IMRAN KHAN FANS

IMRAN KHAN FANS

50k follower's
target
please follow me PTI tiger's

06/08/2023

تحصیل متھرا میئر چیئرمین الیکشن

پولنگ سٹیشن رزلٹ
84/155 ps

Pti 12493
Anp 1834
Ji 5252
Jui 7905

Lead 4588

06/08/2023

عمران خان ایک شخص نہیں نظریے کا نام ہے جو عوام کے دلوں کے اندر بس چکا ہے، ایسے بھونڈھے حربوں سے عمران خان کو شکست دینا مشکل نہیں نا ممکن ہے۔

Photos from IMRAN KHAN FANS's post 05/08/2023

چارسدہ تحصیل شبقدر ۔۔۔
عمران خان کے لیے جان بھی حاضر گرفتاری کیا چیز ہے
پولیس گردی عروج پر ۔۔۔۔۔

01/08/2023

کبھی عوام پر پٹول بم گرایا جاتا ہے تو کبھی عوام کو بجلی کا جھٹکا دیا جاتا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پی ڈی ایم کی حکومت بدترین حکومت ثابت ہوئی ہے جس نے 1.5 سال میں پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا اور عام انسان کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔

30/07/2023

Imran Khan has now become the most followed world leader on TikTok, in a matter of days, Such is the power of the ideology that is Khan!

20/07/2023

چیئرمین عمران خان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر لانچ کے 36 گھنٹے بعد ہی 3 ملین فالوورز مکمل

پاکستانی عوام کا اپنے لیڈر عمران خان سے پے پناہ محبت کا شکریہ

19/07/2023

عمران خان کے ٹک ٹاک اکاونٹ کے 24 گھنٹے میں 20 لاکھ فالور اور 30 لاکھ لاٸک اور اس کی پہلی وڈیو 13 کروڑ 37 لاکھ لوگوں نے دیکھا اور دوسری وڈیو کو 3 کروڑ 54 لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے۔۔۔عوام کی بے حد محبت کا منہ بولتہ ثبوت ہے

11/07/2023

خان صاحب 9:15 پر قوم سے اہم خطاب فرمائیں گے

08/07/2023

اے آر وائی خان صاحب کے تصویر کو دھندلا کرکے دکھا رہے ہیں۔
سب ARY کے یوٹیوب چینل کو Unsubscribe کریں
ٹویٹر اور فیس بک پر انفالو کریں۔

بے غیرتی، بے شرمی اور جھوٹ میں اے ار وائی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سب ان کو اوقات یاد دلا دیں کیونکہ انکا چینل عمران خان کے نام پر چل رہا تھا۔

Photos from IMRAN KHAN FANS's post 07/07/2023

ضلع خیبر
چیئرمین تحریک انصاف عمران انصاف کی ہدایت پر ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع خیبر میں بھی پاکستان تحریک انصاف اور تنطیم اہلسنت وجماعت کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

07/07/2023

*آئی ایم ایف کا وفد عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گیا*🚨

Photos from IMRAN KHAN FANS's post 07/07/2023

چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف اپر دیر بازار مین چوک میں بھرپور احتجاج جاری۔

07/07/2023
07/07/2023

گلگت بلتستان وزیراعلی انتخابات میں مجلس وحدت المسلمین کا تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے کا اعلان

06/07/2023

نکلو حرمت دین کی خاطر

۷ جولائی بعد از نماز جمعہ

06/07/2023

‏تو پھر 4 لاکھ تنخواہ 2 لاکھ الاؤنس فری گاڑیاں پیٹرول اورفری گھر لینے والا کیوں فری علاج کا اہل ہے؟
ذرا سوچیئے

06/07/2023

چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ویسٹ پنجاب کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا جائے گا۔

05/07/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ابھی 10.15PM پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

پاکستان میں غیرقانونی سنسرشپ اور بدترین ریاستی جبر کے باعث چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب سوشل میڈیا پر نشر کیا جائے گا

حکومتِ پاکستان نے بغیر کسی قانونی جواز اور کارروائی محض ریاستی جبر کے ذریعے مقامی میڈیا چینلز کو چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کو نشر کرنے سے روک رکھا ہے

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پاکستان تحریک انصاف کے آفیشیل یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پیجز پر یہ خطاب دیکھ سکیں گے

05/07/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ابھی 10.15PM پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

