Alvi News Pakistan

This is a news channel managed by Muhammad Islam of Dilbri, Oghi. it's all about news update ,you ca

16/11/2023

تھانہ سٹی کی حدود لوہار بانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائ فائرنگ ، دولہا گرفتار ، فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ضلع بھر میں شادی بیاہ اور کسی بھی تقریب میں ہوائ فائرنگ قطعا قابل قبول نہیں (ڈی پی او مانسہرہ)

ہوائ فائرنگ کی شکایت پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اور بیٹ افسر کے خلاف سخت محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جاے گی(ڈی پی او مانسہرہ)

جس تھانے کی حدود میں شادی کی تقریب ہوگی متعلقہ تھانہ شادی والے گھر میں زمہ داران کو پیشگی نوٹس جاری کرے گا۔(ڈی پی او مانسہرہ)

ہوائ فائرنگ کی اطلاع بذریعہ میسج دینےکےلئیے ڈی پی او مانسہرہ کے کمپلینٹ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03058500313

Photos from Alvi News Pakistan's post 16/11/2023

دربند چوئیاں کے مقام پر سوزوکی ایکسیڈنٹ
ڈرائیور سجاد اور ساتھ بیٹھے شاد بھائی شدید زخمی
زخمیوں کو فوری آر اسی دربند منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد مانسہرہ ریفر کر دیا گیا
ار ایچ سی دربند میں ایمرجنسی میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ہے ....
ایکسیڈنٹ کی اطلاع ملتے ہی تحصیل چئیرمن دربند دلبر خان تنولی جنرل کونسلر داؤد دربندی سالار خان، فرزند ماسٹر لیاقت باسط سابقہ تحصیل چئیرمین نورالرحمان تنولی اور دیگر موقع پر پہنچ گئے

Photos from Alvi News Pakistan's post 16/11/2023

ایوان تجارت اوگی کے صدارتی امیدوار عطاء اللہ خان کی کاغزات نامزدگی جمع کرنے کے موقع پر تاجروں سے مولانا عبید خطاب کررہے ہیں

16/11/2023

ٹوٹل چودہ کلومیٹر روڈ اوگی ٹو کٹھائی بٹل اہل تک منظور ہوا تھا رقم چوبیس کروڑ روپے عرصہ چار سال تعمیر صرف تین کلومیٹر باقی خدا حافظ۔۔۔

16/11/2023
16/11/2023

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ سورة الفاتحة اور ایک مرتبہ سورة يس پڑھ کر ہمارے پیارے بھائی
عمر رشید کیلئے دعا کی درخواست ہے۔ وہ بہت بیمار ہے اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں
ہمارے بھائی کو اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔ آمین... منجانب فہد اسلم آف ملوگہ

Photos from Alvi News Pakistan's post 16/11/2023

﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝

بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..

#جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا💁🏼
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا 🤦🏼
گمنام قلبین ہیروز کی جانب سے گورنمنٹ پرائمری اسکول ملوگہ کے غریب و نادر بچوں کے لئے گرم جیکٹس یونیفارم اور جوتے اسکول کے اساتذہ کرام کے زریعے سے دیے گئے ۔۔

سردی سے ٹھٹھرتے ہوئے بچوں کے لبوں سے ڈونیٹ کرنے والے مسیحوں کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔
ادارہ مشکور و ممنون ہے اپنے گمنام مجاہد کا کہ جنہوں نے اپنا نام بھی ظاہر نہیں کرنے دیا ۔۔۔

Photos from Alvi News Pakistan's post 16/11/2023

پی پی پی کے چیرمین بلال بھٹو کی ایبٹ آباد جلسہ تحصیل اوگی سے روانگی کے موقع۔پر انور سعید خان دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

Photos from Alvi News Pakistan's post 16/11/2023

ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ میں انسانی حقوق کمیٹی اور ضلعی نگرانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈی سی مانسہرہ کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ایچ آر نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ خطیب مانسہرہ مفتی مجیب الرحمٰن صاحب اور تمام کمیٹی ممبران اور مختلف ایسوسی ایشنز کے دیگر سٹیک ہولڈرز، این جی اوز، میڈیا پرسنز نے شرکت کی۔ بعد ازاں تمام شرکاء نے قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا مشاہدہ کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور جیل میں فراہم کردہ سہولیات پر اطمینان اور تعریف کا اظہار کیا۔

16/11/2023

تناول اگرورکی عوام کےلیےخوشخبری.ایبٹ آبادسےبراستہ موٹروے اوگی تک ٹیوٹا ہائی ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے

15/11/2023

*عوام کو سبز باغات دکھانے کا موسم شروع ہونے والا ہے ۔*

*لہذا ووٹ کے استعمال میں احتیاط کریں ۔*

Photos from Alvi News Pakistan's post 15/11/2023

ایوان تجارت اوگی کے صدرارتی امیدوارسربلندخان کاغذات نامزدگی جمع کرنے سے قبل تاجروں سے خطاب کررہے ہکں

15/11/2023

ڈیوٹی کے فرائض خوش اسلوبی اور خوش اخلاقی سے نبھانے والے ٹریفک پولیس اہلکار شفاقت شاہ کو ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانگیر خان نے اپنے دفتر بلا لیا ، حوصلہ افزائ کے لئیے نقد انعام سے بھی نوازا۔

15/11/2023

نیاز محمد نیازی نے ایوان تجارت اوگی انتخابات میں شاہین پینل کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

Photos from Alvi News Pakistan's post 15/11/2023

الیکشن ایوان تجارت اوگی بازار شاہین پینل سربلند خان الیکشن کمیشن کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

Photos from Alvi News Pakistan's post 15/11/2023

مسکین پلازہ حسین مارکیٹ کے تاجروں کا شاہین پینل کی حمایت کے بعد سربلند خان ،غن گل لالہ,زوالفقار خان کے ساتھ گروپ فوٹو

14/11/2023

ایوان تجارت تاجر اتحاد پینل (انور زیب گروپ ) نے ایوان تاجر شاہین پینل سربلند گروپ) کی حمایت کا اعلان کردیا
انور زیب خان کے فرزند وقار خان شاہین پینل کے نائب صدارتی امیدوار ہونگے

Photos from Alvi News Pakistan's post 14/11/2023

ایوان تجارت کے صدارتی امیدوار سردار ملک مطمعین خان نے ایوان تجارت کے صدارتی امیدوار عبدالرزاق رف فوجی پینل کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

Photos from Alvi News Pakistan's post 14/11/2023

14.11.2023 مورخہ
دربند RHC
ہسپتال میں ڈاکٹر کوئی موجود نہیں ہے
تحصیل دربند کی واحد ہسپتال جہاں نہ صرف تناول بلکہ تورغر اور دور دراز سے مریض علاج کی غرض سے آتے ہیں جو اب محکمہ صحت کی ناقص پالیسیوں کے باعث ہسپتال ویران پڑا ہوا ہے
او پی ڈی پرچی لیکر جب ڈاکٹر روم گیا تو میڈیکل ٹیکنیشن مریضوں کو چیک رہا تھا
ڈی ایچ او مانسہرہ سے رابطہ کیا گیا تو موصوف ڈی ایچ او کے الفاظ کے میڈیکل ٹیکنیشن بیٹھا ہوا ہے چیک اپ کرا لیں

سکریٹری ہیلتھ کے پی کے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ صحت ضلع مانسہرہ کا از سر نو جائزہ لیکر سٹاف کی تعیناتی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں

عبدالطیف لالا
نظرال تحصیل دربند

14/11/2023

تھانہ بٹل (-)لنڈی بٹل کا رہائشی منشیات ڈیلر 4کلو40گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزم شہزاد ولد اکبر خان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔

14/11/2023

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ بفہ کی حدود میں ہوائ فائرنگ کی شکایت پر SHO تھانہ بفہ کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا ، محکمانہ انکوائری شروع

ضلع بھر میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر ہوائ فائرنگ پر مکمل پابندی عائد ، سنجیدگی سے نوٹس نہ لینے اور فوری کاروائ نہ کرنے پر متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ کے خلاف محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی (ڈی پی او مانسہرہ)

14/11/2023

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں افغان شوہر نے افغانستان جانے سے انکار پر پاکستانی بیوی کوگھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

Photos from Alvi News Pakistan's post 14/11/2023

مانسہرہ کے نجی سکول کی ننھی طلبہ کا ٹریفک اہلکار شفاقت شاہ کو ایمانداری اور خلوص نیت سے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے اور شفقت سے پیش آنے پر خراج تحسین۔۔۔!!!!

14/11/2023

وادی کاغان کا خوبصورت مقام
بابو سر ٹاپ نے برف کی چادر اوڑھ لی۔۔۔

14/11/2023

غزہ: 3 ہزار117 اسکول طلبہ شہید

14/11/2023

جنید ثانی گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03455199549
03459468544

12/11/2023

طبی عملہ بد ترین حالات میں زخمیوں کے علاج کی کوشش کر رہا ہے، دوا، پانی، کھانے سے محروم اسپتالوں میں صورتحال بھیانک ہوچکی ہے، ترجمان ہلال احمر

Photos from Alvi News Pakistan's post 12/11/2023

اوگی ٹریفک پولیس اہلکار شہزاد اصغر کے چھوٹے بھائی کی شادی کے موقع پر دولہا کا ایوان تجارت اوگی کے سابق صدر سربلند خان ، ذوالفقار خان اور ٹریفک ٹیم اوگی کے دیگر اہلکاروں کے ساتھ گروپ فوٹو

