Uc 7 District East Karachi

This page is of Residents of UC 7.. We are here to serve, any issues of public, civic issues in area

This page is for pechs residents... any complains of peoples regarding sewerage,water etc can contact us !

02/10/2023

نا کوئی اختیار، نا ہی کوئی سیٹ ناہی کوئی عہدہ مگر پھر بھی سابق حق پرست عوامی نمائندے اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں، جو بھی بہتری لائی جاسکتی ہے کرنے کی کوشش کرتے ہیں اپنے لوگوں کے لیے۔
سابق حق پرست چیئرمین رانا تنزیل الرحمٰن بھائی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اور بتاتے ہوئے کے ہم اور آپ ہیں کراچی والے اور ہم حق پرست ہی عوام کے اصل اور حقیقی نمائندے ہیں۔ عہدہ، سیٹ پاور میٹر نہیں کرتے۔

04/06/2023

X VICE CHAIRMAN UC7 and Town Member Society Town RANA TANZEEL UR REHMAN Bhai Along with TOWN IN CHARGE SOCIETY TOWN ZEESHAN HABIB Bhai, UC in charge AZHAR Bhai, Committee Member RASHID KHAN Bhai supervise sewerage line work in lane no 85, 86 block 6 PECHS. This work is supported by PWD depertmant, continuous follow up taking by MQM PAKISTAN team members and today work is on ground. Limited Resources Unlimited Passion.
SOCIETY TOWN MQM PAKISTAN
❤️❤️💚🤍🤍🤍🤍

01/06/2023

X VICE CHAIRMAN UC7 and Town Member Society Town RANA TANZEEL UR REHMAN Bhai Along with UC in charge AZHAR Bhai, Committee Member Owais Bhai supervise sewerage line work in lane no 80, 81 block 6 PECHS. This work is supported by PWD depertmant, continuous follow up taking by MQM PAKISTAN team members and today work is on ground. Limited Resources Unlimited Passion.
SOCIETY TOWN MQM PAKISTAN
❤️❤️💚🤍🤍🤍🤍

25/05/2023

مورخہ 23-05-2023 سوسائٹی ٹاؤن یو سی 01 وارڈ 2 میں رات کے اس وقت بھی روڈ کارپیٹ کا کام زور و شور سے جاری ہے، اس میں ہمارے ایکس واہس چیئرمین و ٹاؤن ممبر رانا تنزیل الرحمٰن بھائی ہمرہ سوسائٹی ٹاؤن ممبر طیب مرزا بھائی و علاقے معززین نے مل کر لین نمبر 43 بلاک 6، غوثیہ مسجد، دی سمارٹ اسکول، جھیل پارک سروس لین و اطراف کی لینز کی کارپیٹ کا کام کروایا اور یہ بتایا کے متحدہ قومی موؤمنٹ اپنے شہر کے لوگوں کے لئے ہمیشہ اسی عزم سے کام کرتی رہے گی، حکومت میں ہوں یا نہ ہوں اپنے لوگوں اور اپنے شہر کو ترقی دینے کی کوششیں جاری رہے گی۔
سوسائٹی ٹاؤن متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان

23/05/2023

X Haqparast VICE CHAIRMAN UC7 RANA TANZEEL UR REHMAN BHAI supervise sewerage line work In ward no 4 PECHS BLK 6 Waris Ali Shah Road, this sewerage line is installed from Rangers head quarters to Haqani Masjid PECHS BLK 6. INSHAAAALLAH now the major issue of sewerage is resolved by installed this line on Waris Ali Shah road. A big relief to people of PECHS BLK 6 WARD 4.
LIMITED RESOURCES UNLIMITED PASSION
HAQPARAST UC7 PECHS 1 EAST

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 14/01/2023
14/01/2023
Photos from Uc 7 District East Karachi's post 24/10/2022

