Rao Yasir Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Haqiqi
Chairman Pakistan Tehreek e Insaf Haqiqi 313 global group
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی نواب جہانزیب خان وارن کے صاحبزاے کے نکاح میں شریک ہیں برگیڈئیر لیاقت علی صاحب بھی ہمراہ ہیں
ملتان:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی سے صدر کالرو اتحاد ملک سعید احمد کالرو کی وفد کے ہمراہ ملاقات مختلف سیاسی وسماجی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ضلع بھکر سے آئے ہوئے ملک فخر عباس کالرو، ملک ذلخان کالرو ،محمد الیاس کالرو ،ملک اظہر عباس کالرو ،ویگر دوستوں سے ملاقات کی اس موقع پر بھکر سے آئے ہوئے عمائدین نے چیئرمین راؤ یاسر علی کو بھکر آنے کی دعوت دی جو راؤ محمد یاسر علی نے قبول کرتے ہوئے جلد ضلع بھکر کا دورہ کر نے کا وعدہ کیا،
تلمبہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی مولانا طارق جمیل صاحب کی رہائش گاہ آمد گزشتہ دنوں وفات پانے والے مولانا صاحب کے صاحب زادے کی ناگہانی وفات پر گہرے صدمے کا اظہار کیا اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی
ملتان: گورنر پنجاب میاں بلیخ رحمان کی پی سی جے آمد کے موقع چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی سےملاقات اہم امور پرتبادلہ خیال کیا تقریب میں شرکت کے موقع گورنر پنجاب نے کاٹن انڈسٹری کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ظہرانہ میں شرکت کی
این اے 148 پی پی 213 ملتان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی بستی ولیاں والاآمد ملک حاجی ظفر اٹھنگل کی والدہ مرحومہ کی ختم قل خوانی میں شرکت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر مہر تصور ہراج ،رفیق بلوچ مہر آصف بھٹی ودیگر بھی ہمراہ ہیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی موضع اکبر پور آمد حاجی غلام محمد چوہان صاحب کی جانب سے منعقد کارنر میٹنگ سے خطاب کیا اس موقع چوہدری ابرار حسین ،حکیم محمد علی شاہ رائے ارشد کھرل محمد شعبان چوہان ،ملک اللہ دتہ سندھیلہ ملک امین ودیگر دوست بھی موجود ہے
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی دربار حضرت دستگیر سید پیرغوث پاک نورانی قعلہ کہنہ قاسم باغ ملتان آمد ڈاکٹر مخدوم سید غوث عالم گیلانی ،اور سید غوث عالمین گیلانی کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں منعقد تقریب میں شرکت کی ،اس موقع پر برگیڈئیر لیاقت علی ،چوہدری ابرار حسین ودیگر احباب بھی ہمراہ ہیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی این اے 154پی پی 211ملتان حکیم محمد علی شاہ صاحب کی رہائش گاہ آمد گزشتہ دنوں وفات پانے والے حکیم محمد علی شاہ کے سسر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع محمد ایاز کلیار ،محمد امیں ودیگر احباب بھی ہمراہ ہیں
این اے 154 پی پی 211 ملتان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی یونین کونسل متی تل آمدگزشتہ دنوں وفات پانے والی ایڈوکیٹ چوہدری مظفر اٹھنگل کی بھابھی مرحومہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ،اس موقع پر چوہدری افتخار احمد مہر قسور ہراج ،مہر آصف بھٹی ودیگر احباب بھی ہمراہ ہیں
این اے 154پی پی 211ملتان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی حکیم محمد علی شاہ صاحب کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج حاجی غلام محمد چوہان رہائش گاہ آمد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی نے ایک بڑے قافلے کے ہمراہ اپنے دیرینہ ساتھی کا خود ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا ،اس موقع پر محمد شعبان چوہان،محمدعامر چوہان،ملک صادق سندھیلہ ،ملک امین تھیم،محمدحمزہ چوہان ،حاجی محمد فاضل چوہان ودیگر دوست بھی ہمراہ ہیں