12/11/2023

صدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا، نگراں وزیراطلاعات
نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی، مرتضیٰ سولنگ

12/11/2023

جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ بخاری صاحب نگراں وزیر اعلیٰ کے پی کے نامزد

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے ارشد حسین بخاری صاحب اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری اور ایس ایس پی میڈم زائدہ بخاری کے بڑے بھائی ہیں۔

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے جسٹس(ر) ارشد حسین نگران وزیر اعلیٰ نامزد
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرام درانی کے درمیان پشاور میں ملاقات ہوئی جس میں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے نام پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران جسٹس ( ر) ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے اور انہیں کے پی کا نگران وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔
جسٹس ( ر ) ارشد حسین شاہ کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے ، وہ پشاورہائی کورٹ میں جج اور گلگت بلتستان کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں۔
یاد رہے کہ ہفتے کے روز نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے تھے

Want your business to be the top-listed Media Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اوگی جشن عیدمیلاد النبی کے موقع پر ندیم نےجلوس میں شرکت کی
اوگی سے راولپنڈی سروس آغاز کے افتتاحی تقریب سے صدر ایوان تجارت اوگی سربلند خان خطاب کر رہے ہیں
اوگی ۔۔ اسسٹنٹ کمشنر اوگی کی طرف سے آج دفاع وطن و بقاء وطن کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
اوگی ۔۔ اسسٹنٹ کمشنر اوگی نے آج یوم دفاع اور شہدا کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کی جسمیں تمام سرکاری سرکاری آفیسران نے...
کے ایف ڈبلیو کے زیراہتمام میٹنگ سے چیرمین نیبرہڈکونسل اوگی ڈاکٹرواجدعلی کاخطاب
اوگی ۔۔ ایوان تجارت اوگی کے صدر سربلند خان جرمن پروجیکٹ کے تحت ہونے والے پروگرام سے دوکانداروں کو سمجھا رہے ہیں
گورنمنٹ پرائمری سکول دلبوڑی کے بچے جشن آذادی کے نعرے لگا رہے ہیں
First position of speech in pioneers school of modern education Zaheer ud Din khan  dilbori 😍
اوگی ۔۔ شاہ جی مارکیٹ اوگی کے تاجر اگرور ٹینٹ سروس کے مالک سید قیوم شاہ نے ایوان تجارت اوگی کے الیکشن لڑنے کا اعلان کر د...
اوگی ۔۔ اعجاز احمد چیئرمین ویلج کونسل شیرگڑھ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں
اوگی ۔۔تحریک انصاف تحصیل اوگی کے صدر حبیب بسی خیل عمران خان کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں
اوگی ۔۔قاضی خالد سیکرٹری DRC اوگی شہداء پولیس کے کیمپ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

Category

Telephone

Website

Address

Mansehra

Other TV Channels in Mansehra (show all)
saqib TV saqib TV
Naspi
Mansehra, 41400

society

Pak_Hazara_TV Pak_Hazara_TV
Danish Manzil
Mansehra, 21390

A Channel To Promote The Harritage, Culture & Talent Of Pakistan Specially Hazara Division Of KPK.

Awaz Tv.Hazara Awaz Tv.Hazara
Mansehra

Awaz Tv. Hazara *Ab Bolye ge Awam*

Funny Video Funny Video
Mansehra

This page is for best video https://youtube.com/@MBZEROMB-em6vs my channel subscibe 1k

Kaghan Tv Kaghan Tv
Kaghan Valley
Mansehra, KAGHANVALLEY

kaghan valley

BOL Hazara News BOL Hazara News
Mansehra, 21300

بول ہزارہ نیوز ایک مستند نیوز نیٹ ورک ہے یہاں آپ کو ہزارہ کی ہر ایک خبر سے باخبر رکھا جائے گا

MaanLo Tv MaanLo Tv
Mansehra

Subscribe And Follow My YouTube Channel

ViraL PakistaN ViraL PakistaN
Mansehra
Mansehra, 21300

Viral Pakistan (www.viralpakistan.com) is updated round the clock to keep the readers abreast of the

Geo News Oghi Pakistan Geo News Oghi Pakistan
Oghi
Mansehra, NONE

In This page we will upload News and information about oghi mansehra. The main purpose of this page i

Aap Ke Awaz News TV Aap Ke Awaz News TV
Township Mansehra
Mansehra

Head Office Riyadh Saudi arabia

Mansehra PK Vines Mansehra PK Vines
GEETI BANNA
Mansehra, DHODIAL

youtube

Siran express news HD Siran express news HD
Mansehra

This page is about our online media channel which gives you a lot of information regarding to the pr