آج مورخہ 24-10-2022 کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی حق پرست ایم پی اے شاہانہ اشعر باجی ہمرہ حق پرست نامزد چیئرمین و ٹاؤن ممبر سوسائٹی ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان رانا تنزیل الرحمٰن بھائی نے KE کے آفیشلز سے کامیاب میٹینگ کی جس میں تمام انتظامی امور اور لوڈ ڈسٹریبیوشن پے تفصیل سے بات ہوئی سابقہ میٹینگ کے مینٹس بھی شیر کرے گیے اور تمام امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس موقع پر DGM عمیر صاحب سے تفصیلی بحث ہوئی اور عمیر صاحب نے یہ یقین دلایا کے آج مورخہ 24-10-2022 سے علاقے بلاک 2 پی آی سی ایچ ایس سے لوڈ شیڈنگ کا جن پر کنٹرول کر لیا جائے گا۔ جو پی ایم ٹی نقصان یا چوری میں نہیں ہیں ان کو الگ کر دیا جائے گا اور 100 پرسنٹ بیلینگ ایرے کو لوڈ شیڈنگ سے پاک کر دیا جائے گا۔

24/09/2022

Fumigation spray in PECHS BLK 2 WARD NO1 UC01 PECHS 1 supervise by our Haqparast nominated Chairman UC 01 RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai along with X councillor KHURRUM HANIF Bhai, nominated councillor Ward 1 IRFAN SABIR Bhai, along with qumber Bhai, Sufi Bhai, yahya Bhai, Umair Bhai doing dengue mosquitoes and insects spray activity in area PECHS BLK 2.
Limited Resources Unlimited Passion
HAQPARAST PANEL UC 01 PECHS 1 MQM PAKISTAN

24/08/2022

28th August
Vote the Right Candidate

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 23/08/2022

CANDIDATE FOR CHAIRMAN
RANA TANZEEL UR RAHMAN Bhai
CANDIDATE FOR VICE CHAIRMAN
MOHAMMAD DANIYAL SIDDIQUIE BHAI
Councillors:
Ward 1: IRFAN SABIR Bhai.
Ward 2: BABAR IQBAL Bhai.
Ward 3: ADNAN HABIB Bhai.
Ward 4: RASHID KHAN Bhai.
28Th AUGUST 2022

21/07/2022

ہم وہ نہیں جو در جاہیں حالات کے خونی منظر سے، جس دور میں جینا مشکل ہو آس دور میں جینا لازم ہے
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد الیکشن ملتوی اور علاقے یوسی 01 پی آی سی ایچ ایس 01 سے برساتی پارٹیاں غائب مگر حق پرست بلدیاتی نمائندے اپنی عوام کے درمیان موجود۔
حق پرست نامزد چیئرمین رانا تنزیل الرحمٰن، حق پرست نامزد وائس چیئرمین محمد دانیال صدیقی اور کونسلر راشد خان ٹریکٹر بلیڈ اور شاول کے ساتھ علاقے میں موجود اور اپنی عوام کے درمیان عوام کی پریشانی حل کرتے ہوے ہمیشہ کی طرح موجود۔
کیونکہ کام تو اپنے ہی آتے ہیں
وسائل محدود مگر جزبہ لا محدود

18/07/2022

An Exclusive message from HAQPARAST NOMINATED CHAIRMAN UC01 PECHS1 RANA TANZEEL UR RAHMAN BHAI to our UC01 PECHS1 Residents, Voters and Supporters.


