Saadi Graphics

Professional Graphic Designer I Video Editor I Arbic, Urdu Composer & Calligrapher

08/05/2024

اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ بلاک بسٹر کورس بیج 16سر عدنان عباس کے ساتھ۔
مشہور و معروف یوٹیوبر اور پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر ”سر عدنان عباس“سے برینڈنگ, ٹرینڈنگ اور ایڈوانس لیول پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ سیکھنے کا سنہری موقع۔
اگر آپ کے پاس یا آپ کے بچوں کے پاس روز کے 2 گھنٹے وقت ہے تو اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا کر گرافکس ڈیزائننگ سیکھ لیں ان شاء اللہ عمر بھر یہ سکل آپ کو ہر موقع پر فائدہ دے گی۔
ــــــــــــــــــــ
اس سکل کی اہمیت
گرافکس ڈیزائننگ سب سے زیادہ ڈیمانڈیڈ سکل ہے, ہر بزنس, ہر ادارہ, ہر کام اور دنیا کے تمام شعبہ ہائے زندگی میں گرافکس ڈیزائنرز کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے۔
اسی لئے کریٹیو اور پروفیشنل گرافکس ڈیزائنرز کی ہمیشہ مانگ رہتی ہے اور ہمیشہ رہے گی کیوں کہ ہر کمپنی یا بزنس کے لئے اچھا گرافکس ڈیزائنر ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتا ہے۔
ہر برینڈ ، ہر کام، ہر بزنس کے لئے سب سے پہلی اور بنیادی سیڑھی ہی گرافکس ڈیزائننگ ہوتی ہے کیوں کہ ڈیزائن سے ہی کسی برینڈز یا مارکیٹنگ کی ابتداء ہوتی ہے اور گرافکس ڈیزائن ہی ایک برینڈ کی روح اور جان ہوتی ہے۔
ــــــــــــــــــــ
معاوضہ
اس لئےاس موقع سے ضرور فائدہ اٹھا کر یہ سکل ضرور سیکھیں کیوں کہ ۔
فزیکل فیلڈ ہو یافری لانسنگ پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر بہت اچھی انکم حاصل کرتے ہیں۔
اپنی شاپ اور اپنا سیٹ اپ ہو تو اوسطاً 15 سو سے 3 ہزار روپے روزانہ کی آمدن یقینی ہوتی ہے۔
پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں گرافکس ڈیزائنرز کی عموماً 25 ہزار سے 40 ہزار تک تنخواہ ہوتی ہے۔
پاکستان ، انڈیاکے اداروں، کمپنیز میں جاب ہو تو 50 ہزار 70 ہزار تک ماہانہ اوسطاً سیلری ہوتی ہے۔
آن لائن فیلڈ میں فری لانسنگ ہو یاپرمنٹ جاب پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر ایک لاکھ سے زیادہ کما لیتا ہے۔
ہمارے بہت سارے دوست احباب, سٹوڈنٹس مختلف اداروں میں اور آن لائن سروسز سے ماہانہ 40 - 80 ہزار سے زیادہ کما رہے ہیں الحمدللہ۔
اسی طرح پاکستان کے علاوہ دیگر ترقی یافتہ ممالک میں ڈیجیٹل سکل کی بے تحاشہ ڈیمانڈ اور سکوپ ہے اور دوسرے ممالک میں بہت اچھا معاوضہ دیا جاتا ہے۔
گلف ممالک کی بات کریں تو وہاں اچھے کریٹیو اور تجربہ کار گرافکس ڈیزائنر کی اوسطاً تین ہزار ریال سے پانچ ہزار ریال تک سیلری ہے اچھی کمپنیاں تجربہ کی بنیاد پر اس سے بھی اچھا معاوضہ دیتی ہیں۔
یورپ، امریکہ کی بات کریں تو وہاں اس سے بھی اچھا معاوضہ دیا جاتا ہےآپ گوگل کریئر اور انڈیڈ وغیرہ جیسی ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں اگر آپ کسی باہر ملک جانا چاہتے ہیں تو اس طرح کی کوئی سکل آپ کے لئے بے حد مفید ہوسکتی ہے۔
ــــــــــــــــــــ
لہذا
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کا شاندار مستقبل اور بہترین انکم چاہتے ہیں توموسٹ ڈیمانڈیڈ اور سکوپ سکل گرافکس ڈیزائننگ سکل اولین ترجیی بنیادوں پر سیکھیں۔
کیوں کہ یہ کورس اپنی نوعیت کامنفرد اور شاندار کورس ہوگا اس لئے کہ ماہر، تجربہ کار اور پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر سر عدنان عباس سے سیکھنے کا موقع ملے گا ان شاء اللہ۔
اس کورس میں گرافکس ڈیزائننگ کے دو مشہور سوفٹ وئیر اڈاب فوٹوشاپ اور اڈاب الیسٹراٹر بیسک ٹو ایڈوانس سکھائے جائیں گے دونوں سافٹ وئیر کی باقاعدہ اسائنمنٹس اور پریکٹس کروائی جائے گی۔
ان شاء اللہ 3 ماہ میں ان دونوں سوفٹ وئیر پر بھرپور گرفت حاصل ہوگی اور ان دونوں سوفٹ وئیرز کی بھرپور پریکٹس کروائی جائے گی اگر بھرپور شوق اور جذبے سے کریں تو ان شاء اللہ یہ سکل پروفیشنل لیول پر سیکھ جائیں گے۔
ــــــــــــــــــــ
اس کورسک ا لے آؤٹ
اس کورس میں پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ مکمل تھیوری اور پریکٹس کے ساتھ سکھائی جاتی ہے اور پریکٹس کروائی جاتی ہے۔
اس کورس کو صحیح طریقے سےکرنے کے بعد کریٹیوپروفیشنل گرافکس ڈیزائنگ کی مکمل تکنیک اور تھیوری کے ساتھ سمجھ آجاتی ہے الحمدللہ۔
برینڈ ڈیزائننگ/ ٹرینڈڈیزائننگ/ پروڈکٹس ڈیزائننگ/ پیکج ڈیزائننگ/ ایڈوانس ڈیزائننگ/ لوگو ڈیزائننگ/ بروشر ڈیزائننگ/ بزنس کارڈ ڈیزائننگ/ بینر ڈیزائننگ/ سی وی ڈیزائننگ/ سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائننگ/ کمپین ڈیزائننگ/ پوسٹر ڈیزائننگ/ پینا فلیکس ڈیزائننگ اور بہت کچھ۔
ــــــــــــــــــــ
اس کورس کی خاصیت
روزانہ پریکٹس اور روزانہ اسائنمنٹس دی جاتی ہیں۔
ایڈوانس لیول ڈیزائننگ اور پریکٹس کروائی جاتی ہے۔
ڈیزائننگ کنسیپٹ تھیوری کی بھرپور پریکٹس کروائی جاتی ہے۔
ٹرینڈنگ ٹپس اینڈ ٹرکس تھیوری کے ساتھ ایڈوانس پریکٹس کروائی جاتی ہے۔
امپریشن، کریٹیو، ٹولز، مینو، اور ٹرینڈنگ ڈیزائننگ کے مطابق پریکٹس کروائی جاتی ہے۔
پرنٹنگ پریس، مارکیٹنگ ڈیمانڈکے مطابق تھیوری کے حساب سے پریکٹس کروائی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ گرافکس ڈیزائننگ کی سیکریٹ ٹپس اینڈ ٹرکس، بوسٹنگ آئیڈیاز اوربہت کچھ اس کورس میں سکھایا جائے گا۔
ــــــــــــــــــــ
کورس کی تفصیل
یہ کورس تین ماہ پر مشتمل ہوگا۔
ہفتے میں 5 دن کلاسز ہوں گی (پیر سے جمعہ)۔
کلاس کا دورانیہ ایک گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔
کلاس پاکستانی ٹائم کے حساب سے رات9:00 سے 10:00ہوگی۔
کورس کی 10مئی 2024 کو ڈیمو ٹرائل کلاس ہوگی ان شاء اللہ العزیز۔
پہلے ایک ماہ اڈوب الیسٹراٹر کی بیسک ٹو ایڈوانس 20 کلاسز ہوں گی۔
دوسرے ماہ اڈوب فوٹوشاپ کی بیسک ٹو ایڈوانس 20 کلاسز ہوں گی۔
تیسرے ماہ دونوں سافٹ وئیر کی ایڈوانس لیول 20 کلاسز ہوں گی۔
ــــــــــــــــــــ
فیس کی تفصیل
پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس کی مکمل 6000 ہے۔
ایڈوانس مکمل فیس ادا کرنے پر مکمل فیس 5000 ہے۔
ماہانہ فیس ادا کرنے کی صورت میں ماہانہ فیس 2000 ہے۔
(یاد رکھیں۔ بیسک ٹو ایڈوانس پروفیشنل لیول گرافکس ڈیزائننگ کورس کی پاکستانی میں مختلف ادارے اور انسٹیٹیوٹس 40،50 ہزار سے زیادہ فیس وصول کرتے ہیں۔ لیکن پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس سر عدنان عباس کے ساتھ میں مکمل کورس کی فیس فقط 5000 روپے ہے اور مزید یہ کہ ماہانہ اقساط کی صورت میں بھی فیس ادا کر سکتے ہیں۔)
اگر آپ بھی انتہائی مناسب فیس میں پروفیشنل لیول گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر بہترین کرئیریر بنانا چاہتے ہیں تو اپنا ایڈمیشن جلد سے جلد کنفرم کروائیں۔
ــــــــــــــــــــ
کورس کی تفصیل اور ایڈمیشن کے لئے اے ایس گرافکس کے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں۔👇
03005117877
پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس بیج 15 کے متعلق مزید اپڈیٹس، معلومات اور سوال و جواب کے لئے واٹس اپ گروپ جوائن کریں۔👇
https://chat.whatsapp.com/KSuc6S3yunn6LHE6RRAMLH
مزید اے ایس گرافکس کی اپڈیٹ، قیمتی مواد اورسٹفس کے لئے اے ایس گرافکس کا واٹس اپ چینل فالو کریں۔👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va7tXJ030LKFfqFU6c0i
سٹوڈنٹس کا لائیو ورک، اسائمنٹس اور ٹاکس دیکھنے کے لئے اے ایس گرافکس کا فیس بک گروپ جوائن کریں۔👇
https://www.facebook.com/groups/asgraphicscourses
مزید بہترین ٹٹوریل، ٹپس اینڈ ٹرکس اور ویڈیوز کے لئے اے ایس گرافکس کا یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔👇
https://youtube.com/c/AsGraphics

