HED South Punjab
Official Page of Higher Education Department South Punjab
Glimpses of South Punjab Artificial Intelligence and Technological Advancements Exhibition & Seminar held on 07 November, 2024 at Multan (3/3).
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Additional Chief Secretary South Punjab Official
Higher Education Department-HED Punjab
BZU MULTAN (OFFICIAL PAGE)
Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
MNS UET Multan
Muhammad Nawaz Shareef University of Agriculture, Multan, Pakistan
Emerson University, Multan
Institute of Southern Punjab - Multan
Air University
Air University Multan Campus
Khwaja Fareed University of Engineering & Information Technology
The Women University Multan, Pakistan
Women University Multan
KIPS CSS - Global age Multan
KIPS CSS Network - Global Age
Superior College Multan
Aspire Group Of Colleges
Aspire Group of Colleges Multan Campus
Artificial Intelligence (AI) Community
Artificial Intelligence of Things (AIoT)
Artificial Intelligence
Artificial intelligence, Machine learning, Deep learning
Punjab
Glimpses of South Punjab Artificial Intelligence and Technological Advancements Exhibition & Seminar held on 07 November, 2024 at Multan (2/3).
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Additional Chief Secretary South Punjab Official
Higher Education Department-HED Punjab
BZU MULTAN (OFFICIAL PAGE)
Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
MNS UET Multan
Muhammad Nawaz Shareef University of Agriculture, Multan, Pakistan
Emerson University Multan
Institute of Southern Punjab - Multan
Air University
Air University Multan Campus
Khwaja Fareed University of Engineering & Information Technology
The Women University Multan, Pakistan
Women University Multan
KIPS CSS - Global age Multan
Superior College Multan
Aspire Group Of Colleges
Aspire Group of Colleges Multan Campus
Artificial Intelligence (AI) Community
Artificial Intelligence of Things (AIoT)
Artificial Intelligence
Artificial intelligence, Machine learning, Deep learning
Punjab
Glimpses of South Punjab Artificial Intelligence and Technological Advancements Exhibition & Seminar held on 07 November, 2024 at Multan (1/3).
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Additional Chief Secretary South Punjab Official
Higher Education Department-HED Punjab
BZU MULTAN (OFFICIAL PAGE)
Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
MNS UET Multan
Muhammad Nawaz Shareef University of Agriculture, Multan, Pakistan
Emerson University Multan
Institute of Southern Punjab - Multan
Air University
Air University Multan Campus
Khwaja Fareed University of Engineering & Information Technology
The Women University Multan, Pakistan
Women University Multan
KIPS CSS - Global age Multan
Superior College Multan
Aspire Group Of Colleges
Aspire Group of Colleges Multan Campus
Artificial Intelligence (AI) Community
Artificial Intelligence of Things (AIoT)
Artificial Intelligence
Artificial intelligence, Machine learning, Deep learning
Glimpses of meeting held under the chairmanship of Sarfraz Ahmad, Special Secretary, HED SP to finalize arrangements, scrutinize the projects to be displayed at “South Punjab Artificial Intelligence and Technological Advancement Exhibition & Seminar".
محترم اساتذہ کرام،
السلام علیکم۔۔۔
آپ کو اساتذہ کے دن کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ دن آپ کی محنت، علم اور حکمت کی تجسیم کا پیغام ہے۔ آپ کی ہنر مندی اور ذاتی قربانیوں نے علم کے آنگن کو روشنی بخشی ہے۔
آپ کا کردار صرف طلبہ کی تعلیم تک محدود نہیں، بلکہ آپ کی رہنمائی ان کی زندگیوں کے ہر گوشے میں اثر انداز ہوتی ہے۔ آپ کی الفت و محبت سے طلبہ میں عزم و ہمت پیدا ہوتی ہے، جو ان کے مستقبل کی بنیاد رکھتا ہے۔
یہ دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ استاد کی حیثیت وہ چراغ ہے جو اندھیرے میں راہ دکھاتا ہے۔ آپ کی مہارت و علم کی شمع ہر دل کو منور کرتی ہے اور ہر ذہن کو بیدار کرتی ہے۔
میں دعا گو ہوں کہ آپ کی محنت کا ثمر آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ ہمیں مل کر ایک ایسی فضا قائم کرنی ہے جہاں علم کی روشنی ہر طرف بکھر جائے۔
شکریہ!