VOTE FOR PECHS
VOTE FOR RIGHT
VOTE FOR KITE

13/07/2022

ہم باتیں نہیں کرتے ہم کام کرتے ہیں اپنے لوگوں کے لیے اور کوشیش کرتے ہیں کہ اپنے لوگوں کے لیے کچھ بہتری ہو جائے
نامزد حق پرست چیئرمین رانا تنزیل الرحمٰن بھائی اور سابق حق پرست چیئرمین مستجاب انور بھاہی ہمرہ نامزد حق پرست کونسلر وارڈ 4 راشد خان بھائی نے بارشوں کے بعد علاقے بلاک 6 پی آی سی ایچ ایس میں ٹریکٹر بلیڈ اور ٹریکٹر شاول سے گندگی اور کیچڑ ایریا سے نکالنے کا کام کیا اس دوران علاقے کے معززین بھی ساتھ رہے۔
وسائل محدود مگر جزبہ لا محدود
حق پرست بلدیاتی نمائندے اپنی حق پرست عوام کے درمیان۔

09/07/2022

Post 02-07-2022
ہم باتیں نہیں کرتے ہم اپنے لوگوں کے لیے کام کرتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے بلدیاتی نمائندوں نے صاف پینے کے پانی کی لائین کا درینہ مسلہ ہل کر دیا ہے، پی آی سی ایچ ایس بلاک 6 لوگوں کی اب گٹر کے پانی جو صاف پانی کی لائین میں مکس ہو جاتا تھا سے جان چھوٹ جائے گی۔ حق پرست بلدیاتی نمائندے سابق چیئرمین مستجاب انور بھاہی اور سابق وائس چیئرمین و نامزد چیئرمین رانا تنزیل الرحمٰن بھائی، اپنی حق پرست عوام کے درمیان اور عوامی مسائل حل کرتے ہوے۔
وسائل محدود مگر جزبہ لا محدود

07/07/2022

Highlights of development work done by MQM Pakistan Team UC07 PECHS 1 (NEW UC01 PECHS 1 CHANESAR TOWN); We can also see MNA, MPA, Chairman, Vice Chairman, councilors & other party workers are on ground and working day & night.This passion of MQM Pakistan is matchless no other party can do this.
MQM Pakistan Zindabad
Limited Resources Unlimited Passion
TEAM MQM PAKISTAN UC1 PECHS 1 CHANESAR TOWN
VOTE FOR RIGHT
VOTE FOR KITE

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 06/07/2022

ہم بڑی بڑی باتیں نہیں کرتے ہم ہیں حق پرست بلدیاتی نمائندے ہم صرف کام کرتے ہیں، ہمیشہ کوشیش کرتے ہیں کے اپنے لوگوں کے مسائل ہل ہو جاہیں۔
کیونکہ کام تو صرف اپنے آتے ہیں۔
سابق حق پرست وائس چیئرمین و نامزد چیئرمین رانا تنزیل الرحمٰن بھائی ہمرہ نامزد وارڈ کونسلر 4 راشد خان بھائی نے بارشوں کے بعد ٹریکٹر شاول اور ٹریکٹر بلیڈ ایریا میں لگا دہے ہیں۔

02/07/2022

An interview with our nominated Haqparast CHAIRMAN UC01 PECHS 1 (old UC07 PECHS1)
RANA TANZEEL UR RAHMAN Bhai.
Umi Station.

UC1 PECHS1 Local Bodies Election 2022 Rana Tanzeel As Chairman Nominated 27/06/2022

UC1 PECHS1 Local Bodies Election 2022 Rana Tanzeel As Chairman Nominated Assalam O Alykum Yeh Humara Pehla Interview Hai Jo Kisi Siyasi Rehnuma Se Lia Hai Local Bodies Election K Hawaly Se Is Interview Ka Matlab Sirf Ueh Ha...

