IQRA School & College Bakhshali
Nearby schools & colleges
Hải Phòng, Rajshahi Division
Mondragon Northern Samar, Rajshahi Division
Rabhapara Monglagaon
Iskanderpora Beerwah Budgam
Pandaria Road Jabalpur Highway Dist Mungeli C G
Urbanización Primavera
Moosa Khera/Chandpura Road, Rajshahi Division
P.O.BOX461-70200
You may also like
Quality Education & Character Building on the Basis of Islam.
Iqra School Bakhshali
All the students of class 10th Annual Exam:2022 & 2023 are requested to collect your original certificate from school office in school time.
Contact No : 0937-571371
Talent Test 23 March 2024
Contact Number: 0337-571371
Iqra School Bakhshali
All the students of class 10th Annual Exam:2022 are requested to collect your original certificate from school office in school time.
Contact No : 0937-571371
IQRA Iqra School Bakhshali
IQRA SCHOOL & COLLEGE (BAKHSHALI)
IMPROVEMENT RESULT 2023-24
""[ایک باب تھا جو تمام ہوا]""۔
جب 5ستمبر 2014 کو بطور کیمسٹری استاد اقراء سکول بخشالی کو جوائن کیا۔تو یہاں کا ماحول علاقے کے تمام پرائیویٹ سکولوں سے مختلف تھا۔ یہاں بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کی بھی ہر لحاظ سے تربیت کی جاتی ہے اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ یہاں کچھ سیکھنے کو ملےگا۔اور وہی ہوا اج تک میرے ساتھ بہترین وقت اور میرے سیکھنے سکھانے میں کچھ لوگوں نے میری بہت مدد کی میں انکا نام یہاں لینا مناسب سمجھتا ہوں۔ جس میں (حافظ عاشق حسین صاحب ،حافظ ضیاء الرحمن صاحب ، سمیع اللہ صاحب سابقہ پرنسپل اقراء بخشالی اور اسد علی صاحب) میں انکا تہہ دل سے مشکور ہو کہ میرے نو سالہ ٹیچنگ کے ہر موڑ میں ان لوگوں نے میری رہنمائی کی۔۔
لمبے عرصے کے بعد کچھ وجوہات کی بناء پر ادارے ہذا کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں بقلم خود اقراء سسٹم اور خاص کر ادارہ ہذا کے سربراہان سے ایسی قول و فعل پر معذرت کرتا ہو جس سے انکے ادارے کے ساکھ اور انکے دلوں کو تکلیف پہنچی ہو۔
دراصل اقراء سکول کو چھوڑ کر میں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ٹیچنگ کیریئر کو خیر آباد کہوں گا مگر کچھ دوستوں نے مجبور کیا او ایک نئے سفر کا آغاز دی یقین ماڈل سکول بخشالی کے ساتھ کیا بطور پرنسپل اور سکول کے ساتھ ساتھ کالج کا آغاز بھی کیا
اب اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہو کہ مستقبل میں آسانیاں پیدا کریں۔
والسلام
محترم والدین کرام
اسلام علیکم
*چند* *گزارشات* ۔
بچوں کے سالانہ امتحانات کی تیاری عروج پر ہے ان بچوں کے صحت مند دماغ کا تعلق صحت مند جسم سے ہے۔
امتحانات کے دوران ان کی خوراک میں فاسٹ فوڈ کے استعمال سے پرہیز کیجئے ۔
ان کے مطالعہ کے لیے گھر کا پرسکون کمرا یا حصہ متعین کیجیے
ایک یا دو سبق کی تیاری کے بعد انہیں شاباش دیجئے
اگر ہو سکے تو اپنی مصروفیت کم کر دیجئے انہیں اپنا بھرپور وقت دیجئے۔
گھر کا وائی فائی اور اس سے منسلک devices رات 9 بجے بند کر دیجیے بچوں کو جلدی سونے میں انکی مدد کیجیے.
نمبروں کی دوڑ میں لگنے کی بجائے محنت اور درست سمت کے تعین میں انکی مدد کیجئے۔ ان کی پڑھائی سے متعلق queries کے لیے سکول سے رابطے میں رہیے۔
ہمارے بچے ہماری اولین ترجیح ہیں اللہ تعالی انہیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے (آمین)
کلاس نرسری میں داخلے جاری ہیں۔
کلاس پریپ تا نہم انٹری ٹسٹ 2 اپریل کو ہوگا۔ان شاءاللہ
محترم والدین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 6مارچ بروز پیر سے کلاس نرسری تا ہشتم تک سالانہ امتحان دوم(Annual 2nd) شروع ہو رہا ہے۔اس لئے گھر پر بچوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دیں۔
سرگرمیوں کی پابندی: امتحانات کے دوران، طلباء کو سرگرمیوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔ ان کے لئے وقت کی پابندی کرنا ضروری ہے، جس سے وہ اپنی توجہ امتحانات کی تیاری پر مرکوز کر سکیں۔۔ شکریہ
ضرورت برائے انگلش ٹیچر
خواہشمند حضرات رابطہ کریں
آج بچوں کو فرسٹ ایڈ کے استعمال اور طریقہ کار پر تربیت دی گئی۔بچوں نے خود اسکی ٹریننگ کی بہت دلچسپی کے ساتھ ۔
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bakhshali
Khyber Pakhtunkhwa
23200
Opening Hours
Monday | 07:00 - 17:00 |
Tuesday | 07:00 - 17:00 |
Wednesday | 07:00 - 14:00 |
Thursday | 07:00 - 14:00 |
Friday | 07:00 - 23:30 |
Saturday | 07:00 - 14:00 |
School Lar Manki (Swabi), Manki
Khyber Pakhtunkhwa
On this page u can see about all activities of the school.
Sheikh Maltoon Town Mardan, Shah Mardan
Khyber Pakhtunkhwa
1 month training course contact 03005735102 sheikh maltoon town mardan
Bedadi
Khyber Pakhtunkhwa
Muslim public school is a middle school based on the latest education techniques.
Khajamad, Mandan Sabu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
we provide education, excellence because knowledge is power #al #ibad# islamic #school #bannu
Khyber Pakhtunkhwa
Govt: Primary School Gureen is A Government School in Gureen Shishi koh Tehsil Drosh District Lower C
Shang
Khyber Pakhtunkhwa
This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i
Gud Malang Aka Khil Bara Khyber, Bara
Khyber Pakhtunkhwa
we provide Quality education . we built Nation builders ( Nothings is impossible)
Seri Mela Kasha, Shahu Khel
Khyber Pakhtunkhwa
description about our school