Musafir Pakistan

Musafir Pakistan
20/02/2024

ڈیرہ نواب کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی
کراچی سے لاہور ٹریک پر ٹرین لائن معطل
لاہور سے روانہ ہونیوالی 3 ٹرینیں خانیوال، لودھراں اسٹیشن پر روک دی گئیں
روکی گئی ٹرینوں میں ،قراقرم، ملت اور علامہ اقبال ایکسپریس شامل ہیں
سمہ سٹہ سے ریلیف ٹرین روانہ
جب تک ریسکیو آپریشن مکمل نہیں ہوتا مین لائن کو نہیں کھولا جائے گا

14/02/2024

Choose Your Favourite

1: Karachi Cant. Station
2: Lahore Junction

Photos from Musafir Pakistan's post 03/02/2024

کی تاریخ میں آج کا دن 😍

3 فروری 2012ء
#لاہور اور #کراچی کے درمیان کا افتتاح ہوا
اس وقت ٹرین نمبر 303 اپ / 304 ڈاؤن تھا ۔ کچھ عرصہ قبل یہ نمبر 33 اپ/ 34 ڈاؤن کر دیا گیا ہے
منقول

09/01/2024

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 15اپ اور 16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس کو اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کا اسٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

KaraKarom Express Main Shadeed Dhund main Karachi sey Lahore | #karachi #lahore 31/12/2023

https://youtu.be/jIDt6zca9t4?si=_ZveFE2XKlAUcgFi

کراچی سے لاہور
شدید دھند میں انجن ڈرائیور کا ہنر
مسافر گاڑیاں لیٹ۔۔۔مسافر پریشان

Must Watch and Subscribe

KaraKarom Express Main Shadeed Dhund main Karachi sey Lahore | #karachi #lahore Karachi sey Lahore tk 41UP Main Shadeed Dhund Main Safar..GEU40 Ki Bahtreen Performance Hmesha ki trhan travel pakistankarakoramexpress karachipakistanrailwa...

LHR sey Karachi ka KaraKarom Express Main badtreen Safar #musafirchannelpak #pakistanrailway 23/12/2023

https://youtu.be/iIGvHvJfVGk?si=vFCsc2cag6GUOyhh

ملک کی دوسری بڑی اور نان سٹاپ ٹرین
پاکستان ریلوے کے افسران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
تاریخ کا بدترین تجربہ
Must Watch and Subscribe

LHR sey Karachi ka KaraKarom Express Main badtreen Safar #musafirchannelpak #pakistanrailway لاہور سے کراچی نان سٹاپ قراقرم ایکسپریس میں بدترین سفر۔۔لیٹ ہونے کی وجہ سے ریلوے انتظامیہ نے ریل کار کے پرانے کوچز لگا کر لاہور سے روانہ کر دیا۔۔صرف ایک دن ک...

23/12/2023

2DN Khayber Mail ki Karachi Aamd

Photos from Musafir Pakistan's post 14/12/2023

پاکستان ریلوے کو سیلاب کی وجہ سے بند بولان میل چلانے کا فیصلہ

11/12/2023

Beautiful Reservation Office Pakistan Railway Lahore

16/08/2023

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کردیا

Exclusive Talk With DS Multan Division | Record Earning of Multan Division| #musafirchannelpak 21/07/2023

https://youtu.be/v1Z3eqLcj4A

شالیمار ایکسپریس کا مستقبل ملتان سے وابستہ
ملتان ڈویزن کی شاندار پرفارمنس
ڈی ایس ملتان کے ساتھ خصوصی گفتگو
Must Watch And Subscribe

Exclusive Talk With DS Multan Division | Record Earning of Multan Division| #musafirchannelpak FOR MORE UPDATES SUBSCRIBE AND KEEP WATCHING MUSAFIR CHANNEL

Pakistan Railway K Mehnti Mulazmin key sath Safar| Jgah Jgah Istqbal|LHR to KWL| #musafirchannelpak 16/07/2023

https://youtu.be/lqpwMDpCd7A

خوشیوں کے لمحات ریلوے کے ساتھ
پاکستان ریلوے کے محنتی ملازمین کے ساتھ ایک دن
Must Watch and Subscribe

Pakistan Railway K Mehnti Mulazmin key sath Safar| Jgah Jgah Istqbal|LHR to KWL| #musafirchannelpak A memorable Journey with Central President of Prem Union Pakistan Sheikh Muhammad Anwar and Senior Reporter of GTV Waheed Gujjar in Shalimar Express Meeting ...