26/06/2022

CANDIDATE FOR CHAIRMAN
RANA TANZEEL UR RAHMAN Bhai
CANDIDATE FOR VICE CHAIRMAN
MOHAMMAD DANIYAL SIDDIQUIE BHAI
Councillors:
Ward 1: IRFAN SABIR Bhai.
Ward 2: BABAR IQBAL Bhai.
Ward 3: ADNAN HABIB Bhai.
Ward 4: RASHID KHAN Bhai.
24th JULY 2022

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 19/06/2022

Road Carpeting work at lane no 1 block 2 PECHS, Rabta committee member MQM PAKISTAN ZAHID MANSORI Bhai along with nominated Haqparast Chairman and X vice chairman UC7 RANA TANZEEL UR RAHMAN Bhai and nominated Haqparast councillor ward1 UC1 IRFAN SABIR Bhai present on the spot to supervise the work.
Limited Resources Unlimited Passion
MQM PAKISTAN
UC 01 PECHS1 CHENASAR (ward 1)
Old UC 7 PECHS 1 EAST

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 18/05/2022

16-05-2022 مورخہ
سوسائٹی ٹاؤن کے جوائنٹ ٹاؤن انچارج شفیق کیانی بھائی، ٹاؤن ممبر سوسائٹی ٹاؤن و سابق حق پرست وائس چیئرمین یو سی 7 رانا تنزیل الرحمٰن بھائی نے آج KE کے DGM عمیر فاروق اور عتیق شیخ سے ملاقات کی علاقہ پی آی سی ایچ ایس اور متعلقہ علاقوں جو یو سی 07 اور یو سی 08 میں آتے ہیں کے لؤڈ شیڈنگ کے معاملے پر گفتگو ہوئی علاقے مکین کے درپیش مسائل سے آگا کیا گیا KE officials کو اور مسائل کے حل کے لیے اپنی تجاویز پیش کی گئی۔ DGM UMAIR FAROOQ نے سوسائٹی ٹاؤن کے زمہ داران کی تجویز کو سراہا اور یقین داہانی کروائی کے انشاءاللہ بہت جلد لوڈ شیڈنگ کے جن کو قابو کر لیا جائے گا۔
سوسائٹی ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان۔

17/10/2021

افتتاحی تقریب سندھی مسلم سوسائٹی فیملی پارک بلاک اے
مورخہ 17اکتوبر 2021
حق پرست قیادت یو سی7 ایم کیو ایم پاکستان

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 17/10/2021

جو وعدہ کیا اپنی عوام سے وہ پورا کیا
آج مورخہ 17اکتوبر 2021
حق پرست ایم این اے و رابطہ کمیٹی ممبر ایم کیو ایم پاکستان کشور زہرہ باجی، ممبر رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی، ممبر سی بی سی فیصل فاروقی بھائی، جوائنٹ ٹاؤن انچارج شفیق کیانی بھائی فرحان اقبال بھائی سابقہ چیرمین یو سی7 و ٹاؤن ممبر مستجاب بھائی، سابقہ وائس چیئرمین یو سی 7 و ٹاؤن ممبر رانا تنزیل الرحٰمن بھائی، اراکین ٹاون کمیٹی سوسائٹی ٹاؤن،انچارج و یوسی کمیٹی یو سی 7 سوسائٹی ٹاؤن، اور حق پرست عوام نے آج سندھی مسلم سوسائٹی بلاک اے، نز جی او آر ٹو (GOR2) فلیٹس میں آج فیملی پارک کا افتتاح کیا گیا یہ پارک عرصہ دراز سے بنجر حالات میں تھا اور کچرہ اور ملبے کا ڈھیر تھا ایم کیو ایم پاکستان کے عوامی نمائندوں کی خصوصی دلچسپی اور عوامی خدمت کے جذبے نے آج اس پارک کو اس کی اصل شکل میں بحال کر دیا ہے عوام سے گزارش ہے کہ اس فیملی پارک سے لفت اندوز ہوں اور دعا میں حق پرست عوامی نمائندوں اور ایم کیو ایم پاکستان کو یاد رکھیں
شکریہ
سوسائٹی ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

