Naya Pakistan Hum or Imran Khan na256

Vote for PTI in election 2013. Banaye ge mil ker Hum or Imran Khan aik Naya Pakistan

12/09/2018
12/09/2018

Best speech watch and share

12/09/2018

Chief guest Eng.Najeeb Haroon MNA ,Host Awan Arshad

12/09/2018

At Governor house

10/06/2017

پاکستان تحریک انصاف اور نظریاتی ورکر ...!!
#المیہ کیا ہے ...!!
"الله بھلا کرے "
#میں بھی #نظریاتی ہوں کپتان کو ہر حال میں اوپر دیکھنا #خواب ہے اسی کی تعبیر کیلیے کوشاں ہیں ...!!
#لیکن ...!!
کیسے ¿¿¿
ہر علاقے میں دیکھ لیں ...!!
#پنڈی سمگلر اربوں کا مالک ...!!
#ملک وقار برس ہا برس سے #غنڈا ...!!
#واثق کا قتل ہو یا وہاں پڑھے لکھے لڑکوں کی #گرفتاریاں ...!!
#دو ہزار تیرہ کا الیکشن یاد ہی ہو گا ...!!
#الغرض پاکستان کا ہر کونہ اسکی #غربت اور جاہلیت سمیت دیکھیے ...!!
#غربت احساس و سمجھ بیچ کھاتی ہے ...!!
اپنے اپنے مفادات کی خاطر تمام #کپتان و پاکستان سے محبت کے دعوے دار #بھول گے کہ ہماری #جنگ یہ تھی ہی نہیں کہ ہم جانے جایئں ...!!
#جب اس ہم کو #دفن کریں گے محنت کریئں گے تبھی #صدی کی غفلت ...!!
#عشروں کی سراسیمگی تھمے گی افلاس از خود روگ ہے اسکو #معاشرے کی #جڑوں سے چپکے ہویے زمانے بیت گے ...!!
#قوم بننا ہے تو پہلے ...!!
#اپنی میں اور شناخت کا کیڑا ماریے خود کا ...!!
#حقیقت کی آنکھ سگ دیکھیے کہ آخر ہم چاہتے کیا ہیں ...!!
#پاکستان پاکستان خان کے #حوالے کرنا #اداروں کا زنگ صاف کرنے کیلیے انکو #رگڑائ کرنا اور یہ سب باتیں ممکن ہی نہیں تب تک ...!!
#کہ ڈکیتوں کے #مخبر توڑے جایئں انکو اپنے ساتھ ملایا جایے اور ,...!!
#اقتدار کی مسند سجائی جایے اور پھر تمام صدی کی #غلاظت کا صفایا ہو ...!!
#تلخیاں

02/06/2017

Meeting for by elections ps_114 PTI candidate Eng Najeeb Haroon

30/04/2017

#انصافیو غصّہ تھوک دو ...!!
#اصل میں میاں ڈکیت کا مطلب تھا کہ وہاں جلسے میں #خواتین کیا کر رہی تھیں ...!!
"الله بھلا کرے "
#قصور انکا نہیں اصل میں وہ نہیں کرتیں جو ان #شریفوں کی بیٹیاں کرتی ہیں اور مسلسل کر رہی ہیں ...!!
#راتوں کو بھاگنا ...!!
#خفیہ گھپت ملاقاتیں ...!!
#بیتی کیساتھ اب تو #نواسی آنسہ مہر بھی طلاق لیکر عربی شہزادے سے #دن رات کیا کرتی ہے #آخرت سنوار رہی ہے نانا ماں اور دیسی دنبے #داؤس نما ابّے کی ...!!
#حسن نواز کی آفشور #سہیلی کو پلانٹ کر کے رقماں لمیاں لگا کر بھی کوئی فایدہ نہ حاصل کر سکے ...!!
#رہام کی بات کر رہی ہوں ...!!
#انہوں نے صرف یہ ہی کھا کہ اگر جو کچھ #مرے گھر میں ہوتا ہے وہ #ذر ا یع ...!!
نہیں ہیں تو پھر وہ #کیا کر رہی تھیں ...!!
#انکا مقصد غلط نہیں تھا ...!!
#پرچی پر لکھا پڑھتے ہیں اسلیے آپکو غلط فہمی ہوئی ...!!
#شریفوں کی بیٹیاں ہی تو اصل کام کرتی ہے #حضور اربوں کے فلیٹ #عرب ایویں نہیں دیتے وہ #ٹیلنٹ اب پی ٹی آئ کی #خواتین میں ہے ای نہیں اور جلسے #کرکٹر کے ...!!
#سیاست کرنا #ڈکیتوں کا کام ہے ...!!
#دلالوں بھڑوا گیروں کا ...!!
#کپتان ہمم ...!!
#تلخیاں

