Khanewal Educators Form

Govt Teachers Govt Teachers and Educators

30/06/2023
27/05/2023

ملکی معیشت کو 1 سال میں 33 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف
رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹے جبکہ آمدنی مزید کم ہو گئی، پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں 11 فیصد سے زائد کمی سے صرف 1568 ڈالرز رہ گئی. سب سے زیادہ متاثر فکس تنخواہیں لینے والے ملازمین جن کی معاوضوں کی ویلیو ڈالر بڑھنے سے آدھی رھ گئی ۔ کیونکہ پاکستان میں کنزیومر بروڈکٹس بنانے والی کمپنیاں بشمول فرٹیلائزرز کمپنیاں اور گورنمنٹ آف پاکستان نے اپنی پروڈکٹس اور سروسز کے ریٹس ڈالر کی ویلیو بڑھنے کیساتھ بڑھائے ہیں جس نے فکس تنخواہیں لینے والے ملازمین کو بری طرح متاثر کیا ہے چند اضافے درج ذیل ہیں بجلی 40% اضافہ،گیس 25% پیٹرول 80% چکن 70% گھی اور ککنگ آئل 60% فرٹیلائزرز 55% دالیں 30% سے55% چاول 80%، گندم اور آٹا اوسطاً 90% اضافے کا شکار ہیں

27/05/2023

موبائل کمپنیاں بہت جلد اپنے نئے فیچر کے زریعے اپنے کال صارفین کو یہ بتایا کرے گی کہ آپ سے کال کرنے والا شخص کس شہر سے آپکو کال کر رہا ہے ، صارفین کو یہ انفارمیشن کوڈ کے زریعے دی جائے گی ہر شہر کو ایک کوڈ الاٹ کر دیا جائے گا اس کوڈ کے زریعے صارفین کو یہ پتہ چل جایا کرے گا کہ کال کرنے والا شخص کس شہر سے بات کر رہا ہے ، زرائع کے مطابق موبائل کمپنیوں کو اس فیچر کے اجازت پی ٹی اے سے بھی مل چکی ہے ، اور بہت جلد یہ فیچر پاکستانی صارفین کو جاری کردیا جائے گا،
یہ فیچرسائبر کرائم کی روک تھام میں مدد گار ثابت ہوگا۔
سورس: وائس آف ٹیکنالوجی

07/04/2023

ٹیبلٹس کی واپسی کا عمل شروع

29/09/2022

_اساتذہ سے چھٹی نہ ملنے پہ بچوں نے جنات سے رابطہ کر لیا. . صورتحال تشویش ناک_ اساتذہ سے نرمی برتنے کی درخواست

26/05/2022

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان۔
تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولز یکم جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

13/05/2022

Student death due to Summer heat and load shedding in school of Faisalabad.

13/03/2022

سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب بیرسٹر احتشام صاحب کا احسن اقدام۔۔۔۔خصوصی افراد بارے واضع ہدایات
خصوصی افراد بوجھ نہیں ۔۔۔۔ہماری ذمہ داری ہیں

03/03/2022

👩🏼‍🏫SR Girls Academy🇵🇰 Khanewal📚🖊️

📢 TEST Session From 👉🏻7th March 2022 Monday!

📋Hurry Up📣Enroll Yourself
👇🏻
📱Contact #
👉🏻03001626367

👉🏻Opening Day's: 🔆Monday To Saturday•

👉🏻Timing:⏰
🔆Morning: 🕣8:30 to 🕦11:30
🔆Midday: 🕑2:00 to 🕕6:00

📢📢📢📢📢📢📢

👉🏻TEST SESSION 📋🖊️📖For All Classes:
📢📢📢📢📢📢📢

📓📕📓📕📓📕📓
•Class:9th📖

•All Subjects Test Per Subject : 500/-✅

📓📔📓📔📓📔📓
•Class:10th📖

•All Subjects Test Per Subject:550/-✅

📓📗📓📗📓📗📓
•Class:11th📖

•All Subjects Test Per Subject: 600/-✅

📓📙📓📙📓📙📓
•Class:12th📖

•All Subjects Test Per Subject :650/-✅

📒📚📒📚📒📚
•BA/BSC ADA/ADS

•All Subjects Test Per Subject :800/-✅

📓📘📓📘📓📘📓
•BS In All Subjects
•For All Subjects Test:3000/-
•If Single Subject Test:1500/-✅

📚📘📚📘📚📘📚
•MA ENGLISH
Literature OR Linguistics 📜📄
•For All Subjects ENGLISH Test:3500/-
•If Single Subject ENGLISH Test:1400/-✅

•MSC Mathematics, Physics, Economics Chemistry,Zoology @ All Master's Subject's Test📋🖊️Will Also Started From 7th March 2022 Monday In 👩🏼‍🏫SR Girl's Academy

📝All Assignments, Books In PDF Or Notes Also Available At Affordable Rate.✅

📚🖊️ENGLISH Grammar Classes

•Two Shifts:Timing⏰
🔆Morning:🕥10:30 To 🕦11:30•
🔆Evening:🕟4:30 to 🕠5:30•

•Duration: 4Months
•Fee:3000/-Per Month.
•30Days Grammar Class 1500/-

👉🏻For Learning ENGLISH Grammar All High And International Grammar Books📚 Available In Soft And Hard Form.

