Malik Zeshan Haider Official
Political and Social Wotker
ذیشان حیدر فنانس سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کی حاجی جاوید اختر انصاری صاحب کو عمرہ کی ادائیگی کرنے پر دوستوں کے ساتھ مبارکباد پیش کی اور 20 مئی کے جلسے اور لانگ مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا.
Arranged a Mehfil e Meelad at Ats Council
Enjoying at askari Lake with buddies
وزیرمملکت ملک عامرڈوگر انشاءاللہ میئرملتان سٹی صدرملک عدنان ڈوگر ، ہمراہ ضلعی فنانس سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان ذیشان حیدر، MDواسا ناصر اقبال و دیگر کے ہمراہ خان ویلیج ڈسپوزل اسٹیشن کی امپروومنٹ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔
عوام کو بنیادی سہولیات کی دہلیز پر فراہمی اولین ترجیح ہے۔ شہر کاسب سے بڑا سیوریج کا مسئلہ حل ہونے والا ہے
Meeting with Jail Minister Fayyaz Ul Hassan Chohan
Plantation Activity with Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi At Jinnah Park. Zeshan Haider Finance Secretary Insaf Youth Wing PTI District Multan General secretary Human Rights District Multan
Plantation with Chairman PHA Ejaz Hussain Junjua
فنانس سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان و جنرل سیکرٹری ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ ملتان ذیشان حیدر کی سرکٹ ہاؤس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات. چیرپرسن بین المذاھب ہم آہنگی و انسانی حقوق کمیشن محترمہ غزل غازی اور سینئر وائس چیئرمین چوہدری مظہر مقبول کی سرکٹ ہاؤس ملتان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں چیرپرسن محترمہ غزل غازی صاحبہ نے انسانی حقوق کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کی وضاحت کی جس پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے محترمہ غزل غازی کی انسانی حقوق کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کی بھر پور حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ حکومت پنجاب آپ کے اس میشن میں آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
اس موقع پر وائس پریزیڈنٹ مقصود احمد، میڈیا کوآرڈینیٹر بین المذاھب ہم آہنگی و انسانی حقوق کمیشن محترمہ رابعہ اور ایڈوائزر زارا شاہ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کا اجلاس ضلعی صدر راؤ یاسر کی صدارت میں بروز جمعرات 24 جون 2021 کو منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیمی امورومعاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ تمام تحصیلوں کی باڈی بنانے پر مشاورت اور حتمی شکل دی گئی۔اجلاس میں
جنرل سیکریٹری عدنان خان
سینئر نائب صدر چوہدری ابرار حسین
نائب صدر راؤ زبیر نائب صدر فرخ خان ترین
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک فخر عباس ڈپٹی جنرل سیکریٹری جام عبداللہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابوزرغفاری
فائنانس سیکرٹری ذیشان حیدر
انفارمیشن سیکرٹری ملک انس نے شرکت کی۔
فنانس سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان و جنرل سیکرٹری ہیومن رائٹس ملتان ڈسٹرکٹ کی فوکل پرسن انصاف یوتھ ونگ پاکستان سے اپنی ٹیم کے ساتھ ملاقات
ہیومن رائٹس ضلع ملتان اور محکمہ جنگلات توسیع سب ڈویژن ملتان کے تعاون سے سوشل ویلفیئر کمپلیکس متی تل روڈ میں شجر کاری کا دن منایا گیا کمپلیکس میں پودے بھی لگائے گئے اور شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے واک بھی کی گئی اور پودے بھی تقسیم کئے گئے۔ تقریب کی صدارت محترم جناب مزمل یار ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان ڈویژن ملتان نے کی جبکہ مہمان خصوصی میں جناب چوہدری محمد افضل ڈویژنل فاریسٹ آفیسر توسیع ملتان اور مہمان اعزاز میں محترمہ غزل غازی چیئرپرسن ہیومین رائٹس ملتان- سینئر وائس چیئرمین بین المذاھب ہم آہنگی و انسانی حقوق کمیشن چوہدری مظہر مقبول اور محمد رفیق ممتاز تحصیل فاریسٹ آفیسر ایکسٹینشن ملتان تھے۔اس کے علاوہ ڈاکٹر محمد نسیم اقبال ،محمد میثم سو شل ویلفیئر آفیسر، میڈم عظمی سائیکالوجسٹ، محمد نبیل خان پبلک ریلیشن آفیسر، میڈم صائمہ علی صدر ہیومین رائٹس ڈسٹرکٹ ملتان ، ذیشان حیدر جنرل سیکرٹری ، نورین کنول،میڈم نعیم النساء, قمزہ ترین اور رابعہ میڈیا سیکرٹری بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔
چیرپرسن بین المذاھب ہم آہنگی و انسانی حقوق کمیشن محترمہ غزل غازی اور سینئر وائس چیئرمین چوہدری مظہر مقبول کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں چیرمین اور سیز پاکستان کمیشن ضلع ملتان کے چیرمین *مخدوم شعیب اکمل ہاشمی* مہمان خصوصی تھے۔ اس میٹنگ میں شامل درج ذیل ممبران کو سی او صاحب کی ہدایت پر ان کا کمیشن کی جانب سے جاری کردہ کارڈ جاری کیے گئے۔
1-محترمہ نعیم النسا
2- چوہدری ابرار حسین
3 چوھدری مقصود احمد
4-کومل مختیار
5- صائمہ علی
6-ذیشان حیدر
7-عمران قادری
8-نورین کنول
9-کمزہ
10-زرناز گل
ان تمام ممبران کو کارڈ جاری کرتے ہوئے اس کارڈ کے مثبت استعمال کے متعلق آگاہ کیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
17 Kassi Budhla Road Near Al. Khidmat Shaheen Trader's
Multan, 66000
PML(N) Post
Mohalla Langahabd Rohillianwali
Multan, 34400
My page is about random content
Multan
To Intimate the people towards the truth,disclosure of factual realities of politics and to guide th
Tibba Masoodpur
Multan
سردار محبوب خان کھیتران امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 214 ملتان پاکستان مسلم لیگ ن
Multan
To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's orders and teachings of Prophe