Medical aid force

Medical Aid Force (Karachi) Pakistan is a organization for help of poor
free treatment, Blood Provid

Photos from Medical aid force's post 12/06/2022

لانڈھی شیرپاو کالونی اسٹار گراونڈ سے متصل گورنمنٹ پرائمری اسکول میڈیکل ایڈ فورس کے تحت بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے خون کے عطیات کئے
چیئرمین اعجاز جدون نے کیمپ کا دورہ کیا اور نوجوانوں کی محنت کو سراہا

07/06/2022

میڈیکل ایڈ فورس کے تحت بلڈ ڈونیشن کیمپ
نوجوانوں کی بڑی تعداد نے خون کے عطیات کئے

02/04/2022

Ramdan karim🌙

Photos from Medical aid force's post 21/02/2022

چئیرمین میڈیکل ایڈ فورس اعجاز احمد جدون کی سوشل ایکٹیویسٹ فرحان وزیر بھائی کےہمراہ گزشتہ روز منظور کالونی میں ہیلینگ ہوم کے میڈیکل کیمپ اور ری ہیبلنگ سینٹر کا دورہ
جہاں ہیلیگ ہوم۔کی ٹیم کو میڈیسن بھی فراہم کی گئی
اور جس انداز سے وہ منشیات کے عادی لوگوں کو بچانے کیلئے کوشاں ہیں انکی خدمات کو سراہا
ہیلنگ ہوم نشے کے لت سے دور رہنے اور نجات کیلئے مختلف سیشن کرواتی ہے اور اسکے لئے وہ مختلف آبادیوں، اسکولز اور سینٹرز کو ٹارگٹ کرکے کام کرتے ہیں
ہمارا فری میڈیسن بینک پراجیکٹ الحمداللہ بہتر انداز میں ورکنگ کررہا ہے

Photos from Medical aid force's post 05/01/2022

محسن بھائی (کورنگی سے) نے چئیرمین میڈیکل ایڈ فورس اعجاز احمد جدون سے ملاقات کی اور میڈیکل ایڈ فورس کے قافلے میں ساتھیوں کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں
وہ جلد ہی اس قافلے میں مزید ٹیم ممبر کا اضافہ بھی کرینگے
پوری ٹیم کو ویلکم❤️

01/01/2022

خدا کرے یہ سال کرونا سے خاتمے کا سال ہو

Photos from Medical aid force's post 24/12/2021

چئیرمین میڈیکل ایڈ فورس اعجاز احمد جدون اور ٹیم کی جانب سے ہیلپنگ ہینڈز کےتعاون سے کرسمس کے موقع پر Mall of Humanity لگایا گیا
جسمیں بچیوں کیلئے کھلونے، گفٹ، جبکہ مردوخواتین کیلئے سوٹ اپر، جوتے، سویٹر،پینٹ شرٹ و دیگر اشیاء مفت تقسیم کی
انیل غوری اور میڈم نصرت آصف نے ٹیم کے ہمراہ بہترین انداز میں پروگرام ترتیب دیا

24/12/2021

چئیرمین میڈیکل ایڈ فورس اعجاز احمد جدون نے
اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں انکے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پروگرام میں شرکت کی اور شیلڈ وصول کی

21/12/2021

میڈیکل ایڈ فورس کیجانب سے
شاہ فیصل کالونی میں کرونا ویکسینیشن کیمپ لگایا گیا
جسمیں بڑی تعداد میں نوجوانوں، بزرگوں خواتین و حضرات اور بالخصوص 12 سال سے زائد عمر کے بچوں نے بھی ویکسینیشن کروائی

بہت سے افراد پہلی ڈوز تو مراکز سے لگوا چکے تھے لیکن دوسری ڈوز لگوانے میں مشکلات تھی
میڈیکل ایڈ فورس نے یہ مشکل بھی اسان کردی
فائزر، اسٹرا زائنیکا، سائنو فارم، سائنو وک، میڈورنا سمیت تمام ہی ویکسین کی ڈوز موجود تھی
جس سے عوام نے فائدہ اٹھایا
نے چینل سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک نوبل کاز ہے جسے عوام کے فائدے کیلئے شروع کیا گیا ہے
عوام میں اب کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا شعور بڑھتاجارہاہے جس کے باعث وبا کے پھیلاؤ میں بھی کمی کا امکان ہے
یاد رہے کہ
میڈیکل ایڈ فورس صرف کرونا ویکسینیشن کیمپ ہی نہیں لگاتی بلکہ میڈیکل کیمپس، بلڈ کیمپس، اور سب سے اہم *فری میڈیسن بینک* کے تحت مریضوں کو بڑی تعداد میں ادویات اور انجکشن فراہم کرتی ہے اور ساتھ ہی بہت سے کلینکس میں فری کیمپ میں میڈیسن فراہم کی جاتی ہے
تاکہ ضرورتمندوں کی مدد کی جاسکے
ہم اس کام کو اپنی مدد آپ کے تحت کرتے ہی مخیرحضرات سے اس کار خیر میں تعاون کی اپیل بھی ہے