13/07/2023

Washrooms in Train Were Introduced After this Latter

Shalimar Express ka Route Tabdeel |Faislabad Amad |LHR TO KWL | #musafirchannelpak #pakistanrailway 04/07/2023

https://youtu.be/It4UgoKGhLI

شالیمارایکسپریس کا روٹ تبدیلی کے بعد پہلا سفر
جی ای یو 40 کی شاندار پرفارمنس
لاہور سے خانیوال کا یادگار سفر

Shalimar Express ka Route Tabdeel |Faislabad Amad |LHR TO KWL | #musafirchannelpak #pakistanrailway First Departure of Shalimar Express From Lahore to Karachi Via FaislabadMemorable Journey in Full RainFOR MORE UPDATES SUBSCRIBE AND KEEP WATCHING MUSAFIR CH...

17/06/2023

پاکستان ریلوے نے شالیمارایکسپریس کے روٹ تبدیل کردیا،،شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصلہ فیصل آباد کراچی جایا کرے گی،،نوٹیفکیشن جاری،،شالیمارایکسپریس کو بحالی کے بعد براستہ ساہیوال چلایا گیا تھا، مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے روٹ میں تبدیلی کی

Shalimar Express ka Purana Route Bahal.. | Railway Mulazmin K lyn Achi Khabar | #musafirchannelpak 14/06/2023

https://youtu.be/NgLD9XirVhI

شالیمار ایکسپریس کا موجودہ روٹ مسئلہ بن گیا
شالیمار ایکسپریس میں خسارے کا ذمہ دار کون
ترجمان پاکستان ریلوے کی ملازمین کے لیے خوشخبری
Watch and Share

Shalimar Express ka Purana Route Bahal.. | Railway Mulazmin K lyn Achi Khabar | #musafirchannelpak FOR MORE UPDATES SUBSCRIBE AND KEEP WATCHING MUSAFIR CHANNEL

Photos from Musafir Pakistan's post 11/06/2023

5اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37'اپ فرید ایکسپریس بہت بڑے حادثے سے بچ گئی

گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا


گرین لائن گھوٹکی ریلوے اسٹیشن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کررہی تھی

لوپ لائن کے قرین جاکر انجن پٹڑی سے اتر گیا

05/06/2023

لاہور ریلوے جنکشن 😍

11/05/2023

غریب کی سواری ریل گاڑی کی بحالی کا سلسلہ جاری

پاکستان ریلوے نے کراچی اور ملتان کے مابین چلنے والی بہاولدین ذکریا ایکسپریس کو بحال کردیا

بہاولدین ذکریا ایکسپریس یکم جون سے بحال ہوگی

بہاولدین ذکریا ایکسپریس موسم گرما کے شیڈول کے مطابق ملتان اور خراچی سے بیک وقت روانہ ہوگی

پاکستان ریلوے نے بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

07/05/2023

رک سٹیشن، جہاں کوئی ریل نہیں رکتی

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سکھر اور شکارپور کے سنگم پر ایک صدی سے زائد قدیم ایسا ریلوے سٹیشن قائم ہے جو منصوبے کے مطابق بڑا جنکشن سٹیشن بننا تھا مگر حالات نے ایسی کروٹ بدلی ہے کہ رک سٹیشن پر کوئی اہم ریل نہیں رکتی۔

اپریل کی ایک گرم دوپہر کو جب ہم رک سٹیشن پہنچے تو وہاں ایک سٹیشن ماسٹر اپنے مددگار ملازم کے ہمراہ بیٹھے تھے۔ دونوں ریلوے ملازمین کے سوا رک سٹیشن کی بڑی عمارت کے اندر یا باہر کوئی آدمی موجود نہیں تھا۔ ریلوے ٹکٹ گھر اور انتظارگاہ صدی سے ایسے ویران لگ رہے تھے جہاں کبھی مسافروں کا رش نہ رہا ہو۔

رک سٹیشن کے موجودہ سٹیشن ماسٹر عبدالوحید نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ رک سٹیش پر کوئٹہ اور کراچی جانے والی کسی ٹرین کا سٹاپ نہیں ہے۔ صرف ایک مقامی ٹرین شہباز ایکسپریس دن میں ایک دو مرتبہ لاڑکانہ سے آتے جاتے رکتی ہے۔

