Learn with Qari Waqar Habib

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn with Qari Waqar Habib, Education, Takht-I-Bhai, Khyber Pakhtunkhwa.

30/05/2024
01/05/2024

آج یوم مزدور ہے۔
لیکن مزدور کام کرینگے
اور امیر چھٹی منائیں گے
جی ہاں! آج کا اپنے آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ہم لا علمی میں رش کے خوف سے انتہائی سویرے سویرے اپنے گاؤں سے بہت دور شہر سے بھی آگے جا کر اپنے ایک مریض کو لیکر ایک سرکاری ہسپتال آئے تو ہسپتال کا او پی ڈی بند تھا ۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا آج یوم مزدور ہے۔ لیکن ہسپتال آتے ہوئے میں نے راستے میں سڑک کنارے کئی جگہ مزدور کو کام کرتے ہوئے دیکھا اور ایک چوک کے چورنگی پر مزدوروں کا ہجوم دیکھا ان میں سے ہر ایک ہر گزرتی گاڑی کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا کہ کوئی تو آئے گا ہمیں دیھاڑی مزدوری کے واسطے اپنے ساتھ لے جائے گا کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ آج چھٹی منائی تو رات کو بچوں کے کھانے کا بندو بست کیسے ہوگا ۔ اور بہت کچھ فریاد دل پر ہے لیکن ۔۔۔۔۔
اور دوسری طرف ہسپتال کے نواب ڈاکٹر جن کی تنخواہیں لاکھوں میں ہوتیں ہیں ایک دن کی سیلری ہزاروں میں ہوتیں ہیں اور وہ بھی ان مزدور ،غریب عوام کے خون پسینے کے کمائی کے ٹیکسز سے آج وہ تمام ڈاکٹرز چھٹی منا رہے تھےاور دوسری طرف مزدور اپنے معاش کے خاطر اپنے ہمدردی والے دن سے بے خبر مزدوری میں مصروف تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہی حال پاکوستان کے ہر ادارے کا ہے ۔
اللّٰہ تعالٰی ان تمام (جاگیر داروں ،امیروں افسروں وغیرہ)کی یہ حرام کی کمائی انکے کفنوں پر لگائے اور دنیا و آخرت میں انکے کیلئے وبال جان بنائے ۔
آمین یارب العالمین

03/11/2023

اللہ اکبر کبیرا ۔
ایک افغانی طالب علم کو ان کے استاذ محترم سند دے کر وطن افغانستان رخصت کرتے ہوئے ، رقت آمیز منظر.

Photos from Learn with Qari Waqar Habib's post 14/09/2023

پاکستان وہ واحد ملک ہے جھاں گالی اور گولی کا نشانہ صرف علماء، طلباء اور دیندار لوگ ہی بنتے ہیں کیونکہ یہ اِس ملک پاکستان اور دینِ اسلام کے ساتھ سچّی محبت کرنے والے وفادار سپاہ سالار ہیں ۔ غلط اور کرفٹ لوگ، جابر و ظالم ، دغاباز اور ملک وملت کے غدّارو پر کبھی حملہ نہیں ہوا ۔
صرف ایک افسانے کی طرح اپنے بڑوں سے سنتے ہوئے آرہے ہیں کہ ملکِ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا جس کی ڈھوریں اور باگ دوڑ غیروں، اسلام دشمن نظریہ رکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہیں۔
اللّٰہ تعالٰی ہی ہمارا حامی و ناصر ہو۔ اٰمین۔

Photos from Learn with Qari Waqar Habib's post 27/05/2023

S L A (Skills Learning Academy)
Office.

22/05/2023

Opening cermony of SLA( Skills Learning Academy )

Photos from Learn with Qari Waqar Habib's post 22/05/2023
Photos from Learn with Qari Waqar Habib's post 21/05/2023

Teaching stop of our SLA (Skills Learning Academy)

07/05/2023

Baligh mard o aorat ka namaz e janaza.

07/05/2023

Baligh mard o aorat k janazay ka tariqa.