Photos from Medical aid force's post 19/12/2021

کراچی کی عوام میں ویکسین لگانے کا شعور بڑھتاجارہاہے جس کے باعث وبا کے پھلاؤ میں کمی کا امکان ہیں۔ اعجاز جدون
چئیرمین میڈیکل ایڈ فور
شاہ فیصل کالونی میں لگائے گئے ایک روزہ فری کووڈ ویکسین کیمپ میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی خواتین و حضرات کے ساتھ بارہ سال سے زائد عمر بچوں نے ویکسین لگوائی میڈیکل ایڈ فورس اور رحمن بیکری کی جانب سے شاہ فیصل کالونی تین نمبر پر لگائے گئے کیمپ میں علاقائی معزز ین نے بھی شرکت کی شہریوں کا کہا ہے کہ وبا سے بچنے کے لیے اسپتالوں میں پہلی ڈوز تو لگائی گئی مگر دوسری میں کافی مشکلات تھی کئی ماہ ہوگئے لیکن ویکسین نہیں ملی میڈیکل ایڈ فورس نے ہماری مشکلات حل کردی یہ کیمپ لگا کر جبکہ چئیرمین اعجاز جدون کا کہنا تھا کہ علاقائی عوام میں شعور بڑھتا جارہا ہے جس کی واضع ثبوت عوام کی کیمپ میں موجودگی اور ویکسین لگانا ہے
چئیرمین اعجاز جدون نے کوآرڈینیٹرز رفیق آفریدی اور محمد کامران کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا
جبکہ شاندار کیمپ کے انعقاد پر ساجد علی، محسن بھائی
رحمن بیکری کے اونر عدیل الرحمن و دیگر کو خراج تحسین پیش کیا
المصطفی ٹرسٹ کے روح رواں رضا مصطفٰی صاحب نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور صحت کے حوالے سے سوشل ورک میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا

Photos from Medical aid force's post 19/12/2021

میڈیکل ایڈ فورس کے پراجیکٹ فری میڈیسن بینک کے تحت مریضوں کی فری میڈیسن فراہم کی جارہی ہے
جناح ، سول اور دیگر سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریض بہت سے مہنگے انجکشن اور میڈیسن نہیں خرید پاتے
اس حوالے سے اب بھی مخیر حضرات کے تعاون کی ضرورت ہے

19/12/2021

Covid Vaccination Camp

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میڈیکل ایڈ فورس کے تحت  بلڈ ڈونیشن کیمپ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے خون کے عطیات  کئے
میڈیکل ایڈ فورس کیجانب سے شاہ فیصل کالونی میں  کرونا ویکسینیشن کیمپ  لگایا گیاجسمیں بڑی تعداد میں نوجوانوں، بزرگوں خواتی...

Website

Address


Youth Chowk, JPMC Colony Karachi
Karachi

Other Community Organizations in Karachi (show all)
BAWS BAWS
ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi, 74700

BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.

The Punjabi Saudagaran-e-Delhi The Punjabi Saudagaran-e-Delhi
Jamiyat House, 9 Faran Society, Hyder Ali Road
Karachi

The Punjabi Saudagaran-e-Delhi (Urdu: پنجابی سوداگران د ﮨلی ) or sometime referred to as the Qaum-e-Punjaban (Urdu: قوم پنجابن) are a community of Muslims that historically came fr...

PAK HYDERI SCOUTS PAK HYDERI SCOUTS
C-64
Karachi, 74000

PAK HYDERI SCOUTS PAKISTAN: It was founded on 15th Shaban 1371 H (1952 A.D) by Raja Sahib of Mehmood

Anjuman Hussaini Azadar Anjuman Hussaini Azadar
Karachi, 75080

• شہہ مظلوم کا غـــم ہے • • بپـا دنیـا میں مـاتــــم ہ?

DAMET Organizational Cooperation International DAMET Organizational Cooperation International
Karachi, SINDH

SERVING FOR SUFFERING HUMANITY NEEDY STUDENTS ON HUMANITARIAN GROUND SINCE 13TH SEPTEMBER 1990. WE PRAY TO ALMIGHTY ALLAH WHO CREATED US THERE IS NO ANY ILL ILLITERATE IN WORLD. AL...

Umans Umans
Umans
Karachi, UMANS

UMANS

Majeed Colony Volunteers Majeed Colony Volunteers
Majeed Colony-Landhi
Karachi, 75120

#TogetherWeOwnOurSociety

Exact Youth Pakistan Exact Youth Pakistan
Haroon Bahria Naval Colony
Karachi

No Abusing Languages! No posts related to any political Party! Non-politacal organization

Ghar Qoumi Movement Pakistan Ghar Qoumi Movement Pakistan
Karachi, 78085

GQM Pakistan

Islami Jamait Talba Mangopir Islami Jamait Talba Mangopir
Monghopir Road
Karachi, SINDHKARACHI

TEDx SMIU TEDx SMIU
Sindh Madressatul Islam University Karachi
Karachi

TEDxSMIU is a part of global movement of TED that aims to spotlight ideas worth spreading.

Pakhar Welfare Association Pakhar Welfare Association
Plot # 19-A, Street 3, Sector A, Kashmir Colony
Karachi

تنظیم بنیادی طور پر کمیونٹی کے آبائی علاقے میں تدفین کا بندوبست، تعلیم، صحت اور کمیونٹی کے فلاح بہبود پر کام کرتی ہے۔