Hafiz muhammad sheraz hussaini

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے۔💞

بات اب تک بنی ہوئی ہے۔💯💞

19/03/2023

مراثیوں کے ہاتھ مائک لگ گیا ہے۔
ان کی چیخیں چیک کرو۔
کیا یہ نعت پڑھ رہے ہیں یہ نعت کا مذاق بنا رہے ہیں۔😭😭

26/01/2023

کیوں کرتے هو اتنا غرور اے خاکی
خاک هوجاؤگے آخرخاک میں

04/12/2022

یا رسول اللہ انظر حالنا😭

11/11/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️...............

10/11/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

04/11/2022

دنیا نے دیکھا اور ہمیشہ دیکھے گی کہ۔۔۔۔✨
عشق_مصطفی ہو یا محبت مرتضی شیر خدا❣️
الفت صحابہ ہو یا عقیدت اہلبیت❤️
عطاری ہمیشہ آگے ہوتے ہیں♥️
کیوں کہ یہ جس ساقی سے جام عشق و محبت پیتے ہیں💕
اہل سخن اسے عطار کہتے ہیں⁦❤️⁩😍💯

02/11/2022

*😊میں نے دیکھا ہے بہت غور سے آپ کو!🥰*

😊 آپکے چہرے پہ یہ مسکراہٹ کمال لگتی ہے !! 💚

29/10/2022
15/10/2022

ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
انشاءاللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے ❤

Photos from Hafiz muhammad sheraz hussaini's post 10/09/2022

کیا واقعی ہم سب اتنے ہی اچھے ہیں جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہیں؟
اگر واقعی اچھے ہیں تو پھر ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیوں ہے؟🙄

07/09/2022

_*قادیانی، ہمارے نزدیک پیر مہر علی شاہ صاحب کے کتے کے پیشاب کے بھی برابر نہیں🔥*
*کوئی قادیانی کتنا ہی مال دار یا دنیاوی تعلیم کا چمپین ہو ہم اسے کتے سے بھی بدتر سمجھتے ہیں کیوں کہ قادیانیوں کو کتا کہنا کتے کی بھی توہین ہے😐*_

07/09/2022

7ستمبر تحفظ ختم نبوت کا دن ہے
اس دن قادیانیوں کو پاکسان آئین میں بھی غیر مسلم قرار دیا گیا

27/08/2022

اس وقت پاکستان کے چاروں صوبوں میں سیلابی صورتحال ہے 🌊
یا اللہ ہم مانتے ہیں ہم بہت گناہ گار ہیں لیکن مالک تیرے محبوب کی امت اس وقت بہت پریشان ہے رحمت کی نظر فرما دے💦
🙏😭🙏

21/08/2022

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا:

آپ لوگوں کے ساتھ دوستی کیوں نہیں کرتے؟
انہوں نے کہا: جدائی کے ڈر سے!

[ طبقات الحنابلة:ج 1 ص 186 ]

اقول کما یقول امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ

08/08/2022

✍️✍️پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں..
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا

حق اور باطل کو جان کے جیو...💯❤️

از۔حافظ محمد شیراز حسینی

08/08/2022

کمال ہے یار😢
گھر میں فوتگی ہوئی ہے
اور رات بھر مریدوں کے ساتھ گزاری جا رہی ہے ❤️جب ایسی ادائیں دیکھتا ہوں مرشد کی تو رشک آتا ہے اور کہنا پڑ جاتا ہے 😘
عطار جیسا کوئی نہیں بس بات ختم ❣️

31/07/2022

سنا ہے آج بھی شیطان کے چیلے باب عمر سے نہی گزر سکتے۔
حضرت عمر کا خوف آج بھی کالے شیطانوں پر طاری ہے ۔
❤️💪

31/07/2022

خود چل رہا تھا پیدل، خادم تھا سواری پر ❤
عُمرؓ سا کوئی ہم نے حکمراں نہیں دیکھا 🥺

30/07/2022

بڑی عمرکی عورت سے شادی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں یہ سنت💕 نبوی صلی الله علیہ وسلم 💕ہے

29/07/2022

گہری بات🙄
اگر تمھیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے،

تو تم کوئی اور ساتھی نہ چُنو گے سوائے عشق (حقیقی)کے....!!