19/04/2024

آن لائن فیلڈ کی حقیقت، اہمیت، فراڈ، احتیاط، اقسام اور کامیابی۔ (انعام یافتہ تحریر)
یہ ایک مکمل جامع تحریر ہے آن لائن فیلڈ میں قدم رکھنے والے احباب اسے مکمل ضرور پڑھیں۔
____________________
آن لائن فیلڈ کی حقیقت
موجودہ دور میں ڈیجیٹل فیلڈ کی اگر ترقی کو دیکھیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے کہ ٹیکنالوجی نے کیسی ترقی کر لی ہے اور دنیا کے نظام کو کیسا عروج بخشا ہے لیکن ابھی کہانی باقی ہے۔
اگر دیکھا جائے تو دنیا میں معاشی انقلاب انہیں چند سالوں میں آیا ہے اور آیا بھی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا ہے مثلاً آپ کرپٹوکرنسی، بٹ کوائن، گوگل، فیس بک، واٹس اپ، امازون وغیرہ کو دیکھ لیں کہ دنیا ان چند سالوں میں کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔
گھر بیٹھے ایک کلک پر آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں خرید و فروخت ہو یا کوئی سروس ہوآپ کی دہلیز پر پہنچ جاتی ہے، سات سمندر پار اپنے کسی پیارے کو دیکھنا ہو یا دنیا کے کسی کونے میں کچھ بھیجنا ہوسب کچھ ایک کلک کی دوری پر ہے، ٹیکنالوجی کی ایک نئی دنیا معرض وجود میں آچکی ہے۔
کس نے سوچا تھا کہ ہارڈ ورک اتنا سمارٹ ورک ہوجائے گا سالوں کا کام مہینوں پر اور مہینوں کا کام دنوں پر اور دنوں کا کام گھنٹوں میں ہونا ممکن ہوجائے گا آن لائن ورک کے لئے جگہ، وقت اوردوریوں کی قید ختم ہوجائے گی کام کروانے والا دنیا کے کسی کونے میں ہوگا اورکام کرنے والا کسی اور ملک میں نظام کی وسعت کو اتنا قریب کرنا اسی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مرہون منت ہے۔
معاشی جدت کی بات کریں تو کروڑوں اربوں کا بزنس صرف ایک لیپ ٹاپ پر منحصر ہے ملینز ڈالر کی بلڈنگ اور بلینز ڈالر کی پروڈکٹس اور سروس ایک لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی محتاج ہے آپ اندازہ کریں کہ ایک فیکٹری ہے جس کی تعمیر پر کروڑوں ڈالر خرچ ہوئے، اس میں موجود مشینری اور پروڈکٹس کی مالیت بلینز میں ہوگی لیکن یہ سب ایک چھوٹے سے کمرے میں ٹیبل کرسی پر بیٹھے لیپ ٹاپ میں مصروف ڈویلپر یا مارکیٹر کے رحم و کرم پر ہے۔
____________________
ڈیجیٹل فیلڈ کی اہمیت
سب سے پہلے تو یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ آن لائن فیلڈ ایک وسیع اور اتھاہ گہرائیوں جیسا سمندر ہے اس فیلڈ میں آئے روز ترقی اور وسعت ہورہی ہے اور سوچ سے کہیں زیادہ سکوپ، ڈیمانڈ اور مانگ بڑھ رہی ہے۔
جب کسی فیلڈ میں جگہ بنتی ہے، سکوپ آتا ہے اور ڈیمانڈ بڑھتی ہے تو اس فیلڈ میں ایمانداری، محنت اور استقامت سے زیادہ فراڈ، دھوکہ اور راتوں رات امیر ہونے کی لالچ بھی بڑھ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس فیلڈ میں کامیاب ہونے سے زیادہ ناکام ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔
سمندر جتنا گہرا اور وسیع ہوتا ہے اس سے کچھ حاصل کرنے لئے اسی لیول کا حوصلہ، پریکٹس اور مہارت درکار ہوتی ہے دنیا کی کسی بھی فیلڈ میں مہارت کے لئے ایک طویل عرصہ کی محنت، جدوجہد اور استقامت کے بعد ہی مہارت اور ید طولی حاصل ہوتی ہے وگرنہ اس فیلڈ میں ناکامی اور نامرادی یقینی ہوجاتی ہے قصور اس فیلڈ کا نہیں بلکہ اپنا کیا دھرا ہوتا ہے۔
____________________
آن لائن فیلڈ میں فراڈ
جب سے ڈیجیٹل دنیا کا وجود ہوا تب سے ہی اس فیلڈ میں فراڈ ہورہا ہے جیسے جیسے اس فیلڈ نے ترقی کی فراڈ اور دھوکہ دہی نے بھی اسی فیلڈ میں اپنے قدم جمائے یہی وجہ ہے کہ اس فیلڈ میں زیادہ تر لوگ فراڈ کا شکار ہوئے ہیں جیسے جیسے ڈیجیٹل فیلڈ کو عروج ملافراڈز نے بھی اسی تیزی سےاپنا کام دکھایا اور نت نئے طریقوں سے فراڈزہوتے ہیں۔
