Masud Khattak
امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
الفاظ نہیں مل رہے کیا لکھوں بس اتنا کہوں گا کہ آخر کب تک یہاں حق سچ بولنا جرم رہے گا😭😭😭💔💔💔
میرا انڈیا میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پلانٹ نہیں
اللہ کا شکر ہے یہ بل عمران جان نے نہیں پاس کیا ورنہ یہودی ایجنٹ کا ٹپہ تو اس پہ لگ چکا ہے آج ان کے سارے سپورٹروں پر لگنا تھا..
مولانا کا بیٹا مولانا سے بڑا منافق سیاست ثابت ھوگا۔۔۔ تاریخ یاد رکھےگا
سنیما اور فلم انڈسٹری کلئے مراعات کا اعلان اور مولانا نے تسلیم کیا
نالائق اعلی کی منی لانڈرنگ کیس سے جڑے افراد کو دل کے دورے پڑنے کا سلسلہ جاری۔ پہلے ایف آئی اے کے ڈاکٹر رضوان اور اب مرکزی ملزم مقصود چپڑاسی مبینہ طور پر انتقال کر گئے، آخر کرپشن کی اس داستان میں اور کتنی جانیں جائیں گی؟ سسلین مافیا آج بھی پوری طاقت کے ساتھ آپریٹ کررہا ہے۔
نالائق اعلی کی منی لانڈرنگ کیس سے جڑے افراد کو دل کے دورے پڑنے کا سلسلہ جاری۔ پہلے ایف آئی اے کے ڈاکٹر رضوان اور اب مرکزی ملزم مقصود چپڑاسی مبینہ طور پر انتقال کر گئے، آخر کرپشن کی اس داستان میں اور کتنی جانیں جائیں گی؟ سسلین مافیا آج بھی پوری طاقت کے ساتھ آپریٹ کررہا ہے۔
تحریک انصاف کے دور میں ملک تیزی سے ترقی کی جانب بڑھ رہا تھا، تمام معاشی اشاریے مثبت تھے، زراعت، صنعت تجارت، آئی ٹی انڈسٹری، ملکی ذخائر سب میں اضافہ ہورہا تھا۔
پھر آخر ایسی کیا وجہ تھی کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرکے ایک ایسی حکومت کو لایا گیا جس کے آتے ہی ملک میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگی۔
کیا پاکستان کو اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار نہیں؟ کیا پاکستان کی ترقی بیرونی طاقتوں کے لیے خوش آئند نہیں؟ کیا بیرونی طاقتوں کے آلا کاروں کے لیے ملکی مفاد سے زیادہ اہم اپنے کیسز معاف کروانا ہے؟
ہنستا بستا پھلتا پھولتا ترقی کرتا خوشحال ملک اُجاڑنے والو!
خدا تمہیں نشان عبرت بنائے.
Q k un ko pata chal geya k hokumat chor hii
بلا جھجک اس جھوٹے پر لعنت بھیج کر شئیر کرتے جائیں
یقین کرے اس مائیک نے شریف خاندان اور اسکے حواریوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں😀😄
"فلسطین کے لوگوں اور بانی پاکستان سے غداری کس کے کہنے پر ہو رہی ہے"
جناح کے ویژن سے ہٹ کر یہ امپورٹڈ حکومت اسرائیل سے تعلقات کس کے کہنے پر بنا رہی ہے۔
دہی 160 روپے کلو ہوگیا نکلو فضل الرحمٰن
قوم کیلئے نہیں تو
اپنی لسی کی خاطر تو نکلو
یہ کو عوام کیلئے ریلیف سے بھی تکلیف ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karak
2700
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Karak
اسلام وعلیکم ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام دوستوں سے ہے کہ پیج کو فالو اور شئیر کریں۔ شکریہ