Pakistan Railways Fan Information
Pakistan Railway Information FAN page . We will share information about Pak Rail time table for Fans Pakistan Railways Information .
Beautiful Photos of Pakistani railways journey , Railway trains , Railway track and railway stations . Information about Pakistan Railways trains time table and railway fare .
بولان میل نے طویل بندش کے بعد اپنا سفر دوبارہ شروع کر دیا. تمام دوستوں کو مبارکباد
Bolan Mail Train Timings Karachi Quetta 2023 Bolan Mail is a Pakistani express train.Bolan Mail train timings on all stops of train according to the latest time table of Pakistan railway.
اکبر ایکسپریس مارچ 2024 سے بحال ہو جائے گی
انشاء اللہ
ڈیڑھ سال کے طویل انتظار کے بعد عوام ایکسپریس نے اپنا سفر دوبارہ شروع کر دیا.
تمام ریل لورز کو مبارکباد
Awam Express Train Timings Karachi Peshawar 2020 Awam Express is a Pakistani express train.Awam Express train timings on all stops of train according to the latest time table of Pakistan railway
بولان میل 25 دسمبر سے اپنا سفر دوبارہ شروع کر رہی ہے
ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
خداآباد کے قریب موہنجوداڑو ایکسپریس اور ٹرک کی ٹکر
یہ شاندوار انجن کو ریلوے کی شان بڑھاتے تھے ۔
مردان جنکشن ریلوے اسٹیشن
Mardan Railway Station
#مردان
سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن بلوچستان
#سپزنڈ
پاکستان ریلوے کی خوبصورتی
سمہ سٹہ جنکشن ماضی میں ریلوے کا ایک اہم جنکشن تھا ۔ اور یہاں ایک بہت بڑا یارڈ تھا۔مگر آج یہاں صرف ماضی کی یادیں رہ گیئں ہیں
فاروق آباد ریلوے اسٹیشن
#فاروقآباد
مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن
#مظفرگڑھ
مندرہ ریلوے اسٹیشن
#مندرہ
پاکستان ریلویز کو اخراجات کو کم کرنے اور دستیاب ٹیکنالوجی بروئے کار لانے کے لیے شمسی توانائی کے نظام پر منتقل کیا جارہاہے۔ پاکستان ریلوے نے نجی شعبے کی مدد سے سولر پینل کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اس معاملے میں جلد ہی تجاویز طلب کی جائیں گی۔
حال ہی میں، پاکستان ریلویز نے مسافروں اور ٹرین ڈرائیوروں کی آسانی کے لیے دو ایپلی کیشنز ، ’ڈیجیٹل ریلوے ڈرائیونگ سسٹم‘ اور ’آر اے بی ٹی اے‘ ایپس بھی لانچ کیں ، جو جدید ترین ٹیکنالوجی اپنانے کا عزم ظاہر کرتی ہیں۔
شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کے تحت 40 ملین روپے کی لاگت سے 45 ریلوے اسٹیشنوں اور پشاور، راولپنڈی، لاہور، ملتان، سکھر اور کراچی ڈویژن کے دفاتر میں سولر پینل لگائے جائیں گے۔
پہلے مرحلے میں پاکستان ریلویز نے پشاور میں 3، راولپنڈی ڈویژن میں 5 ، لاہور ڈویژن میں 20، ملتان ڈویژن میں 4، سکھر ڈویژن میں 5 ، کوئٹہ ڈویژن میں 3 اور کراچی ڈویژن میں 5 پوائنٹس کا انتخاب کیا ہے۔
حویلیاں ریلوے اسٹیشن
#حویلیاں
موسم سرما کوئٹہ ریلوے سٹیشن برفباری کا منظر
#کوئٹہ
منڈی بہاؤالدین ریلوے اسٹیشن
ٹرین میں سفر کرتے وقت احتیاط ضروری ہے۔ دروازے میں کھڑے ہونے سے نقصان ہو سکتا ہے۔
اپنی جان کی حفاظت کیجیے، احتیاط سے کام لیجیے
حاصل پور ریلوے ایک اسٹیشن۔ ایک وقت تھا جب یہاں بھی رونقیں ہوتی تھیں
گوجر خان ریلوے اسٹیشن
#گوجرخان
ایک چھوٹا سا ریل سٹیشن گھنگریلہ
رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن
سوہاوہ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین داخل ہوتے ہوئے۔
#سوہاہ
عوامی ٹرین عوام ایکسپریس 20 دسمبر سے بحال ہو رہی ہے. پاکستان ریلوے نے اس کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے. نیا ٹائم اور سٹاپ چیک کریں
#عوامی
عوام ایکسپریس ایڈوانس بکنگ شروع
عوام ایکسپریس کو 20 دسمبر 2023 سے بحال کیا جارہا ہے.
تمام دوستوں کو مبارکباد
جیکب آباد جنکشن ریلوے سٹیشن
#جیکبآباد
قلعہ عبداللہ ریلوے اسٹیشن کا ایک منظر
عوام ایکسپریس کو دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ
کیرج شاپ کو 18بوگیوں کی تیاری کی ہدایات جاری کردی گئیں
شالیمار ایکسپریس کو اپنے مقررہ روٹ کراچی لاہور کراچی براستہ ملتان اور فیصل آباد پر ایک ماہ کے لیے مزید توسیع
چک لالہ ریلوے سٹیشن
#چکلالہ
ایک غیر معروف ریلوے اسٹیشن ہریا
#ہریا
جہلم ریلوے اسٹیشن کا ایک منظر
رحمان بابا ایکسپریس کء حافظ آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر
بھیرہ ریلوے اسٹیشن
#بھیرہ
ملتان ، خانیوال اور ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر رابطہ سسٹم نصب کر دیا گیا. اب مسافر خود ٹکٹ بک کر سکیں گے.
واں بھجڑاں ریلوے اسٹیشن
ریلوے ملتان ڈویژن کامیاب ٹرین آپریشن کے لئے انسپکشن ڈیوٹی کا شیڈول جاری
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن موسم سرما کی برف باری کے بعد
#کوئٹہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Lahore
54000
80 C, Model Town
Lahore, 54770
Our aim is to make the booking and traveling by train as seamless as possible so that it’s easier for you to make greener travel choices.
Lahore Railway Station
Lahore, 54840
Pakistan Railways forms the lifeline of the country by catering to its needs for large-scale movemen
Lahore
� Train city is the city of locomotive all around the world and also about train journey.
E-116 DHA EME
Lahore
providing urban rail transit Signalling system with advanced CBTC system.