Voice of loralai

Voice of loralai

news update

31/05/2023

سابق ایم ایس ڈاکٹر رشید ناصر
ایم. ایس ٹیچنگ ہسپتال لورالائی ڈاکٹر احمدعلی بلوچ صاحب کو ایم. ایس کی کرسی پر بیٹھارہے ہیں

09/05/2023

عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ۔

حالات معمول کے مطابق ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد

دفعہ 144 نافذ العمل ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

03/05/2023

پٹھانکوٹ سنجاوی لورالائی روڈ پر کام سست روی کے وجہ سے محکمہ بی اینڈ ار لورالائی کے جانب سے سخت جواب طلبی

Photos from Voice of loralai's post 03/05/2023

آٹے کی بحران کے حوالے سے #لورالائی آل پارٹیز اجلاس جمیعت علماءاسلام کے ضلعی دفتر میں ضلعی امیر حضرت مولانا فیض اللہ صاحب کے زیر صدارت ہوا جس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی لورالائی کے ضلعی سیکرٹری مصطفی کمال کاکڑ ،مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی مومن ناصر، جماعت اسلامی کے امیر باری ناصر، پیپلزپارٹی کے رہنما کمانڈر شاہ محمد زخپيل، انجمن تاجران کے رہنما حاجی صابر، آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غنی، جمیعت علمای اسلام کے جنرل سیکرٹری عطاء اللہ کاکڑ، پشتونخوا میپ کے ضلعی معاونين جانان کاکڑ ،واسيع زخپيل اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کمیشنر لورالائی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر لورالائی سے آل پارٹیز کے وفد ملاقات کریں گے، اگر لورالائی، میختر، دکی اور سنجاوی میں آٹے کی بحران اور ان پر خود ساختہ پابندی ختم نہیں کیا گیا تو آل پارٹیز احتجاجی مظاہرے، شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام ہڑتال سے گریز نہیں کریں گے

02/05/2023

نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ صوبائی جنرل سیکرٹری اسفندیار کاکڑ کا سیول ہسپتال لورالائی میں پینڈکس کی اپریشن کامیاب. اللہ پاک اسفندیار کاکڑ کو صحت کاملہ عطا فرمائے. امین

30/04/2023

یوم مزدور یکم مئی لورالائی کے پرائیوٹ سکولز میں عام تعطیل کا اعلان

15/04/2023

‏وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی کار کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوار افراد کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی کار کو ٹکر مارنے والی گاڑی کے ڈرائیور سمیت 5 افراد گرفتار ہیں جن میں سے 3 افراد زخمی حالت میں اسپتال داخل ہیں۔

گرفتار ڈرائیور کا لائسنس اور گاڑی کا رجسٹریشن کارڈ سامنے آ گیا۔ ڈرائیور کی شناخت راؤ گل خان کے نام سے ہوئی جو سہالہ گاگڑی، اسلام آباد کا رہائشی ہے۔

ذرائع کے مطابق مفتی عبدالشکور کی کار کو ٹکر مارنے والی گاڑی پولٹری کی صنعت سے وابستہ مشہور و معروف شخصیت کی ہے۔

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے10ہزار انٹرن شپ پروگرام کا بہت جلد آغاز ہوگا،محمد حمزہ شفقات 15/04/2023

https://dailyazadiquetta.com/2023/04/15/hamza-shafqat-2/

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے10ہزار انٹرن شپ پروگرام کا بہت جلد آغاز ہوگا،محمد حمزہ شفقات کوئٹہ: سیکرٹری اطلاعات بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے کہاہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے10ہزار انٹرن شپ پروگرام کا بہت جلد آغاز ہوگاجس کے تحت نوجوانوں کو سیکھنے کے مو....

Photos from Voice of loralai's post 15/04/2023

خضدار: وڈھ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم پانچ افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے
لیویز زرائع

خضدار: جاں بحق پانچوں افراد پولیس اہلکار ہیں جو ٹریننگ مکمل کرکے کوئٹہ سے بیلہ جا رہے تھے
لیویز زرائع

خضدار لاشوں اور زخموں کو ہسپتال منتقل کر جارہا ہے

خضدار: زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جائے

15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ جامعہ دارالسلام جی سکس میں آدا کردی گئی

نماز جنازہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پڑھائی

نماز جنازہ میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی شرکت

نماز جنازہ میں وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، یوسف رضاء گیلانی، شاہ زین بگٹی، احسان مزاری، سینیٹر طلحہ محمود، فیصل کریم کنڈی کی شرکت

