Ahmad Ali Arrain Inspector Excise & Taxation Punjab

Ahmad Ali Arrain Inspector Excise & Taxation Punjab

Information about about Ahmad Ali Inspector Excise & Taxation punjab

10/10/2024

اپنا من پسند نمبر حاصل کریں

25/08/2024
24/08/2024

خبردار

23/08/2024

سانحہ ماچھکہ
دس وارث شاہ اسیں کی کریئے ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
اساں ماں پیو دے لاڈاں پلے تے گئے مِٹی وچ رُل

11/08/2024

مرد شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے اور عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے رب کعبہ کی قسم دونوں خسارے میں ہیں
🔥💯🔥

07/08/2024

اوپن لیٹر پر گاڑی مت خریدیں.مستقبل میں قانونی پریشانی ہو سکتی ہے

02/08/2024

اپنے ذمے واجب الادا ٹیکس ادا کر کے جلد از جلد قومی فریض ادا کریں ایسا نہ ہو کہ کہیں دیر ہو جائے اور اپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ جائے

10/07/2024

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ۔۔۔۔۔

Photos from Ahmad Ali Arrain Inspector Excise & Taxation Punjab's post 14/06/2024

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کی بنیاد کرایہ داری سے کیپیٹل ویلیو پر تبدیل کر نے کی تجویز

26/05/2024

ہجوم کو انسانیت کا درس دیتا ۔۔۔۔
یہ پولیس اہلکار ہمارا فخر ہے ۔۔
تعلق کسی بھی مذہب سے ہو ۔۔۔ہر مذہب کا مشترکہ درس انسانیت ہے ۔۔۔
چاروں جانب سے پتھر کھاتا ۔۔نہتا ہجوم کو روکنے کی کوشش کرتا ۔۔یہ پولیس اہلکار ۔۔۔انسانیت۔۔محبت اور امن کا خوبصورت چہرہ ہے..
پنجاب پولیس کے خوبصورت چہرے سنو ۔۔
تم ہی ہمارے ہیرو ہو ۔۔۔
امن بھری کہانی کا پرکشش مرکزی کردار ہو ۔۔
تم ہر ہزاروں دفعہ سلامتی ہو ۔ سانحہ سرگودھا

24/05/2024

Daily Express

24/04/2024

جلدی کریں دیر نا کریں

26/03/2024

پاکستانی بیوروکریسی میں “کمی بیک گراؤنڈ افسران” اس ہزاروں سال پُرانے جبر کا بدلہ ماتحتوں سے لینے میں مصروف نظر آتے۔ خُدا نے تو انسان ایک جیسے ہی بنائے، جمہوریت نے سب کو برابر کے حقوق بھی دے دیے۔ لیکن “بے نسلے” بڑی سیٹوں پر آ کر ماتحتوں کے لیے وبال جان بن جاتے ہیں۔

17/03/2024

2022 میں پاکستان کی کل برآمدات 38 ارب ڈالر تھیں جبکہ درآمدات تقریباً 73 ارب ڈالر۔ سارا پیسہ پلاٹوں اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں لگا ہوا ہے۔کاروبار کا، صنعتیں بنانے کا کوئی ماحول نہیں۔ درسگاہوں میں تعلیم کا معیار ایسا ہے کہ سٹارٹ اپ کلچر تو دور کی بات جو کدو وہاں سے نکلتے ہیں، وہ کسی ڈھنگ کی نوکری یا ملازمت کے لئے بھی مکمل طور پر تیار نہیں ہوتے۔ زرعی ملک میں فی ایکڑ پیداوار آبادی کے پھٹتے ہوئے بم کا مقابلہ کرنے کے لیے ناکافی ہے۔ زیرِ کاشت رقبہ اسی آبادی کی مکان کی بنیادی ضرورت پوری کرنے سے کم ہوتا جا رہا ہے جہاں کھیت سونا اُگلنے کی بجائے ہاؤسنگ سوسائٹییاں بنتے جا رہے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کا مسئلہ زراعت کے شعبے کو مزید تباہ کر رہا ہے۔ 2022 میں آئے سیلاب سے آدھا ملک ڈوب گیا۔ کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ اشرافیہ مگر مستی میں ہے۔ کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ روم جل رہا ہے، نیرو بانسی بجا رہا ہے۔
پاکستان کی کُل آبادی کی اوسط عمر 21 سال ہے۔40 فیصد آبادی 15 سال یا اس سے کم عمر ہے جبکہ محض 3.6 فیصد آبادی 65 برس یا اس سے زائد ہے۔
ایسے ہی ملک کی تقریباً 40 فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔ 1990 میں یہ تناسب 30 فیصد تھا۔ مگر آبادی بھی کم تھی۔ تقسیم کے بعد جو بڑے شہر تھے آج بھی کم و بیش وہی بڑے شہر ہیں۔ کراچی، لاہور، کی آبادی کئی دنیا کے ممالک سے زیادہ ہے۔ پتہ نہیں کونسی بھنگ پی کر سو رہے ہیں سب۔

