Government High School Sarai Gadai Haripur
Educational Activities, News and important Announcements regarding GHS Sarai Gadai Haripur.
New Admissions ( GHS Sarai Gadai Haripur)
.
Free books distribution at GHS Sarai Gadai.
Distribution of free books to grade 8 at GHS Sarai Gadai.
Distribution of free books and enrollment campaign at GHS Sarai Gadai.
*ڈیٹ شیٹ میٹرک سالانہ امتحانات 2024 برائے جماعت دہم*
*18 اپریل 2024: اسلامیات لازمی*
*20 اپریل: مطالعہ پاکستان*
*23 اپریل: انگلش*
*25 اپریل: بیالوجی/کمپیوٹر*
*27 اپریل: اُردو*
*30 اپریل: کیمسٹری/جنرل میتھس*
*3 مئی: فزکس/اسلامک سٹڈیز*
*6 مئی: میتھس/جنرل سائنس*
*8 مئی: مطالعہ قرآن*
*ڈیٹ شیٹ میٹرک سالانہ امتحانات 2024 برائے جماعت نہم:*
*19 اپریل 2024: اسلامیات لازمی*
*22 اپریل: انگلش*
*24 اپریل: مطالعہ قرآن*
*26 اپریل: بیالوجی/کمپیوٹر*
*29 اپریل: کیمسٹری/جنرل میتھس*
*2 مئی: فزکس/اسلامک سٹڈیز*
*4 مئی: اردو*
*7 مئی: میتھس/جنرل سائنس*
*9 مئی: مطالعہ پاکستان*
*رمضان المبارک کے اوقات کار*
ڈائریکٹریس ایجوکیشن سیدہ ثمینہ الطاف اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد محمد تنویر کی جانب سے دوران سروس طبی یا حادثاتی موت سے فوت ہو جانے والے ایجوکیشن آفیسرز کی فیملی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری تعلیم مسعود احمد تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبہ بھر کے تمام ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ڈی اوز بھی موجود تھے۔
اس موقع پر سیکرٹری ایجوکیشن مسعود احمد نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ دوران سروس فوت ہو جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کی فراہمی کے لیے سسٹم میں جدید ترقی عمل میں لائی جائے گی اور ڈائریکٹر ایجوکیشن ثمینہ الطاف نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد محمد تنویر کی قیادت میں اُن کے آفس سٹاف کی صوبہ بھر میں بہترین کارکردگی کو سراہا۔
خیبر پختونخواہ حکومت کا سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ، زرائع
پشاور: پرائمری سکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھا جائیگا۔ زرائع
پشاور: مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائع
پشاور: مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے اوقات کار کو 1 گھنٹہ بڑھایا جائیگا۔ زرائع
پشاور: کھولے گئے سکولوں میں حاضری 1 گھنٹہ لیٹ ہوگی۔ زرائع
پشاور: سردی کی شدت میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Village Sarai Gadai, Sarai Gadai
Khyber Pakhtunkhwa
Opening Hours
Monday | 07:30 - 17:40 |
Tuesday | 07:30 - 17:40 |
Wednesday | 07:30 - 17:40 |
Thursday | 07:30 - 17:40 |
Friday | 07:30 - 17:40 |
Saturday | 07:30 - 17:40 |
School Lar Manki (Swabi), Manki
Khyber Pakhtunkhwa
On this page u can see about all activities of the school.
Sheikh Maltoon Town Mardan, Shah Mardan
Khyber Pakhtunkhwa
1 month training course contact 03005735102 sheikh maltoon town mardan
Bedadi
Khyber Pakhtunkhwa
Muslim public school is a middle school based on the latest education techniques.
Khajamad, Mandan Sabu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
we provide education, excellence because knowledge is power #al #ibad# islamic #school #bannu
Khyber Pakhtunkhwa
Govt: Primary School Gureen is A Government School in Gureen Shishi koh Tehsil Drosh District Lower C
Shang
Khyber Pakhtunkhwa
This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i
Gud Malang Aka Khil Bara Khyber, Bara
Khyber Pakhtunkhwa
we provide Quality education . we built Nation builders ( Nothings is impossible)
Seri Mela Kasha, Shahu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
description about our school