Al Hadi Iqra School System
it is an institute to polish the qualities of the students and give them the right path to Islam and
الہادی اقراء سکول سسٹم میٹھاخان سپائے روڈ کے نرسری کلاس کے سٹوڈنٹس
سب مومنین کرام اور معزز احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو
اللہ رب العزت ہم سب کو آئیندہ سال ماہِ مبارک رمضان درک کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں
الہادی اقراء سکول سسٹم کے بچوں نے بہترین صورت میں ماڈل تیار کرکے پیش کی
ہمارے پیارے بچوں کی ٹایلینٹ میں کوئی کمی نہیں ہے
بس اس ٹایلینٹ کو پہچاننا اور اسکو فروغ دینا یہ سکول اور ادارہ کا کام ہے
ان شاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ اب لوگوں کو دور دراز علاقوں میں جانے کی ضرورت نہ ہو اور انکو اپنے ہی علاقے میں معیاری تعلیم اور وہ بھی تربیت کے ساتھ ساتھ مل سکے
الہادی اقراء سکول سسٹم
رابطہ نمبر 03379696372
تمام معزز علماء کرام ،اساتذہ کرام ،دنشمند حضرات ، والدین اور دیگر احباب کا تہہ سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور سب حضرات کے لئے دعاگو ہوں
جملہ سٹاف ( میل اور فیمیل) اور جن بچوں نے پروگرام میں حصہ لیا اور بالاخص جنھوں نے سائینسی ماڈل پیش کئے میں
ان سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
نجات حسین علوی
کل بروز جمعرات 4/4/2024 کو جشن ختم القرآن اور تقریب تقسیم انعامات کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں آ پ سب احباب کو دعوت دی جاتی ہے اور آپکی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہو گی
الہادی اقراء سکول سسٹم
الہادی اقراء سکول سسٹم میٹھاخان سپائے روڈ اینڈ چکرکوٹ بالا صوبیدار بانڈہ برنچزز میں داخلے جاری ہیں
رابطہ
03379696372
ایک تعلیمی ادارے کا بنیادی مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت ہونی چاہئے اگر تعلیمی اداروں میں ، فقط دنیاوی تعلیم ہی دیا جائے تو یہ معاشرے کی اصلاح کبھی نہیں کر سکتے ، تعلیمی اداروں نے معاشرے کو فقط ڈاکٹر تحویل میں نہیں دینا ہے بلکہ تربیت یافتہ ڈاکٹر اور افسر کو تحویل میں دینا ہے ، اگر تعلیمی اداروں میں بچوں کو علوم قرآنی کے ساتھ آشنا کیا جائے اور حلال اور حرام کی تعلیم دی جائے
تو یقینا یہ ڈاکٹر صاحب پھر کبھی حرام نہیں کھائے گااور ایک افسر کبھی رشوت نہیں لے گا
کبھی ملک اور معاشرے کے ساتھ خیانت نہیں کریگا
کبھی والدین کی بےاحترامی نہیں کریگا
ہماری منشور اور معیار کا اندازہ آپ فقط اپنے ( الہادی اقراء سکول سسٹم کے بچوں سے ہی کرسکتے ہیں)
کاش والدین سکولوں کے حالات اور تربیت پر توجہ اپنے بچوں سے پوچھ لیتے تو یقینا ، حالات بہتر ہو جاتے
ہم ان شاءاللہ ہر سال اس طرح پروگرام بچوں کے لئے منقعد کرتے رہینگے تا کہ اپنے بچوں کو تعلیمات اسلامی کے ساتھ ساتھ دنیاوی علوم کے اعلی مرتبہ پر فائز کر سکیں
ان شاءاللہ
الہادی اقراء سکول سسٹم
تصویر ی جھلکیاں
الہادی اقراء سکول سسٹم چکرکوٹ بالا صوبیدار بانڈہ
رزلٹ ڈے 2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
تمام معزز اساتذہ کرام ، معزز احباب و معزز مؤمنین کی خدمت میں عرض کی جاتی ہے کہ ہماری اس دعوت پر اپنی حاضری یقینی بنائیں
آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت اور پیارے بچوں کے لئے باعث حوصلہ ہوگی
محفل انس با قرآن میں جناب حجہ الاسلام و المسلمین حافظ محمد حسین بہشتی اور حافظ محترم جناب مولانا مشاہد حسین فرزند جناب مدثر حسین آف چکرکوٹ نے شرکت کی اور بچوں سے قرآن مجید کی تلاوت سنی،
میں اپنی طرف اور جملہ سٹاف کی طرف سے ان بزرگوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
اور اللہ سے دعا گوں ہوں کہ ہم سب کو قرآن کی فہم اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں
الہادی اقراء سکول سسٹم
الہادی اقراء سکول سسٹم اپنے مقصد کے حصول کے لئے ، بچوں کی تربیت پر توجہ دیتے ہوئے ہر ممکن قدم اٹھاتے ہیں
تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت ، ہماری اولین ترجیح ہے
الہادی اقراء سکول سسٹم میٹھاخان سپائے روڈ اینڈ چکرکوٹ بالا صوبیدار بانڈہ
مختلف مواقع پر الہادی اقراء سکول سسٹم کی طرف سے بچوں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے
جس میں قابل قدر علماء کرام کو مدعو کیا جاتا ہے