سرفراز احمد
سپیشل سیکرٹری
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
جنوبی پنجاب
Glimpses of one day capacity building training of field officers on operationalization of SMDP portal/ preparation and uploading of pc-1 on SMDP portal.
Training session was conducted by resource person from P & D department and attended by all Directors/ Deputy Directors and their focal persons.
Glimpses of follow-up meeting (Online) held on 27th September, 2024 to review the progress of ADP Schemes of Dera Ghazi Khan Division.
Glimpses of follow-up meeting (Online) held on 26th September, 2024 to review the progress of ADP Schemes of Bahawalpur Division.
Glimpses of follow-up meeting (Online) held on 25th September, 2024 to review the progress of ADP Schemes of Multan Division.
سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اپنے اعمال کی اصلاح اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کے موقع پر ہمیں اپنے دلوں میں محبت، ہمدردی اور انسانی خدمت کے جذبات کو بیدار کرنا چاہیے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے معاشرتی رویوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو اپنائیں اور اپنی زندگیوں میں اسوہ حسنہ کو معیار بنائیں۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشیوں میں شریک ہو کر ہمیں ان اہم اصولوں اور اقدار کو فروغ دینا چاہیے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سکھائے ہیں، تاکہ ہم ایک بہتر اور متفق معاشرت کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی۔
Glimpses of Meeting held under the chairmanship of Special Secretary, HED South Punjab to review the progress of different initiatives.
سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد نے 6 ستمبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، کیونکہ یہ دن ہماری بہادر مسلح افواج کی بے مثال جرأت، عزم و ارادے اور قربانی کا استعارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ59 سال قبل آج کے دن، ہماری پاک فوج، بحریہ، اور فضائیہ کے جوانوں نے اپنے غیر متزلزل عزم اور بے پناہ قربانی سے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر قیمت چکانے کو تیار ہیں۔
سرفراز احمد نے مزید کہا کہ 6 ستمبر کی یاد ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہماری قوم اور مسلح افواج نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں ملک کی سلامتی کو یقینی بنایا ہے اور آئندہ بھی ہر ممکن خطرے کا سامنا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہیں گے۔ یہ دن ہمیں اپنے عظیم افواج کی قربانیوں اور ان کی جرات کی قدر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، اور قوم کی امنگوں اور وطن سے محبت کو مزید تقویت دیتا ہے۔
خطیر رقم کی لاگت سے جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز کی نئی بلڈنگز،بلاکس کی تعمیر ، اپ گریڈیشن اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ہائیر ایجوکیشن کے جاری منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، یہ بات جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیزکے مسائل کو حل کرنے اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ہائیرایجوکیشن کی مختلف اسکیموں کی نشاندہی اور ان پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے ملتان، بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز و ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور یونیورسٹیوں کے ڈائریکٹرز (پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ) کے اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی گئی۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری عطاء الحق، ڈی پی آئی کالجز جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرید شریف سمیت ہائیرایجوکیشن کے متعلقہ افسران نے شرکت کی، اس موقع پر سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد کو ملتان، بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز میں ہائیرایجوکیشن کے جاری و نئے منصوبوں ، جنوبی پنجاب کے تمام کالجز میں فنڈز کے استعمال اور دیگر معاملات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سپیشل سیکریٹری نے ہدایت کی کہ ہائیرایجوکیشن کی اسکیموں پر کام کی رفتار، معیار اور شفافیت کی نگرانی کی جائے گی ، انہوں نے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرزکو کالجز کی بہتری کے لیے عمومی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Additional Chief Secretary South Punjab Official