"مولانا جلال الدین رومی

29/07/2022

ابوبکرؓ میری جان
عمرؓ میری شان
عثمانؓ میری آن
علیؓ میرا ایمان
❤️😇

29/07/2022

جن کو ابراہیمؑ نے مانگا اُنہیں محمدؐ کہتے ہیں اور جنہیں محمدؐ نے مانگا اُنہیں عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں ❣️

26/07/2022

جب دعوت اسلامی بنانے کیلئے امام نورانی علیہ الرحمہ پر علماء کا اجلاس چل رہا تھا تو وہاں بڑی بڑی دستار اور جبے والے جید علمائے کرام موجود تھے لیکن اس کے باوجود دعوت اسلامی کی کمان سنبھالنے کیلئے ایک ایسے شخص کو چنا گیا جو فقط کتابوں کا مطالعہ کرنے والا ایک مبلغ تھا
لیکن قربان جاؤں ان بزرگوں کی دور اندیشی پر کے جس شخص کو انہوں نے چنا اس شخص نے ان بزرگوں کی سلیکشن لاج رکھی ہوئی ہے الحمدللہ اہلسنت کا دنیا میں وہ عروج بخشا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی
اس شخصیت کو ہم امیر اہلسنت الیاس قادری کہتے ہیں 🥰

12/07/2022

ذرا سوچیں!

08/07/2022

💯(☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ☝)💯

15/11/2021

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥

کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا 😍

05/11/2021

جمعہ مبارک😊

03/11/2021

میں نے اپنے خدا پر چھوڑ دیا ہے

فیصلہ آستین کے سانپوں کا ✨
😐

03/11/2021

‏"رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Other Public Figures in Lahore (show all)
Ernest Shams Ernest Shams
Lahore

www.ernestshams.com Ernest Shams is a retired Lieutenant Colonel From Pakistan Army, Church Leader

USAMA SAEED USAMA SAEED
Lahore

Tirzah Shams Tirzah Shams
124-A, Askari Housing Complex, Gulberg III
Lahore, 54660

“My words dance to their rhyme They stand proud on their stage” Trying to showcase my own uniqu

In the memory of Professor Khursheed Alam Gill In the memory of Professor Khursheed Alam Gill
House # 10, Housing Society Inside Forman Christian College
Lahore, 54200

Shafiq Sb Shafiq Sb
FAST-NUCES, B-Block Faisal Town
Lahore

By fans of Shafiq Sb for showing their sincere gratitude and appreciation for one of a brilliant mind of Pakistan ...

Tahir Tahir
Lahore

M SALMAN M SALMAN
Lahore

Parvez Rahmat Ullah Parvez Rahmat Ullah
469-P, DHA
Lahore

Dr. Naeem Majeed Dr. Naeem Majeed
Lahore

*NM*

|Cobra:XS| THE CS CLAN |Cobra:XS| THE CS CLAN
Lahore, 54200

|Cobra:XS| is a Finest Oldest and Strongest Clan in Counter-strike

Tahir Yazdani Malik Tahir Yazdani Malik
Office # 4, Fourth Floor, Liberty Shopping Center , Commercial Zone, Liberty Market Lahore
Lahore, 54660

Social Advocate,Strategic Thinker , providing solutions to individuals, Educational Institutions, Municipal Corporations, Donar Agencies and Governments

Dr. Naveed A Malik Dr. Naveed A Malik
M. A. JINNAH CAMPUS, DEFENCE Road, OFF RAIWIND ROAD, LAHORE
Lahore, 54000

This Page was created by Dr. Naveed's Student to motivate Dr. Sb's all students wherever they are ri