04/07/2023

الحمداللہ
مرشد 15 جھوٹے كیسز میں ضمانت منظور کروا کر واپس زمان پارک کیلئے روانہ
اللّٰه خیریت سے زمان پارک پہنچائے
آمین🤲

04/07/2023

سپریم کورٹ کے باہر وکلإ برادری کپتان کے انتظار میں

04/07/2023

توشہ خانہ کیس پر پی ڈی ایم سرکار کی طرف سے دن میں درجنوں پریس کانفرنسز کی جاتی رہیں، مگر آج الحمد اللّٰہ حق و سچ کی فتح ہوئی اور عوام کے سامنے کھل کر آگیا کہ چیئرمین عمران خان پر بنائے جانے والے کیسز کس قدر بھونڈے اور بے بنیاد ہیں۔

03/07/2023

چئیرمین عمران خان نے زمان پارک میں تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا -

خوف کے بت توڑ دو
‫ ‬

01/07/2023

انصافیوں
خوف کے بت توڑ دو
جھنڈا لگاؤ جھنڈا لہراؤ
👊 🇧🇫🇵🇰✌️

30/06/2023

پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی کم و بیش %60 معیشت میں حصہ دار ہے
اس سلطنت کے 4 حصے ہیں:

01آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔فوجی فائونڈیشن
03۔شاہین فائونڈیشن
04۔بحریہ فائونڈیشن
فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کر رہی ہےیہ سارا کاروبار وزارت دفاع کے ماتحت کیا جاتا ہےاس کاروبار کو مزید 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے پروجکٹس
01۔ آرمی ویلفیئر نظام پور سیمنٹ پروجیکٹ
02۔ آرمی ويلفيئر فارماسيوٹيکل
03۔ عسکری سيمينٹ لمٹيڈ
04۔ عسکری کمرشل بينک
05۔عسکری جنرل انشورنس کمپنی لمٹيڈ
06۔عسکری ليزنگ لميٹيڈ
07۔عسکری لبريکينٹس لميٹڈ
08۔آرمی شوگر ملز بدين
09۔آرمی ويلفيئر شو پروجيکٹ
10۔آرمی ويلفيئر وولن ملز لاهور
11۔آرمی ويلفيئر هوزری پروجيکٹ
12۔آرمی ويلفيئير رائس لاهور
13۔آرمی اسٹينڈ فارم پروبائباد
14۔آرمی اسٹينڈ فارم بائل گنج
15۔آرمی فارم رکبائکنتھ
16۔آرمی فارم کھوسکی بدين
17۔رئيل اسٹيٹ لاهور
18۔رئيل اسٹيٹ روالپنڈی
19۔رئيل اسٹيٹ کراچی
20۔رئيل اسٹيٹ پشاور
21۔آرمی ويلفير ٹرسٹ پلازه راولپنڈی
22۔الغازی ٹريولز
23۔سروسز ٹريولز راولپنڈی
24۔ليزن آفس کراچی
25۔ ليزن آفس لاهور
26۔آرمی ويلفيئر ٹرسٹ کمرشل مارکیٹ پروجيکٹ
27۔عسکری انفارميشن سروس

فوجی فائونڈيشن کے پروجکٹس

01فوجی شوگر ملز ٹنڈو محمد خان
02فوجی شوگر ملز بدين
03فوجی شوگر ملز سانگلاہل
04۔فوجی شوگر ملز کين اينڈيس فارم
05۔فوجی سيريلز
06۔فوجی کارن فليکس
07۔فوجی پولی پروپائلين پروڈکٹس
08۔فائونڈيشن گیس کمپنی
09۔ فوجی فرٹیلائيزر کمپنی صادق آباد ڈهرکی
10۔ فوجی فرٹیلائيزر انسٹیٹیوٹ
11۔ نيشنل آئڈنٹٹی کارڈ پروجيکٹ
12۔ فائونڈيشن ميڈيک کالج
13۔ فوجی کبير والا پاور کمپنی
14۔ فوجی گارڈن فرٹیلائيزر گھگھر پھاٹک کراچی
15۔ فوجی سيکيورٹی کمپنی لميٹڈ