کوئی راتوں رات امیر ہونے کے دعوے کرتا ہے کوئی ایک کلک سےڈالرز کی بارش ہونے کی نوید سناتا ہے کوئی کہتا ہے کہ فلاں کام کرو بس چند منٹ لگاؤ اور پیسوں سے اکاؤنٹس بھر جائیں گے کہیں ڈیجیٹل منجن کو اس طرح بیچا جاتا ہے کہ بندہ نا چاہتے ہوئے بھی فراڈیوں کے فریب کا شکار ہوجاتا ہے اور سمجھ تب آتی ہے جب سب کچھ لٹا کر بھی ہاتھ کچھ نہیں آتا۔
آپ میں سے کتنے لوگ ہوں گے جنہوں نے آن لائن فیلڈ میں رقم، وقت اور صلاحیتیں گنوائی ہوں گی لیکن حاصل کچھ بھی نہیں ہوا ہوگا یہی وجہ ہے کہ جب کام سیکھا نہ جائے، فیلڈ کو سمجھا نہ جائے اور کسی ماہر تجربہ کار استاد سے سیکھ کر قدم قدم پھونک کر نہ رکھے جائیں تو انجام یہی ہونا ہے کہ کیوں فزیکل دنیا کے مقابلے میں ڈیجیٹل دنیا کا فراڈ زیادہ خطرناک ہے فزیکل بندہ تلاش کرنا آسان ہے لیکن ڈیجیٹل میں کہاں تلاش کرتے پھریں گے۔
____________________
آن لائن فیلڈ میں احتیاط
ایک بات یاد رکھیں کہ اگر آپ آن لائن فیلڈ کو اختیار کرنے والے ہیں یا کسی کام کو چھوڑ کر ادھر کا رخ کر رہے ہیں یا اپنی اولاد کو اس فیلڈ میں لانا چاہتے ہیں تو آپ کو بہت سی باتوں کو بہت سے معاملات کو سمجھنا اور سمجھانا ہوگا کیوں کہ یہ فیلڈ بظاہر جتنی آسان نظر آتی ہے اتنی حساس بھی ہے کیوں کہ جس طرح اس فیلڈ کی ارننگ ہوائی ہے اسی طرح اس فیلڈ میں نقصان کا ازالہ سوائے پہلے سے زیادہ محنت کے اور کچھ بھی نہیں۔
دیکھیں سب سے پہلے تو یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ آن لائن فیلڈ اتنی آسان نہیں ہے جتنی بتائی جاتی ہے جو لوگ عرصہ دراز سے اس فیلڈ سے وابستہ ہیں اور ارننگ کر رہے ہیں ان سے پوچھا جاسکتا ہے کہ آپ ابھی اچھی ارننگ کر رہےہیں لیکن اس اچھی ارننگ کے پیچھے کتنے وقت کی ریاضت ہے اور کس قدر محنت لگی ہےاس فیلڈ کو اختیار کیا جاتا ہے اچھی باعزت ارننگ کے لئے تو پھر اس فیلڈ میں جب تک پروفیشنل نہیں بنیں گے تب تک کامیابی کبھی نہیں مل سکتی ۔
ایک مثال سے اس بات کو سمجھتے ہیں کرپٹو ایک ایسی دنیا ہے جو سب فیلڈز سے مختلف ہے اس کو سمجھنے کے لئے اور اس سے کمانے کے لئے صبر، تحمل اور سمجھ بوجھ کا ایک پہاڑ چاہئےاگر آپ کسی ٹریڈر یا مائنر کو دیکھیں گے تو آپ کو نہیں سمجھ آئے گا ٹریڈنگ کی ان لائنوں سے یا مائننگ کی ٹک ٹک سے بھلا کوئی کیسے پیسے کما سکتا ہے جب کہ اسے معلوم ہی نہیں کہ اس کے پیچھے کون سی ٹیکنالوجی کس طریقے سے کام کر رہی ہے اور اس فیلڈ کے پیچھے دنیا کے ذہین ترین لوگوں کا دماغ لگا ہے یہ تب تک سمجھ نہیں آتی جب تک اس کی گہرائی میں نہ جایا جائے۔
اس لئے جو لوگ آپ کوایسے دعوے کرتے دکھائی دیں کہ جی حلوہ ہے بس آکر کھا لو یہ کرو تو کامیابی ہے بس ایسے لوگوں سے میلوں دور ہوجائیں جو لوگ آپ سے کہیں کہ فلاں پروگرام آیا ہے، فلاں ایپ لانچ ہوئی ہے فلاں ویب سائٹ آئی ہے اس پر پیسے لگاؤ ان کے پلان خریدو اور مزے سے بیٹھ جاؤ لیپ ٹاپ گود میں رکھو چند منٹ سکرولنگ کرو، کلکنگ کرو اور اکاؤنٹ میں رقم آتی جائے گی ایسے نوسربازوں سے دور ہوجائیں کیوں کہ یہ بہت گھسا پٹا میتھڈ ہے لیکن اسی میتھڈ کو مختلف طریقوں سے لوگ دوبارہ نئے انداز سے لانچ کر دیتے ہیں اور لوگ فراڈ کا شکار ہوجاتے ہیں۔
آن لائن ارننگ کے حقیقت میں جتنے راستے ہیں اور جنیونلی جتنے طریقوں سے کمایا جاسکتا ہے وہ سب طریقے اور میتھڈ جان، مال، وقت، لگن،محنت اور استقامت مانگتے ہیں کوئی بھی ایسا طریقہ اور میتھڈ نہیں ہے جو آسان ہو جس میں محنت مشقت نہ ہو ہر فیلڈ شروع میں بہت محنت لگن اور استقامت مانگتی ہے جو بندہ اسے اختیار کر لے اور اسے جی جان سے سیکھ جائے اور اپنی فیلڈ میں طاق ہوجائے وہ سدابہار عمر بھر اچھی ارننگ کر سکتا ہے اور اس کی نسلوں تک یہ ترقی و کامیابی منتقل ہوگی کیوں کہ آنے والا وقت ڈیجیٹل فیلڈ کے عروج کا ہے ابھی تو اس امرجنگ ٹیکنالوجی نے وہ وہ حیرت انگیز کام کرنے ہیں کہ عقل و شعور دنگ رہ جائیں گے۔
____________________
آن لائن فیلڈ کی اقسام