👉🏻Academy Runs Under Qualified 🔍Female Teacher's Staff With Peaceful Environment 💯% Guaranty🥇🥈🥉 Of Your Child Result🏆

🌼Thank You 🌼

03/03/2022

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کسی دوسرے یونیورسٹی سے گریجویٹ ایڈمشن کیلئے مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی شرط ختم۔
اب کسی دوسرے یونیورسٹی گریجویٹ پروگرام میں داخلے کیلئے مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن.گروپ

23/02/2022

2017ء ابتدائی بنیادی تنخواہ کے حساب سے 15 فیصد ڈی آر اے کے بعد سکیل وائز اضافی تنخواہوں کی لسٹ

Photos from Khanewal Educators Form's post 23/02/2022

Initiation of ACRs/ PERs by respected Reporting Officers & Countersigning Officers

Photos from Khanewal Educators Form's post 23/02/2022

وفاقی ملازمین کے ڈسپریٹی الاؤنس 15٪ کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری
صوبائی حکومتوں کو بھی وفاق کی طرز پر الاؤنس دینے کی ہدایت

22/02/2022

14 مارچ 2022 پنجاب کلچرل ڈے کے طور پر منایا جائے گا اس دن طلبہ روایتی لباس (شلوار قمیض) زیب تن کریں۔ اور محترم اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ روایتی لباس شلوار قمیض/کرتا پجامہ سر پر پگڑی اور کھوسہ پہنیں۔❤️
سکریٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

12/02/2022

15 فیصد ڈسپیرٹی الاونس کیا ہے؟

وفاق کی جانب سے ملازمین کے لیے اس الاؤنس کا اعلان کرتے ہوئے صوبوں کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ اس کا اطلاق کریں۔

یہ الاؤنس ایک ایڈ ہاک (عارضی) ریلیف کے طور پر دیا جائے گا اور اسے تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ "پے اینڈ پنشن کمیشن" کی سفارشات کی روشنی میں کیا جائے گا۔

وفاق کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں اور انھیں دیے جانے والے الاؤنس میں کافی فرق ہے اور اسی فرق کو کسی حد تک کم کرنے کے لیے اس الاؤنس کا اعلان کیا گیا ہے۔

مختلف وفاقی اداروں اور محکموں کے درمیان تنخواہوں کے فرق کی شرح مختلف ہے۔ سیکریٹریٹ ملازمین کے مقابلے میں کچھ وفاقی اداروں کی تنخواہیں ستر فیصد سے لے کر 170 فیصد تک زیادہ ہیں۔ اوسطاً سیکرٹیریٹ ملازمین کی تنخواہیں مختلف وفاقی اداروں کے مقابلے میں سو فیصد کم ہیں۔

گذشتہ برس 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دیا گیا تھا اور موجودہ ایڈہاک ریلیف دینے کے بعد اس کا مجموعی اثر چالیس فیصد تک جا پہنچا ہے تاہم ابھی بھی سپریم کورٹ، نیب، ایف آئی اے، قومی اسمبلی، سینیٹ، وزیر اعظم سیکریٹریٹ اور کچھ دوسرے اداروں کے مقابلے میں کم مراعات یافتہ ملازمین کی تنخواہیں ساٹھ فیصد تک کم ہیں۔

وزیر اعظم سیکریٹریٹ، صدر ہاؤس، سپریم کورٹ، ایف بی آر اور اسی طرح چند دوسرے اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں دوسرے وفاقی محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں سے زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ انھیں ملنے والے مختلف الاؤنس ہوتے ہیں۔

پندرہ فیصد الاؤنس کا اعلان اِسی فرق کر ختم کرنے کا اقدام ہے۔ تاہم اس کے باوجود مختلف وفاقی اداروں اور محکموں کے درمیان تنخواہوں میں فرق برقرار رہے گا۔ پندرہ فیصد الاؤنس سے کسی حد تک کم مراعات یافتہ ملازمین کی اشک شوئی ہو سکے گی۔

وفاقی حکومت نے "انڈر پریولجڈ" یعنی کم مراعات یافتہ ملازمین کو 15 فیصد "ڈسپیریٹی الاؤنس" دینے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہو گا یعنی وفاقی ملازمین کو مارچ کی تنخواہ میں یہ اضافہ ملے گا۔

وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یہ الاؤنس گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے ملازمین کو ملے گا اور انھیں یہ اُن کی جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کے ترجمان نے اس الاؤنس کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا حکومت کا یہ اقدام وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی کے مطابق ہے جس میں انھوں نے ملک میں تنخواہیں بڑھانے کے لیے کہا ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعظم نے پہل کر کے مثال قائم کی ہے۔