22/04/2017

Timeline Photos

15/04/2017

واللہ یہ لوگ جو فضول تاویلات باندھ رہے ہیں کہ جو #پاکستانی باہر ہیں وہ #مشرکوں کے ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں ...!!
"الله بھلا کرے "
کچھ عقل کے دشمن کہتے ہیں ڈنمارک میں توہین رسالت ہوئی کسی نے #انگلی بھی نہیں اٹھائی ...!!
#شاباش تمہاری #مسلمانی پر ...!!
#اسلامی جمہوریہ پاکستان ...!!
#کسی مہذب ملک میں #یہودیوں کے #ہالووین پر ایک لفظ بول کر دیکھو ...!!
#نسلوں سمیت زندہ درگور کر دیے جاؤ گے ...!!
#برائی قانون میں نہیں ...!!
#اطلاق میں ہے ...!!
#سوچ کا معیار جب یہ ہو گا کہ باہر رہنے والے پاکستانی #بلخصوص اہل مغرب وہاں خاموش رہتے ہیں تو یہ مزید #ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا مذھب پر قانون پر ڈٹ جانا کس قدر #مدلل ہے اور تم مسلمان ...!!
#شرمایئں یھود ...!!
#تلخیاں

02/02/2017

پڑھے لکھے لوگ مرے وطن کے اگر جاگ رہے ہو تو بتاؤں وقت چلّا رہا ہے ...!!
"الله بھلا کرے "
اور شعور دم توڑ چکا ...!!
#انسانیت محو حیرت ہے ...!!
#ڈکیت عالمی سند یافتہ ڈکیت اب اپنی کتاب چھاپ رہا ہے ...!!
#ارفع کریم طاہرہ قاضی اور بے شمار خواتین بچیاں میری قوم کی دختر اول ...!!
#گھر سے بھاگی ہوئی ایف ایس سی میں سیکنڈ ڈویزن لینے والی #خاتون کا انتساب دیکھیں گی ...!!
#جاگ رہے ہو تو سنو یہی سانحہ ہے ...!!
#عبد القدیر پڑھنا چاہیے تھا ...!!
#عمران خان سپاہی مقبول حسین ایم ایم عالم عبد الستار ایدھی پڑھنا چاہیے تھا ...!!
#مرے بچے ...!!
#میری اگلی نسل ڈکیتوں کو پڑھے گی ...!!
#تلخیاں

25/01/2017

گونگلو شریف نے اپنے بچوں کی استانی سے نکاح کیا اس میں سے صرف چار بچے ہیں ...!!
"الله بھلا کرے "
وہ سعودی تھی اور یہ پاکستان کے ہلے بیٹھے تھے جب رنگ رلیاں منا لیں تو اس نے باجی والی خوشخبری سنائی ...!!
#الله کے فضل و کرم سے پا جی با وضو مکر گے پھر کسی #سجن وکیل نے کہا کہ ...!!
#پاکستان نہیں ہے یہ #ویاہ پھڑکا لو ورنہ پھڑک جاؤ گے ...!!
#تلخیاں

23/01/2017

لوہے کے چنے کھانے والا یہ منافق پرائز بانڈ ...!!
"الله بھلا کرے "
#کھرکی زدہ باندر کیطرح کراہ رہا تھا آج ...!!
#ڈکیتیاں والے صفحے غایب نے کسی روحانی نکڑ والے بابے کے روحانی بستر کی پیداوار ...!!
#تلخیاں

06/01/2017

یہ کنجران جمہوریت ہیں انکو بتا دوں ایک بات ...!!
"الله بھلا کرے "
انصافیو ...!!
#پوری انکی پلاننگ ہے کیا بھلا ...!!
#عقل و شعور سے اس چیز کو انتہائی سختی سے پوسٹ کرو جو بھی لکھنا ہے لکھو ...!!
#سلمان تاثیر پر فتویٰ لگوا کر قتل کروایا گیا ...!!
#قادری جیسے جذباتی عاشق رسول محمد عربی کو استمعال کیا گیا ...!!
#اب یہ پھر فتویٰ فتویٰ کھیل رہے ہیں ...!!
#آج میں فتویٰ دوں اس ٹنڈے مولوی کی موت ہی اصل دین کی خدمت ہے ...!!
#ڈیزل جیسوں کو موت کے گھاٹ اتارنا ع ین عبادت ہے ...!!
#تلخیاں