Higher Education Department-HED Punjab
سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قائد کے اعظم کے رہنما اصول اتحاد،ایمان اور تنظیم ملک خداداد کی اساس ہیں، پاکستان ہمارے آباء واجداد کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔77 ویں یوم آزادی پر تمام پاکستانیوں کو تجدید عہد کرنا ہو گا کہ سب سے پہلے پاکستان کو ترجیح دیں گے تاکہ وطن عزیز دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ یوم آزادی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کے مستقبل کی امین ہے۔لازوال قربانیوں سے حاصل کردہ پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ذمہ داری ہمارے نوجوانوں پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب نے مل کر اس کو سنوارنے اور نکھارنے میں اپنی توانائیاں صرف کرنی ہیں۔سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد نے طلباء و طالبات کو تعمیر وطن کے لیے اپنی صلاحیتوں، کاوشوں، جہدمسلسل اور عمل پیہم سے کام کرنے کی تلقین کی۔
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اہداف حاصل کرنے کے لیے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے بہترین تعلیمی خدمات مہیا کی جائیں، کالجز میں اساتذہ کی کاکردگی کو جانچنے اور اس میں بہتری لانے کے لیے کوارڈی نیشن اور مانیٹرنگ نظام کو مزید بہتر بنایا جائے، وہ ایجوکیشن سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کے دوران ملتان، بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کے ڈائریکٹرز (کالجز) سے خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر سپیشل سیکرٹری جنوبی پنجاب سرفراز احمد،ایڈیشنل سیکرٹری عطالحق، ایڈیشنل سیکرٹری محمد اعظم ,سیکرٹریٹ افسران لاہور اور جنوبی پنجاب، جنوبی پنجاب کے فیلڈ افسران ،پرنسپل صاحبان اجلاس میں شریک تھے۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید نے کہا کہ جنوبی پنجاب کہ تمام کالجز جلد از جلد انرولمنٹ ٹارگٹ پورا کریں اور انرولمنٹ کے حوالے سے تفصیلات محکمہ ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کو فراہم کریں تاکہ ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے سی ٹی آئی سیشن کے ابتدا میں مہیا کیے جائیں۔ اجلاس میں سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کو محکمے کی جاری سکیموں پر بھی بریفنگ دی گئی، اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب نے کہا کہ تمام جاری اسکیموں پر کام کی رفتار تیز کی جائے، تعمیراتی کام کا معیار چیک کیا جائے۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری سرفراز احمد نے کہا کہ فیلڈ افسران سے روزانہ کی بنیاد پر میٹنگ کی جائے گی تاکہ انرولمنٹ کے حوالے سے کارکردگی کو روزانہ کی بنیاد پر جانچا جا سکے۔تمام ڈائیرکٹرز نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ مقررہ تاریخ تک انرولمنٹ حدف پورا کر لیا جائے گا۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب نے فیلڈ افسران کی حالیہ کارکردگی کو سراہا اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ سیکرٹریٹ تمام ڈائیریکٹر اور پرنسپل صاحبان کو مکمل تعاون مہیا کرے گا۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Additional Chief Secretary South Punjab Official
HED Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Address
Higher Education Department, South Punjab, Bosan Road Multan
Multan
66000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Alquresh Phase 1
Multan, 59240
Police is your friend 🚔❤️ پولیس اسٹیشن مظفر آباد آپکی خدمت کے لئے ہر وقت کوشاں✨ خدمت، تحفظ ،احسا
Shorkot Cantt
Multan, 35010
پورے پاکستان سے کھوجی کتوں کے لیے رجوع کریں۔ چوری ڈکیتی
FM Punjab Rung, 1st Floor, Department Of Architecture Design, NFC-IET, Khanewal Road
Multan, 59060
99.4 FM Punjab Rung Multan is dedicated radio station for the promotion of mother language, working
House# 1N Quaid-e-azam Road, Near Mall Plaza, Cantt.
Multan
Govt Vocational Training Institute Old Near Qasim Pur Colony , Multan
Multan, 66000
To enhance global competitiveness in Punjab, through a quality and productive workforce by developing
Multan
Primary & Secondary HealthcarDepartment South Punjab is committed to deliver quality Health services
Chack 69/M
Multan, 60000
Students curricular and co-curricular activities Showing the best performance of Govt Schools