میں ان معزز و قابل قدر علماء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
نجات حسین علوی
الہادی اقراء سکول سسٹم
Presentation about Organism by Student of class 6 of Al Hadi iqra school system
مسلمانوں کی ہدایت کے لئے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو چیزوں کو متعارف کرایا ہے
1: قرآن کریم 2 اہل البیت
اسی حدیث کو مد نظر رکھتے ہوئے
محفل انس با قرآن پہلی بار سکول میں متعارف کراتے ہوئے یکم ماہ رمضان سے 29 رمضان المبارک تک محفل انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
الہادی اقراء سکول سسٹم
مسلمانوں کی ہدایت کے لئے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو چیزوں کو متعارف کرایا ہے
1: قرآن کریم 2 اہل البیت
اسی حدیث کو مد نظر رکھتے ہوئے
محفل انس با قرآن پہلی بار سکول میں متعارف کراتے ہوئے یکم ماہ رمضان سے 29 رمضان المبارک تک محفل انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا ہے
الہادی اقراء سکول سسٹم
الہادی اقراء سکول سسٹم کئی سالوں سے چکرکوٹ بالا صوبیدار بانڈہ میں خدمات سر انجام دے رہا ہے اور بہت سے مومنین نے ہماری کارکردگی کو مختلف طریقوں سے دیکھا ہے کہ ہم انشاء اللہ روز بروز ترقی کی طرف گامزن ہے
الہادی اقراء سکول سسٹم آپکے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خاص توجہ دیتا ہے
اور ان شاءاللہ کسی میدان میں بھی ، کسی اور ادارہ سے کم نہیں ہونگے
حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ، کمترین فیس میں آپکے بچوں کو اعلی تعلیم اور تربیت کا ماحول فراہم کرینگے
الہادی اقراء سکول سسٹم
03321271676
الہادی اقراء سکول سسٹم میٹھاخان سپائے روڈ گرلز سیکشن
رابطہ نمبر
03379696372
خوشخبری
الہادی اقراء سکول سسٹم
میٹھاخان اور اس کے اطراف کے عوام اور مومنین کے لئے ایک نئی خوشخبری لے کر آیا ہے
گرلز سیکشن میں محدود نشستوں پر کلاس نہم کے لئے داخلے جاری ہیں
الہادی اقراء سکول سسٹم
الہادی اقراء سکول سسٹم ،بچوں کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے
اجکل امتحانات میں نقل کا رجحان بہت عام ہو رہا ہے اور ایسے حالات میں بچے کی قابلیت جانچنا بہت مشکل ہے
اس مشکل کو حل کر نے کے لئے پہلی بار الہادی اقراء سکول سسٹم نے ایک نیا طریقہ اپنایا
اور ان شاءاللہ اس طریقہ کے ساتھ بچوں میں نقل کی عادت کم ہو جائیگی اور ہر بچہ پڑھنے پر توجہ دیگا
الہادی اقراء سکول سسٹم
The student of class 6th is giving a presentation about adjective .
الہادی اقراء سکول سسٹم میٹھاخان سپائے روڈ بوائے سیکشن کا
طالب علم جناب حسن علی نے اپنی شرین آواز کے ساتھ امام زمان علیہ السلام کے بارے ۔۔۔۔۔
کلاس پریپ کا بچہ اپنے کلاس فیلوز سے انگلش میں سوالات کرتے ہوئے
الہادی اقراء سکول سسٹم چکرکوٹ بالا صوبیدار بانڈہ
Waseem Abbas from class 7th tell us " transmission of heat" in detail.
سپاس نامہ
آج کثیر تعداد میں مؤمنات نے امام زمان علیہ السلام کو پرسہ دینے کے لئے مجلس فاطمی میں شرکت کی
میں اپنی اورالھادی اقرا سکول کے سٹاف کی طرف سے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان سب کے لئے دعاگو ہیں
انتظامیہ : الھادی اقراء سکول سسٹم
مجلس عزاء
بسلسلہ شہادت دختر نبی اکرم ص حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
تمام معزز خواتین سے شرکت کی استدعا کی جاتی ھے
الھادی اقراء سکول سسٹم چکرکوٹ بالا صوبیدار میں دوسری ٹرم امتحانات کا آغاز
برادر محترم جناب استاد صاحب حسن کا بھت زیادہ مشکور ہوں جس نے الھادی اقراء سکول سسٹم ( چکرکوٹ بالا صوبیدار بانڈہ) کا ویزٹ کیا اور بچوں کے تعلیمی صلاحیتوں کو سراہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sheikhan Kohat
Kohat, 26000
Govt High School Sheikhan Kohat is located in Sheikhan Kohat.
Kohat, 26000
گورنمنٹ پرائمری سکول لال گڑھی کا منشور تعلیم سب کے لیے۔ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
Kohat
Govt High School Kamar Dhand Kohat is situated at north side in a small town Kamar Dhand.
Behind AlShifa Hospital, House #34, , Sector A1, , Phase II, KDA Kohat
Kohat
The Guardian School aims to create a welcoming and exciting learning environment for each student