PTI Kohat Youth
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Kohat Youth, Political Party, Kohat.
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ اور انصاف وومن ونگ کا کوہاٹ پریس کلب میں اپنے قائد جناب عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج۔
اپنی لیڈر شپ کو 1 ہفتے کا ٹائم دے رہے اگر لیڈر شپ نے کوئی لائحہ عمل تیار نہ کیا تو پورے پاکستان کی یوتھ سڑکوں پر ہوگی اور اپنے قائد کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائے گی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ تحصیل کوہاٹ کی ویلیج کونسل شاہ پور، سلمان تلاب کے چیئرمین رائیس خان، حاجی وکیل، حبیب الرحمن۔
یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر سراج آفریدی اور نائب صدر عدنان قاضی کی سربراہی میں 31 اگست سے شروع ہونے والی تحریک اور 8 ستمبر کے حوالے سے اہم میٹنگ۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے جنرل سیکرٹری اویس بخاری تحصیل صدر برہان اور جنرل سیکرٹری شہریار کی سربراہی میں شیخان یوتھ ونگ کیساتھ میٹنگ۔
اسلام آباد جلسے کے حوالے سے اہم پیش رفت انشاءاللہ یوتھ ونگ جلسے میں بھرپور حصہ لےگی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ 14 اگست ریلی۔
آج انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن صدر سمیع اللہ برکی اور جنرل سیکرٹری فیصل جان کی ھدایت پر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے صدر مشہود بن عزیز اور ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری اویس بخاری ڈسٹرکٹ اور تمام تحصیلوں کی میٹنگ ہوئی۔
میٹنگ میں تمام کیبنٹ ممبرز نے عہد کیا کہ انصاف یوتھ ونگ اور ISF عمران خان کی رہائی کے لئے ہر قسم کی قربانی کے لئے تیار ہیں انشاءﷲ جب بھی صوبائی قیادت کی طرف سے کال دی جائے گی تو انشاءﷲ کوہاٹ کی یوتھ صفِ اول میں ہوگی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ اور MPA داود آفریدی کے درمیان غلط فہمیاں دور۔
داود آفریدی نے یوتھ ونگ کی قربانیوں پر مبارکباد پیش کی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل جرما، سرگل اور خرماتو کے ناراض ورکرز کی MPA داود آفریدی کیساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات MPA صاحب نے ناراض ورکرز کو منا لیا۔
کوہاٹ کے ہر علاقے کی ترقی کیلئے یوتھ ونگ اپنا کردار ادا کرے گی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
آج انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے ورکرز کی تعارفی میٹنگ ہوئی ہے جس میں یوتھ نے فیوچرز کیلئے اپنا لائحہ عمل طے کیا ہے کہ یوتھ ونگ پارٹی مشران کے ساتھ ملکر پارٹی اور یوتھ ونگ کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
تمام طر مشکلات میں یوتھ اپنے مشران اور کوہاٹ کے ورکرز کے ساتھ کھڑی ہوگی ورکرز کی عزت اور خاص کر یوتھ ونگ کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
14 اگست کے حوالے سے عمران خان صاحب کا قوم کے نام اہم پیغام۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ کی تنظیم کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہو گیا ہے۔
تمام ڈسٹرکٹ عہدیداران کو بہت بہت مبارک ہو امید کرتا ہو کہ پارٹی نے جو ذمہ داریاں آپ لوگوں کو دی ہے اس میں سب اپنا کردار ادا کرے گے۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے صدر مشہود ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری محمد بلال تحصیل صدر برہان جنرل سیکرٹری شہریار کا PK 91 کے ناراض ورکرز کے ساتھ میٹنگ۔
کسی بھی ورکرز کا استعفا قبول نہیں کیا جائے گا یوتھ ورکرز کی جو بے عزتی ہوئی ہے اس بارے میں جلد مشران کیساتھ بیٹھ کر بات کرے گے ورکرز کی عزت کیلئے ہر حد تک جائے گے۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
صوابی انٹرچینج کی ڈرون کوریج
یہ قوم 8 فروری کیطرح آج پھر ایک تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔ یہ پیغام ہے مُلک پر مُسلط مافیا کو کہ عوامی طاقت قیدی نمبر 804 کی ہے۔
عمران خان کی پکار پر عوام کی للکار۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ صوابی کے جلسے میں شرکت کیلئے تیار ہے۔
انصاف یوتھ ونگ کوہاٹ ایک بڑی تعداد کیساتھ جلسے میں شامل ہوگی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
5 اگست بروز سوموار صوابی کے مقام پر تاریخی جلسے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
پوری دنیا عمران خان کی پکار پر پاکستانی عوام کی للکار سنے گی۔
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
درہ آدم خیل افسوسناک واقعہ پر ڈسٹرکٹ یوتھ صدر مشہود جنرل سیکرٹری اویس بخاری اور یوتھ ورکرز کا درہ آدم خیل اولڈ بازی خیل واقعے پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی۔
یوتھ ڈسٹرکٹ صدر اور جنرل سیکرٹری کا واقعے پر افسوس کا اظہار۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ ضلع کوہاٹ کنونشن۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan Aftab Alam PTI Khyber Pakhtunkhwa Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ یوتھ کنونشن کی خوبصورت یادگار عمران خان زندہ باد۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ ضلع کوہاٹ کنونشن