ڈیجیٹل فیلڈ کی اقسام کی بات کریں تو سینکڑوں ہیں اور پھر ہر قسم کی آگے برانچز ہیں لیکن ہم اس کو مختصراور آسان الفاظ سے سمجھتے ہیں ہم ڈیجیٹل فیلڈ کو تین اقسام پر تقسیم کرتے ہیں۔
1۔ای کامرس/ 2۔ سروسز / 3۔ڈیجیٹل ٹریڈز
ای کامرس یعنی کہ خرید و فروخت کرنا یعنی کوئی پروڈکٹس خریدنا یا بیچنا اس فیلڈ کو ای کامرس کہتے ہیں جیسے امازون، ای بے، علی بابا وغیرہ پر کام کرنا۔
سروسز یعنی کہ اپنی مہارت، صلاحیت اور سکل لگا کر کوئی کام کر کے دینا،یا اپنی کسی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے کمانا اور اس کے بدلے معاوضہ لینا جیسےیوٹیوب یا فری لانسنگ کرنا وغیرہ۔
ڈیجیٹل ٹریڈز یعنی کہ ایسا کام جس میں پہلے آپ فزیکل رقم لگاتے ہیں وہ رقم ہندسوں میں منتقل ہوجاتی ہے پھر آپ ان ہندسوں کی رقم کے ساتھ ٹریڈنگ، مائننگ کرتے ہیں اور کماتے ہیں جیسے فاریکس ٹریڈنگ، کرپٹو وغیرہ۔
اب ان تین اقسام میں سے ہر ایک کی آگے برانچز ہیں اور ہر برانچ میں بیسیوں سکلز ہیں جن کے الگ الگ میدان ہیں الگ الگ خریدار اور ضرورت مند ہیں ہر سکل کی الگ مانگ اور ڈیمانڈ ہے ہر کام کا اپنے مدار میں الگ سکوپ ہے۔
ان اقسام کو پہلے سمجھنے کے لئے پھر ان اقسام کی برانچز کو منتخب کرنے اور پھر سکل اختیار کرنے اسے سیکھنے اس میں مہارت حاصل کرنے لئے وقت، صلاحیت، محنت، لگن اور شوق درکار ہوتا ہے اور اگر کوئی قسمت سے مخلص استاد سچا مربی اور ہاتھ تھام کر چلانے والا مہربان استاد مل جائے تو بامِ عروج مل کر ہی رہتا ہے۔
____________________
آن لائن فیلڈ میں کامیابی
اگر آپ آن لائن فیلڈ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں اور اس فیلڈ سے اچھی ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس فیلڈ کو اچھی طرح سمجھنا ہوگا اس کی معلومات حاصل کرنی ہوگی اس فیلڈ کے بارے میں آگاہی حاصل کرنی ہوگی۔
اس کے بعد مطلوبہ فیلڈ کو یکسو ہو کر بھرپور لگن، محنت، شوق اور استقامت سے بیسک ٹو ایڈوانس سیکھنا ہوگا پھر اس فیلڈ کے بعد اس فیلڈ کے کسی ماہر تجربہ کار استاد کا دامن تھامنا ہوگا ایسا استاد جو مطلوبہ فیلڈ میں پہلے سے موجود ہے جس نے اس فیلڈ سے حقیقت میں کمایا ہو اور اس فیلڈ کا حقیقی گرو ہو۔
اگر آن لائن فیلڈ کو سیکھے بغیر سمجھے بنا اختیار کریں گے اور کسی ماہر تجربہ کار استاد سے سیکھیں گے نہیں اس فیلڈ میں اپنا مال اپنی جان اور اپنا وقت نہیں لگائیں گے اپنی بھرپور صلاحیتیں لگا کر لگن، شوق اور استقامت سے سیکھیں گے نہیں تو یقینی بات ہے کہ اپنا مال، جان اور وقت ضائع کریں گے کیوں کہ دنیا کا اصول ہے کہ یہاں کامیاب وہی ہے جس نے اپنی فیلڈ کا حق ادا کیا ہو۔
ایک اصول اپنا لیں کہ آپ جو کام سیکھنا چاہتے ہیں اس کام کے استاد کو پرکھیں اگر اس نے خود اس فیلڈ سے کمایا ہے اور اس فیلڈ میں اتنی مہارت رکھتا ہے کہ آپ کو سکھا کر کمانے کے قابل بنا سکتا ہے اور وہ استاد حقیقت میں سکھانے میں مخلص ہے اس کا جذبہ و شوق بھی ہے تو پھر بلا خوف و خطر کود جائیں جتنی بھی رقم لگتی ہے جتنی فیس اور معاوضہ دینا پڑے دیں یقینا وہ استاد آپ کو کامیاب بنا دے گا۔
یاد رکھیں کہ ڈیجیٹل فیلڈ ایک سمندر کی مانند ہے اور اس فیلڈ میں بہت ہی قابل، مایہ ناز اور مانے ہوئے منجھے ہوئے استاد مینٹور موجود ہیں جنہوں نے اس کام کودور دراز سفرکر کے، ٹھوکریں کھا کر، اس فیلڈ کے ابتدائی ایام میں سیکھا وہ لوگ یقینا قیمتی سرمایہ ہیں جنہوں نے اپنی محنت، اپنی لگن کے بل بوتے پر سیکھا اور آپ کو وہ پلیٹ میں رکھ کر سکھا رہے ہیں اس لئے اگر آپ کے پاس وقت ہے، اپنی ذات پر انویسٹ کر سکتے ہیں اپنے بہتر اور روشن مستقل کے لئے اپنی جان مال وقت لگا سکتے ہیں تو بلا تردد اور بلا دریغ آنکھیں بند کر کے اپنی پوری صلاحیت و قابلیت جھونک دیں اور صبر، تحمل، محنت، شوق، لگن و استقامت سے جڑ جائیں ان شاء اللہ العزیز ایک نہ ایک دن ضرور بہ ضرور کامیاب ہو جائیں گے۔
حامد حسن
Hamid Hassan

