Voice Of Heart VOH دل کی آواز

تازہ ترین خبروں،تبصروں،اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ہم سے جڑے رہیں ۔۔۔۔شکریہ

23/06/2024
23/06/2024

آج کل ھمارے معاشرے میں نوجوان نسل 125 ھنڈا موٹرسائیکل ، بارہ میٹر کی شلوار ، لمبے وال ، نوک والی موچھیں ، ڈیزائن والی داڑھی ، عورتوں والے رنگ برنگے لباس ، ہاتھ میں ٹچ موبائل ، اکڑی ھوئ گردن ، بار بار سگریٹ کے کش ، بات بات پہ ماں بہن کی گالی ،
یہ نسل دراصل ھمارے معاشرے کا کینسر ھے۔
اپنی اولادوں کو اس کینسر سے محفوظ رکھیں۔

Photos from Ajmal Swati Official's post 23/06/2024
23/06/2024

کوٹکے آبشار کا خوبصورت منظر۔۔۔لوکل سطح پہ ایک اچھی تفریح گاہ ہے۔آپ سب بھی آئیں۔۔انجوائے کریں

22/06/2024

مانسہرہ(طارق نیوز) ہیں جہاں میں وہی لوگ اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے. خدمت انسانیت پر مامور خدائی خدمتگار حاجی دلاور خان مشعل راہ بن گئے. جگنو کی مثال اندھیرے میں راہبر بن کر منزل پر پہنچانے والی شخصیت حاجی دلاور خان کو اہل علاقہ نے خراج تحسین پیش کیا. موصوف کے صاحبزادے کامران خان بھی والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محلہ کامران خان باغ لمبی ڈھیری کوٹکے مانسہرہ میں موجود حجرہ کے دروازے کھولے اور نگاہ فرش راہ کئے اہل علاقہ کے دکھ سکھ میں مہمانوں کی تواضع و خدمت کے لئے موجود رہتے ہیں. فخر انسانیت حاجی دلاور خان نے اپنے پیارے مذھب اسلام سے محبت اور اپنی دلی عقیدت کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے علاقہ لمبی ڈھیری کوٹکے میں مساجد تعمیرات کر کے اہل علاقہ اسلام کی عبادات کے لئے گھروں کے قریب مسجد تعمیر کی ہے. اور اس کی خدمات کی سعادت بھی حاصل ہے. اس موقع پر اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے دوسرے مخیر حضرات کے لئے مشعل راہ حاجی دلاور خان اور ان کے صاحبزادے کامران خان سمیت دیگر اہل خانہ کو خدائی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی صحت یابی و خہرو برکت کی دعا کی.

22/06/2024

ایم پی اے اکرام غازی نے کہاہے کہ ہواگلی ایک صحت افزاء مقام ہے یہاں سہولیات فراہم کرکے ٹوارزم حب بنائیں گے شمدھڑہ ڈنہ ہواگلی روڈ پختگی ،ریسٹ ہاوس ہواگلی روڈ پختگی سمیت ہواگلی میں سکول کی تعمیر کام جلد شروع ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہواگلی میں جاوید خان اور نائب صدر PTi اشفاق کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب کے موقع۔پر گفتگو میں کیا انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت ٹوارزم کے فروغ کےلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے اور ہواگلی ایک صحت افزاء مقام ہے جہاں عمران خان نے اپنی اہلیہ جمائمہ خان کے ساتھ وقت بھی گزارا ہے ہماری کوشش یے کہ ہواگلی کو تمام تر سہولیات فراہم کریں اور آسے ٹوارزم حب بنائیں اور سیاح یہاں آئیں او ریہاں کے لوگوں کو ان کی دہلیز روزگار ملے ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ جلد شمدھڑہ ہوا گلی ،ریسٹ ہاوس ہواگلی روڈ سمیت یہاں کے بچوں کے لئے سکول بھی تعمیر کریں
علاقہ آمد پر اہلیان علاقہ نے ایم پی اے کا شاندار استقبال کیا اور علاقہ کی تعمیر وترقی کےلئے فنڈ کے اعلان پر شکریہ ادا کیا

