Azeem's Collegiate

اورنگی ٹاؤن کا واحد ڈگری پروگرام آفر کرنے والا ادارہ جو BCOM BA BSC BBA پروگرام آفر کرتا ہے۔

22/12/2023

#المیہ

ہم نہ بچوں کو بچا سکے اور نہ دشمنوں کو پڑھا سکے۔۔

15/12/2023

اگلے الیکشن میں آپ کا ووٹ کس جماعت کے لیے ہوگا؟

12/12/2023

اگر نواز شریف دوبارہ وزیراعظم بنا تو پاکستان ترقی کرے گا ؟

08/12/2023

عوامی رائے/ بطور با شعور پاکستانی آپ لوگ جنرل عاصم منیر کی ایک سالہ کارکردگی سے کتنا مطمئن ہو
25% 50% 75% 100%

05/12/2023

شمالی وزیرستان سے 6000ارب ڈالر کا تانبہ چین بھیجا گیا
جبکہ پاکستان پر قرضہ 200ارب ڈالر ھے
اسکے بعد حامد میر کا پروگرام "وڑ" گیا

04/12/2023

ایک پاکستانی پہلے رشوت دے کر سرکاری نوکری حاصل کرتا ہے پھر اسی ادارے میں کرپشن کر کے رشوت کے پیسے پورے کرتا ہے ۔
یہ ہے نظام

03/12/2023

پیٹرول گیس بجلی یہ سب پاکستان میں غریبوں کے لے مہنگے اور سیاست دانوں اور جرنیلوں کے لیے مفت
یہ ہے نظام خون چوسنے کا۔

03/12/2023

کیا وجہ ہے کہ مولوی طبقہ پاکستان میں ہونے والے ظلم کے خلاف نہیں بولتا؟

30/11/2023

ماڈل ٹاؤن کا 9 سال میں فیصلہ نہ ہو سکا، مگر
4 سال سے ملک سے مفرور کا فیصلہ 7 منٹ میں کر دیا
اس نظام پر تُھو🖐️

25/11/2023

عظیمز کالجیٹ کا ایسو سی ایٹ ڈگری BCOM BA BSC BBA ایک ایسا پروگرام ہے جو خاص کر ان اسٹوڈنٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو نوکری کے ساتھ ساتھ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں ، جو مناسب فیس میں اعلیٰ تعلیم اور ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں اور وقت نا ہونے کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں ۔
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور وقت ضائع ہونے سے بچائیں ۔ ہمارا یہ پروگرام سندھ یونیورسٹی وفاقی اردو یونیورسٹی اور شاہ لطیف یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے ۔
سو فیصد رزلٹ کے لیے آج ہی داخلہ حاصل کریں ۔
0331 2776133

23/11/2023

اس نظام میں منسٹر کا بیٹا قتل بھی کردے تو اس کو معاف کردیا جاتا ہے لیکن غریب روٹی بھی چوری کرکے بھوک کی وجہ سے تو اسے جیل ہوجاتی ہے
نظام فرعون سے نے زاری ہے

22/11/2023

یہ نظام غریبوں سے ٹیکس نکلواتا ہے اور امیروں کو اربوں روپے معاف کرواتا ہے ۔
گندا نظام اب نہیں چلے گا

20/11/2023

مسلم لیگ ن نے اپنا انتخابی منشور ایک لائین میں پیش کردیا ۔
" ہماری بات ہوگئی ہے"

17/11/2023

پھر سے نوازا شریف کو لانے کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں ۔

14/11/2023

اسرائیلی اور امریکی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے مولانا ڈیزل نواز شریف اور زرداری کا بائیکاٹ کرو۔

13/11/2023

بلاشبہ علیحدگی پسند تو وہ ہیں جنہوں نے ہر شہر میں اپنی علیحدہ ہاؤسنگ سوسائٹی علحیدہ اسکول کالج یونیورسٹی ہسپتال اور گالف کلب بنائے رکھے ہیں ۔

11/11/2023

جرمنی کا موٹروے سسٹم پاکستان سے کئی گنا بہتر ہے لیکن میں نے کبھی کسی جرمن چانسلر کو موٹروے کے نام پر ووٹ مانگتے نہیں دیکھا۔