14/12/2020

الحمدللہ ہم اپنے مشن میں کامیاب ہورہے ہیں۔۔۔
ایک دو نہیں کتنے ہی نوجوانوں کو پروفیشنل لیول سکل پر سکھا کر عملی میدان میں بہترین انکم کمانے کے قابل بنا چکے ہیں وللہ الحمد ولک الشکر۔۔۔
ہمارا مشن اور عزم یہ ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو پروفیشنل لیول پر سکل سکھا کر عملی میدان میں بہترین انکم حاصل کرنے کے قابل بنا لیں۔۔۔
ہمارے بہت سارے سٹوڈنٹس اللہ کے فضل و کرم سے آن لائن اور آف لائن بہترین ارننگ کر رہے ہیں۔۔۔
ہم سے بہت سارے ادارے اور کمپنیز والے رابطہ کرتے ہیں گرافکس ڈیزائنر، ویڈیو ایڈیٹر، ویب ڈویلپر، ڈیجیٹل مارکیٹر، اور مینجمنٹ کے لئے۔۔۔
ہم اپنے سٹوڈنٹس کو سکل سکھا کر چھوڑتے نہیں بلکہا آن لائن اور آف لائن مارکیٹ میں پرموٹ کرتے ہیں۔۔۔
فری لانسنگ میں مکمل رہنمائی اور معاونت کرتے ہیں۔۔۔ اکاؤنٹ بنانے سے لے کر آرڈر لینے تک کے تمام مراحل میں ساتھ دیتے ہیں۔۔۔
یقین کریں۔۔۔! اگر 4،5 ماہ لگا کر بھرپور محنت، شوق، لگن سے کوئی ایک سکل پروفیشنل لیول پر سیکھ لیں تو گارنٹی ہے کہ ان شاء اللہ بہترین انکم کرنے کے قابل ہوں گے۔۔۔
صرف 4،5 ماہ بھرپور محنت کریں۔۔۔ اپنی ذات پر فوکس کریں۔۔۔ اپنے آپ کو سمجھیں۔۔۔ اپنے اوقات کو قیمتی بنائیں۔۔۔ اپنی ذات پر انویسٹمنٹ کریں۔۔۔ ان شاء اللہ تاحیات مزے کریں گے۔۔۔
ہمارا پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کا کورس آج سے ان شاء اللہ شروع ہورہا ہے۔۔۔
مایہ ناز پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر، مشہور و معروف یوٹیوبر "سرعدنان عباس" کا یہ برینڈنگ، ٹرینڈنگ اور ایڈوانس لیول کا کورس ہے۔۔۔
سرعدنان عباس اپنے سٹوڈنٹس کو سکل سکھانے کا حق ادا کرتے ہیں۔۔۔ بھرپور محنت توجہ اور انہماک سے کورس کرواتے ہیں۔۔۔
بہت سارے سٹوڈنٹس ایسے ہوتے ہیں جنہوں نے کبھی فوٹوشاپ اور الیسٹراٹر سوفٹ ویئر استعمال نہیں کیا ہوتا لیکن 3 ماہ کی بھرپور محنت اور پریکٹس کے بعد اللہ کے فضل و کرم اور سر عدنان کی محنت سے وہ پروفیشنل لیول ڈیزائننگ کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں۔۔۔
اگر آپ بھی سر عدنان عباس سے پروفیشنل لیول برینڈنگ، ٹرینڈنگ، اور ایڈوانس گرافکس ڈیزائننگ کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنا ایڈمیشن کروا کر اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔
مزید معلومات اور ایڈمیشن کے لئے واٹس اپ کریں 03132432852
کورس ٹیچر: سر عدنان عباس Abbas
کورس کواڈینیٹر: حامد حسن Hassan
ہمارے سٹوڈنٹس کا کام چیک کرنے کے لئے فیس بک گروپ ضرور جوائن کریں👇
https://www.facebook.com/groups/GraphicsDesignCourse