06/05/2023

یہ میرا بتیجا ہے اس نے آخر سے ماشآءاللّٰہ 16 پارے حفظ کیئے ہیں جن میں پہلے کے 6 پارے کچّے ہیں پکّے کرنے کیلئے اَب ہر روز مغرب کے وقت ایک ایک پاؤں دَوَر کے طور پر سناتا ہے ربِّ کریم عالم با عمل بنائے۔

20/04/2023

عید کی نماز سیکھ کر عید کے نماز میں مزا آتا ہے ورنہ پوری نماز اِس کشمکش میں کزر جاتی ہے کہ کہی غلطی نہ کر جاؤں خشوع و خضوع کے بجائے کنکھیوں سے ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
ثواب کی نیت سے شیئر کریں۔

07/04/2023

حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ سابق مھتمم دارالعلوم دیوبند نے اپنے والد محترم حضرت مولانا حافظ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں قرآن مجید سے متعلق ایک نہایت بصیرت افروز سبق آموز واقعہ بیان فرمایا ہے ۔ ہم اس واقعہ کو حضرت قاری طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے الفاظ میں تلخیص کے ساتھ پیش کررہے ہیں ۔ کیا عجب کہ نصیحت حاصل کرنے والے نصیحت حاصل کریں اور اپنی اولاد کے لئے بھی اسی راہ اور طرز کو اختیار کرکے اپنے لئے اپنی اولاد کو آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں ۔ مولانا رقمطراز ہیں :
”میرے والد ماجد نے وفات سے تقریباً پندرہ بیس دن قبل مجھے دارالعلوم دیوبند کے دارالمشورہ میں خلوت میں طلب فرمایا ۔ میں حسب الحکم حاضر ہوا ۔ مجھے دیکھتے ہی غیر معمولی طور پر آبدیدہ ہوگئے حتیٰ کے وفورِ گریہ کی وجہ سے چند منٹ تک بات بھی نہ کرسکے ۔ مجھے یہ پریشانی ہوئی کہ کہیں مجھ سے تو کوئی ناگواری پیش نہیں آئی ۔ میں نے اس کا ذکر کیا تو فرمایا نہیں بلکہ مجھے یہ کہنا ہے کہ میرا وقت قریب آگیا ہے اور بہت تھوڑا وقفہ باقی رہ گیا ہے ۔ مجھے اس وقت یہ واقعہ سنانا ہے کہ جب میں قرآن کا حافظ ہو چکا تو والد ماجد حضرت محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ بانی دارالعلوم دیوبند بیحد مسرور تھے ۔ ختم قرآن کی خوشی میں شہر کے عمائد اور اعزہ و احباب کے ایک بڑے مجمع کی لمبی چوڑی دعوت کی ۔ تقریب سے فارغ ہوکر مجھے خلوت میں اسی طرح طلب کرکے فرمایا : میاں احمد ! خدا کا شکر ہے کہ تم حافظ ہوگئے ۔ وقت آئے گا تم عالم بھی ہوگے ، تمھاری عزت بھی ہوگی ، ملک میں تمہاری شہرت بھی ہوگی اور تمہیں دولت بھی میسر آئے گی لیکن یہ سب چیزیں تمہارے لئے ہوں گی ۔ قرآن میں نے تمہیں اپنے لئے حفظ کرایا ہے” مجھے فراموش نہ کرنا۔“ فرمایا کہ وہ وقت ہے اور آج کا دن ہے ، میرا یہ دوامی عمل ہے کہ میں ہمیشہ دو پارے یومیہ حضرت قبلہ والد صاحبؒ کو ایصال ثواب کی نیت سے پڑھتا ہوں جو الحمد للہ آج تک ناغہ نہیں ہوئے“ مولانا لکھتے ہیں : یہ واقعہ سنا کر مجھ سے فرمایا کہ طیب ! الحمد للہ تم حافظ و عالم ہوچکے ہو ، وقت آئے گا تمہاری عزت بھی ہوگی ، شہرت بھی ہوگی اور حق تعالی تمہیں دولت بھی بہت کچھ عطا فرمائے گا لیکن یہ سب کچھ تمہارے لئے ہوگا ۔ یہ قرآن میں نے تمہیں اپنے لئے حفظ کرایا ہے ”مجھے فراموش مت کرنا“ چنانچہ حضرت قبلہ والد صاحب کی وفات کے بعد آنے والے مہینے کی پہلی ہی تاریخ سے میں نے حضرت کی نصیحت بلکہ وصیت کے مطابق مغرب کے بعد اوابین میں ایک پارہ یومیہ پڑھنے اور حضرت مرحوم کو ایصال ثواب کرنے کا معمول بنالیا ہے جو الحمدللہ آج تک جاری ہے ۔ ( چراغ راہ از مولانا محمد رضوان القاسمی )
محترم قارئین !! حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے والد محترم اور اپنے دادا جان کے جس طرز عمل اور قرآن مجید سے والہانہ محبت و شغف اور تعلق و شوق کو بیان کیا ہے اس میں ہمارے اور آپ سب کے لئے عبرت اور نصیحت کے بہت سے پہلو پوشیدہ ہیں ۔
آئی