این اے 154 پی پی 211 ملتان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی اڈہ جال والا آمد گزشتہ دنوں وفات پانے والی چوہدری اشفاق کی صاحبزادی مرحومہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ،اس موقع پر چوہدری افتخار احمد مہر قسور ہراج ،مہر آصف بھٹی ودیگر احباب بھی ہمراہ ہیں
این اے 154پی پی 211ملتان: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر کی بستی نو آمد آل ملتان دیہات کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور ٹورنامنٹ کمیٹی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ،اس موقع پر عزیزخان مہمند ،ملک فخر عباس کھنڈ ودیگر دوست بھی ہمراہ ہیں
بہاولپور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (حقیقی) رائو یاسر علی کا
313گلوبل گروپ کے پلیٹ فارم سے جدید فارمنگ کے آغاز کا اعلان ،
بریگیڈیئر لیاقت ، اسسٹنٹ کمشنر ملک ندیم اور چودھری نصراللہ کے ہمراہ فارم کا دورہ ،
کارپوریٹ فارمنگ کی عنقریب لانچنگ
این اے 157پی پی 211ملتان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی بستی صفوں والا آمد گزشتہ روز وفات پانے والے مہر عامر کے بیٹے کی وفات پراظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی
این اے 157پی پی 211ملتان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی بستی گوجرہ آمد گزشتہ دنوں وفات پانے والے مہر خضر حیات ہراج کےوالد مرحوم کی وفات پر گہرے صدمے کا اظہار کیا لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی
این اے 157پی پی 211ملتان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی بستی اوبھایا آمد گزشتہ دنوں وفات پانے والے ملک وزیر اوبھایا مرحوم کے ختم قل خوانی میں شرکت کی لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی
این اے 154پی پی 211 یونین کونسل جھوک وینس ملتان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر کی ملک جاوید وینس کی خالہ مرحومہ کی ایسال ثواب کے لئے ختم قل خوانی میں شریک ہیں ،صدر جنوبی پنجاب چوہدری ابرار حسین ،چوہدری نصراللہ سندھو ودیگر احباب بھی ہمراہ ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی (حقیقی) رائو یاسر علی کا دورئہ جڑانوالہ ، پولیس اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور پروٹوکول، متاثرین سے گفتگو ، اظہار ہمدردی اور ہمہ قسم امداد کا اعلان
این اے 154 پی پی 211ملتان بستی تابو والا: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی مہر تصور ہراج،عرفان بلوچ ،عامرکھرل کی جانب منعقد کارنر میٹنگ میں شرکت اس موقع پر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے متعدد سیاسی شخصیات نے اپنی سابقہ پارٹیوں کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف حقیقی میں شمولیت کیا،اس موقع پر سابق ناظم ملک نذر عباس اٹھنگل ودیگر پارٹی قیادت بھی ہمراہ ہیں
متی تل:این اے 154پی پی 211ملتان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر علی کی بستی سلطان والا آمد عوام الناس کی غمی خوشی میں شرکت کی اور کارنر میٹنگ سے خطاب کیا،اس موقع پر سابق ناظم ملک نذر عباس اٹھنگل ودیگر دوست بھی ہمراہ ہیں
شاہ شمس کالونی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ محمد یاسر کی برگیڈئیر لیاقت علی کی ساس مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت مرحومہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
Street No. 2
Multan, 60000
Pti District Multan Organisation Will Be The Voice Of True Party Workers and Common Citizens Of The
Aziz Chowk Ada Muhammad Wala
Multan, 9361670
کپتان عمران خان کے دیوانے مجھے فالو کریں شکریہ ��
Multan
Pakistan People's Party Multan Division jeay Bilawal Bhutto future PM jeay Sayed Yousaf Raza Gillani✌
Multan, 60000
پاکستان تحریکِ انصاف وومن وینگ ڈسٹرکٹ ملتان پریزیڈنٹ زہین کنول جرنل سیکریٹری شازیہ وحید