نماز جنازہ میں طارق فضل چوہدری، علی وزیر، انجنئیر ضیاء الرحمان، صاحبزادہ اسجد محمود، مفتی عبدالواجد قریشی کی شرکت

نماز جنازہ میں آغا سید محمود شاہ، پیر مفتی اویس عزیز، مولانا شریف ہزاروی ،مفتی ابرار احمد ،مولانا عبید الرحمان شریک

مفتی عبدالشکور کی میت کو اسلام آباد سے لکی مروت روانہ کردیا گیا

13/04/2023

ملا صاحب کیوں غصہ ہے سنئے مفتی شاکر صاحب ایک تلخ حقیقت

13/04/2023

عید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے۔

عید پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نئے نوٹ حاصل کرے اور اپنے چاہنے والوں کو عیدی کی مد میں نئے نوٹ دے لیکن اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ سے عوام کو مایوسی ہوئی ہے۔

13/04/2023

لورالائی ۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی راہنماء صوبائی وزیر انڈسٹریز حاجی محمد خان اتمانخیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لورالائی میں حالیہ مردم شماری میں لورالائی کی ابادی کو کم کرنا یہ لورالائی کے ساتھ لورالائی کے عوام کے ساتھ ایک ظلم ہے اور ہم یہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کرتے کیونکہ پاکستان میں ہر دس سال کے بعد مردم شماری اور خانہ شماری ہوتی ہے اورپھر اسی حساب زے وسائل کی تقسیم ہوتی ہے لورالائی سے بعد میں جدا ہونے والی اضلاع کی ابادی زیادہ جبکہ ہماری کم ہوئی ہے لورالائی دور دراز علاقوں پر مشتمل ضلع ہے اور اسی دوران روزے بھی اگئیے ہیں جس سے مردم شماری کرنے والے بہت سے مشکلات کا کاشکار رئیے ہیں ۔اور انتظامیہ کی کوتائی کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کے بھی کچھ کوتائی سرزد ہوئی ہے جس کےمستقبل میں بہت سے نقصانات یمارے ضلع کے قسمت میں لکھے جائینگے میں اس سلسلے میں اسلام اباد میں اعلی احکام سے بھی بات کرونگا تاکہ وہ ہمارے مشکلات دور دراز علاقے می وجہ سے ابھی تک ٹیمیں نہیں پہنچے ہیں انکے ازالے کے لئیے مزید وقت دیا جائیں اور سیاسی پارٹیاں اور دیگر حضرات بھی اپنا کردار ادا کریں ۔تاکہ ہم سب ملکر لورالائی میں مردم شماری کے مسئلہ پر قابو پاسکیں اور لورالائی کو نقصانات سے بچاسکیں۔اور رہ جانے والے علاقوں میں مردم شماری کے عملے کے ساتھ تعاون کریں۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت کے احکام وزیر اعلی بلوچستان کمشنر لورالائی اور دیگر متعلقہ احکام سے میں رابطے میں ہوں ۔اور باپ لورالائی کے کارکن بھی اس سلسلے میں کردار ادا کریں۔انشاء اللہ ہم لورالائی کو ایسا نقصان نہیں ہونے دینگے لورالائی کا مفاد مستقبل کے وسائل حقوق پر ہم کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اور ہر فورم پر اواز اٹھائینگے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Loralai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Loralai
84800

Other Loralai public figures (show all)
Abid Abid
Loralai

عابد i am

News Opinion Analyst News Opinion Analyst
Village Lashti, Near Session Court, Quetta Road Loralai, Balochistan
Loralai, 84800

The Blog Is About To Critically Analyse Socio-Politico-Economic Spheres.

Afzal Musawir Afzal Musawir
Loralai, 84800

apny pyaro k sketch bnawany k leye rabta kar sakty he free delivery hojaigi

7Š ÑÄŚÊR 7Š ÑÄŚÊR
Loralai, 84800

Vlog you guys

Qasam Agha Qasam Agha
Loralai

Shams Hamzazai Shams Hamzazai
Mekhtar
Loralai, 8401

shams hamzazai

Chad sigma Chad sigma
Loralai, 84820

one ommahh ❤❤❤❤❤

Rahmat Ullah official Rahmat Ullah official
Loralai, 84824

Online business with Rahmat Ullah Hamza

Abdul Ali Jani Abdul Ali Jani
Loralai, VIP

�� ��� ���� Support me ���� ��� ��

Baran Khan Musakhail Baran Khan Musakhail
Loralai

LORALAI DIVISION ADDITIONAL SECRETARY GENERAL BARAN KHAN MUSAKHAIL

Baber azam 3434 Baber azam 3434
Loralai