GPS Role Model Sher Pao Colony Kohat
Nearby schools & colleges
Islamabad <<NOT-APPLICABLE>>
Near Jhandi Station
Phase 2 Kda Kohat
Sector 9 Market Kda
University Road
Village Togh Bala Pindi Road Kohat
H#8-B Sector
Shaikh Plaza Highway Chowk ;
near cadet college togh bala kohat
26000
BILLITANG
Dara Adam Khel Kohat
Village Bamma P/O Kammardhand Tensile and District Kohat
Al-Makkah Plaza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Role Model Sher Pao Colony Kohat, Education Website, Street No 1 Near Comprihensive Higher secondery school Kohat, Kohat.
انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ 24-2023
تقریب تقسیم انعامات ::: سٹی سرکل کوہاٹ
مقام : گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ۔
مہمانِ خصوصی :
جناب طاہر علی صاحب (ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ضلع کوہاٹ)
میزبان :
جناب محمد شیراز خٹک صاحب (DEO) میل کوہاٹ۔
جناب طارق جاوید صاحب (ADEO) سپورٹس۔
جناب قیصر وزیر صاحب (SDEO) تحصیل کوہاٹ
جناب حاجی محمد وحید صاحب (ASDEO) سٹی سرکل ۔
آج بروز منگل 19/12/2023 کو گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ میں تقریب تقسیم انعامات کا ایک پروقار اور خوبصورت پروگرام منعقد کیا گیا۔ جسمیں سٹی سرکل کے سطح پر کرکٹ ، فٹ بال اور ادبیات کے مقابلوں میں حصہ لینے والے اور جیتنے والوں سکولوں کے بچوں کو ٹرافیاں اور انعامات سے نوازا گیا۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ أفیسر جناب طاہر علی صاحب ، ڈی ای او کوہاٹ جناب محمد شیراز خٹک صاحب ، پرنسپل GHSS نمبر 1 جناب عبدالخالق صاحب ، ہیڈ ماسٹر GHS نصرت خیل جناب آزاد خٹک صاحب ، ہیڈ ماسٹر GHS شیخان جناب ارشاد صاحب ، ایس ڈی ای او جناب قیصر وزیر صاحب ، اے ایس ڈی او جرما سرکل جناب فیض صاحب ، پرنسپل کمپری ہینسیو ہاٸیر سیکنڈری سکول کوہاٹ جناب مختیار احمد شاہ صاحب ، کونسلر ڈاکٹر مطیع الرحمن صاحب ، لیڈ اکیڈمی کوہاٹ کے سہیل کامران صاحب ، سہیل امیر صاحب اور دیگر مہمانان نے اس سال بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کرام میں تعریفی اسناد اور بچوں میں ٹرافیاں تقسیم کٸے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر جناب طاہر علی صاحب نے اساتذہ کی تعریف کرتے ہوۓ ان کی خدمات کو سراہا۔ جناب محمد شیراز خٹک صاحب اپنی تقریر میں ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ جناب طفیل بنگش اور اس کے پورے سٹاف کی تعریف کرتے ہوۓ ان کو تعریفی اسناد دینے کا وعدہ کیا۔آخر میں سہیل امیر صاحب نے دعا کرتے ہوۓ پروگرام کا اختتام کیا۔
میڈیا کوآرڈینٹر : محمد اعجازالحق
گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ میں ہیڈ ماسٹر طفیل بنگش کے زیر نگرانی نوماہی امتحان کا آغاز ۔
گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ میں صبح اسمبلی سے پہلے قرآن پاک اور سورہ یٰسین کا ختم جو کہ روزانہ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی سے ختم قرآن کا آغاز حاجی محمد وحید صاحب کے دور میں شروع ہوا تھا ۔حاجی محمد وحید صاحب کے ASDEO سٹی سرکل بننے کے بعد پورے سٹی سرکل کے سکولوں میں حاجی صاحب کی محنت اور کوششوں کی وجہ سے ختم قرآن کا آغاز ہوا ۔
انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ 24-2023
تقریب تقسیم انعامات شیر پاٶ سنٹر۔
مقام : گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ۔
مہمانِ خصوصی :
جناب شیراز خان خٹک (DEO) میل کوہاٹ۔
جناب طارق جاوید (ADEO) سپورٹس۔
جناب حاجی محمد وحید (ASDEO) سٹی سرکل ۔
آج بروز بدھ مٶرخہ 29 نومبر کو گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ میں تقریب تقسیم انعامات کاپروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں سنٹر کی سطح پر سکولوں کے بچوں کو انعامات اور ٹرافیوں سے نوازا گیا۔ DEO میل کوہاٹ شیراز خٹک ADEO سپورٹس طارق جاوید اور ASDEO سٹی سرکل حاجی محمد وحید صاحب نے بچوں میں ٹرافیاں تقسیم کیۓ۔ افسران بالا اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ پراٸمری اساتذہ کی خدمات کو سراہا اور طفیل بنگش کو بہترین اور کامیاب ٹورنامنٹ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔طفیل بنگش اور پراٸمری ہیڈ ٹیچرز نے خاص طورپر حاجی محمد وحید ، طارق جاوید اور ان کے پورے گروپ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پراٸمری سکولوں کے بچوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کا پورا پورا موقع دیا۔
یاد رہے کہ حاجی وحید اور ان کے گروپ کی بدولت اس سال پورے صوبے میں پراٸمری سکول کے بچے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لے رہےہیں۔
آخر میں طفیل بنگش صاحب نے اپنے اور اپنے پورے سٹاف کے طرف سے سب مہمانوں کا دل کے عطا گہراٸیوں سے شکریہ اداکیا۔
پریس سیکرٹری : محمد اعجازالحق
انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ 24-2023.
