Syed Ali
"Syed Ali" My Official Page on Facebook. " Khadem Imam Reza A.S "
The Holy Shrine Of Imam Reza ع
🌷شہادت سے بڑھ کر کوئی فضیلت نہیں
🔷 رسول خدا صلى الله علیه وآله وسلم فرماتے ہیں:
اِنَّ فَوْقَ کُلِّ بِرٍّ بِرّاً حَتّى یُقْتَلَ الرَّجُلُ شَهِیْداً فِى سَبِیْلِ اللّهِ
📜 ہر نیکی کے اوپر دوسری نیکی ہے یہاں تک کہ کوئی راہ خدا میں شہید ہو جائے تو اس سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں ہے۔
📚 بحـار الانــوار، ج74، ص 83
🌺 زیارت قبور ائمہ عہد و پیمان کی وفا ہے
🔷 امام علی رضا علیہ السلام:
إنّ لِکلِّ إمامٍ عَهداً فی عُنُقِ أولِیائهِ وشیعَتِهِ، وإنَّ مِن تَمامِ الوَفاءِ بالعَهدِ وحُسنِ الأداءِ زیارَةَ قُبورِهِم، فَمَن زارَهُم رَغبَةً فی زیارَتِهِم وتَصدیقاً بما رَغِبوا فیهِ کانَ أئمَّتُهُم شُفَعاءَهُم یومَ القِیامَةِ.
👈 ہر امام کا اپنے شیعوں اور چاہنے والوں پر ایک عہد ہے اور وہ عہد ان کی قبروں کی زیارت سے پورا ہوتا ہے، پس جو کوئی ذوق و شوق اور ان کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی زیارت کرے جس طرح وہ چاہتے ہیں، ائمہ علیہم السلام روز قیامت ان کی شفاعت کریں گے.
📚 اصول کافی، ج 4، ص 567، ح 2
🌹سب لوگ ذمہ دار ہیں
🔷 پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم:
كُلُّكُمْ راعٍ وَكُلُّكُمْ مَسؤولٌ عَنْ رَعيَّتِهِ۔
☝️ تم سب سرپرست ہو اور تم سے تمہارے ماتحتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
📚 جامع الاخبار، ص 119
گنبدِ حرمِ امام رضاؑ پر ان کے فرزند کی شہادت پر کالا پرچم لہرا دیا گیا 😭
سید شہادت مبارک 🤲🏻♥️
۱۷ربیع الاوّل جشنِ میلاد صادقین✨🌙
واہ نورِ جسم صل علیٰ
محمدﷺ و جعفر صادق ع💚
آج اللّٰہ کا نور دو حصوں میں تقسیم ہوا 🥰
🌹 نماز جمعہ کو ترک نہ کریں
🔷️ رسول اکرم صلی الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:
إِنَّ اَللَّهَ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى فَرَضَ عَلَيْكُمُ اَلْجُمُعَةَ فَمَنْ تَرَكَهَا فِي حَيَاتِي أَوْ بَعْدَ مَوْتِي اِسْتِخْفَافاً أَوْ جُحُوداً لَهَا فَلاَ جَمَعَ اَللَّهُ شَمْلَهُ وَ لاَ بَارَكَ لَهُ فِي أَمْرِهِ أَلاَ وَ لاَ صَلاَةَ لَهُ أَلاَ وَ لاَ زَكَاةَ لَهُ أَلاَ وَ لاَ حَجَّ لَهُ أَلاَ وَ لاَ صَوْمَ لَهُ أَلاَ وَ لاَ بِرَّ لَهُ حَتَّى يَتُوبَ
📜 اللہ نے نماز جمعہ کو تم پر واجب قرار دیا ہے جو بھی میری زندگی اور میری رحلت کے بعد اس کو ہلکا سمجھے، یا اس کا انکار کرتے ہوئے، ترک کرے۔ خدا وندعالم اس کے کاموں کو پورا نہ کرے گا اور اس کی زندگی میں برکت نہ دے گا۔
☝️آگاہ رہو کہ اس کی نماز، اس کی زکوٰۃ، اس کا حج، اس کے روزے، اور اس کے نیک اعمال قبول نہیں مگر یہ کہ وہ توبہ کرلے۔
📚 وسائل الشیعه، ج 5، ص 7
🌹 مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
🔷️ رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:
ألمسلمون إخوة لافضل لأحد علی أحد إلا بالتقوی.