16/10/2021

Attn:
کل بروز اتوار شام 4 بجے 17اکتوبر سندھی مسلم سوسائٹی بلاک اے، جی او، آر، ٹو، ( GOR2)،فلیٹ کے سامنے پارک کا افتتاح بدست مبارک حق پرست ایم این اے کشور زہرہ باجی ممبر قومی اسمبلی و رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان، رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی، سابق حق پرست چیرمین یو سی 7 ، سابق حق پرست وائس چیئرمین رانا تنزیل الرحٰمن بھائی اور تمام ٹاؤن و یوسی کے زمیداران پابندی وقت کے ساتھ شرکت کریں۔
ہماری التماس یوسی7 کے تمام ریزیڈنٹ سے کے اس عظیم الشان پارک کے افتتاح پر آپ تمام احباب بھی افتتاح کی تقریب میں شرکت یقینی بنائیں

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 16/10/2021

کام تو اپنے ہی آتے ہیں
سابقہ حق پرست وائس چیئرمین یوسی 7 رانا تنزیل الرحٰمن بھائی اور وارڈ 1 یو سی 7 کے سابقہ وارڈ کونسلر خرم حنیف بھائی نے آج طیبہ روڈ پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تعاون سے صاف پانی کی لیکیج اور ٹوٹی سیوریج لائیں کی مرمت کا کام کروایا یہ سیوریج لائن اور پانی کی لائیں علاقے کے لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث تھی اس کا پانی سوسائٹی طیبہ روڈ سے لاہنزریا تک بہتا ہوا جاتا تھا اور شدید پریشانی کا باعث بنتا تھا۔
سابقہ حق پرست بلدیاتی نمائندوں نے اس کو حل کروایا ہے کام کل تک انشاءاللہ مکمل ہو جائے گا۔
سوسائٹی ٹاؤن یو سی 7
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 20/06/2021

سابق حق پرست وائس چیئرمین یو سی 7 اور سوسائٹی ٹاؤن ممبر رانا تنزیل الرحٰمن بھائی نے عوام کی شکایت پر اج مورخہ 16 جون 2021 کو اسٹریٹ نمبر 49 اور 50 بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس میں روڈینگ اور سیکشن مشین کے ساتھ سیوریج لائن کلئیر کروانے کا کام کروایا۔ اب لائن کلئیر ہے جو کافی دن سے علاقے کے لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث بن رہی تھی۔

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 31/05/2021

آج ٹیپو سلطان سوسائیٹی KElectric کے آفس میں سوسائیٹی اور لائنز ایریا کے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بلنگ کے مسئلے پر رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی نے ایم پی اے رابعہ باجی کے ساتھ KElectric کی جنرل مینجر عظمی شیخ سے میٹنگ کی اور اپنی گذارشات دیں۔اس موقع پر سوسائٹی کے جوانٹ ٹاون انچارج شفیق کیانی بھای، ٹاؤن ممبر و سابق حق پرست وائس چیئرمین یو سی 7 رانا تنزیل الرحٰمن بھائی اور اراکین لاہنز ایریا ٹاون کمیٹی موجود ہیں۔
*MQMpk*

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 27/10/2020

Haqparast Ex-Vice Chairman UC7 PECHS 1 EAST RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai hamra Shokat Ali bhai, Anwer bhai, na ajj UC7 ma muktalif lanes ma streets lights repair kerwaye, total 24 streets lights repair ki gaye jis ma sector 8c, GOR 2, KMC market, Gousia Chakki Road, lane no 48,50,45 block 2 PECHS ma kam kerwaya gaya isi doran Ex Vice Chairman sahab na residents sa mulakat bhe ki aur residents k masaiel bhe sunay aur un ko haal kernay ka yaqeen bhe dilaya. Limited resources Unlimited Passion.

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 24/08/2020

Haqparast Vice Chairman Uc7 RANA TANZEEL-UR- RAHMAN bhai supervising sewerage work in muslim colony ward 2 Uc7. This issue is one of the major sewerage issue in muslim colony and residents are very disturb on this sewerage issue, on the request of residents our area representative Rana Tanzeel bhai solved this issue on priority bases with the coordination of KWSB officials and staff. Work is in progress its take 2 to 3 working days to complete the work. Residents are thankful and happy on prompt action by there public representative on priority bases. Mostly residents are in pics and welcoming our representatives.
Public representatives are in public to serve the community.

