Pakrail Official

Pakrail Official

You may also like

Cxcx
Cxcx

Pakistan Railways Information Desk

17/02/2024

پاکستان ریلوے کا کوئٹہ سے لاہور کے درمیان چلنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے انشاء اللّه بہت جلد نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا

24/11/2023

‏ٹکٹ بکنگ کیلیے لمبی قطاروں سے نجات!!!

رابطہ ایپلیکیشن کے ذریعے گھر بیٹھے ٹکٹ بک کیجیے اور موبائل فون ہی سے ادائیگی کیجیے۔

اس وقت تین ٹرینیں رابطہ ایپلی کیشن کے ساتھ منسلک ہیں۔ وقت کے ساتھ تمام ٹرینیں رابطہ پر منتقل ہو جائیں گی۔

17/11/2023

‏آپ کے پر زور اصرار پر ریلوے انتظامیہ کا عوام ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ

ٹرین 20 دسمبر سے پشاور تا کراچی براستہ ملتان چلے گی، ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز ہو گیا ہے

01/11/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉
Michael Gill,
Bilal Ahmed Qureshi,
M Talha,
Rana Miraj Rajput,
M Shafiq Baloch

01/11/2023

🎃👻🍭
Happy Halloween!

26/10/2023

پاکستان ریلوے نے آج سے مسافروں کی سہولت کے لیئے 11UP اور 12DN ہزارہ ایکسپریس کا 2 منٹس کا اسٹاپ باندھی اسٹیشن پر 2 مہینے کے لیئے مقرر کردیا ہے۔

25/10/2023

‏ایک بڑی ڈویلپمنٹ، اب ٹرین کی رفتار میں دھند حائل نہ ہو گی

23/10/2023

Pakistan Railways Freight Services

21/10/2023

Pakistan Railways

12/10/2023

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور
12اکتوبر، 2023
پریس ریلیز
ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور،ملتان کے درمیان چلنے والی (116Dn)موسیٰ پاک ایکسپریس کو میاں چنوں ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لئے عارضی بنیاد پر دو ماہ کے لئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔اس فیصلہ پر فوری طور پر عمل درآمد ہوگا۔

28/09/2023

‏پاکستان ریلویز کی جانب سے آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشیاں مبارک

09/09/2023
27/05/2023

‏پاکستان ریلویز اپنے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے جا رہا ہے۔ خواہش مند کمپنیاں اشتہار میں موجود معلومات / شرائط دیکھ کر اپنی آفر دیں اور اس تعمیراتی عمل کا حصہ بنیں

Photos from Pakrail Official's post 01/05/2023

لاہور سے کراچی براستہ ساہیوال
شالیمار ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا

30/04/2023

شالیمار ایکسپریس

21/04/2023

‏پانچ سپیشل عید ٹرینز

22 تا 25 اپریل، تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت

پاکستان ریلویز کی جانب سے اپنے معزز مسافروں کو عید مبارک ❤️

10/04/2023

شالیمار ایکسپریس 27آپ 28ڈاؤن یکم مئی 2023 سے اپنے پرانے روٹ وایہ ساہیوال بحال ہو رہی ہے کراچی اور لاہور سے بیک وقت صبح 6 بجے چلے گی۔

Photos from Pakrail Official's post 29/01/2023

صحافی حضرات کے لیے پاکستان ریلوے %80 رعایت پیش کرتا ہے ..