11/11/2023

اسرائیل کو تسلیم کرنا صرف فلسطینیوں سے نہیں بلکہ خالد بن ولید ابو عبیدہ بن الجراح اور حضرت عمر فاروق رض سے بھی غداری ہے۔

07/11/2023

القدس کی آزادی کے لیے پہلے اسلام آباد، ریاض، قائرہ، تہران، انقرہ، عمان وغیرہ کو امریکی غلاموں سے آزاد کرنا ہوگا۔

27/10/2023

اس ملک میں سیاستدانوں جرنیلوں اور مولویوں کا احتساب نہیں ہوتا!
یہ جتنا چاہیں پیسہ کما سکتے ہیں ۔

24/10/2023

اتنا منحوس ثابت ہوا نواز شریف کہ پاکستانی ٹیم افغانستان جیسے ملک سے ہار گئی۔

23/10/2023

عوام کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ یہ نظام صرف چوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں کے لیے بنایا گیا ہے ۔
ایماندار شخص اس نظام میں نہیں رہ سکتا ۔

22/10/2023

بیماری کے بعد مریض کو زیادہ بھوک لگتی ہے اس لئے مریض پاکستان کھانے دوبارہ آگیا 😂

22/10/2023

جو غربت بھوک افلاس بیماری نواز شریف نے 30 سالوں میں ختم نہیں کی وہ اب کی باری ختم کردے گا 😂
ایک اور عوامی لالی پاپ

21/10/2023

آج اگر عمران خان باہر آ جائے، نواز شریف نے ایک بار پھر بیمار ہو جانا ہے۔۔۔

21/10/2023

پاکستان کا اندھا قانون
جیل سے بھاگا ہوا شخص کا استقبال ہورہا ہے اور ایماندار شخص جیل میں ہے۔

20/10/2023

ریاست جتنی چاہے نواز شریف پہ مہربان ہو جائے خدا کی قسم یہ شخص اپنے عبرت ناک انجام کی طرف آ رہا ہے .

17/10/2023

غربت اتنی ہے کہ مرغا نہیں کھا سکتے 🤦

اور جہالت اتنی ہے کہ پیر کو بکرا دیتے ہیں🤷

15/10/2023

ویسے تو ہر چیز چین میں بن جاتی ہے لیکن بہادری غیرت اور جرت یہ فلسطین کی پیداوار ہے۔

13/10/2023

یہودی ایجنٹ تو جیل میں ہے تو مولانا ڈیزل ہی جہاد پر چلا جائے اسرائیل ۔

09/10/2023

ہم چھوٹے تھے تو سمجھتے تھے کہ یہود غزہ پر قابض ہیں جب بڑے ہوۓ تو پتا چلا کہ یہود پورے عرب پر قابض ہیں سواۓ غزہ کو چھوڑ کر.

08/10/2023

فلسطین کے عوام کے دکھ درد میں شامل ہیں اللّٰہ امت مسلمہ کی مدد فرمائے آمین ۔

07/10/2023

عثمان ڈار کے انٹرویو کے دوران بھی کمپنی والے موجود تھے۔ ثبوت

06/10/2023

عثمان ڈار کی گھر کی عزت لوٹنے کی دھمکی دے کر اس سے زبردستی بیان دلواکر کمپنی اپنے آپ کو بہادر نا سمجھے۔

05/10/2023

‏لاہور نُون لیگ کا نہیں رہا۔ کراچی ایم کیو ایم کا نہیں رہا۔ پشاور اے این پی کا نہیں رہا۔ لاڑکانہ پی پی پی کا نہیں رہا۔ بلوچستان سرداروں کا نہیں رہا!!
اگر یہ شعور نہیں تو اور کیا ہے؟

30/09/2023

پاکستانی سیاست ایک ایسا گندا نظام ہے جس میں ایماندار آدمی بھی کرپٹ بن جاتا ہے

28/09/2023

اسٹبلشمنٹ اگر اتنی ذہین ہے تو ملک پر قرضے کیسے چڑھ گئے ، معیشت کیسے خراب ہوئی اور پیٹرول بجلی اور گیس کا بحران کیوں ہوا ؟
جواب دے!

25/09/2023

‏دونوں بھائیوں کی آنکھیں دیکھئے۔۔ عمران ریاض کی آنکھوں میں چمک ہے اور علی اشفاق کی آنکھوں میں آنسو۔

25/09/2023

عمران ریاض خان بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ربِ ذوالجلال انہیں اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے 🤗🤲🥰

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

FREE ENGLISH LANGUAGE COURSE


  • Our Free English Language course is based on fully Technical concepts along with advanced exposure & Activity based.