شاہين فائونڈيشن کے پروجيکٹس:
01۔شاہين انٹرنيشنل
02۔ شاہين کارگو
03۔ شاہين ايئرپورٹ سروسز
04۔ شاہين ايئرویز
05۔ شاہين کامپليکس
06۔ شاہين پی ٹی وی
07۔ شاہين انفارميشن اور ٹيکنالوجی سسٹم
بحريه فائونڈيشن کے پروجيکٹس:
01۔ بحريه يونيورسٹی
02۔ فلاحی ٹريڈنگ ايجنسی
03۔ بحريه ٹريول ايجنسی
04بحريه کنسٹرکشن
05بحريه پينٹس
06بحريه ڈيپ سی فشنگ
07بحريه کامپليکس
08۔ بحريه ہاوسنگ
09بحريه ڈريجنگ
10۔ بحريه بيکری
11۔ بحريه شپنگ
12۔ بحريه کوسٹل سروس
13۔ بحريه کيٹرنگ اينڈ ڈيکوريشن سروس
14۔ بحريه فارمنگ
15۔ بحريه هولڈنگ
16۔ بحريه شپ بريکنگ
17۔ بحريه هاربر سروسز
18۔ بحريه ڈائيونگ اينڈ سالويج انٹرنيشنل
19۔ بحريه فائونڈيشن کالج بہاولپور

ملک کے تمام بڑے شہروں میں موجود کینٹونمنٹ ایریاز, ڈیفینس ہاوسنگ سوسائیٹیز, عسکری ہاوسنگ پراجیکٹس اور زرعی اراضی اوپر دی گئی لسٹ کے علاوہ ہیں

ہم میں سے یہ حقیقت کسی کو معلُوم نہیں کہ فوج کے تحت چلنے والے کاروباری ادارے خسارے, کرپشن اور بدانتظامی میں سٹیل مل اور پی آئی اے سمیت کسی سرکاری ادارے سے پیچھے نہیں ہے
Copy.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Attack jail #imrankhan
Murshid in bani galla #ImranKhan #voiceofpti
اپکا کیا رائے ہے میری نظر میں یہ سہی کہ رہا ہے
send star 💫💫
‏ہم تو سمجھتے تھے کہ ہالی وڈ اور بالی وڈ میں ہی دنیا کے بہترین اداکار ہوتے ہیں پر لالی وڈ تو نمبر لے گیا۔ #چور_ہٹاؤ_ملک_...
بلو رانی بہت زیادہ غصے میں ہے بلو رانی سے اب بچ کے رہنا   . 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
send star pti tigers #imrankhan
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.Whenever yo...
#live #suport #imrankhan #support
#imrankhan #viral #live #suport
#live #suport #imrankhan #viral
#live #viral

Telephone

Website

Address

Pakistani
Karak
KARAK

Other Political Parties in Karak (show all)
Pakistan Tehreek -e- Insaaf Karak Pakistan Tehreek -e- Insaaf Karak
Karak

My YouTube channel is Haider Khan vlogging

Jamaat-e-Islami Karak Official Jamaat-e-Islami Karak Official
Karak

قرآن وسنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھاجاؤ

Pakistan Tehreek-e-Insaf Village Jandri Official Pakistan Tehreek-e-Insaf Village Jandri Official
Karak
Karak, 279001

Political Activity

PTI official worker PTI official worker
Karak
Karak

Muhammad Rashid

PTI KPK PTI KPK
Karak

about

JUI KARAK JUI KARAK
Karak, ISLAMICVADEO

♥🏁♥ وختونہ کہ بدل شی عقیدہ میں نہ بدلیگی ،،🌹❤️‍🩹 نظریہ میں جمعیتی دہ ارادہ میں نہ بدلیگی,,🌹❤️‍🩹

PTI TIGER PTI TIGER
Karak

Dream 1M Followers

Imran Khan Fans Imran Khan Fans
Karak

𝕭𝖊 𝖘𝖙𝖗𝖔𝖓𝖌 𝖆𝖓𝖉 𝖘𝖒𝖎𝖑𝖊 𝖊𝖛𝖊𝖓 𝖎𝖋 𝖑𝖎𝖋𝖊 𝖍𝖚𝖗𝖙𝖘 𝖘𝖔𝖒𝖊𝖙𝖎𝖒𝖊𝖘...❤🥀 🥀 🌸

PTI Karak PTI Karak
Karak

پی ٹی آئ جنون پی ٹی آئ جنون
Karak, 27200

vadio and post updats

Masud Khattak Masud Khattak
Ghundi Mir Khan Khel Karak
Karak, 2700

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور