Raheel Ijaz

‏محبت دین کی طرح ہے اس میں کوئی زبردستی نہیں ہے 🖤🥀

جلال الدین رومی

17/12/2023

اپنے بِھی تُجھکو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے
افکار!! مان جا کہ تیرے دِن نہیں رہے..🖤🍂

16/12/2023

کچھ تو بھیجو....!
اپنی آواز۔۔۔!
اضطراب یا اک مسکان....!
اک پھول.....!
ذرا سا اعتبار.....!
ان کہی بات یا کوئی پیغام.....!
معمولی سا اشارہ.....!
تم یا تم سے جڑی کوئی شے....!
ہر طرف اداسی ہے....!
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے_ ❣

16/12/2023

وُسعت عشق میں تنگ دِلی کا یہ عالم
اِک چاہنا، فقط اُسی کو چاہنا، پھر کُچھ نہ چاہنا

15/12/2023

آدھا دریا کرا کے پار مجھے
کر دیا اس نے درکنار مجھے

کیا میں تیرے بغیر جی لوں گا
غور سے دیکھ ایک بار مجھے

15/12/2023

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو سکے گا تجھ سے بھلا؟ کوئی اور بات کر۔۔

14/12/2023

یہ جو وحشت خُمار لمحے ہیں
یا جو آنکھوں پہ گہرے حلقے ہیں
یہ جو ٹوٹے ہیں تار باتوں کے
یا جو رشتے ہیں صرف یادوں کے
یہ ستم ہے یا مہربانی ہے
یہ تیرے بعد کی کہانی ہے🖤

14/12/2023

تیرا ہجر کھا جائے گا رونق چہرے کی
دل کو مار جائے گا تیرا بچھڑ جانا 🖤

13/12/2023

ھم تو ازل سے ہی گنہگار ٹھہرے!!!!!!!
تمھیں مبارک ہو صحبت پارساؤں کی.🖤🔥

12/12/2023

تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
نظر اُٹھاتا ہوں تو بھٹک جاتا ہوں❤️

12/12/2023

قیدی ہیں سب یہاں.!!💔
کوئی خوابوں کا کوئی خواہشوں کا🖤😶🥀

11/12/2023

ہم برے لوگ!!!
نہ جانے کہاں آٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں🖤🥀

11/12/2023

ناراض ہو کر دیکھ لیا میں نہیں ❤
لوگ چھوڑنا پسند کرے گے منانا نئیں

10/12/2023

گزشتہ رات مُجھے کتنا یاد آتی رہی 🖤
وہ میری پہلی مُحبت، وہ میرا پہلا خسارا

08/12/2023

یقینا کوئی بڑا معجزہ ہے تمہارے لیے,اسی لیے اللہ نے اب تک انتظار سے تمہیں تھکنے نہیں دیا۔❤️🫀

جمعہ مبارک ❤️🥀

07/12/2023

کیا خوب اگر ہوتا
دکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے
پاؤں سے اُڑا دیتے۔۔۔💔

07/12/2023

حیراں بیٹھا ہوں وقت کا دھاگہ لے کر روح کو رفو کروں ، کہ اپنے خواب بُنوں ۔۔!!

06/12/2023

تمہاری خواھشوں کا جنازہ نکال چکے جاناں....
رہا سوال ؟ تمہارا تو! اب دیر کہاں......!!🥀❤️

06/12/2023

حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں 🌸
ہاں مگر تیری جو آرزو ہے سب سے الگ ہے ❤

06/12/2023

کبھی کبھی
ایک گود بھی
پنجرہ ہو سکتی ہے

کبھی کبھی
جدائی
بہترین رہائی ہوتی ہے ۔

05/12/2023

اگر کوئی ماں اپنی جوان اولاد کے مر جانے پہ زندہ رہ سکتی ہے، تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا........

05/12/2023

روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا🐍
منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم

05/12/2023

دامنِ بے بس میں چھید ہیں اتنے,
تو میری دسترس میں آ کر بھی نکل جائے گا !

04/12/2023

حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ🖤
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں🔥🖤✨

04/12/2023

لوگ گرانے کے لیے دھکا نہیں سہارا دیتے ہیں؛ ♡💜

03/12/2023

تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے ، لیکن
یہ دروازہ جب کھلا تھا، تب کہاں تھے تم؟

02/12/2023

تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے قائل کر سکے کہ زندگی خوبصورت ہے✨🖤

01/12/2023

اتنی شدت سے رگ و جان میں اُترے ہو 🖤
تم کو بھولوں تو مجھے جان سے جانا ہوگا

30/11/2023

کل کریں گے تم پر شاعری دسمبر
نومبر کی یہ آخری شام ہے ❤️

30/11/2023

ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر....!!!
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو

29/11/2023

ساتھ صرف رب دیتا ہے،
سب خطائیں جان کر بھی 💓🥀

29/11/2023

گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں❤️
یار سینے سے لگانے کیلئے ہوتے ہیں..✨

28/11/2023

عِشق ویرانے کی اِک راہ گُزر ہے جس پر
دِل ٹھہر جاتا ہے اور عُمر گزر جاتی ہے

(⁠。⁠♡⁠‿⁠♡⁠。⁠)(⁠◍⁠•⁠ᴗ⁠•⁠◍⁠)⁠❤

28/11/2023

مجھ سے نظر نہ پھیر کے برہم ہے زندگی۔۔!!
مجھ سے نظر مِلا کہ طبیعت اُداس ہے۔۔❤️

27/11/2023

یوں تو وہ بد دماغ ہے لیکن (⁠。⁠♡⁠‿⁠♡⁠。⁠)
میں بلاؤں تو"جی" ہی کہتی ہے......❤️

27/11/2023

جب محسوس ہو کسی کہانی میں اضافی ہو️
تب اس کہانی میں خود کو مار لینا(⁠◍⁠•⁠ᴗ⁠•⁠◍⁠)⁠❤

27/11/2023

عورت کسی خاص عمر میں نہیں، بلکہ ایک خاص مرد کے ساتھ کِھلتی ہے(⁠◍⁠•⁠ᴗ⁠•⁠◍⁠)⁠❤

~دوستوفسكی

26/11/2023

تمہاری ہر چیز میری روح کو شفا بخشتی ہے
لفظ، ہنسی، آواز اور چہرہ❤ 🌸✍️🔥

26/11/2023

جاناں🌸
میرا دل کرتا ہے کے کبھی مجھے
اگر موقع ملے تو میں تمہارےساتھ
بیٹھ کر اس برستی بارش کو
محسوس کر سکوں✍️

26/11/2023

تمہیں پتا ہے تم دعا ہو✨
وہ دعا جسے مانگ کر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ صرف میرے
حق میں قبول ہو 😇❤️

25/11/2023

زِندگی، ڈھیر تَقاضوں، کا بَھرم رَکھتی ہَے،
مَیں گُزَارُوں، نہ گُزَارُوں، یہ گُزَر جائے گِی.. 🖤✨

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جب محسوس ہو کسی کہانی میں اضافی ہو️تب اس کہانی میں خود کو مار لینا(⁠◍⁠•⁠ᴗ⁠•⁠◍⁠)⁠❤#___اعجاز
ᗰE TO ᗰY ᖴᗩᐯ ᑭEᖇᔕOᑎ> 🧿♥️✨تیرا میرا ہے پیار امر تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں✨♥️🖇️💕
ہمارے پاس رہا کرو بڑا سکون رہتا ھے۔۔۔!!!👑❤✨#PRINCESS #love #couplesgoals #couple
#reality of ShadiMust Listen
#Chai ki ehmiyat ❤️ Words by Anjum Saroya
#Teacher k Spelling 😂😂Don't Laugh🤫
دیکھ یار تو تو یار تھا نا میرا ❤️#lovequotes #foryou #love #iloveyou #relationship #lovequotes #couplegoals #reallove #t...
Tera Mera Safar#lovequotes #foryou #love #iloveyou #relationship #lovequotes #couplegoals #reallove #truelove #foryoupag...
خوابوں کی دنیا مکمل کہاں ہے

Category

Telephone

Website

Address

Khudian Khas
Kasur
55030

Other Writers in Kasur (show all)
Sab shayr hy Sab shayr hy
Kasur

سب شاعر ھے

The Rose event & MNF Crafts The Rose event & MNF Crafts
1st Street
Kasur, 55221

Mathematics best solution plat form

Allina butt Writes Allina butt Writes
Kasur

New writer hon Dill Main chupy Razon ko zuban Dena Cahti hon

Shani volgs Shani volgs
Kasur

✨WelCome To My Page 🙏🏻 😕please follow And Share 😏 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ الل

Zarrarwrites Zarrarwrites
Kasur

It is a page on Social Matters .you will like it.It s a good effort.Everyone can get Positive Vibes.

Jaani Writer Jaani Writer
Basti Sabri Kasur
Kasur, 55050

Welcome To My World 🌍💓🦋

Ramooz E Harf Ramooz E Harf
Kasur

Poetry Page Aslam u Alikum In this Page (Ramooz E Harf) Poetry of Famous Poet Perva

Scorpion Scorpion
Kasur

All about new Writings.

Ayat Writesシ Ayat Writesシ
Lahore
Kasur

Personal Blog

M Irfan Ajiz M Irfan Ajiz
Kasur, 55050

شیئر کی جانے والی میری ہر رائے سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں

Urdu poetry and funne video Urdu poetry and funne video
Nor Pur Doger
Kasur, 23799531

Book shop

Urdu poetry Urdu poetry
Kasur