پاکستان ریلوے ریکارڈ کے مطابق سوا ایک صدی قبل برطانوی راج کے دوران افغانستان تک رسائی کے لیے جو ریلوے منصوبہ بنایا گیا تھا اس میں رک سٹیشن کا کلیدی کردار بننا تھا۔

برطانوی راج کے ریلوے حکام نے جو منصوبہ بنایا تھا اس کے مطابق سکھر سے بلوچستان کے علاقے جھٹ پٹ اور ہرنائی سے ہوتے ہوئے ریلوے ٹریک کو چمن سرحد پار کرنے کے بعد افغانستان میں قندہار تک پہنچنا تھا۔ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کے دفتر میں محفوظ نقشوں کے مطابق اس وجہ سے سکھر سبی ریلوے سیکشن کو قندہار سٹیٹ ریلوے کہا اور لکھا جاتا تھا۔

رک سٹیشن کی عمارت پر ایک طرف قندہار سٹیٹ ریلوے کا انگریزی کا مخفف کے ایس آر لکھا ہوا ہے اور دوسری طرف انڈس ویلی سٹیٹ ریلوے کا مخفف آئی وی ایس آر تاحال لکھا ہوا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ ماضی میں دو بڑی عالمی طاقتوں روس اور برطانیہ نے وسط ایشیا تک اپنی فوجوں کی رسائی ممکن بنانے کے لیے افغانستان تک پہنچنا ضروری سمجھا اور دونوں نے کوششیں شروع کردی تھیں۔

مگر اٹھارہ سو تراسی میں جب وسط ایشیا میں روس مارو تک پہنچ گیا تو سکھر سے شروع کیے گئے ریلوے ٹریک کو سبی اور کوئٹہ کی طرف موڑ دیا گیا۔

ریلوے کے ڈویژنل دفتر سکھر کے حکام کے مطابق رک سٹیشن جس مقصد کے لیے تعمیر کیا گیا تھا اس کا استعمال اس طرح کبھی نہیں ہوسکا ہے۔

رک سٹیشن پر ریلوے افسران اور چھوٹے ملازموں کی ایک کالونی تاحال موجود ہے جہاں افسران کے چھ بنگلے اور دیگر ملازموں کے آٹھ کوارٹر تعمیر کیے گئے تھے جو اب بھوت بنگلے بن چکے ہیں۔اس کے علاوہ ریلوے ہسپتال کی عمارت بھی موجود ہے۔

رک سٹیشن پر دور سے آنے والی اور کوئلہ پر چلنے والی ٹرینوں کے لیے پانی اور ایندھن بھرنے کا نظام بھی موجود ہے۔

رک سٹیش پر فرسٹ کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے جو انتظار گاہ بنائی گئی تھی اس کا فرنیچر تو غائب ہے مگر ایک کرسی ٹیبل تاحال مضبوط اور پھولوں سے سجے ٹائلز پر موجود ہے۔

رک سٹینش کے قریب بسنے والے عام لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر سٹیشن پر ٹرینوں کے سٹاپ ہوں تو وہ روڈ سے زیادہ ترجیع ریل کو دیں گے۔ رک شریف گاؤں کے ایک بزرگ علی محمد نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنی جوانی سے رک سٹیشن کو ایک حسرت سے دیکھ رہے ہیں کہ کب رک سٹیشن کی رونقیں بحال ہوں گی اور کوئٹہ یا کراچی کے لیے وہ رک سٹیشن سے ریل پر سوار ہوں گے۔ ’مگر برسوں سے میری حسرت صرف حسرت ہی رہی ہے۔‘

مقامی بزرگوں کو ستر کی دہائی کا وہ دن بھی یاد ہے جب پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے ریل کے ذریعے لاڑکانہ جاتے ہوئے رک سٹیشن کے ایک چبوترے پر کھڑے ہوکر خطاب کیا تھا۔

سندھ میں رک سٹیشن ایک صوفی گائک بھگت کنور رام کے قتل کی وجہ سے مقبول ہے جہاں قیام پاکستان کے دوران ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے دوران کنور رام کو بندوق مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔

رک سٹیشن پر کنور رام کی یاد میں کوئی یادگار تعمیر نہیں کی گئی نہ ہی ان کا نام کہیں لکھا ہوا نظر آتا ہے۔
یہ تحریر رضا علی عابدی صاحب کی کتاب ریل کہانی سے لی گئی ہے ۔ یہ ایک پرانی تحریر ہے ۔ اب مدت ہوئی شہباز ایکپریس بند ہوئے بھی ایک مدت گزر چکی ۔

