JUI KARAK

JUI KARAK

♥🏁♥
وختونہ کہ بدل شی عقیدہ میں نہ بدلیگی ،،🌹❤️‍🩹
نظریہ میں جمعیتی دہ ارادہ میں نہ بدلیگی,,🌹❤️‍🩹

15/12/2023

دعوت تبلیغ نبیوں والی محنت ہے اس میں وقت ضرور لگائے

13/12/2023

جسں طرح میں اپنا مذہب نہیں چوڑ سکتا اس طرح میں JUI نہیں👈 چوڑسکتا🍒❣️

27/11/2023

وزیر شاہ آف جھانگیری وفات ہوچکا ہے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں آمین

22/11/2023

‏1 ریال کے بدلے 42 روپے ملنے پر ہم بیرون ملک چلے جاتےہیں لیکن1 نماز کے بدلے 70 درجے ملنے پر مسجد نہیں جاسکتے۔

تلخ حقیقت😭😭

12/11/2023

سنا ھے فیصل موور کمپنی کی گاڑیوں میں نماز پہ پابندی ھے یعنی گاڑی کھانے کے لئے تو رکتی ھے نماز کے لئے نہیں , لھذا مسلمان کلمہ گو اس کمپنی کی گاڑیوں میں سفر سے گریز کریں جب تک یہ لوگ پالیسی نہیں بدلتے...

Photos from JUI KARAK's post 12/11/2023

آج ہم اسلام آباد سے لاہور کے لئے فیصل موورز کے لئے روانہ ہوئے راستے میں قیام و طعام کی جگہ پر روکا پر جب ہم اترنے لگے تو ڈرائیور نے گاڑی چلا دی کہا نماز پڑھانے کی کمپنی کی طرف سے اجازت نہیں ہے میں نے کمپنی کی ہلپ لائن پر کال کی تو کمپنی کے نمائندوں نے کہا واقعی ہی نماز کی اجازت نہیں ہے میں نے کہا کہ ہم ایک مسلمان ریاست میں ہیں تو نمائندہ نے کہا بلکل لیکن کمپنی کی پالیسی یہ ہی ہے سوال پیدا ہوتا ہے اسلامی ملک ریاست میں ہوتے ہوئے یہ کمپنی ایسی پالیسی بنا رہی ہیں ایسی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔ اور حکومت بھی ایسی کمپنیوں پر مکمل پابندی لگائی جائے اور باری جرمانہ کئے جائے ہم اپنے ملک میں بھی مکمل آزادی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی نہیں کر سکتے اس ملک میں کیا قانون ہے کیا آئین ہے آئین میں تو لکھا ہے حاکمیت صرف اللہ کی اور کوئی قانون ایسا نہیں بن سکتا جو قرآن سنت کے منافی ہو اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور اپنے حقیقی مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور فیصل موورز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
تحریر مبشر حسین

08/11/2023

اجتماع پہلے مرحلے کی کارگزاری
سال،سات ماہ کی جماعتیں............37
اندرون سال جماعتیں.................50
بیرون مہمانوں کی جماعتیں.......594
تین چلہ کی جماعتیں .............327
چلہ کی جماعتیں......................301
مجمع تقریباً (450000)
103 ممالک سے 11500 مہمان ائے تھے)

01/11/2023

یااللہ راۓونڈ اجتماع کو سارے عالم اسلام کیلیے ہدایت کا ذریعہ بنا اور ہر قسم کے شر اور فتنے سے اس اجتماع کو محفوظ فرما ۔ آمین

19/10/2023

شکریہ اے سی تخت نصرتی 🖐❤❤

18/10/2023

اگر پاکستان کے میزائل اپنے قبلہ اول کی حفاظت کے لیےاستعمال نہیں ہو سکتے تو مزید میزائل بنا کے قوم کا پیسہ ضائع نا کریں😢

17/10/2023

حاجی رجب علی گنڈیری خٹک کی بیٹی ، حاجی ولایت خان اور مومن خان ایس ایس ٹی کی بھتیجی وفات پاچکی ہے جس کی نماز جنازہ کل مورخہ 2023-10-18 کو صبح 00-9 بجے گھر کے ساتھ ادا کى جائیگی