01/01/2017

جیدا داغی بھی مجھے کسی روحانی #بستر کی پیداوار لگتا ہے ...!!
"الله بھلا کرے "
اتنی انگلیاں حلالی دے ہی نہیں سکتا ...!!
#تلخیاں

31/12/2016

Photos from Naya Pakistan Hum or Imran Khan na256's post

29/12/2016

اہلیان کراچی والو مبارک ہو تمہیں ...!!
#کبھی بوری بند لاشیئں تو کبھی مردوں کی حمایت میں زندوں کی بلیاں و چڑھاوے ...!!
"الله بھلا کرے "
آج نہ روٹی کپڑے کا نعرہ لگا کر تمہاری غربت کا تمسخر اڑایا کسی نے ...!!
نہ قومیت میں بانٹ کر کسی نے جلایا ڈرایا دھمکایا ...!!
یہاں محسوس کرو تو صرف پاکستانیت بکھری ہوئی ہے ...!!
#تلخیاں

23/12/2016

کتے اپنے حسب نسب کیوجہ سے بیحد پریشان ھیں ...!!
#ھنگامی اجلاس مختلف مقامات پر جاری ...!!
"الله بھلا کرے "
پاکستانیوں کیلیے اجتماعی بد دعاؤں کے سلسلے پر مشاورت ...!!
یھیں پر انکی نسل کےساتھ جو کھلواڑ ھوا اسکا #انتقام لےنے کآ فیصلہ ...!!
#کچھ بھیڑیوں نے انکی کھال کآ غلط استمعال کیآ ...!!
#تلخیاں

18/12/2016

Candidate pti na_251 ENG.Najeeb Haroon

10/12/2016

جس ٹھس جمالی ...!!
"الله بھلا کرے "
مثالیں دینا عدل فاروقی کی ...!!
مہینہ پہلے ھی کم ختم شد کر کے موجیں مارتے ھویے شرم نھیں آیے گی ...!!
جس ٹھس جمالی ...!!
جس ٹھس جمالی ...!!
#شرم کؤی حیاء ...!!
گونگے جج تے اندھا قانون ...!!
#تلخیاں

23/11/2016

وہ فلیٹ جنکے لیے ہم نے چھوڑ دی غیرت ...!!
#یقین کی راہ میں ذلیل وہ #خط آج بھی ہے ...!!
"الله بھلا کرے"
کسی نظر کو #قطری تیرا انتظار آج بھی ہے ...!!
وہ وادیاں وہ فضا ییں کہ ہم نے طے کی تھیں رجسٹریاں ...!!
#وفا کی راہ میں گھایل وہ فلیٹ آج بھی ہیں ...!!
#ہوووو
#ڈاکو رانی پریشانی کے عالم میں ...!!
#تلخیاں

21/11/2016

گیے دن کہ تنہا تھے عدالت میں ...!!
اب مرے #رازداں #قطری بھی ہیں ...!!
"الله بھلا کرے "
#ڈاکو رانی کا مسکراتے لجھاتے ہویے ...!!
#اظہار محبت ...!!
#تلخیاں

19/11/2016

اخباری تراشے #ثبوت نہیں ہوتے ...!!
"الله بھلا کرے "
ان پر تو #پکوڑے کھا ے جاتے ہیں ...!!
#خاصکر اگر سرخیاں #ڈکیتوں کیخلاف ہوں ...!!
لیکن ...!!
#قطری خط کا درجہ افضل ہے ...!!
اس میں جلیبیاں کھائی جاتی ہیں ...!!
#تلخیاں

05/11/2016

ڈاکوؤں کا ہر حامی #حرامی ہے ...!!
#بیرسٹر ظفراللہ ...!!
"الله بھلا کرے "
#اسکو پھانسی پر لٹکاؤ سب سے پہلے ...!!
#ایسے تمام کالے #کوٹوں کالے #کرتوتوں والوں کو #غسل تیزاب فرض ٹھہرا ...!!
#تلخیاں

04/10/2016

جتنی توجہ شریفوں نے عمران اور سیتا وہائٹ کی بیٹی #ٹیرن پر دی ہے ...!!
"الله بھلا کرے "
#اپنی بیٹی پر دیتے تو آج ولیمے کی #تقاریب پر شرمندہ نہ ہوتے ...!!
#تلخیاں

