Malik Younas Javed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Younas Javed, Politician, Multan.
ھارون رشید نے بہلول کو ھدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے
پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے، قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں وہ کہتا کہ کاش اللہ نے
پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں
بہلول تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا ،قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے؟ قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔ بہلول واپس آتے ہیں ھارون رشید پوچھتے ہیں کہ کیا خبر ھے
بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں
ہارون دشید نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں؟
بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی
آج سے ٹھیک سو سال پہلے برطانوی رائٹر نے اپنی ڈائری
میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر بائیس کا ہندسہ آئے گا تو یقیناً نہ اپ ہونگے نہ میں ہوں گا"
پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں
ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہونگے اس زمانے کو دیکھ سکوں
جو 2022 میں دوراں ہوگا مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے تب ہماری خبریں گمنام ہو چکی ہوں گی "
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے ، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
زندگی نے بیشک غم دیئے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
22 کا ہندسہ جب سو سال دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستان کی گنجان حصے میں ہونگی، کچھ دھنس ہوئی، کچھ دبی ہوئی،
"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے"
کوئی روح کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لیجائے"
اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو" کہیں زبان سے تو کہیں ہاتھ سے"
سندھی, پٹھان, مہاجر,سرائیکی۔ پنجابی, بلوچ سب مسلمان ہیں ۔۔ اللہ کے واسطے لڑائی بند کرو ۔۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
17 Kassi Budhla Road Near Al. Khidmat Shaheen Trader's
Multan, 66000
PML(N) Post
Mohalla Langahabd Rohillianwali
Multan, 34400
My page is about random content
Multan
To Intimate the people towards the truth,disclosure of factual realities of politics and to guide th
Tibba Masoodpur
Multan
سردار محبوب خان کھیتران امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 214 ملتان پاکستان مسلم لیگ ن
Multan
To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's orders and teachings of Prophet