05/12/2020

بلاک بسٹر پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس بیج3
مشہور و معروف یوٹیوبر اور پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر "سر عدنان عباس" سے برینڈنگ, ٹرینڈنگ اور ایڈوانس لیول پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ سیکھنے کا سنہری موقع
گرافکس ڈیزائننگ سب سے زیادہ ڈیمانڈیڈ سکل ہے, ہر جگہ, ہر بزنس, ہر ادارہ, اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں گرافکس ڈیزائنرز کی ضرورت رہتی ہے
اسی لئے روز بروز پروفیشنل گرافکس ڈیزائنرز کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے
فری لانسنگ ہو یا فزیکل فیلڈ پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر بہت اچھی انکم حاصل کرتے ہیں
فزیکل فیلڈ میں دیکھا جائے تو پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں گرافکس ڈیزائنرز کی عموماً 25 ہزار سے 40 ہزار تک تنخواہ ہوتی ہے
اپنی شاپ ہو تو اوسطاً 15 سو سے 3 ہزار روپے روزانہ کی آمدن یقینی ہے
آن لائن جاب یا فری لانسنگ فیلڈ میں گرافکس ڈیزائنرز اوسطاً 60,70 ہزار روپے سے زیادہ ہی کما لیتے ہیں
ہمارے بہت سارے دوست احباب, سٹوڈنٹس مختلف اداروں میں اور آن لائن سروسز سے ماہانہ 40 - 80 ہزار سے زیادہ کما رہے ہیں الحمدللہ
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کا شاندار مستقبل اور بہترین انکم چاہتے ہیں تو گرافکس ڈیزائننگ سکل اولین ترجیح ہے
____________________
یہ کورس اپنی نوعیت کامنفرد اور شاندار کورس ہوگا ان شاء اللہ
اس کورس میں گرافکس ڈیزائننگ کے دو مشہور سوفٹ وئیر اڈاب فوٹوشاپ اور اڈاب الیسٹراٹر بیسک ٹو ایڈوانس سکھائے جائیں گے
ان شاء اللہ 3 ماہ میں ان دونوں سوفٹ وئیر پر بھرپور گرفت حاصل ہوگی اور ان دونوں سوفٹ وئیرز کی بھرپور پریکٹس کروائی جائے گی
اس کورس میں میں سٹوڈنٹس کو سکھائی جائیں گی برینڈ ڈیزائننگ/ ٹرینڈڈیزائننگ/ پروڈکٹس ڈیزائننگ/ پیکج ڈیزائننگ/ ایڈوانس ڈیزائننگ/ لوگو ڈیزائننگ/ بروشر ڈیزائننگ/ بزنس کارڈ ڈیزائننگ/ بینر ڈیزائننگ/ سی وی ڈیزائننگ/ سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائننگ/ کمپین ڈیزائننگ/ پوسٹر ڈیزائننگ/ پینا فلیکس ڈیزائننگ اور بہت کچھ
اس کے علاوہ اس کورس کی خاصیت ہوگی
ایڈوانس لیول ڈیزائننگ تھیوری اور پریکٹس
ڈیزائننگ کنسیپٹ تھیوری اور پریکٹس
ٹپس اینڈ ٹرکس تھیوری اور پریکٹس
ٹولز اینڈ مینو تھیوری اور پریکٹس
پرنٹنگ پریس تھیوری اور پریکٹس
امپریشن ڈیزائینگ کنسیپٹ اور پریکٹس
مارکیٹنگ ڈیزائمنگ تھیوری اور پریکٹس
اس کے علاوہ بہت کچھ اس کورس میں سکھایا جائے گا
اگر آپ پروفیشنل لیول گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر بہترین کرئیریر بنانا چاہتے ہیں تو اپنا ایڈمیشن جلد سے جلد کنفرم کروائیں۔
کورس مینٹور:۔ سر عدنان عباس AS GRAPHICS (EASY WAY TO LEARN)
کورس موڈیٹر:۔ حامد حسن Hamid Skills Academy حامد سکلز اکیڈمی
واٹس اپ نمبر:۔ 03132432852
مزید معلومات اور اناؤسمنٹ کے لئے اس واٹس اپ گروپ کو جوائن کریں👇
https://chat.whatsapp.com/FRB7BCoC7boIUNlHxFN0MV

( یہ بینر سٹوڈنٹس ناصر حسن Nasir Hasan نے بنایا ہے)

