Hashmi Tonsvi 110
You may also like
سُلطان العلما علامہ غضنفر عباس تونسوی
Subscribe Ytube Now : https://youtube.com/@Hashmitonsvi110
سلطان ال شعرا ،شوکت رضا شوکت ، جناب اشفاق حیدر جیو ،علامہ نعلین عبّاس ہاشمی کی دعوت ولیمہ کے موقع پر (بہاولپور)
فرزند سلطان ال علماء ، امیر محمد رضا ہاشمی صاحب
ذاکر عمار حیدر
زوار منور حسین ماتمی
علامہ نعلین عبّاس غضنفر ہاشمی کی شادی کے موقع پر
شادی مبارک ❤️🫀
سید آفتاب شاہ آف لیہ ،زوار منور حسین ماتمی شادی علامہ نعلین عبّاس ہاشمی کے موقع پر
*شادی مبارک علامہ نعلین عبّاس غضنفر ہاشمی صاحب* 🌼
*بہلول عالم غیب جانتا ہے ۔ ۔۔*
علّامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی صاحب
Challenge By Qibla Miss you 😘😘
دربار میں جب مولا حسن(ص) امیرشام(لع) کی ماں کا ذکر کیا۔۔۔۔۔
غضنفر عباس تونسوی ہاشمی
الرٹ:
Hashmi Tonsvi 110
786_110
یا علی علیہ السلام مدد ۔
سلطان ال علماء قبلہ علامہ غضنفر عبّاس تونسوی ہاشمی صاحب نے کسی بھی قسم کی کوئی،email ✉️ حسن اللہیاری کو نہیں کی ،
یہ صرف قبلہ کے نام سے منسوب (fan) پیج کی طرف سے کی گئی ۔
جس کا قبلہ صاحب سے کوئی تعلق نہیں ،
؛
قبلہ کا نام لے کر لوگ اب اپنے آپ کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں شکریہ ۔
Offical Account Of Sultan Al Ulma :
FROM : Hashmi Tonsvi 110
Hashmi Tonsvi 110
Admin: ZAIN ABBAS
*🔸آسمان پر لا الہ الا اللہ زمیں پر لا فتح اِلہ علیؐ*
علّامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی صاحب
7 December BARSI Sultan al Ulma Bahawalpur 💕
7 December
شوکت رضا شوکت
✓ منبر پہ سنے ہیں جو لَبہائے غضنفر سے
دنیا کی سماعت ان خطبات کو ترسی ہے
تاریخ گواہ ہے جو کرار کے دشمن پہ
برسوں سے ہی برسا ہے اس شیر کی برسی ہے
House Of Sultan al Ulma Bahawapur join WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/BE0VAB8x4mZBbWgNaNlT6G
Follow now
#اَشْھَدُ_اَنَّا_فَاطِمَةَ_الزَّهْرَا_اَلصِّدِّیٍقَةُ_الْکُبْرَیٰ
https://www.facebook.com/zainabbasbaloch9972?mibextid=9R9pXO
Hashmi Tonsvi 110
سُلطان العلما علامہ غضنفر عباس تونسوی
Subscribe Ytube Now : https://youtube.com/
Follow and share
پہلی برسی ابوالفصاحت علامہ غضنفر عباس تونسوی الہاشمی رح
عجیب مرد تھا جو کبھی ڈرا نہیں۔۔۔۔!
دنیا کا پڑھنا بتا رہا ہے کہہ سب غضنفر رح کو پڑھتے ہیں ٹھیک کہا تھا ظہیر صاحب نے ہمارا مان چلا گیا دنیا نئے فضائل کے نام پہ ہمیں غضنفر رح کے پڑھے فضائل سنا رہی ہے کاش کاش کاش۔۔۔!
آپ ہوتے۔۔۔
یہ مجھے اس منبر کی قسم ہے میرا دعویٰ ہے کہہ اس وقت پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی منبر حسینی لگا ہے وہ صرف مجھ غضنفر رح کو پڑھ رہے ہیں
علامہ غضنفر عباس تونسوی الہاشمی رح
العظمتہ اللّٰہ
سمجھ میں آرہی ہے میری بات
جیو جب تک تمہارا جی چاہے
آپس کی بات ہے تھک تو نہیں گئے
سر اٹھانا
میری آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھو
محشر میں بہت پچھتائے گا وہ شخص جو زندگی میں علی ع کا نام نہیں لیتا
https://www.facebook.com/zainabbasbaloch9972?mibextid=9R9pXO
کون سنائے گا خطبات زبانی میرے بعد!
