصورت محفل اپنے اختتام کو پہنچی۔
رات شدید بارش میں میں گھر سے نکلی کھانے کا سامان پیکٹ کی شکل میں رکھا اور سنسان روڈ کی طرف جہاں کچی آبادی آباد ہے بڑی مشکل سے پہنچی کیوں کہ تمام روڈ پانی سے بھرے ہوئے تھے اور جا بجا گڑھے جس میں گاڑی پھنس گئی بڑی مشکل سے گاڑی نکلی کچھ بچے پانی میں کھیل رہے تھے انہیں اور ان کے گھر والوں اور محلے کے لوگو ں کو بلا کر وہ کھانا تقسیم کیا سنسان علاقہ اوپر سے شدید بارش اور سناٹا خوف بھی شدید اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
کراچی شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر بہت سے غریب جو مزدوری سے روز کے کمانے کھانے والے ہیں گھر میں مقید ہوکے رہ گئے ہیں ان کے گھروں میں فاقوں تک کی نوبت آگئی ہے شہر کے مختلف علاقوں میں بھوکے سے بلکتے بچے بارش کے خطرات سے بے خبر اپنی بھوک سے مجبور سڑکوں پہ آ بیٹھے ہیں خدارا ان کی مدد کے لیئے نکلیں انھیں پیسے نا دیں بلکہ اپنی اپنی بساط کے مطابق جو کچھ پکائیں اس میں کچھ حصہ نکال کر مناسب پیکنگ کرکے ان تک ضرور پہنچائیں۔
محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
3rd Floor Commerce Centre Hasrat Mohani Road Karachi
Karachi
74000
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.