01/10/2016

ہلکوں کو ہلکا لیا کریئں ...!!
#زیادہ سنجیدہ نہ ہوا کریئں ...!!
"الله بھلا کرے "
#شرلی کی حالت دیکھی تھی ڈرا سہما ڈڈو ...!!
#منافقت #جھوٹ انسان کو بزدل بنا دیتا ہے ...!!
اسکا #عملی نمونہ ہلکے ہیں ...!!
#چوبیس لاکھ والے ہوں یا ...!!
#چونتیس کروڑ والے ...!!
#مستند ڈکیت ...!!
#تلخیاں

29/09/2016

Naya Pakistan Hum or Imran Khan na256's cover photo

29/09/2016

Naya pakistan

25/09/2016

میرا خیال تھا کہ جسطرح مرے #کپتان نے #خامشی رکھی رہام کیلیے مجھے بھی رکھنی چاہیے ...!!
"الله بھلا کرے "
تا ہم شواہد و واقعات تو اس قدر ہیں کہ ...!!
#اس خاتون کو بس یہی کہنا ہے کہ اتنا جھوٹ بولنا جتنا #سچ کل کو برداشت کر سکو ...!!
#پھر ٹی وی پر گانا گا کر رو پڑ و گی ...!!
#ایک غیر مسلم نے دلوں میں جو قدر و منزلت پائی اپنے کردار سے ...!!
تم تو بیرل کے ہاتھوں خوار ہونے کا عہد کیے بیٹھی ہو ...!!
اس #مقام کی دھول تک نہیں پہنچ سکو گی ...!!
#لیکن قدرت نے جس #رشتے کو #لباس کہا ہے اسکی #حرمت کو بے لباس مت کرنا ...!!
#ورنہ کپتان جتنا بڑا دل ہمارا نہیں ہے ...!!
#قلم مجبور ہو گا وہ سارا زہر انڈیل دیگا ...!!
#لفظوں میں جو چند ٹکوں کی خاطر تم #اگلتی پھرتی ہو ...!!
#تلخیاں

17/09/2016

ڈنڈا بردار گلوز کا برگیڈ تیار ہے ...!!
"الله بھلا کرے "
اخلاقیات کا بھاشن دینے والوں کو ...!!
#یاد دلانا تھا کہ ...!!
#کٹتے #پھٹتے #بجتے #بکھرتے مردہ #ہجوم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ...!!
#اب بنیاد اس #ظلم کی دہلا دییں گے ...!!
#راۓ ونڈ مارچ ...!!
#تلخیاں

02/09/2016

Karachites get ready for PAKISTAN ZINDABAD Jalsa. Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan to address gathering.

29/08/2016

ہمارے سروں کا تاج ہیں رینجرز ...!!
#رانا زنا ...!!
"الله بھلا کرے "
بس نہیں چلتا ہم اس تاج میں سے بھی نگینے چرا لیں ...!!
#بانجھ دھرتی نہیں ہے ...!!
#مایئں بانجھ نہیں ہیں ...!!
#گدھ بھیڑیے قابض ضرور ہیں ...!!
#قسم ہے اپنے شہیدوں کی ہم اپنی پرائیڈ لینڈز کو واپس پاک و صاف کریئں گے ...!!
#تلخیاں

21/08/2016

Me khola elan krta ho k me Arshad Awan . Ko he sport kro ga or jo b mere friends han un sab se guzarish han k ap ne b Mera sat daina han
Or Haq or sach ka faisla karee.

20/08/2016

انشاءاللہ پی ٹی آئی کراچی کا صدر نجیب ہارون ہو گا میرا ووٹ بھی نجیب ہارون کو ہے کیونکہ نجیب بھائی کے گھر کے دروازے 24 گھنٹے کارکنوں کے لیے کھلے ہوتے ہے انکے دور میں پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں تھی اس وقت پارٹی کو کراچی میں منظم کرنا ہے تو وہ نجیب بھائی ہے جو کر سکتے ہے