21/08/2020

OLD POST 07-08-2020.
یہ ہے پہاڑی والے اسکول کی وہ پہاڑی جس کو کاٹ کے ادھر قبضہ کیا جا رہا تھا. جس کو ہمارے ہر دل عزیز واہس چیئرمین رانا تنزیل الرحٰمن بھاہی اور ہمارے دبنگ اور ندر افسر, ایس,ایچ,او, فیروزآباد اورنگزیب خٹک بھاہی نے رُک وا دیا.

21/08/2020

OLD POST 07-08-2020.
مشہورِ زمانہ پہاڑی والا ماڈل اسکول پی, ای ,سی, ایچ, ایس بلاک 2 میں پہاڑی کو کاٹ کر اسکول کی زمین پے قبضہ کیا جا رہا تھا اور پلاٹ کاٹا جا رہا تھا. علاقہ مقیم اور محلہ والوں کی کمپلین پر واہس چیرمین رانا تنزیل الرحٰمن نے بروقت کارواہی کر کے لینڈ گربیر کو پولیس کے حوالے کیا.
ایس,ایچ,او فیروزآباد اورنگزیب خٹک صاحب نے بہرپور تعاون کیا, اس موقعہ پر علاقہ مقیم نے واہس چیرمین رانا تنزیل الرحٰمن بھاہی اور ایس ایچ او فیروزآباد اورنگزیب خٹک بھاہی کا شکریہ ادا کیا.

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 10/08/2020

Haqparast Vice Chairman UC7 RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai along with ShoukatUllah bhai, Saleem bhai, from BNR department Saleem khan bhai, supervise cleaning of rain water and mud after rainfall through tractor blade and labour, area covered, NURSERY MARKET, PECHS EXTENSION, GULISTAN-E- ZAFAR, QUAIDEEN SCHOOL and surrounding areas, mostly area is cleared but it will take 2 more days to clear it 100 percent.
Limited Resources Unlimited Passion.

08/08/2020

06-08-2020
Ya hotay hain awami numainday jo awam k liya na din dekhtay hain na raat dekhtay hain jab mission ha awami khidmat to waqt aur halat sa darna kaisa. VICE CHAIRMAN UC 7 RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai raat 12 baja k waqt bhe sharah e faisal pa BNR ka department k sath nallah ki safaie ma masroof ajj aur kal ki puray din aur raat ki activity kal bhe jari rahe geh. Saray choking point khol dia gaye hain kam abhi bhe jari ha spots pa.
Limited Resources Unlimited Passion.

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 05/08/2020

05-08-2020 morning till 06-08-2020, (3:30am night).
HAQPARAST VICE CHAIRMAN UC7 PECHS 1 EAST RANA TANZEEL-UR-RAHMAN bhai supervise whole day and till at night 3:30 am
Cleaning of storm water grating at Shahrah-e-quaideen near Mc Donald's, Cleaning of Strom water chambers at Shahrah-e-Faisal between Nursery Market and Dr Mehmood Hussain Road,
Cleaning of sump at Subway UC 7 PECHS blk 6, Cleaning and desilting of nallah at Gulistan-e-Zafar SMCHS blk B and sawat char bagh UC 7 PECHS extension. In this activity jamsheed zone dmc east BNR department is on board and manage the activity with VC UC7 whole day till night. Commitment at its best, public representative and dmc officers is on field to serve the community.
Limited Resources Unlimited Passion.

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 04/08/2020

Vice chairman Uc7 RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai supervise streets lights work in UC7 PECHS blk 2 lane no 04,05,06,11,12,13,44,47,48,49,50,51,52,183,185,189, SMCHS blk A, Cancer hospital road, GOR2 road, Gousia chakki road, Arbabad road, and surrounding streets in this overall work total 59 streets lights are repaired altogether.
Limited resources Unlimited passion.