سابقہ مرکزی نائب صدر و ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان، یوتھ ونگ صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز، صدر انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن سمیع اللہ برکی، مرکزی رہنما یوتھ فدا اللہ مروت نے کوہاٹ یوتھ کنونشن میں شرکت۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan Aftab Alam Shafi Jan PTI Khyber Pakhtunkhwa

کنونشن میں ضلع کوہاٹ کے اراکین صوبائی اور قومی اسمبلی، سینئر لیڈر شپ پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ اور یوتھ ونگ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
انصاف یوتھ ونگ کوہاٹ کے نو منتخب یوتھ عہدیداروں سے صوبائی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ اور صدر سمیع اللہ برکی نے حلف لیا۔
کنونشن میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد اور دیگر تنظیمی امور پر اظہار خیال
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Shafi Jan Aftab Alam
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ یوتھ کنونشن
انصاف یوتھ ونگ ضلع کوہاٹ کنونشن
سابقہ مرکزی نائب صدر و ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان، یوتھ ونگ صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز، صدر انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن سمیع اللہ برکی، مرکزی رہنما یوتھ فدا اللہ مروت کی کوہاٹ یوتھ کنونشن میں شرکت۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ ضلع کوہاٹ کنونشن
سابقہ مرکزی نائب صدر و ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان، یوتھ ونگ صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شفقت آیاز، صدر انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن سمیع اللہ برکی، مرکزی رہنما یوتھ فدا اللہ مروت نے کوہاٹ یوتھ کنونشن میں شرکت۔
کنونشن میں ضلع کوہاٹ کے اراکین صوبائی اور قومی اسمبلی، سینئر لیڈر شپ پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ اور یوتھ ونگ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
انصاف یوتھ ونگ کوہاٹ کے نو منتخب یوتھ عہدیداروں سے صوبائی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ اور صدر سمیع اللہ برکی نے حلف لیا۔
کنونشن میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد اور دیگر تنظیمی امور پر اظہار خیال
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan Aftab Alam Shafi Jan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ کنونشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ورکرز اپنی شرکت یقينی بنائيں شکریہ۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ نے ہمیشہ پاکستان تحریک انصاف میں مرکزی ستون کا کام سر انجام دیا ہے اس لئے تمام ونگز اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپپورٹرز سے اپیل ہے کے کنونشن کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں.
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ
سید اویس بخاری
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan
انصاف یوتھ ونگ انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوہاٹ محمد بلال کی سربراہی میں یوتھ کنونشن کے حوالے سے MPA شفیع جان سینئر ورکرز اور تمام یوتھ کو 28 تاریخ یوتھ کنونشن کے حوالے سے دعوت نامے دیئے گئے۔
یوتھ ونگ عمران خان کی آزادی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی انشاءاللہ۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Islamabad PTI Punjab PTI Lahore Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ تحصیل کوہاٹ کے صدر برہان جنرل سیکرٹری محمد شہریار کی سربراہی میں 28 تاریخ کو ہونے والے یوتھ کنونشن کے حوالے سے جرما اور خرماتو کی یوتھ کیساتھ اہم میٹنگ۔
خان کی رہائی کیلئے یوتھ اپنا کردار ادا کرے گی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan Aftab Alam Shafi Jan PTI Khyber Pakhtunkhwa
انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاچی کے یوتھ رہنما بلال آفریدی کی سربراہی میں 28 جولائی کو ہونے والے یوتھ کنونشن کے حوالے سے تحصیل لاچی میں ڈور ٹو ڈور کمپین۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam Shafi Jan
انصاف یوتھ ونگ تحصیل گمبٹ کے جنرل سیکرٹری عمران آفریدی کی سربراہی میں بابری بانڈہ کی یوتھ کے ساتھ 28 جولائی کو ہونے والے کنونشن کے حوالے سے اہم میٹنگ۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan Aftab Alam
انصاف یوتھ ونگ تحصیل گمبٹ کے جنرل سیکرٹری عمران آفریدی کی سربراہی میں 28 تاریخ کو ہونے والے یوتھ کنونشن کے حوالے سے اہم میٹنگ۔
خان کی رہائی کیلئے یوتھ اپنا کردار ادا کرے گی۔
Facebook Insaf Youth Wing Pakistan PTI Khyber Pakhtunkhwa Aftab Alam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Kohat
26000
District Kalaya
Kohat, ORAKZAI
Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..