16/10/2023
15/10/2023

انشاءاللہ آج گنڈیری خٹک عیدگاہ میں شاہین ختم نبوت قاری اکرام الحق صاحب جلوہ افروز ھونگے۔۔۔پروگرام انشاءاللہ آج ظہر نماز کے بعد 02:00 بجے سے شروع ھوگا۔۔تمام امت مسلمہ کی درخواست ھے ۔۔کہ اس پروگرام میں ضرور شرکت کیجیئے۔۔۔شکریہ۔۔۔15--10--2023

15/10/2023

کل کوہاٹ میں اسرائیل کے خلاف ہونے والے احتجاج کا بہت غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ موصول کوہاٹ کی تاجران برادری نے کوکا کولا کا مکمل بائیکاٹ کردیا اور ساری بوتلیں پھینک دیں ویل ڈن یہ ہوتا ہے کام

13/10/2023

🫶♥️🇦🇪
حماس کے رہنما کا قائد ملت اسلامیہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،

13/10/2023

فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اپ کو ملک بھر میں ہر طرف صرف جمعیت کے ابابیل ہی نظر آئیں گے۔❤✌

ابابیل جمعیت

13/10/2023

#کرک

12/10/2023

احتجاجی ریلی۔

12/10/2023

اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاج کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔

11/10/2023

‏تازہ خبر !!
ح ماس کا اس رائ یل پر حملہ، جےیوآئی نے فلسطینیوں کے حق میں سینٹ میں قرار داد جمع کروادی.

08/10/2023

مفتی محمود مرکز کے سامنے فلسطیین کا جنڈا 😘💞🇦🇪

06/10/2023

داڑھی انبیاء کرام کا سنت ہے 🧔

05/10/2023

چلو یار آج ایک بار پھر قادیانیوں کے سینے میں ایک خنجر مار دے کوئی بھی ساتھی خاموش نہ رہے
تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ
زندہ آباد

05/10/2023

نوجوانوں
اپنے بہترین مسقبل کیلئے قافلہ حق جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہوجائے
😍

05/10/2023

روزنامہ جنگ اور جیو نیوز سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ گھارو کے رپورٹر طارق شاھد قا۔د۔یا۔نی کو فوری طور پر عہدے سے فارغ کر دیا جائے بصورت دیگر ہم جیو نیوز اور جنگ اخبار سے بائیکاٹ کریں گے۔

04/10/2023

پوری فیسبک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختمِ نبوّت ذندہ باد
❣️

04/10/2023

انتہائی خوگ او مزیدار نعت شریف.🌹
د وڑوکی ماشوم پہ معصومہ ژبہ... ماشاء اللہ🌹❤
پہ ہیڈفون🎧 کے د اوریدو وَڑ دے. ❤👍

29/09/2023

شیر افضل مروت vsافنان 🤣🤣🤣🤣

Photos from JUI KARAK's post 29/09/2023

ہنگو ایک خود کش بمبار کو پولیس نے دهماکہ کرنے سے پہلے گولی مار کر روک دیا جبکہ دوسرے نے اندر داخل ہو کر دهماکہ کرکے مسجد کو نقصان پہنچایا

Photos from JUI KARAK's post 28/09/2023

کرک۔۔۔۔۔۔ پولیس فورس کی قیدی وین پوری تیاری کیساتھ کھڑی ہے🌹ریاست کی آنکھیں لال ہیں،ریاستی رٙٹ عروج پر ہے،پولیس کی بھاری نفری امبیریکلہ میں موجود ہے😊🌹
بیہ بہ دا نہ وایے چے زا خو ہسپتال تہ راوون وا او یا زا دا مولانا کارکن یم پی ٹی ایی سرا زامہ ہیس تعلق نیشتہ

24/09/2023

جس کی حمایت یہودی
کریں گے۔
اس کی مخالفت ہم ڈٹ کے کریں گے۔👊
سب کہو ان شاءاللہ،⁦✌️⁩

23/09/2023

تصویر میں نظر آنے والا جوان شناختی کارڈ ڈیٹا کے مطابق جس کا نام ہارون ولد ادریس سکنہ مچکی بانڈہ ہے کا نری پنوس میں ایکسڈنٹ ہوا اور انتہائی تشویشناک حالت میں کوہاٹ کو ریفر کیا گیا ہے اگر کوئی ان کے والدین کو یا رشتہ داروں کو جانتا ہو تو ان کو اطلاع دے کہ جلد از جلد کو ہاٹ پہنچ جائے۔