اب سوال یہ ہے کہ یہ ملک اس طرح سے کیسے چلے گا؟ جہاں لوگوں کو اصل مسائل کا ادراک ہی نہیں اور جو محض سوشل میڈیا یا ٹی وی پر بیٹھے تجزیہ نگاروں یا دانشوروں کی سطحی گفتگو سنتے ہیں یا ایک سیاستدان نے دوسرے سیاستدان کو آج کیا کہا، کس نے کونسی جُگت اچھی ماری، کس نے بھانڈ پن بہتر کیا؟ مطلب چاہتے کیا ہو بھائی آپ سب؟ اس ملک میں اصل مسئلوں پر بات کرتا کون ہے؟
پورا نظام چند لوگوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ اور ہائی جیکر کونسا کوئی انسان ہوتے ہیں؟ وہ تو سب پاگل ہوتے ہیں۔

بندہ کہاں سے شروع کرے کہ مسئلہ کیا اور کہاں کہاں ہے؟ یہاں تو حقائق ہی معلوم نہیں، تاریخ ہی مسخ ہے، بیانیے ہی غلط ہیں، سوچ ہی فرسودہ ہے۔ بھائی ایسا ملک جہاں 40 فیصد 15 سال سے کم عمر ہیں اور جہاں باقی سب 15 سال سے کم عمر دماغ والے ہیں، وہاں کیا ہو سکتا ہے؟
مجھے نہیں معلوم ہمارے 3.6 فیصد بڑے کیا سوچ کر بیٹھے ہیں؟ ہمارے سیاستدان کیا کر رہے ہیں؟ ہمیں کس دشمن سے خطرہ ہے؟
بھارت سے؟ کیا بھارت کے لیے ہم اب کوئی اہمیت رکھتے ہیں؟
ہم نہ کوئی بہتر خارجہ پالیسی رکھ سکے ہیں، نہ بہتر تجارتی معاہدات، نہ بیرونی سرمایہ کاری کے لئے کوئی سازگار ماحول بنا سکے ہیں۔ نہ قانون کی حکمرانی کروا پائے ہیں۔
ہم کرنا کیا چاہتے ہیں؟ مطلب پلان کیا ہے؟ کیونکہ اس طرح سے تو محض چند ہی سال بچے ہیں ملک کے، پھر تو ایکسپائری ڈیٹ آ جانی ہے اگر اسی طرح گدھوں کی طرح جدید دنیا میں رینکتے رہنا ہے کہ ہم کوئی عظیم لوگ ہیں، اور دنیا ہمارے خلاف سازش کر رہی ہے۔ جبکہ دنیا کو کیا ضرورت ایک ڈوبتی کشتی کو ڈبونے میں وسائل جھونکنے میں۔
Copied

Photos from Ahmad Ali Arrain Inspector Excise & Taxation Punjab's post 15/03/2024

قصور: تابوت میں لیٹے اس شہید کے ورثاء سے پوچھیں ہم امن کے لئے کیا کیا قربانیاں دیتے ہیں ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
قصور: ہم پر تنقید کرنے والے دیکھ لیں ہم اپنے افسروں کی لاشیں اٹھاتے ہیں ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور

Photos from Ahmad Ali Arrain Inspector Excise & Taxation Punjab's post 15/03/2024

اے ایس آئی اکرم شہید کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قصور میں ادا کر دی گئی
قصور: کنگن پور کے نواح فتوکے میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ میں شہید اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اکرم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
قصور: پولیس لائن قصور میں شہید کی نماز جنازہ میں آئی پنجاب عثمان انور ، آر پی او شیخوپورہ رینج بابر سرفراز الپا اور ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی شرکت
قصور: شہید اے ایس آئی کی نماز جنازہ میں سیشن جج قصور ، ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی اور صدر بار و جنرل سیکرٹری بار نے بھی شرکت کی
قصور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے شہید کی میت کو کاندھا بھی دیا اور جنازہ میں شرکت کی
قصور: پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب کی موجودگی میں شہید کو سلامی بھی
قصور: آئی جی پنجاب شہید کے جسد خاکی اور بچوں کو دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے
قصور: ڈاکوؤں ، لیٹروں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑیں ہیں ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
قصور: تابوت میں لیٹے اس شہید کے ورثاء سے پوچھیں ہم امن کے لئے کیا کیا قربانیاں دیتے ہیں ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
قصور: شہید کے بچوں کے لئے شہدا پیکج اور نوکری بھی دیں گے ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
قصور: ہم پر تنقید کرنے والے دیکھ لیں ہم اپنے افسروں کی لاشیں اٹھاتے ہیں ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
قصور: ڈی پی او طارق عزیز سندھو انکی ٹیم نے افسر کی شہادت کے بعد ڈاکو کو جہنم واصل کیا۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
آئی جی پنجاب کی ڈی پی او قصور کو ضلع میں بہترین خدمات سر انجام دینے پر شاباش دی
قصور: شہید سمیت دیگر افراد کے لئے مراعات دی جائیں گی ، شہید ہمارے ساتھ زندہ ہے ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور

14/03/2024

آجکل امبانی خاندان کو بہت چڑہھایاجا رہاہے
لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ
پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کو جیسے پہلے 22 خاندان کا چورن بیچا گیا تھا آج والوں کو چور چور کا چورن بیچا گیا ہے۔
1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے ۔جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا،
مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔
ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا،
داوود گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے ۔
داوود ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی،
ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات ،
اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔
ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی،
حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے ۔
ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔
ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا ۔
۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے،
لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔
ان کی بیکو ، ہرکولیس، سہراب،رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی،
میاں شریف کی اتفاق ٹیوب ویل اور تھریشر کے بانی تھے۔
سن چھیاسٹھ بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔
لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی۔جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی ۔
جنکے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔
بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔
۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جسکو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
لاہور کی بیکو اب پیکو بن کر تباہ ہوئی۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔
بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔
اصفہانی کنگال ہو گئے ۔
ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی،تباہ ہوئی۔
مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے ،شاہنواز لمیٹڈ ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا(نیشنلائیز) کر کے تباہ کر دیا گیا۔
ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئ ۔
بعد میں جنرل ضیاء نےصنعت کاروں کو ڈھونڈنا شروع کیا۔
ہاروں خاندان کے محمود اے ہارون کو گورنر سندھ بنایا۔
عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز ،وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے،
اور ایلیکٹیبلز بن گئے۔
اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔
اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ھونا ضروری نہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🕋🤲
"بلھا کی جانا میں کون"

08/03/2024

وراثت میں حصہ کے احکامات وضع کر کے دین اسلام نے عورت کے مقام کی تصدیق کی۔ جبکہ اکیسویں صدی کی دوسری دھائی کے آغاز تک مسلم معاشرے کے ممبرز کی طرف سے مزکوراحکامات کی نفی عورت کو مرد کی باندھی بنانے کی کاوش ہے۔