ادبیات مقابلے :
حمدباری تعالٰی ، نعت رسول مقبولﷺ ، قرأت ، قومی ترانہ ، ملی نغمہ ، اردو تقریر ، انگلش تقریر :
سٹیج سیکرٹری : جناب طفیل بنگش صاحب
معاون سٹیج سیکرٹری : جناب عصمت اللہ صاحب
پریس سیکرٹری : محمد اعجاز الحق صاحب
تلاوت کلام : جناب قاری محمد احسن صاحب
ججز صاحبان :
جناب منصور صاحب
جناب محمد اویس صاحب
مقام : گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ ۔
حمد باری تعالٰی :
فرسٹ پوزیشن : محمد سفیان جی پی ایس شیر پاٶ کالونی کوہاٹ
سیکنڈ پوزیشن : وجدان شاہ
جی پی ایس پی ایف بیس
تھرڈ پوزیشن : عایشہ لاریب
جی پی ایس پی ایف بازار
انگریزی تقریر :
فرسٹ پوزیشن : سعد سفیر
جی پی ایس بہزادی ریلوے
سیکنڈ پوزیشن : محمدارسل
جی پی ایس رول ماڈل شیر پاٶ کالونی
تھرڈ پوزیشن : صارم
جی پی ایس پی ایف بیس
قومی ترانہ :
فرسٹ پوزیشن :
عبدالواحد گروپ
بہزادی ریلوے
سیکنڈ پوزیشن :
زاہد گروپ
جی پی ایس میر احمد خیل
تھرڈ پوزیشن :
اسماعیل اینڈ سفیان گروپ
جی پی ایس جنگل خیل اینڈ شیر پاٶ کالونی کوہاٹ
ملی نغمہ :
فرسٹ پوزیشن : حبیب گروپ
بہزادی ریلوے
سیکنڈ پوزیشن : محسن گروپ
جی پی ایس شیر پاٶ کالونی کوہاٹ
تھرڈ پوزیشن : سارہ گروپ
جی پی ایس ایف بیس۔
اردو تقریر :
فرسٹ پوزیشن : احسن شریف
بہزادی ریلوے
سیکنڈ پوزیشن : ساجد شاہ
جی پی ایس نور الٰہی کالونی
تھرڈ پوزیشن :محمد حسنین
جی پی ایس شیر پاٶ کالونی
نعت :
فرسٹ پوزیشن : عبد الواحد
بہزادی ریلوے
سیکنڈ پوزیشن : ریحان
جی پی ایس شیر پاٶ کالونی
تھرڈ پوزیشن : سارہ بی بی
جی پی ایس پی ایف بیس
آۓ ہوۓ تمام اساتذہ کرام کی عزت افزاٸی چاۓ سے کی کٸ۔ اور آخر میں ہیڈ ماسٹر جناب طفیل بنگش صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ اُنہیں نیک تمناٶں کیساتھ رخصت کیا۔
آج تیسرے پرائمری سکولز ٹورنامنٹ میں شیر پاؤ سنٹر کی سنٹر کی سطح کی میٹنگ کا انعقاد سنٹر انچارج محمد طفیل بنگش کی زیر صدارت گورنمنٹ رول ماڈل پرائمری سکول شیر پاؤ کالونی میں انعقاد ھوا جس میں سنٹر کے ھیڈ ٹیچرز صاحبان اور انچارج صاحبان نے شرکت کی جس میں سنٹر مقابلوں کے ڈراز ھوئے اور دیگر معاملات طے ھوئے اے ایس ڈی ای او سٹی سرکل حاجی محمد وحید و سی ٹی ٹیچر مڈل سکول کے ڈی اے شمس الزماں صاحب کی خصوصی شرکت ۔
ہر دلعزیز جناب حاجی محمد وحید (ASDEO) سٹی سرکل کا گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کا وزٹ۔بچوں کیساتھ عقیدہ ختم نبوت اور سیرت طیبہ پر بات چیت کی۔طلبا سے سوالات پوچھے بچوں نے تسلی بخش جوابات دیۓ۔سکول میں ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ کی خدمات کو سراہا۔ آخر میں حاجی وحید صاحب نے ہیڈ ماسٹر طفیل بنگش شمس الزماں صالح محمد اور خان شاہ اور ندیم اقبال صاحب کے ہمراہ غریب طلبا پر سویٹر تقسیم کٸے۔
View 😍
4 نومبر2023 بروز ہفتہ کو جناب رشید صاحب (IMU) نے گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کا سرپراٸز وزٹ کیا۔سکول ہذا کا تمام ریکارڈ چیک کیا جو درست پایا گیا۔اساتذہ اور بچوں کی حاضری کو تسلی بخش قرار دیا۔یاد رہے کہ رشید صاحب کا شمار ایماندار آفیسرز میں ہوتا ہے۔