23/09/2023

شیئر کیجیئے شکریہ

22/09/2023

پی ٹی آئی والوں نے ایک عالم دین کو پانی کا شاپر ماردیا ہے اس لیے مجھے پی ٹی آئی سے نفرت ھے انشاءاللہ قیامت تک اسے نفرت کرو گا اس کے کوئی غم میں شریک ہونا میں گنا سمجتا ہو 💔😭

22/09/2023

مینگورہ پولیس نے پشتو ڈراموں کے اداکار محمد حسین سواتی سے آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سے ایک عدد پستول بھی برآمد کر لی گئی ہے۔زرائع

22/09/2023

♨️ بریکینگ نیوز♨️
سپریم کورٹ کے فیصلے میں جمعیت علمائے اسلام کے علاؤہ تمام پارٹیاں کرپشن میں ملوث
الحمدللہ جے یو ائی کلین چٹ

20/09/2023

#اھلا #وسہلاً #ومرحبا خوش آمدید پہ خیر راغلے۔

#کرک
#تحریک #انصاف کا سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات #ملک #قاسم #خان #خٹک پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر #جمعیت #علماء #اسلام پاکستان میں شمولیت اختیار کی ۔


JUI KARAK

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

حما س کے سربراه اسماعیل ھنیہ کی دل میں اُتر جانے والی تلاوت #دیوبندی_آفییشل_پیج #طوفان__الاقصى #یااللہ_فلسطین_کی_مجاہدون...
#طوفان_الاقصى_ #کرک #Ghazaunderattack
انتہائی خوگ او مزیدار نعت شریف.🌹د وڑوکی ماشوم پہ معصومہ ژبہ...  ماشاء اللہ🌹❤پہ ہیڈفون🎧 کے د اوریدو وَڑ دے. ❤👍
شیر افضل مروت vsافنان 🤣🤣🤣🤣
عمران خان جیل سے پیغام  ھھھھھ😀😀😀😀😀😆😅😆😆
پی ٹی آئی والوں نے ایک عالم دین کو پانی کا شاپر ماردیا ہے اس لیے مجھے پی ٹی آئی سے نفرت ھے انشاءاللہ قیامت تک اسے نفرت ک...
حقیقت دی جی دہ مخکے شئر کئے او چھ نور خلک ھم سبک وار نہ واخلی #اسلام #pk98 #خٹک #علماء #کرک
حل صرف اور صرف فساد اور غیر جماعت اسلامی
عدالت سے ثابت شدہ گھڑی چور
وور وا لگوا پہ زڑونہ وور والگاوا  شیرکربوغہ محترم ناظم صاحب جان صاحب ڈالے وی
ہاہاہاہاہاہا یائی چھ خان دے میژ ریڈ اینڈ وائیٹ (ریڈ لائن) دئی کہ سہ دئیے 😂#کرک_پی_ٹی_ائی احتجاج

Address

Karak
ISLAMICVADEO

Other Political Parties in Karak (show all)
Pakistan Tehreek -e- Insaaf Karak Pakistan Tehreek -e- Insaaf Karak
Karak

My YouTube channel is Haider Khan vlogging

IMRAN KHAN FANS IMRAN KHAN FANS
Pakistani
Karak, KARAK

50k follower's target please follow me PTI tiger's

Jamaat-e-Islami Karak Official Jamaat-e-Islami Karak Official
Karak

قرآن وسنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھاجاؤ

Pakistan Tehreek-e-Insaf Village Jandri Official Pakistan Tehreek-e-Insaf Village Jandri Official
Karak
Karak, 279001

Political Activity

PTI official worker PTI official worker
Karak
Karak

Muhammad Rashid

PTI KPK PTI KPK
Karak

about

PTI TIGER PTI TIGER
Karak

Dream 1M Followers

Imran Khan Fans Imran Khan Fans
Karak

𝕭𝖊 𝖘𝖙𝖗𝖔𝖓𝖌 𝖆𝖓𝖉 𝖘𝖒𝖎𝖑𝖊 𝖊𝖛𝖊𝖓 𝖎𝖋 𝖑𝖎𝖋𝖊 𝖍𝖚𝖗𝖙𝖘 𝖘𝖔𝖒𝖊𝖙𝖎𝖒𝖊𝖘...❤🥀 🥀 🌸

PTI Karak PTI Karak
Karak

پی ٹی آئ جنون پی ٹی آئ جنون
Karak, 27200

vadio and post updats

Masud Khattak Masud Khattak
Ghundi Mir Khan Khel Karak
Karak, 2700

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور