Adv Gulnaz Kashif
To Intimate the people towards the truth,disclosure of factual realities of politics and to guide th
Alhumdulillah
Congratulations 🎉🎉🎉
الحمدللہ
سید انیس مہدی بھائی جیت گئےجنرل سیکریٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان ✌️
الحمدللہ
سجاد حیدر میتلا بھائی ایڈووکیٹ ھائیکورٹ بار ملتان صدر منتخب
آج ہائ کورٹ بار کے الیکشن کے موقع پر 🗳️⚖️
High court Bar Association Election ⚖️🗳️
PTI Multan city meeting 🇧🇫🇵🇰✌️
میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰه کے آخری نبی اور رسول ہیں
حضرت محمد ﷺ ہمارے دل میں رہتے ہیں۔💕❤️
غربت،مہنگائ اور بیروزگاری کی وجہ سے عام آدمی کا گزر اوقات انتہائی مشکل ہے اور اس پر گیس،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں میں اضافہ ظلم ہے۔بھاری بلوں کی ادائیگی کی سکت ہی عوام میں باقی نہیں رہی
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
عمران خان نے عامر ڈوگر کو دوبارہ چیف وہیپ قومی اسمبلی مقررکردیا ہےاس کے علاوہ ملک عامر ڈوگر پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیراعظم پاکستان کی فیورٹ لسٹ میں شامل ۔
تاریخ کا دلچسپ ترین الیکشن ہوا ہے جیتنے والے ممبران کہتے ہیں ہم ہار گئے ، جبکہ ریٹرننگ افسران کہہ رہے ہیں نہیں تم جیت گئے ہو ، اسکے برعکس ہارنے والے کہتے ہیں ہم جیت چکے ہیں 🤣
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَدﷺ❤️🩹
آئین پاکستان کی سطور:
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
پی پی 215 سے تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر معین الدین قریشی صاحب کو جیت کی مبارکباد پیش کی
پی پی 216 سے تحریک انصاف ملتان کے صدر ملک عدنان ڈوگر بھائی کو جیت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ✨
عامر ڈوگر بھائی کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے
عامر ڈوگر بھائی نے جہانگیر ترین کو 94000 ہزار کی لیڈ سے تاریخی شکست دی ہے 🎉✌️🇧🇫🇵🇰
Shukria Multan 🎉🎉
Shukria Pakistan 🎉🎉🎉💕
Alhumdulillah
Malik Amir Dogar MNA 149
Malik Adnan Dogar MPA PP216
Moin Qureshi MPA PP 215
🎉🎉🎉
ایاک نعبد وایاک نستعین
Hope you all did the same! ✅🇵🇰 🗳️✌️🇧🇫🇵🇰
سرِلامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبیﷺ
کوئی حد ہے ان ﷺکے عروج کی
بلغ العُلیٰ بِكمالــــــهٖ❤
تمام عاشقان رسولِ ﷺ کو معراج النبی ﷺ مبارک ہو ❤️
اپنے گھر والوں کو سفید پرچی اور سبز رنگ کی پرچی دونوں کے نشانات یاد کروا کر پولنگ سٹیشن بھیجیں 🗳️
اگر بیلٹ پیپر کے پیچھے پریزائڈنگ کے دستخط یا اسٹامپ نا ہوئی تو ووٹ مسترد ہو جائے گا۔۔ٹھپہ لگانے سے پہلے بیلٹ پیپر ضرور دیکھیں
یہ بات گھر کے بزرگوں کو بھی لازمی بتائیں۔۔!! 🗳️
بیلٹ پیپرز پر مہر لگانے کے بعد کچھ دیر انتظار کریں ورنہ تہہ کرنے پر سیاہی دوسری جگہوں پر لگنے سے آپ کا ووٹ ضائع ہو جائے گا 🗳️
✌️🇧🇫🇵🇰
پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ ملتان کے نامزد امیدوار اور ان کے انتخابی نشان
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
عالمی برادری سے کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کا مطالبہ کرتے ہیں
جنرل الیکشن 2024
گھر جا کر کیمپن کی تاکہ لوگ الیکشن کے دن تحریک انصاف کے منتخب کردہ نمائندوں کو ووٹ ڈالیں.. حلقہ این اے 149🗳️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
17 Kassi Budhla Road Near Al. Khidmat Shaheen Trader's
Multan, 66000
PML(N) Post
Mohalla Langahabd Rohillianwali
Multan, 34400
My page is about random content
Tibba Masoodpur
Multan
سردار محبوب خان کھیتران امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 214 ملتان پاکستان مسلم لیگ ن
Multan
To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's orders and teachings of Prophet