12/02/2022

‏ہمیشہ کیطرح صوبائی ملازمین کا رولے ڈال کر وفاقی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر بے حد شکریہ 😜

10/02/2022

ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے، محترم عبدالرحمن پرنسپل گورئمنٹ ہائی سکول دارالعلوم کبیروالا بقضاء الٰہی وفات پا گئے ہے ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں kia jiay گا innalillah wa inna elai rajaon

25/11/2021

ضلع خانیوال میں درج ذیل پٹرول پمپس پر وافر مقدار میں عوام کے لے پٹرول موجود ہے۔

Photos from Deputy Commissioner Khanewal's post 25/11/2021
Photos from Khanewal Educators Form's post 25/11/2021
25/11/2021

‏اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز AEOs کے پنجاب کے صدر عاصم اعجازنے گورنمنٹ سے ڈیل کر لی ہے. وہ AEOs سےPPSC کے انٹرویو کے تین چانسز کے لیے رضامند ہو گیا ہے. کیونکہ وہ خود 2012 کے ہیں اور مستقل ہے. اس بات کے بدلے گورنمنٹ نے ان کو PEC میں تعینات کر دیاہے اب وہ اس ڈیپارٹمنٹ کا حصہ بھی نہیں ہے

06/11/2021

حکومت نے عوام پر رات گئے اچانک پیٹرول بم گرا دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا گیا
پٹرول کی قیمت میں 8روپے 3پیسے اضافہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 14پیسے اضافہ کر دیا گیا۔۔ نوٹیفکیشن جاری

06/11/2021

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 14 سے 16 تک 33 ہزار ایجوکیٹرز کی بھرتی کی منظوری

پہلے مرحلے میں 16 ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے.

06/11/2021

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مجموعی طور پر 58 ہزار بھرتیوں کی منظوری.

02/11/2021

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اگلے مرحلے میں سیس ایپ پر اساتذہ کرام کی سنیارٹی اپڈیٹ کرنے کا فیصلہ۔اب پروموشن آ ن لائن ہوا کریں گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

‏ابا ادے گابا (بچھڑا )ویچیساں والا B Form بنوا ڈیساں دیهات کے لوگو کے مسلے بہت گمبهیر ہوتے ہیں ۔مہنگائی اتنا زیادہ ہو گئ...
😂😂😂😂😂😂😂😂
حکومت نے ہفتے کو اسپیشل کلاسسز کا اعلان ایسے اسپیشل اسٹوڈنٹس کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے کیا ہے  🤣یہی وہ اسٹوڈنٹس ہیں جن ...
‏کلاس ٹو کے بچے نے کمال کی نظم پڑھی آپ بھی سب سنئیں‎#ہمارے_سکول_کب_کھولیں_گے
Proud of our Khanewal Dr.Muhammad Azhar Jamil Ch 🥰🥰🥰.پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کورونا وائرس وارڈ ڈاکٹرز ٹیم.htt...
Sad news
Allah pak hm pa reham farmyen🤲 Ameen Sumameen

Category

Telephone

Website

Address


Khanewal
58250

Other Education in Khanewal (show all)
A.Q.K college of technology khanewal A.Q.K college of technology khanewal
Khanewal

Dr Abdul Qadeer Khan college of technology khanewal course offered Dae three years diploma Registere

Husn-e-Qirat online academy Husn-e-Qirat online academy
Khanewal

اس پیج کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ پوری دنیاں میں قرآن کی تع?

Islamic and informatic Islamic and informatic
Khanewal

this group is informatic

Basics Educators Official Basics Educators Official
Adda Mehar Shah Khanewal
Khanewal

We Burn Our Today For Your Better Tomorrow

punjabians_kwl punjabians_kwl
Khanewal

""likhna Too Tha K Khuch Hoon Tary Bgair B Main" ",,,,,,,,, Pr Kiya Karon Ansoo Qalm Sy Phaly He Gir Gaye"" .,m,g

Saturn Education Network Saturn Education Network
Peoples Colony Block Z, House No 14 Street 6
Khanewal, 58150

Islam & Quran Islam & Quran
Khanewal

مجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رکھنا رسواِء زمانہ ہ?

𝐀𝐥 𝐇𝐚𝐌𝐢𝐝 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 𝐀𝐥 𝐇𝐚𝐌𝐢𝐝 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲
Mian Channu
Khanewal

Believing in yourself is the first secret of success

Rao febricatoin knowledge Rao febricatoin knowledge
Main Jamia Masjid Street
Khanewal, 0000

serve knowledge

Rehman Nursing College Khanewal Rehman Nursing College Khanewal
Niazi Chowk Near Fort Resturent Khanewal
Khanewal

Nursing College Khanewal

ishtiaqahmadparach ishtiaqahmadparach
G T Road Gafour Khan Road
Khanewal

Dr Abdul Qadeer Khan college of technology khanewal course offered Dee three years diploma Registere

It'x Fazi It'x Fazi
Khanewal

garment shop online business