  • English language course is based on Writing,Speaking,Listening & Grammar concepts.

  • Course is divided into semester wise 3+3 months.

  • After every 3 months a Mock test will be conducted which is consist of writing & speaking.
  • Videos (show all)

    #ImranKhan
    #ImranRiazKhan #ImranKhan
    عثمان ڈار کے انٹرویو کے دوران بھی کمپنی والے موجود تھے۔ ثبوت#ImranRiazKhan #ImranKhan
    Saad Bhai kha ho yaar Petrol mehenga ho gya
    عوام کا اب سمجھ آگئی ہے ۔#IMRANKHANisOurRedLine #خان_کی_طاقت_عوام #قوم_کا_لیڈر_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #viralreels #I...
    پیدل چلتے وقت موبائل فون پر بات کرنے سے یا تو گریز کریں یا پھر اس لڑکے کی طرح پھرتی کا مظاہرہ کریں.#خان_کی_طاقت_عوام #قو...
    قبضہ میئر صاحب کچھ دن پہلے بننے والی سڑک آپ کے کرپشن کے نظر ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت، پیچ ورک کے نام پر 22 ارب روپے کی کرپشن...
    ایسی عورتوں کے لیے جہنم بنی ہے #خان_کی_طاقت_عوام #قوم_کا_لیڈر_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #viralreels #ImranKhan
    غریدہ فاروقی کا مزاحیہ انکشاف عمران خان کے بارے میں جس پر منصور نے تاریخی چھترول کردی ۔#خان_کی_طاقت_عوام #قوم_کا_لیڈر_خا...
    تاریخ میں آج تک کسی اتنی ذلالت نہیں ہوئی ہوگی جتنی مرتضیٰ وہاب صاحب کی ہوئی ہے 😂#خان_کی_طاقت_عوام #قوم_کا_لیڈر_خان #امپو...
    Follow me Ashir Azeem #خان_کی_طاقت_عوام #قوم_کا_لیڈر_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #viralreels #imrankhan
    Follow me Ashir Azeem #خان_کی_طاقت_عوام #قوم_کا_لیڈر_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #viralreels #ImranKhan

    Category

    Telephone

    Address


    House 4 Lane 4 Sector 6/E Orangi Town Karachi
    Karachi
    75800

    Opening Hours

    Monday 16:00 - 23:00
    Tuesday 16:00 - 23:00
    Wednesday 16:00 - 23:00
    Thursday 16:00 - 23:00
    Friday 16:00 - 23:00
    Saturday 16:00 - 23:00
    Sunday 11:00 - 16:00

    Other Digital creator in Karachi (show all)
    RJ Irfan Shaikh RJ Irfan Shaikh
    Shahara E Faisla Lall Kothi Park Avenue 3rd Floor Room 307
    Karachi

    Jurnalist/Writer/Poet/Explorer/Video blogger/Social Media Activist/Radio host/ anchor

    Nouman Younas Nouman Younas
    Karachi

    Online Media Journalist, Blogger & Social Media Activist.

    Subhan Allah Wedding Cards Subhan Allah Wedding Cards
    Karachi, 75530

    Weddings Cards Wedding Boxes Letter Head & All Kinds of Printing and Customization

    Funny Jokes Funny Jokes
    Karachi

    Usman jan pattha Usman jan pattha
    Karachi

    cricket lover

    Guestpost Marketplace Guestpost Marketplace
    Karachi, 75500

    Guest Post ,Backlinks, Content writing

    Mohsin Marri Journalist Mohsin Marri Journalist
    Karachi

    Meer Mohsin Official Account

    Middle Class Umar Middle Class Umar
    Karachi

    Hi Friends This is middle class umar Im you tuber and Content Creator You Check my YouTube channel.

    Filmy web Filmy web
    Karachi

    xauusd analysis xauusd analysis
    Karachi

    XAUUSD FREE ANALYSIS SIGNALS

    Saba.Rehman Saba.Rehman
    F. B Area
    Karachi, 75950

    Professionalism, Artistic Expression, Technical Prowess, Creative Freedom, Eye-Catching Graphics...

    Shareef Vlogz Shareef Vlogz
    Karachi, 75300