20/01/2023

خوشخبری

کراچی (PR) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے, کراچی سے اسلام آباد چلنے والی گرین لائن ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔

ٹرین کا افتتاح 27 جنوری 2023 کو وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب مارگلہ اسٹیشن (اسلام آباد) سے کریں گے۔

یہ ٹرین چین سے درآمد شدہ نئی کوچز پر مشتمل ہے جس میں پانچ (5) عدد اے سی بزنس، دو (2) عدد اے سی پارلر، چھ (6) عدد اے سی سٹینڈرڈ اور چار (4) عدد اکانومی کلاس کے ساتھ 1076(carying capacity)مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت موجود ہے۔

ٹرین میں اضافی خصوصیات: جیسے لنچ ، ڈنر ، ناشتہ ہائی ٹی ( فائیوسٹار ہوٹل کے عین مطابق ) کے علاوہ بیڈنگ، پینے کا صاف پانی، اے سی کو چز میں انفوٹینمٹ اسکرینز، اسٹیشن کی آمد کا پیشگی اطلاعاتی نظام، وائی فائی یوٹیلیٹی کٹ اور اسپیشل افراد کیلئے خصوصی ٹائلٹ وغیرہ فراہم کیے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ خواتین کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے اے سی اور اکانومی کلاس میں کیبن بھی مشخص ہوں گے۔

منجانب : ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی

31/12/2022

Happy New Year 🎉❤️

16/12/2022

‏پاکستان ریلوے کے مسافروں کیلیے اچھی خبر

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر پاکستان ایکسپریس کی 23 دسمبر سے بحالی

19 کوچز پر مشتمل ٹرین میں 6 اے سی کوچز اور 1 ڈائننگ کار بھی شامل

ایڈوانس بکنگ کا آغاز کر دیا گیا

15/12/2022

‏ریلوے کے معزز مسافروں کے لیے خوشخبری

وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایت پر فرید ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

ٹرین 22 دسمبر سے 18 کوچز کے ساتھ چلے گی

ایڈوانس بکنگ کا فوری آغاز کر دیا گیا ہے

10/11/2022

راولپنڈی (پ ر ) آج مورخہ 10.11.2022 سے پاکستان ریلوے کی جانب سے ہزارہ ایکپریس کو بحال کر دیا گیا ہے ہزارہ ایکسپریس کو حالیہ سیلاب کی وجہ سے مورخہ 26.08.2022 سے معطل کر دیا گیا تھا ۔ہزارہ ایکسپریس حویلیاں سے براستہ راولپنڈی ۔ سرگودھا ۔شور کوٹ۔ ملتان۔ کراچی کے لیے چلائی گئی ہے۔آنے والے چند ایام میں مزید ایکسپریس مسافر گاڑیا ں بھی بحال ہو جائیں گی اور مسافروں کو بہترین سفری سہولیات میسر ہو جائیں گی۔

10/11/2022

پاکستان ریلویز کا 20 نومبر سے پشاور تا کراچی عوام ایکسپریس اور پشاور تا کوئٹہ جعفر ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ کے عوام ریزویشن آفس اور آن لائن بکنگ ایپ سے اپنی بکنگ کراسکتے ہیں

واضح رہے ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ٹرین آپریشن معطل کردیا گیا تھا
وفاقی وزیر ریلوے کی خصوصی ھدایت پر مسافروں کی سہولت کے لیے مرحلہ وار ٹرین آپریشن شروع کیا جا رہا ہے
20 نومبر کو جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے اپنے مقررہ وقت صبح 7بجے راوانہ ہوگی جو اپنے مقررہ سٹیشنوں پر سٹاپ کرتے ہوۓ اگلے دن کوئٹہ پہنچے گی

20 نومبر کو عوام ایکسپریس کراچی کے لیے پشاور کینٹ سے اپنے مقررہ وقت صبح 8.15 بجے راوانہ ہوگی جو اپنے مقررہ سٹاپ کرتے ہوۓ اگلے دن شام کراچی پہنچے گی

29/10/2022

20.11.2022 سے جعفرایکسپریس کو مچھ سے پشاور تک چلانے کا اعلان کر دیا گیا.