20/08/2016

شادی پر ٹیکس تقریبات پر پانچ فیصدی ٹیکس لگایا گیا ... جمہوریت کا تو پتہ نہیں مضبوط ہوئی کہ نہیں ...!!
"الله بھلا کرے "
لیکن معاشرے کا #ناسور یہ حکمران ...!!
#تعفن زدہ ماحول کی بنیاد ضرور رکھنے میں مکمل طور کامیاب ہویے چاہتے ہیں ...!!
اب بیس کروڑ کا یہ مردہ ہجوم کسی اور ٹیکس تک یہ بھول چکا ہو گا ...!!
#تلخیاں

14/08/2016

آزادی مبارک :
پاکستانیو ...!!
پاکستان ایک جفا کش زہین قوم کی سر زمین ...!!
"الله بھلا کرے "
ہم امین ہیں اس دھرتی کے جسے ہند کا سینہ چاک کر کے بزرگوں نے بنایا ...!!
#پاکستان نے ہمکو وقار و عزت آبرو دی ...!!
سوال یہ ہے کہ ہم نے کیا دیا ...!!
#غدار #ڈکیت #جھوٹ و فراڈ سے #بھرپور #جمہوری گڑھ بھیڑیے ...!!
#ستر سال سے دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ...!!
#نجات اب انسے ہمارا فریضہ اول ہے ...!!
#تلخیاں

14/08/2016

Vist Azadi camp with Eng.Najeeb Haroon and other senior worker 1st visit kalapul arrange by Senior leader ship Aftab Bhai and team ,at insaf house arrange by West team 3 visit at layri arrange by soono Khan,4th layri arrange by Irfan Khan and layri 45 rukni team Arshad Awan PTi Karachi senior member X GS ward-5and X President ward-5 CBC town South Karachi

05/08/2016

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)برا ئلر مرغی میں برڈ فلو پھیلنے کا انکشاف، ما رکیٹ میں مرغی کے ریٹ اچا نک کم ترین سطح پر آ گئے، عوا م نے مرغی کھا نہ چھوڑ دی۔تفصیلات کے مطا بق محکمہ لا ئیو سٹاک سے ذرائع نے بتا یا کہ مون سون کی با رشوں کی وجہ سے برا ئلر مرغی مین پر برڈ فلو کا شدید حملہ ہو چکا ہے۔ ما ر کیٹ میں بیمار مر غی فرو خت کی جا رہی ہے اور برا ئلر مرغی کے ریٹ اچا نک رواں سال کی کم ترین سطح پر آ گئے ہیں مر غی کا گو شت جو چند پہلے 190 رو پے کلو تھا اچا نک گز شتہ 2روز میں 140 رو پے فروخت ہو نے لگا برا ئلر مرغی کے شیڈ ما لکان نے کم وزن مرغی ما رکیٹ مین فرو خت کر نا شروع کر دی تا کہ کسی بڑ ے نقصان سے بچا جا سکے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Pti Official
Karachi

Other Political Organizations in Karachi (show all)
Sindh United Party - District Larkano Sindh United Party - District Larkano
126, Hyder Manzil, Muslim Colony, Sachal Faquir Road, Opp. Niashtar Park, Soldier Bazar
Karachi

Sindh United Party was committed to seek full provincial autonomy within the framework of the federa

APMSO APMSO
KU SECTOR, ARTS LOBBY, UNIVERSITY OF KARACHI.
Karachi, 75320

apmso

Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh
Karachi

Pakhtoonkhwa Students Organization (PSO) is progressive students organization and Student wing of Pakhtoon Nationalist political party Pashtoonkhwa Milli Awami Party (PMAP).

Siyasat KI DUNYA Siyasat KI DUNYA
Shah Faisal Colony Karachi, Drigh Road Alhyder Society
Karachi, 24700

Kifayat BJ Kifayat BJ
Karachi

Pti Uc 5 Safora Town Pti Uc 5 Safora Town
Safora Town
Karachi

Jammat Islami UC 17 Landhi No #06 Jammat Islami UC 17 Landhi No #06
Area 5C LandhiNo . 6
Karachi, 511925

Pakistan Peoples Party Media Cell A D Pakistan Peoples Party Media Cell A D
Saddar Town District South Garden West Karachi
Karachi

This page is for promoting good step from pakistan peoples party and its government

Jamaat e Islami Orangi Jamaat e Islami Orangi
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000

The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...

All Pakistan Muslim League Karachi Division All Pakistan Muslim League Karachi Division
Mateen Food Center Near Sakhi Hasan Round About, District Central, NORTH Nazimabad Town
Karachi, 74700

Civilian Defender Of Pakistan � Political Organization� All Pakistan MUSLIM LEGUGE � KARACHII

Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi

Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.