😔
7 December Black day
Join WhatsApp Group: https://chat.whatsapp.com/BE0VAB8x4mZBbWgNaNlT6G
علم و خطابت کی تاریخ میں غضنفر عباس ہاشمی معجزہ آل محمد ھیں
یہ ایک سال میدان علم میں صدی کے برابر تھا
گزشتہ برس اس وقت قبلہ حیات تھے اور میں ہاسپٹل میں تھا
آج ایک بار پھر میں بہاولپور ہوں
اور قبلہ کی قبر زیارت گاہ کا منظر پیش کر رھی ھے
میری سمجھ سے باھر ھے کہ اتنا بڑا خزانہ علم ایک قبر میں کیسے سما گیا
اختر غدیری
سلطان العلماء ابوالفصاحت مفسر قرآن حافظ خطبات امیرالمومنین و اھلیبیت کشف الحقائق مبلغ اسرار و رموز استادالعلماء موذن ولایت علی عالم ابن عالم خطیب اکبر عالم ربانی عارف آل محمد نابغتہ العصر ولی خدا سپاہی امام زمانہ عج اللہ فرجه
سرکار علامہ غضنفر عباس تونسوی الہاشمی قبلہ کے خدا درجات بلند فرماۓ آمین
قبلہ کی پہلی برسی ہے تمام صاحبان ولایت و غزاء سے شرکت کی اپیل ہے
منتظر،
العبد الہی حقیر و غریق تقصیر،
آغا حیدر عباس فاطمی ( کمالیہ )
التماس سورہ فاتحہ برائے ایصالِ ثواب غضنفر عباس تونسوی جملہ مومنین و مومنات مرحومین 🤲
سلطان العلما 💔
پہلی برسی ابوالفصاحت علامہ غضنفر عباس تونسوی الہاشمی رح
عجیب مرد تھا جو کبھی ڈرا نہیں۔۔۔۔!
دنیا کا پڑھنا بتا رہا ہے کہہ سب غضنفر رح کو پڑھتے ہیں ٹھیک کہا تھا ظہیر صاحب نے ہمارا مان چلا گیا دنیا نئے فضائل کے نام پہ ہمیں غضنفر رح کے پڑھے فضائل سنا رہی ہے کاش کاش کاش۔۔۔!
آپ ہوتے۔۔۔
یہ مجھے اس منبر کی قسم ہے میرا دعویٰ ہے کہہ اس وقت پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی منبر حسینی لگا ہے وہ صرف مجھ غضنفر رح کو پڑھ رہے ہیں
علامہ غضنفر عباس تونسوی الہاشمی رح
العظمتہ اللّٰہ
سمجھ میں آرہی ہے میری بات
جیو جب تک تمہارا جی چاہے
آپس کی بات ہے تھک تو نہیں گئے
سر اٹھانا
میری آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھو
محشر میں بہت پچھتائے گا وہ شخص جو زندگی میں علی ع کا نام نہیں لیتا
جٙوہٙر وٙہ خٙاک پٙاسٙکیں گے مٙنزلِ عٙلِیؐ!
جِنکِی سٙمجٙھ مٙیں ایک غٙضنفٙر نہ آسٙکا
❤️🙏
انڈیا حیدر آباد دکن میں امام سجاد علیہ السلام کے زنجیر جہاں رکھے ہوئے ہیں
قبلہ کا خطاب
#اَشْھَدُ_اَنَّا_فَاطِمَةَ_الزَّهْرَا_اَلصِّدِّیٍقَةُ_الْکُبْرَیٰ
کون سنائے گا علی کی کہانی تیرے بعد
ختم ہو گئی خطابت کی جوانی تیرے بعد
اب تو خطاب سننے کو دل ہئی نہیں چاہتا
زبانوں میں نہیں وہ فراوانی تیرے بعد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Telephone
Address
Lahore
Lahore
42000
Lahore
Our purpose is to encourage young Christians to follow the teachings of Our Lord Jesus Christ.
Lahore, OOO434
The sacred name of Almighty Allah carries the blessings, taste, sweetness, thrill, and peace of mind that is invariably experienced by one who has practiced and remained absorbed i...
H # 544, Street # 23, Main Meer Colony Cantt
Lahore, 54000
Jesus Love Church( Ministries) has been formed in 2005 by the supernatural inspiration(vision) of the Holy Ghost. It is still working in Lahore Pakistan with burning passion for th...
Madina Calony
Lahore, 54920
Asslam o Alaikum ! The name of this page is Islamic page. Islamic page has only many naats , khut
Youhanabad
Lahore, 54600
Christian Revival Network (CRN) is a project of Community Care of Pakistan (CCP) Its purpose to spre
Lahore
Lahore, PUNJAB
Christ's Followers Ministries is , working TO SPEARED THE Gospel AND TO Reach The Unreached