27/10/2022

‏75 سال قبل، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا تھا۔ کشمیری آج بھی اس غیر قانونی قبضے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔

پاکستان ریلویز کشمیری بہن بھائیوں کی حق خودارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے۔

24/10/2022

پاکستان ریلویز نے جن ریل گاڑیوں کو بحال کردیا ہے ان میں شامل ہیں
رحمان بابا ایکسپریس، خیبر میل ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، سکھر ایکسپریس، ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس

پاکستان ریلوے نے جن ریل گاڑیوں کو بحال کرنے کی تاریخ دی ہے وہ کچھ ایسے ہے
1 نومبر: تیزگام ایکسپریس
10 نومبر: ہزارہ ایکسپریس
20 نومبر: بہاالدین ذکریا اور عوام ایکسپریس
25 نومبر پاکستان ایکسپریس

گرین لائن ایکسپریس، سر سید ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، فرید ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس، جعفر ایکسپریس، اور بولان میل ایکسپریس کی بحالی کی فلحال کوئی تاریخ نہیں دی گئی ہے،
جیسے ہی کسی بھی ٹرین کی بحالی کی تاریخ دی جائیگی ہمیشہ کی طرح تمام فیسبک گروپ اور پیجز کے زریعے آپ سب کو اطلاع کردی جائیگی
لہذا ہر ٹرین کا الگ الگ سے نام لے کر پوچھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔۔۔

30/09/2022

30ستمبر 2022

ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت وزارت ریلوے سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس۔

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں 2 اکتوبر 2022 سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کر نے کا فیصلہ ۔

پاکستان ریلوے نے یہ فیصلہ مسافروں کی مشکلات کے پیش نظر کیا ہے۔

پہلے سے روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں میں خیبر میل ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کو 2 اکتوبر 2022 سے روہڑی کی بجائے کراچی تک چلانے کا فیصلہ .

5 اکتوبر 2022 سے لاہور اور کراچی کے درمیان قراقرم ایکسپریس ،کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو بھی اپنے مقررہ روٹ سے بحال کرنے کا فیصلہ ۔

لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کا اوسط دورانیہ تقریباً 22گھنٹے رکھا گیا ہے ۔

انِ تمام ٹرینوں کواضافی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا۔

سفری دورائنے کا جائزہ 30 روزکے بعد لیا جائے گا اور بتدریج کم کیا جائے گا ۔

Want your business to be the top-listed Transport Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Beauty of RailwayMorning at Lahore Station #lahore #railway #beauty #foryou #fyp
#foryoupage #train #lahore #public #puppy
Beauty✨❤
Beauty Of Pakistan Railways
Nawaz Sharif Express Special Train at Khanewal Junction#21nov #lahore
Pakrail Official
Fun
Balochistan 🥀
احتیاط کیجئے
پاکستان ریلویز کی طرف سے اہلیان وطن کو جشن آزادی مبارک

Address

Lahore

Other Lahore transport services (show all)
Apni Rail Apni Rail
80 C, Model Town
Lahore, 54770

Our aim is to make the booking and traveling by train as seamless as possible so that it’s easier for you to make greener travel choices.

Musafir Pakistan Musafir Pakistan
Lahore

Musafir Channel https://www.youtube.com/channel/UCya020MMVfy_ZgIAaexSUQQ

Pakistan Railwayzz Pakistan Railwayzz
Lahore
Lahore

Nasa12k Nasa12k
Lahore Railway Station
Lahore, 54840

Pakistan Railways forms the lifeline of the country by catering to its needs for large-scale movemen

Rail Spotter Rail Spotter
Lahore

Hy Guys I Am Aswad Shahzad A Railfain

How To Drive A Train How To Drive A Train
Lahore
Lahore, 54000

Here is the all stuff related to Trains and Railroads

Trains City Trains City
Lahore

� Train city is the city of locomotive all around the world and also about train journey.

Pakistan Railways Fan Information Pakistan Railways Fan Information
Railway Road
Lahore, 54000

Pakistan Railway Information FAN page . We will share information about Pak Rail time table for Fans

Casco Signal Ltd Casco Signal Ltd
E-116 DHA EME
Lahore

providing urban rail transit Signalling system with advanced CBTC system.