01/12/2020

پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس سر عدنان عباس کے ساتھ
اپنی نوعیت کا منفرد اور شاندار کورس۔۔۔ ان شاء اللہ
اگر آپ پروفیشنل لیول کی برینڈنگ ٹرینڈنگ گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں تو مشہور و معروف یوٹیوبر اور پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر "سر عدنان عباس" کے اس کورس میں اپنا ایڈمیشن جلد سے جلد کنفرم کروائیں۔
____________________
"گرافکس ڈیزائننگ کی اہمیت"
گرافک ڈیزائننگ لائف ٹائم آمدنی کا بہترین اور معقول ذریعہ ہے۔
گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
آن لائن، آف لائن مارکیٹ میں گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
کسی بھی کاروبار کی تشہیر، پرموشن, اشتہار سازی، ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پرگرافک ڈیزائنز کی ضرورت رہتی ہے۔
تو آئیے!! اس ہنر کو ماہر اور تجربہ کار ٹیچر "سر عدنان عباس" سے پروفیشنل اور برینڈنگ لیول پر سیکھ کر گارنٹی کے ساتھ اپنی آمدنی میں اضافہ کیجئے۔
اگر آپ گرافکس ڈیزائننگ میں اپنا کریئر بنانا چاہتے ہیں، آن لائن یا آف لائن گرافکس ڈیزائننگ سکل سے انکم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا ان شاء اللہ۔
گرافکس ڈیزائننگ کے دو مشہور اور بڑے سوفٹ ویئر "اڈاب فوٹوشاپ" اور "اڈاب الیسٹراٹر" بلکل ابتداء سے ایڈوانس لیول تک سکھائے جائیں گے۔
سوفٹ ویئر کے تمام فیوچر، مینو، ٹولز تفصیل سے پڑھانے سمجھانے کے ساتھ ساتھ بھرپور مشق کروائی جائے گی۔
اس کورس میں گرافکس ڈیزائننگ کی تمام تکنیک، ٹپس اینڈ ٹرکس، ایڈوانس فیوچر اور وہ سب کچھ سکھایا جائے گا جو برانڈنگ کی خاصیت ہے۔
خاص کر پروڈکٹ ڈیزائننگ/ برانڈز ڈیزائننگ/ پیکج ڈیزائننگ/ بل بورڈ ڈیزائننگ/ لوگو ڈیزائننگ/ بینر ڈیزائننگ/ بروشر ڈیزائننگ/ بزنس کارڈ ڈیزائننگ/ پرموشن کمپین ڈیزائننگ/ اور بہت کچھ سکھایا جائے گا۔
تین ماہ کے اس کورس میں دونوں سوفٹ ویئر پر بھرپور گرفت بنائی جائے گی برینڈنگ لیول کی گرافکس تھیوری اور ٹپس اینڈ ٹرکس سکھائی جائیں گی۔
____________________
"فیوچر"
بیسک سے ایڈوانس لیول تک۔
ٹرینڈز کے مطابق پروفیشنل ڈیزائننگ۔
تھیوری کے ساتھ بھرپور پریکٹس۔
گرافکس سائز اور مارجن تھیوری۔
ہرسٹوڈنٹ پر انفرادی توجہ۔
پرنٹنگ پریس تھیوری اور پریکٹس۔
انتہائی مناسب اور معقول فیس۔
____________________
کلاس کی تفصیل۔👇
کورس کا دورانیہ:۔ یہ کورس 3 ماہ پر مشتمل ہوگا۔
کورس:۔ 10 دسمبر سے شروع ہوگا
کلاس ایام:۔ ہفتے میں 5 دن کلاس ہوگی ( پیر سے جمعہ)
کلاس کا دورانیہ:۔ روزانہ ایک گھنٹے کی کلاس ہوگی۔
کلاس کا ٹائم:۔ رات7:00سے 8:00 (پاکستانی ٹائم)
یہ کورس آن لائن ہوگا۔
کلاس زوم سوفٹ ویئر کے ذریعے آن لائن لائیو ہوگی۔
____________________
ایڈمیشن پراس۔👇
ایڈمیشن فارم فل کریں۔
اپنی فیس ایڈوانس ادا کرکے سکرین شارٹ اس واٹس اپ نمبر پر سینڈ کریں آپ کو کنفرم کر کے سٹوڈنٹس والے واٹس اپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا۔
____________________
فیس کی تفصیل۔👇
ماہانہ فیس:۔ 2000 روپے ماہانہ۔
مکمل کورس کی فیس:۔ 6000 روپے۔ (3ماہ)
رعایت:۔ 3 ماہ کی مکمل فیس ایڈوانس دینے پر 5000 روپے۔
نوٹ:۔ پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورس کی فیس انتہائی مناسب اور معمولی رکھی گئی ہے تاکہ ہر کوئی اس کورس سے مستفیض ہوسکے۔ (یاد رہے اس لیول کا کورس سکھانے کے بڑے ادارے ہزاروں میں ماہانہ فیسیں وصول کرتے ہیں)
____________________
مختصر یہ کہ اگر آپ 3 ماہ کا یہ کورس کر لیں تو گارنٹی کے ساتھ ڈیجیٹل فیلڈ میں انکم حاصل کرنے کے قابل ہوں گے اور آپ کا ڈیجیٹل فیلڈ میں روشن مستقبل یقینی ہے بشرطیکہ آپ روزانہ کی پریکٹس کریں، روزانہ کلاس کا کام بروقت کریں، اور ٹولز اینڈ مینو اور ٹپس اینڈ ٹرکس کی بھرپور پریکٹس کریں۔
اگر آپ پروفیشنل لیول کی گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر ڈیجیٹل فیلڈ میں اپنا کریئر بنانا چاہتے ہیں تو گرافکس ڈیزائننگ کے ان دو سوفٹ ویئر کو ایڈوانس لیول پر مکمل سیکھ کر ان پر بھرپور گرفت حاصل کرنی ہوگی۔
آپ کو اس کورس میں کس لیول کی گرافکس ڈیزائننگ سکھائی جائے گی اس کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کیجئے اور فیس بک گروپ میں سٹوڈنٹس کا ورک چیک کیجئے۔
اپنا ایڈمیشن جلد سے جلد کنفرم کروائیں۔
کورس مینٹور:۔ سر عدنان عباس AS GRAPHICS (EASY WAY TO LEARN)
کورس موڈیٹر:۔ حامد حسن Hamid Skills Academy حامد سکلز اکیڈمی
واٹس اپ نمبر:۔ 03132432852
مزید معلومات اور اناؤسمنٹ کے لئے اس واٹس اپ گروپ کو جوائن کریں👇
https://chat.whatsapp.com/FRB7BCoC7boIUNlHxFN0MV
____________________
فیس بھیجنے کی تفصیل۔👇
MOBILE ACCOUNT
Account Title
HAMID HASSAN
JazzCahs 03002827523
EasyPaisa 03463554478
-----------
BANK ACCOUNT
Account Title: HAMID HASSAN
Account No: 0102565937
Branch Code: 0805
Meezan Bank
IBN #
PK53MEZN0008050102565937
-----------
Paypal
Title: Hamid Hassan
Paypal Email:
[email protected]