22/06/2024

احمد سلیم ولد محمد سلیم گاوں بدھوڑہ جو کہ دھنکہ شریف مدرسے میں زیر تعلیم ہے اج دن 12 بجے کے بعد کہیں چلا گیا ہے جس کسی کو بھی یہ بچہ نظر ائے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03003455662
گھر والے سخت پریشانی کا شکار ہیں

22/06/2024

اکرام اللہ غازی کا اوگی میلاد چوک میں منعقدہ ریلی سے خطاب۔۔اپنے قائد و مرشد عمران خان کی رہائ کا پر زور مطالبہ۔

Photos from Team Ikram Ghazi Khan's post 21/06/2024
19/06/2024

تحصیل بفہ بن جانے کے بعد بھی کن مسائل کا سامنا۔۔ڈاکٹر طارق محمود کی رپورٹ

18/06/2024

مانسہرہ کی تحصیل بفہ کی تاریخ''تحصیل بن جانے کےبعد بھی نان فنگشنل'اور مختلف Historicalجہگوں کے بارے ڈاکٹر طارق محمود کی رپورٹ

Want your business to be the top-listed Media Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کوٹکے آبشار کا خوبصورت منظر۔۔۔لوکل سطح پہ ایک اچھی تفریح گاہ ہے۔آپ سب بھی آئیں۔۔انجوائے کریں
مانسہرہ(طارق نیوز) ہیں جہاں میں وہی لوگ اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے. خدمت انسانیت پر مامور خدائی خدمتگار حاجی دلاور خا...
اکرام اللہ غازی کا اوگی میلاد چوک میں منعقدہ ریلی سے خطاب۔۔اپنے قائد و مرشد عمران خان کی رہائ کا پر زور مطالبہ۔
تحصیل بفہ بن جانے کے بعد بھی کن مسائل کا سامنا۔۔ڈاکٹر طارق محمود کی رپورٹ
مانسہرہ کی تحصیل بفہ کی تاریخ''تحصیل بن جانے کےبعد بھی نان فنگشنل'اور مختلف Historicalجہگوں کے بارے ڈاکٹر طارق محمود کی ...
عید مبارک بہت بہت
مویشی منڈی مانسہراہ کا احوال۔۔ڈاکٹر طارق محمود کی رپورٹ
مویشی منڈی مانسہرہ کا احوال ڈاکٹر طارق محمود کی رپورٹ
مانسہرہ بینک ڈکیتی کی وڈیو منطر عام پہ آ گئ
کڑوڑی قل چوئ قتل کی ویڈیو

Telephone

Address


Strret 3
Mansehra

Other Media/News Companies in Mansehra (show all)
Tanawal Media Cill Tanawal Media Cill
Lassan Nawab Mansehra
Mansehra

تناول میڈیا سل عوام الناس کےمسائل کو اُجاگر کر کے اعلیٰ حکام تک پہنچانے اور مسائل کو حل کروانے کے لیے ادارہ قائم کیا گیا

HKS News HKS News
Mansehra
Mansehra, .ZARNAISH#974

AP ko yaha HKS News sa Pakistan ke sarii news mly gee

Chattar times tv Chattar times tv
Mansehra

Chattar news

Voice of Pakistan Voice of Pakistan
Mansehra

All types of information...Crime _ Sports_ Pti Fan .Islam ..fun...entertainment ...News.. Plz share and follow to support my page..

Oghi Super Leaque Oghi Super Leaque
Mansehra, 123456

LIKE THIS PAGE FOR UPCOMING OGHI TOURNAMENT LEAGUE

Voice Of Mansehra Voice Of Mansehra
Town Ship Mansehra
Mansehra, 21300

Beautiful Mansehra

OGHI News Network -ONN OGHI News Network -ONN
05
Mansehra

All Latest News About OGHi Manshara and All over the World

Genius Pakistan Genius Pakistan
Mansehra

To spread awareness...and sharing the information about global ...

azeem khan swati azeem khan swati
Mansehra

I'm azeem form Pakistan but this time Saudi Arabia

Captain ki shehzaadi Captain ki shehzaadi
Mansehra

P T i Taiger