06/03/2024

احرام مصر , مصر کے پاس ہے مگر ہر عمر اور ہر ورائٹی کے فرعون پاکستان میں پائے جاتے ہیں

07/02/2024

ووٹ ایک گواہی ہے
جس میں ہم اپنے امیدوار کی گواہی دیتے ہیں
حالانکہ ہمیں پتہ ہوتا ہے ہمارا امید وار ظالم ہے جابر ہے اور پتہ نہیں کیا کیا ہے۔۔
لیہزا اپنا ووٹ دیتے وقت حق سچ اور اپنے ضمیر کی اواز کو ضرور پہچانیں ۔

31/01/2024

اج کی تازہ خبر۔ ہمارے ملک میں ریاست کے خلاف بھونکنے پر کوئی پابندی نہیں۔ جتنا مرضی جیسے مرضی بھونکے

24/01/2024

شدید دھند میں ایکسائز ملازمین حکومتی محصولات کے حصول کے لیے سڑکوں پر
اک کلی کے لئے، دو چار گلوں کی خاطر
زیست کے درد اٹھاتے ہیں رضا مندی سے
طارق چغتائی
ایکسائز کانسٹیبل کی تنخواہ کا موازنہ ایف آئی اے، کسٹمز، ایف بی آر، فوج اور پولیس کے کانسٹیبل سے کرنے کے بعد،
پھر بھی ہم سے یہ شکوہ کہ وفادار نہیں 😢
اور یہاں یونیفارم بھی ذاتی پیسوں سے خریدی جاتی ہے۔ محکمے کے بجٹ سے نہیں۔

01/09/2021

پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے خوشخبری! 30 ستمبر 2021 تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی بذریعہ E-pay کر کے %10 خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں.

Usman Buzdar Govt of Punjab Hafiz Mumtaz Ahmed Government of Pakistan E-Pay Punjab Government of Punjab

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خبردار
Media Talk before Grand Operation Again Property Tax Defaulters in Pholnager Distt Kasur

Category

Telephone

Website

Address

Kasur

Other Public Figures in Kasur (show all)
aqeeljutt2086 aqeeljutt2086
Kasur

my dream is the life � on world � نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو مگر خود کی ہونی چاہیے❤️🥰aqeeljutt

Dr.Tahir Idrees Balyana Dr.Tahir Idrees Balyana
Khara Road
Kasur

social networking

GYM Fitness KM GYM Fitness KM
One
Kasur

GYM Fitness Center KM � Contact: +923044935564

Bhulleh Shah Adbi Sangat-R Kasur Bhulleh Shah Adbi Sangat-R Kasur
اذعان چوک،سعیدابادکالونی،پیرووالاروڈقصور
Kasur, 55050

M NOMAN M NOMAN
Kasur
Kasur

bloger and funy videos

State life insurance State life insurance
Kasur, 55050

your life partner

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah
Kasur

Sajjada Nasheen Astana Aliya Naqeeb Abad Shareef Kasur

Adv Naveed Bhatti Adv Naveed Bhatti
Kasur

Adv Naveed Bhatti #ch 5 district courts kasur

Al Rafique Online STORE Al Rafique Online STORE
Kasur

Online Shopping Hub

Muhammad Munir Kasuri Muhammad Munir Kasuri
Kasur, 55050

Assalm e Alikum my name is Muhammad Munir kasuri . i'm giving islamic content.aql zari ,ahdees ,qoetes.thoughts,,living hapy life .make people happy,social media contents , Social...

Ali Ahmad Shafi Ali Ahmad Shafi
Kasur, 55010

� اللہ کی رضا میں ہمیشہ خوش رہنا چاہیے �

Ustad Mushtaq bhola pigeons Ustad Mushtaq bhola pigeons
Kot Azam Khan Kasur
Kasur

الحمدللہ Our Quality Pigeon Is Your Demand 0324-9082135 0300-6596831 یہ پیج صرف کبوتر پروری کے لیے ہے