29/09/2020

صرف دو دن باقی۔۔۔!!!
پروفیشنل کورل ڈرا کورس "سر عدنان عباس کے ساتھ" اکتوبر 2020
پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ سیکھیں ماہر اور پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر سے۔۔۔
40 کلاسز پر مشتمل انتہائی مناسب فیس میں یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور شاندار کورس ہوگا جس میں آپ کو سکھائے جائی گی برینڈنگ، ٹرینڈنگ اور ایڈوانس لیول گرافکس ڈیزائننگ۔۔۔
انتہائی مناسب فیس رکھی گئی تاکہ زیادہ سے زیادہ سٹوڈنٹس پروفیشنل لیول گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر اپنا مستقبل بنا سکیں۔۔۔
ہمارے کورسز کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ سٹوڈنٹس سے پابندی کے ساتھ پریکٹس کروائی جاتی ہے، روزانہ کلاس کی ویڈیو بھی دی جاتی ہے تاکہ بھرپور طریقہ سے پریکٹس ہو۔۔۔
اس کورس کے بعد آپ کورل ڈرا کے کریٹیو اور ایڈوانس لیول ڈیزائنر بن کر پرنٹنگ مارکیٹ میں بہترین انکم حاصل کر سکتے ہیں، اپنی شاپ بنا کر اللہ کے فضل و کرم سے بہت ہی اچھی انکم کر سکیں گے۔۔۔
گرافکس ڈیزائننگ ایک سدابہار سکل ہے جس کی ہر جگہ، ہر وقت، ہر ادارے اور مارکیٹ کو ضرورت ہوتی ہے۔۔۔
ہمارے کورس میں شامل سٹوڈنٹس کی بھرپور رہنمائی کی جاتی ہے، ان کی معاونت کی جاتی ہے، واٹس اپ پر ورک شیئر گروپ ہوتا ہے جس میں سٹوڈنٹس ڈیلی پریکٹس ورک شیئر کرتے ہیں، جس سے آئیڈیاز ملتے ہیں کریٹیویٹی لائی جاتی ہے، ٹپس اینڈ ٹرکس شیئر کی جاتی ہیں۔۔۔
اگر آپ پروفیشنل لیول پر گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر اپنا بہترین مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو "سرعدنان عباس" کے پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ کورسز میں شامل ہوکر ایڈوانس لیول گرافکس ڈیزائننگ سیکھیں۔۔۔
اگر آپ پروفیشنل لیول پر کورل ڈرا سوفٹ ویئر سیکھنا چاہتے ہیں تو جلد سے اپنا ایڈمیشن کنفرم کروائیں۔۔۔
کورس ٹیچر:۔ سر عدنان عباس Adnan Abbas (مشہور و معروف یوٹیوبر، پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ ٹیچر)
کورس کواڈینیٹر:۔ حامد حسن Hamid Hassan (فری لانسر، پروفیشنل سکلز ڈویلپر اینڈ پروموٹر)
مزید معلومات اور ایڈمیشن کے لئے رابطہ کریں:۔ واٹس اپ https://wa.me/923132432852

14/07/2020
Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Mansehra
21300

Other Mansehra advertising & marketing companies (show all)
Alpha SEO Alpha SEO
Ghazikot Tehsil Darband
Mansehra

high quality guest post

Tooba builders & marketing Tooba builders & marketing
Punjab Chowk
Mansehra, 21300

طوبی بلڈر

Irshad ul haq Diameri Irshad ul haq Diameri
Mansehra

we are dealing maximum socities and give golden opportunity to investers and customers.

The Graphics ᴗ The Graphics ᴗ
Mansehra

..ALL TYPES OF LOGO AND GRAPHICS MAKES HERE..

BEST for LIFE BEST for LIFE
Best For YOU
Mansehra, 56931

kalim ullah

Umair Khan Umair Khan
Kotli Bala
Mansehra, 0997

Graphic Designer

Saim Stationery Photo stat and Photo Studio Saim Stationery Photo stat and Photo Studio
Mansehra, 21300

Deals in Stationery Items, Photo Stat, Photography, Composing, Editing, Printing, Scanning, Domicile, PVC Card Graphic Designing, Downloading, On Line Registration, Wrinting on Mar...

Boost your Business Boost your Business
Mansehra
Mansehra, 21300

Unlock the full potential of your business with our expert Facebook advertising services.

Nim'z Awan Nim'z Awan
Mansehra

Hope this page will help you to know about digital WORLD <3 SO WELCOME :)

Voice of pakhal Voice of pakhal
Mansehra

Khyber Contentintal Restaurant shogran Khyber Contentintal Restaurant shogran
Head Office Mansehra College Dorha Manshra
Mansehra, 21130

Lovely teste and good environment. Enjoyed alot with my beloved friends....

PSX WITH ZAHID SANI PSX WITH ZAHID SANI
Opposite Nadra And Passport Office Sultan Plaza Lariada Mansehra
Mansehra, 21300

Visit to page for latest stock market news and trends