📜 مسلمان آپس میں بھائی ہیں اور تقویٰ کے سوا کوئی کسی پر فضیلت نہیں رکھتا ہے۔
📚 کنز العمال، ج 1، ص 149
🌺 اختلاف کا نتیجہ
🔷 رسول اکرم صلی الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:
ما اختلف أمة بعد نبیها الا ظهر أهل باطلها علی اهل حقها
📜 جس امت نے بھی اپنے نبی کے بعد آپس میں اختلاف کیا اس امت کے حق پرستوں پر باطل پرستوں غالب ہوئے۔
📚 کنز العمال، ح 929
#میلادالنبی #میلاد
🌹 امت اسلام کی بہترین عورتیں کون ہیں
🔷 رسول اللہ صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:
اَفْضَلُ نِساءِ اُمَّتى اَصْبَحُهُنَّ وَجْـها وَ اَقَـلُّـهُنَّ مَـهْراً
📜 میری امت کی بہترین خواتین وہ ہیں جو خوبصورت ہیں اور جن کا مہر کم ہو۔
📚 من لايحضره الفقيه، ج 3، ص 252
#الله
یا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم 💖
کیا شان ہوگی اس نکاح کی جو پڑھایا علیؑ کے باباؑ نے
احمد کے گھر میں بن کے دلہن خدیجہ آئی ہیں۔💞
10 ربیع الاول کائنات کا سب سے بڑا عقد
رسول اللہ ﷺ و بی بی خدیجہ س ، نکاح خواں ابوطالب ؑ اور تمام مُحب محمد ص و آل محمد ص کو مبارک۔۔۔💐
#عقدِ_محمدؐ_و_خدیجہؑ
🌹 دشمن علی مسلمان نہیں ہو سکتا!
🔷️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم فرماتے ہیں:
یا علی! ما کنتُ أُبـالی مَنْ ماتَ مِن أُمَّتی وَ هُوَ یُبْغِضُکَ ماتَ یَهُودیّاً او نَصرانیّاً!
📃 اے علی! میری امت میں سے جو کوئی تم سے دشمنی رکھے گا، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ یہودی مرے یا عیسائی!
📚 مناقب ابن مغازلی، ص 50
قائم (عج) کا درد بھی ہے سکینہ (س) کے درد سا۔💔
🚩 حق کی پیروی میں عزت ہے
🔷 امام حسن عسکری علیه السلام فرماتے ہیں:
ما تَرَکَ الْحَقَّ عَزیزٌ إلاّ ذَلَّ، وَلا أخَذَ بِهِ ذَلیلٌ إلاّ عَزَّ.
📜 جب بھی کسی معزز نے حق اور حقیقت کو ترک کیا، ذلیل و خوار ہوا، اور جب بھی کسی ذلیل و خوار نے حق و حقیقت کو اپنایا وہ معزز اور محبوب ہوا۔
📚 تحف العقول، ص 489
💠 Imam Hasan (as) said,
"I wonder about the person who contemplates about his nutrition but he does not consider (the food of) his intellect. Thus, he avoids of what hurts him in his stomach but he lets his mind to be filled with what destroys him."
📚 Safinat-ul-Bihar, vol. 2, p. 84
📸 Mahdi Entezari
🆔
🚩 کمر توڑ دینے والی مصیبت 🚩
🔷 امام حسن عسكرى عليہ السلام:
مِنَ الْفَواقِرِ الَّتي تَقْصِمُ الظَّهْرَ جارٌ إِنْ رَأي حَسَنَةً أَطْفَأَها وَ إِنْ رَأي سَيِّئَةً أَفْشاها.