26/07/2020

AWAM KI AWAZ. RESIDENT OF GULISTAN-E- ZAFAR. MAJOR ISSUE IS LAND MAFIA ON STORM WATER DRAINS LINES (NALLAHs).

21/07/2020

Views of residents of P.E.C.H.S. EXTENSION ShokatUllah sahab and Our Vice Chairman UC7 RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai

Photos from Uc 7 District East Karachi's post 20/07/2020

Vice Chairman UC07 RANA TANZEEL UR RAHMAN bhai na kal hona wali barish k baad area ma jo pani aur mud jama ho jata ha us ko clear kerwaya isi doran area k residents sa bhe mulakat ki aur dmc kay amlay ko kam aur taiz kernay ki bhe hidayat jari ki, PECHS EXTENSION, GULISTAN E ZAFAR, QUAIDEEN SCHOOL Pechs Blk 6, Nursery market aur aitraf ki lanes ma VC sahab na kam kerwaya. MashaaALLAH.
LIMITED RESOURCES UNLIMITED PASSION.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

نا کوئی اختیار، نا ہی کوئی سیٹ ناہی کوئی عہدہ مگر پھر بھی سابق حق پرست عوامی نمائندے اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں، جو ب...
X VICE CHAIRMAN UC7 and Town Member Society Town RANA TANZEEL UR REHMAN Bhai Along with TOWN IN CHARGE SOCIETY TOWN ZEES...
X VICE CHAIRMAN UC7 and Town Member Society Town RANA TANZEEL UR REHMAN Bhai Along with UC in charge  AZHAR Bhai, Commit...
مورخہ 23-05-2023 سوسائٹی ٹاؤن یو سی 01 وارڈ 2 میں رات کے اس وقت بھی روڈ کارپیٹ کا کام زور و شور سے جاری ہے، اس میں ہمارے...
X Haqparast VICE CHAIRMAN UC7 RANA TANZEEL UR REHMAN BHAI supervise sewerage line work In ward no 4 PECHS BLK 6 Waris Al...

Website

Address


Lane No 48 Block 2 Pechs
Karachi

Other Public & Government Services in Karachi (show all)
Bahadurabad Bahadurabad
Bahadurabad
Karachi, 74800

Be here and never get out of here!

Defence View Defence View
Defence View
Karachi, 74000

This Page is for all who live in DEFENCE VIEW.

**JIBRONZ** **JIBRONZ**
NAZIMABAD NO 5
Karachi

WE R A JiBrOnZ.. If U WaNt fuLl TiMe TaFrEeH ThaN JioN ThIs PaGe.. We R HeRe To CHiLl OuT..:P:):):P:P

Lion King Lion King
Karachi, 7500

.

:: PAKISTAN STEEL :: Largest Industrial Complex of Pakistan :: :: PAKISTAN STEEL :: Largest Industrial Complex of Pakistan ::
Karachi

:: PAKISTAN STEEL :: Largest Industrial Complex of Pakistan

KulDeep Photography KulDeep Photography
Karachi

Follow this Page

Shahid Abbas Shah Shahid Abbas Shah
MEHMOODABAD KARACHI
Karachi, 754322

Insaf Pasand group University of Karachi Insaf Pasand group University of Karachi
Karachi, 75270

This is a welfare organization "Insaf Pasand Group".

Hawksbay scheme 42 liyari development authority Hawksbay scheme 42 liyari development authority
HAWKSBAY SCHEME 42
Karachi

sale purchase hawksbay scheme 42 all sectors

The Governor Of Sindh Pakistan The Governor Of Sindh Pakistan
Karachi
Karachi

34th Governor Sindh Of Pakistan

Ehsaas program Ehsaas program
Karachi, 000000

Ehsaas program

Mobile shop Mobile shop
Market Coplex
Karachi, 21