Iqrar news swat

swat news reporting company language english,urdu,poshto swat kalam beautiful place
malamjaba,fi

i am video creater and news update
#cricket
#footbal
breaking news
best poetrys

23/04/2022

ختم نبوت ترمیم کیوں ہںو

05/01/2022

Taliban Afghanistan

24/12/2021

کل بروز جمعہ 24 دسمبر 2021 کو بوقت دو بجے مین بازار مینگورہ میں سپین خان بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے

23/12/2021

Animal snow

23/12/2021

Pakistan army zendabad

12/12/2021

Apsos ow majbore

12/12/2021

اردو کا پشتو میں ترجمہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ملک میں بچوں کو کئی زبان سیکھنے پڑھتی ہے اور نتیجہ آپ کے سامنے۔۔

25/11/2021

علی احمد کرد کی مکمل تقریر 22 کروڑ مظلوم عوام کے دلوں کی آواز ہے۔ ایک جرنیل 22 کروڑ عوام پر حاوی ہے، اب یا تو جرنیل کو نیچے آنا پڑے گا یا عوام کو اوپر، اب ہم انکے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں گے جو ہمیں 70 سالوں سے آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ عدالتوں میں جب صبح سے شام تک لوگ انتظار کرکے واپس جاتے ہیں تو دلوں اور روحوں پر زخم کھا کر جاتے ہیں۔ ملک کے ایجنسیوں نے لوگوں کو 8، 8 سالوں سے غایب کیا ہے، ہماری عدلیہ دنیا کی عدلیہ میں 130 میں سے 126 نمبر پر ہے۔ ان جرنیلوں نے ملک کی عدلیہ کو یرغمال بنا کر 126 نمبر پر لے گئے ہیں۔

23/11/2021

Best Ghazal

19/11/2021

ایک سابقہ ناظم ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا

" بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - -

بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" -
ناظم کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-

" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - -

بابا جی نے کہا:-
" ناظم مجھے اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - -

اس لیے اس دفعہ بلدیاتی الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
پیپسی برگر یا بریانی کی پلیٹ پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

میں نے تو کسی کو بھی ووٹ نہیں دینا ہے

18/11/2021

عبدالولی خان بابا سے کسی نے پوچھا، کہ میں اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگاتا ہوں تمہیں کوئی اعتراض تو نہیں تو ولی خان بابا نے جواب دیا کہ نہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن جھنڈے میں ڈنڈا اتنا ڈالوں کہ کل اسے برداشت کر سکے
https://www.facebook.com/111331428916358/posts/4776543369061784/

15/11/2021

شہید محمد زادہ کے تاریخی الفاظ کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

15/11/2021

دہ کمو خلقو چی سہ زے خوگ شی، خاورہ او نسوار پی مہ اچوئی بلکی ٹی ٹی ستن لگوئی۔
کہ چرتہ مو میخ یا ستن پہ وجود کی لاڑہ شی یا درباندی پہ لارہ کی زناور حملہ وکڑی نو پہ سرکاری ھسپتال کی دہ ٹی ٹی ستن ضرور لگوئی۔
گنی دا خطرہ موجودہ وی چی پہ بدن کی دہ ٹیٹنس جراثیم لاڑ شی او پہ یو سو ورزو کی مو دا حالات شی۔
زان بچ کڑئی، او دا شئیر کڑئی۔

13/11/2021

Nawaz Sharif funny

12/11/2021

Pak vs Afghanistan high voltage tension https://www.facebook.com/icc/videos/793737667696973/

05/11/2021

څوک چې ګاندھې او باچا خان پېژنې۔
سوچ کې هم نه کوي جګړه یاره۔
افسر افغان !!

04/11/2021

پیارے دوستو رات کو سوتے وقت 43 مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھیے
صبح تک ہر سانس کے بدلے نیکیاں ملی گی
نوٹ هر آدمی لازمی شير کريں

21/05/2021

احتجاج مظاہرین فلسطين

21/05/2021

چمن ميں بم دھماکہ

19/05/2021

سوات: تحصیل کبل کے علاقے مابنڑ میں ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی
سوات: ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بناتے ہوئےانیس سالہ حمیدا للہ چل بسا
سوات: انیس سالہ حمیداللہ سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنارہاتھا کہ گولی چل گئی ،پولیس
سوات: نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس😭😭

16/05/2021

ایشیئن ٹیموں کی ون ڈے ورلڈکپ میں انوکھی مزاحیہ کہانی 😂😂

افغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کبھی کوئی میچ نہیں جیتا۔
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کبھی کوئی میچ نہیں جیتا۔
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کبھی کوئی میچ نہیں جیتا۔
پاکستان نے انڈیا کے خلاف کبھی کوئی میچ نہیں جیتا۔
🤗🤗🤗🤗

16/05/2021

افغانستان جغرافيائی

16/05/2021

پیج کو لائیک فالو اور شیئر کریں سپورٹس اور کھیلوں کی تازہ ترین اپڈیٹ انجواۓ کریں۔👎👎شکریہ
Pakistan crickets presentations award winning moment

Want your business to be the top-listed Media Company in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

https://www.facebook.com/100010326468360/posts/1724051641282368/?sfnsn=scwspmo
pdm
Islamic Taliban
کل بروز جمعہ 24 دسمبر 2021 کو بوقت دو بجے مین بازار مینگورہ میں سپین خان بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہ...
کل بروز جمعہ 24 دسمبر 2021 کو بوقت دو بجے مین بازار مینگورہ میں سپین خان بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہ...
کل بروز جمعہ 24 دسمبر 2021 کو بوقت دو بجے مین بازار مینگورہ میں سپین خان بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہ...
https://www.facebook.com/110486884132719/posts/438585261322878/?sfnsn=scwspmo
اردو کا پشتو میں  ترجمہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ملک میں بچوں کو کئی زبان سیکھنے پڑھتی ہے اور نتیجہ آپ کے سامنے۔۔
Best #Ghazal
Nawaz Sharif fuuny
څوک چې ګاندھې او باچا خان پېژنې۔ سوچ کې هم نه  کوي جګړه یاره۔ افسر افغان !!
چمن ميں

Telephone

Website

Address


Swat Tindodag
Mingora

Other Media/News Companies in Mingora (show all)
Onepointnews Onepointnews
Fizagat Minogra Swat
Mingora, 19130

Provide Pure news

Swat M News Swat M News
No
Mingora

Swat ki malomat

Hamara Swat Hamara Swat
Mingora Swat
Mingora, 19130

Our Village Islampur Our Village Islampur
Islampur
Mingora

Explore Beauty of Nature

Swat Beat Swat Beat
Watkay
Mingora, 19200

24 SWAT 24 SWAT
Mingora

اس پیج پر آپ کو دنیا بھر کی اہم خبروں کے ساتھ ضلع سوات ک?

Zamung swat news Zamung swat news
Kokarai Swat
Mingora, 1234

Swat kabal Daily news Swat kabal Daily news
Kabal Swat Kpk
Mingora

On this you will find updated news of swat especially tehsil kabal

Zamung Swat TV Zamung Swat TV
Swat Madyan
Mingora, SWATMADYAN

Zamung swat TV

Udhyana News Udhyana News
Swat
Mingora, 19130

NasaFe-News ناڅاپي نیوز NasaFe-News ناڅاپي نیوز
Mingora

Like it for Latest news.. Poetry,Arts eta

phenomenal phenomenal
Mingora, 19130

Here you will be find alot of best musics ,motivation vidoes,knownledgeable vodies picture ,feelings and memies.