📃 ان مصیبتوں سے جو انسان کی کمر توڑ دیتی ہیں، وہ پڑوسی ہے جو اس کی نیکی کو دیکھے تو اسے چھپائے اور اس کی برائی دیکھے تو اسے ظاہر کر دے۔
📚 تحف العقول، ج 1، ص 487
☘️ لڑائی جھگڑا مت کرو ☘️
🔷 امام حسن عسكرى عليه السلام:
لا تُمارِ فَيَذْهَبَ بَهاؤُكَ وَلا تُمازِحْ فَيُجْتَرَأَ عَلَيْكَ۔
👈 لڑائی چھگڑا نہ کرو، اس سے تمہاری اہمیت ختم ہو جائے گی اور کسی سے مذاق نہ کرو کیونکہ اس سے دوسروں میں تم سے مذاق کرنے کی جرات پیدا ہوگی۔
📚 تحف العقول ص 486
🌹 آپس میں مل جل کر رہیں
🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
أَجمِل مُعاشَرَتَكَ مَعَ الصَّغير و الكَبيرِ۔
📜 چھوٹے اور بڑوں کے ساتھ مل جل کر اور اچھے سے زندگی بسر کرو۔
📚 مستدرک الوسائل، ج 8 ، ص 354
#زیارت
صحن حضرت فاطمة الزهراء سلام اللہ علیھا روضہ امام علی علیہ السلام نجف اشرف 📿❤️🥀
🔷️ امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَنْ جَلَسَ مَجْلِساً یُحْیِیْ فِیْہِ اَمْرُنَا لَمْ یَمُتْ قَلْبُہُ یَوْمَ تَمُوْتُ الْقُلُوْبُ۔
📜 جو شخص ان مجلسوں میں بیٹھے جس میں ہمارے فرامین اور ہماری یاد تازہ ہوتی ہے، اس روز جب سارے دل مردا ہوں گے وہ دل نہیں مرے گا۔
📚 بحارالانوار ،ج 44،ص 278
▪️ Imam Sadiq (as)
If a calamity befalls you, remember your calamity [of losing] the Messenger of God (S). Indeed, creation has never been afflicted with [losing] anyone like him, peace be upon him.
إِذَا أُصِبْتَ بِمُصِيبَةٍ فَاذْكُرْ مُصَابَكَ بِرَسُولِ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ فَإِنَّ اَلْخَلْقَ لَمْ يُصَابُوا بِمِثْلِهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَطُّ.
📚 Al-Kafi, vol. 8, p. 168
Last night hundreds of pilgrims gathered in the Grand Prophet (s) Courtyard to mourn the martyrdom of Prophet Muhammad (s) and his beloved grandson Imam Hassan (as).
📸 Seyyed HamidReza Hoseini
🆔
pbuh
💰 قرض کا اجر صدقه سے زیادہ ہے
🔷 رسول اللہ صلی الله عليه و آله وسلم:
دَخَلَ رجُلٌ الجَنَّةَ فرَأی مَکتوباً علی بابِها: اَلصَّدقَةُ بعَشرِ أمثالِها، والقَرضُ بثَمانیةَ عَشَرَ.
📃 ایک شخص جنّت میں داخل ہوا، تو اس نے دیکھا کہ جنّت کے دروازے پر لکھا تھا "صدقہ کا دس گنا اجر ہے اور قرض دینے کا اٹھارہ گنا۔"
📚 ترغیب والترهیب،ج 2 ص 40 ح 3
🎓 کم سنی میں علم حاصل کرو
🔷️ رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں:
مَثَلُ الّذی یتَعلَّمُ فی صِغَرِہِ کالنَّقشِ فی الحَجَرِ، و مَثَلُ الّذی یتَعلَّمُ فی کبَرِہِ کالّذی یکتُبُ علَی الماءِ۔
📜 کم سنی میں علم حاصل کرنا، پتھر پر نقش کی طرح ہے، اور جوانی میں علم حاصل کرنا، پانی پر لکھنے جیسا ہے۔
📚 کنز العمّال، ج 10 ص 249 ح 29336
#دعاء
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
54000
Lahore
Our purpose is to encourage young Christians to follow the teachings of Our Lord Jesus Christ.
Lahore, OOO434
The sacred name of Almighty Allah carries the blessings, taste, sweetness, thrill, and peace of mind that is invariably experienced by one who has practiced and remained absorbed i...
H # 544, Street # 23, Main Meer Colony Cantt
Lahore, 54000
Jesus Love Church( Ministries) has been formed in 2005 by the supernatural inspiration(vision) of the Holy Ghost. It is still working in Lahore Pakistan with burning passion for th...
Lahore
My name is Maham and I am Hafiza and I teach Quran online to the Muslims around the world. My online teaching services are always open for children and persons who want to learn th...
Madina Calony
Lahore, 54920
Asslam o Alaikum ! The name of this page is Islamic page. Islamic page has only many naats , khut
Youhanabad
Lahore, 54600
Christian Revival Network (CRN) is a project of Community Care of Pakistan (CCP) Its purpose to spre
Bahar Colony Kot Lakhpat
Lahore
. He answereth and saith unto them, He that hath two coats, let him impart to him that hath none; and he that hath meat, let him do likewise.