آج بروز بدھ مورخہ یکم نومبر 2023
کو الشفا ہسپتال کے ڈے اے کوہاٹ کے ٹیم نے ڈاکٹر ثاقب
مروت اور پیر تنویر شاہ کی سربراہی میں گورنمنٹ رول
ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ کا دورہ کیا۔
۔سکول کے بچوں کے آنکھوں کا بہترین چیک اپ کیا گیا۔
اولمدارس جناب طفیل بنگش صاحب نے اپنے اور اپنے
سکول کے سٹاف اور بچوں کی طرف سے ڈاکٹر صاحبان کا
خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اولمدارس جناب طفیل بنگش
صاحب نے آخر میں پوری ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو نکال کر
نیک تمناٶں کے ساتھ مہمانوں کو رخصت کیا۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
گورنمنٹ رول ماڈل شیر پاٶ کالونی کوہاٹ۔۔۔۔۔
ہیڈ ماسٹر جناب طفیل بنگش صاحب اسمبلی میں بچوں کیساتھ سیرت طیبہ ﷺ پر بات کرتے ہوۓ۔
گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ میں صفاٸی ستھراٸی اور رنگ روغن ہونے کے بعد سکول کا ایک عکس 😘
گورنمنٹ رول ماڈل پراٸمری سکول شیر پاٶ کالونی کوہاٹ میں جماعت پنجم کے بچوں سے ماہانہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔
مارننگ اسمبلی ☔
"موٹیویشنل سپیکر"
صوبائی سیکرٹری تعلیم معتصم بااللہ شاہ صاحب اور محکمہ تعلیم کے ہدایات کے مطابق سکول ھٰذا GPS رول ماڈل شیر پاٶ کالونی ضلع کوہاٹ میں بھی طلباء کو باقاعدگی سے Motivate کرانے کے سلسلے کا آغاز کیا گیا ہے۔ آج سکول ھٰذا اسمبلی کے دوران طلباء کو اخلاق و کردارمیں بہتری لانے کیلۓ خصوصی خطاب کیا گیا۔ موٹیویشنل سپیکر جناب حضرت مولانا عمر صاحب نے خضور ﷺ کے اُسوہ حسنہ پر سیر حاصل بحث کی اور دنیا و آخرت کی کامیابی کیلۓ خضور اکرم ﷺ کے نقش قدم پر چلنے پر زور دیا۔ طلباء میں اخلاقی شعور اجاگر کرنے کیلۓ آئندہ دنوں میں بھی مختلف موٹیویشنل سپیکرز اپنے تقاریر سے طلباء کو مستفید کرانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Street No 1 Near Comprihensive Higher Secondery School Kohat
Kohat
Banuu Road
Kohat
The Labor Historians’ Salon debates labor history. it offers a vital online sphere for an informed open and candid debate on the history of the working people and its relation to t...
Abbas Market, Village Shadi Khel, Tehsil And District Kohat
Kohat, 26000
This is an official Swift Centre of Allama Iqbal Open University located in Shadi Khel, Kohat.
محلّہ زیرو ڈھوک چورلکی
Kohat, 26130
Madrasa Hadiq al-Qur'an مدرسہ حديقة القرآن اسلامک تعلیمی ادارے اسلامک سینٹر اسلامک تعلیمی نظام
Kohat University Of Science And Technology
Kohat, 26000
PAK EXPERT CODER is a online platform provide Online Courses related to every subjects.
Shadi Khel
Kohat, 26000
I am Mutahir Shah,I have been appointed as School Leader by Worthy DEO Kohat.