03/04/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &۔۔۔۔۔۔
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
Text me on messenger
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج پر پاس کریں ....
What app number👇👇👇
+923162710338
ہمارے اس پیج کو لائیک بھی کیا کرے کیوں کہ آئیندہ چل کر اسلامی کورسز کا اس پیج پر بالتّرتیب آغاز کریں گے۔ جو بلکل فری آف چارجز ہونگیں اور آپ کو ڈھیر سارہ فائدہ بھی ھوگا ۔ انشآءاللّٰہ تبارک و تعالٰی۔

01/04/2023

تراویح میں اپنے یاد کردہ پارے ایک دوسرے کو جوڑیوں کی شکل میں کھڑے ہو کر سنا رہے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Baligh mard o aorat ka namaz e janaza.
Baligh mard o aorat k janazay ka tariqa.
یہ میرا بتیجا ہے اس نے آخر سے ماشآءاللّٰہ 16 پارے حفظ کیئے ہیں جن میں پہلے کے 6 پارے کچّے ہیں پکّے کرنے کیلئے اَب ہر روز...
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ سابق مھتمم دارالعلوم دیوبند نے اپنے والد محترم حضرت مولانا حا...
تراویح میں اپنے یاد کردہ پارے ایک دوسرے کو جوڑیوں کی شکل میں کھڑے ہو کر سنا رہے ہیں۔

Category

Telephone

Website

Address

Takht-I-Bhai
Khyber Pakhtunkhwa

Other Education in Khyber Pakhtunkhwa (show all)
GPS No.1 Nakband, Center Nakband GPS No.1 Nakband, Center Nakband
Nakband
Khyber Pakhtunkhwa, 26001

GPS No.1 Nakband, seni Gumbat, Kohat, Center Nakband, School is located in village Nakband, also a c

Frontier Education Academy And College Jijal kohistan Frontier Education Academy And College Jijal kohistan
Jijal
Khyber Pakhtunkhwa

Educational institutions

Tameer Coaching Academy تعمیر کوچنگ اکیڈمی Tameer Coaching Academy تعمیر کوچنگ اکیڈمی
Durshkhela
Khyber Pakhtunkhwa

We provide online English language courses. Learn English with us to build up your career.

GDCian Debate Society GDCian Debate Society
Gulabad Kili
Khyber Pakhtunkhwa, 18800

GDC Gulabad Political Science🎤

Ravi Thakuriya Ravi Thakuriya
Shankar Kili
Khyber Pakhtunkhwa

Amin stationary & Educational service Nawagai Amin stationary & Educational service Nawagai
Bar Nawagai
Khyber Pakhtunkhwa

we want to deliver services in your door step

Bloom English Language Academy-BELA Bloom English Language Academy-BELA
Kaladag
Khyber Pakhtunkhwa

Bloom English Language Academy is the name of our English language Academy where you can improve you

Math  is  Math Math is Math
Bannu Kpk
Khyber Pakhtunkhwa, 708288

Aslam o Alekum to All friends ...like the page to see mathematics word .

GHSS Olandar Shangla GHSS Olandar Shangla
Shang
Khyber Pakhtunkhwa

This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i

Al qalam education system chuprial merra balasor road swat Al qalam education system chuprial merra balasor road swat
Chuprial
Khyber Pakhtunkhwa

knowledge is power

Institute of Cultural Heritage, Tourism and Hospitality Management Institute of Cultural Heritage, Tourism and Hospitality Management
Institute Of Cultural Heritage, Tourism And Hospitality Management, Sangota Campus University Of Swat, Sangota
Khyber Pakhtunkhwa

The Institute of Cultural Heritage Tourism and Hospitality Management (unofficial) was established i