29/04/2023

ٹرین جہاں مرضی کی ہو ٹرین ٹرین ہوتی ہے۔۔۔😁

27/04/2023

پاکستان ریلوے نے یکم مئی 2023 سے کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 27آپ 28ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کردی

01 مئی 2023 سے لیکر 15 مئی 2023 تک 15 دونوں کے لیے شالیمار ایکسپریس کے تمام کلاسوں میں 20٪ تک کا ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

15 مئی 2023 سے 30 مئی 2023 تک 15 دونوں کے لیے شالیمار ایکسپریس کی کلاسوں میں 10٪ کا ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

تمام کرایوں میں کمی ایڈوانس اور کرنٹ بکنگ پر دیے جائیں گے۔

جبکہ پہلے سے کی گئی ریزرویشن کا ڈسکاؤنٹڈ ریفنڈ بھی واپس دیا جائیگا۔

27/04/2023

کراچی سے لاہور جانے والی 15 آپ کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 17 بزنس کلاس میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے

25/04/2023

https://youtu.be/oxT2YnvHFk0
Green Line in Lahore

21/04/2023

https://youtu.be/Q-X1VGcE_l0
Lahore Station ka Mashoor Quli

LHR STATION KA ASHFAQ FILM | Mashoor quli | #musafirchannelpak #pakistanrailway #nabeelnaqvi 21/04/2023

https://youtu.be/Q-X1VGcE_l0

Lahore Station Ka Mashoor Quli
Railway sey Muhabat main Nazam Likh Dali
Must Watch and Subscribe

LHR STATION KA ASHFAQ FILM | Mashoor quli | #musafirchannelpak #pakistanrailway #nabeelnaqvi LAHORE RAILWAY STATION KA MASHOOR QULI ASHFAQ JO APNI NAZAM KI WJAH SYE INDIA TK MAIN MASHOOR HEYFOR MORE UPDATES SUBSCRIBE AND KEEP WATCHING MUSAFIR CHANNEL

Lahore To Khanewal | Yaadgar Safar | #musafirchannelpak #pakistanrailway #vlogs #nabeelnaqvi 20/04/2023

https://youtu.be/zNF1HjsL4ME

LHR to KWL
10 DN ko Dilchasp Journey
Watch and Subscribe Please

Lahore To Khanewal | Yaadgar Safar | #musafirchannelpak #pakistanrailway #vlogs #nabeelnaqvi A Complete Journey From Lahore to Khanewal in 10 Down Allama Iqbal ExpressFOR MORE UPDATES SUBSCRIBE AND KEEP WATCHING MUSAFIR CHANNEL ...

20/04/2023

15 اپ ZCU 30 کے ساتھ لاہور میں داخل ہوتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Transport Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ڈیرہ نواب کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی  کراچی سے لاہور ٹریک پر ٹرین لائن معطل لاہور سے روانہ ہونیوالی 3 ٹرینیں خانیو...
2DN Khayber Mail ki Karachi Aamd
8DN Tezgam Exp On fireوی آئی پی تیزگام سپر سپیڈ میں #musafirchannelpak
Derailment of Green Line #musafirchannelpak
لاہور ریلوے جنکشن 😍
Tezgam Exp in LHR#musafirchannelpak
ٹرین جہاں مرضی کی ہو ٹرین ٹرین ہوتی ہے۔۔۔😁

Category

Address

Lahore

Other Railway Stations in Lahore (show all)
Pakrail Official Pakrail Official
Lahore

Pakistan Railways Information Desk

Pakistan Railwayzz Pakistan Railwayzz
Lahore
Lahore

Nasa12k Nasa12k
Lahore Railway Station
Lahore, 54840

Pakistan Railways forms the lifeline of the country by catering to its needs for large-scale movemen

Rail Spotter Rail Spotter
Lahore

Hy Guys I Am Aswad Shahzad A Railfain

How To Drive A Train How To Drive A Train
Lahore
Lahore, 54000

Here is the all stuff related to Trains and Railroads

Pakistan Railways Fan Information Pakistan Railways Fan Information
Railway Road
Lahore, 54000

Pakistan Railway Information FAN page . We will share information about Pak Rail time table for Fans