Apni Siasat
like please
https://youtube.com/shorts/Rznk9S1x2uM?si=NYnIN7MTibCBUMjP
how to design house foundation 🏠 Concrete foundation #shorts Dosto house Foundation bnate wakt in baton ka khayal lazmi rahein hamesha bajar yarni Crush use krein or Compaction achy se krwain or koshish krien k Coneret...
بین الاقومی سروے ۔ سب سے بڑا کر پٹ کون؟
برطانیہ کے اخبار دی گارڈین میں خبر چھپی ہے۔۔
’’حلقہ بندیاں تبدیل کر کے نوازشریف کو فائدہ پہنچانا سیاسی انجینئرنگ ہے‘‘۔
دنیا چور مانتی ہے ان لوگوں کو۔۔!!!
اگر بات عورتوں کی عزت پر اگئی ہے تو معافی مانگ لو ہار گئے ہو تم لوگ ہار گئے ہو سب
کوئی پیغام نہیں ہے کوئی سبق نہیں ہے. ایک نارمل تصویر ہے. مجھے اس میں کوئی غیر معمولی چیز نظر نہیں آ رہی.
یہ توہین گستاخیاں ہمارے ہاں زیادہ پائی جاتی ہیں.
ہمارے کسی پلیئر نے ایسا کیا ہوتا سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو جاتا.
چیزوں کے ساتھ توہین، مقدس یا گستاخی جیسے الفاظ جوڑنا یہ اس خطے میں زیادہ پایا جاتا ہے.
توہین انسانوں کی ہوتی ہے چیزوں کی نہیں.
آپ سپر پاور امریکہ کے جھنڈے کا انڈر ویئر پہن لو کوئی توہین نہیں ہو گی.
کیوں کہ وہ ان چیزوں سے بہت آگے نکل چکے ہیں. جھنڈے کو عزت چومنے چاٹنے سے نہیں دی جاتی بلکے اپنے کردار سے عزت دلائی جاتی ہے.
انڈیا بھی یہی کہتا رہا کہ 😂😂
فیملی ذرائع کیمطابق عمران خان دیکھنے اور سننے میں مزید 15 سال جوان نظر آتے ہیں جس کی وجہ روحانیت اور ایمان کی طاقت ہے۔
ماشاءاللہ
انشاءاللہ شیر واپس آ رہا ہے
تمام عرب لیگ کی میٹنگ کا آج کا خُلاصہ۔۔۔۔۔
سب نے کہا اسرائیل کا تیل بند کرو اور چار نے کہا نہیں۔
سب نے کہا اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات فی الحال بند کردیں اور چار نے کہا نہیں۔
سب نے کہا تمام مسلم مُمالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائ حُدود سے گُزرنے سے روکیں اور چار نے کہا نہیں۔
4 ممالک نے اس مجوزہ بل کو مسترد کر دیا:
سعودی عرب 🇸🇦
بحرین 🇧🇭
مراکش 🇲🇦
متحدہ عرب امارات
الحمدللہﷻ پاکستان نے اس بل کی حمائت کی ھے
لعنت عرب کے بدؤوں پر
Congratulations New Zealand 🇳🇿
پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں پاکستان ارمی شہادتوں پر سیاست کر رہی ہے اج یہ وقت بھی دیکھنا تھا یہ سب جانتے ہیں
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
فہمیدہ بیگم اور ان کا بیٹا فیضان یوسف یکم جون سے گرفتار ہیں، فیضان UCP میں زیرتعلیم تھا، والدہ کو تحریک انصاف سے وابستگی کی وجہ سے گرفتار کیا، بیٹا پتہ کرنے گیا تو اسے بھی گرفتار کر لیا۔
دونوں 153 دن سے انصاف سے محروم جیل کی چکی میں پس رہے ہیں کیونکہ “پریس کانفرنس” نہیں کی
" جنرل باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرانے کے لئے پی ڈی ایم کی مدد کی"پی ڈی ایم حکومت کے اتحادی، سردار اختر مینگل کا انکشاف
بات اب بہت دور تک جا چکی ہے👏
کرلوں مائنس🔥
آپ کا ووٹ آپکی امانت
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
•
آپ کو اور مجھے لگتا ہے کہ نظام ٹھیک نہیں چل رہا لیکن نظام بالکل ٹھیک چل رہا ہوتا ہے، ہر پرزے کو تیل لگا ہوا ہے، سب کچھ چل رہا ہے، مسئلہ یہ ہے جو اس نظام میں فٹ نہیں ہوتا اسے آؤٹ کر دیا جاتا ہے۔ سائرہ بانو
میرے پاکستانیوں ناامیدکبھی ناہونا۔
سنہ2023
"جس جماعت نے 4 حلقے کھلوانے کیلئے 126 دن دھرنا دیا وہ اتنی بڑی دھاندلی پر کیسے چپ بیٹھے گی؟"۔ن لیگ کو جتوانے کیلئے وہی حربے استعمال کئے جارہے ہیں جو 1977 میں بھٹو کو جتوانے کیلئے استعمال کئے گئےَ؟تحریک انصاف کو الیکشن سے روکنے اور ہرانے کیلئے بند کمروں میں کونسے مشورے دئیے جارہے ہیں؟نگران حکومتیں کیسے تحریک انصاف کے ہاتھ پاؤں باندھ رہی ہیں؟تحریک انصاف نے کیاحکمت عملی بنائی ہے؟ سنئے حبیب اکرم سے
نواز شریف سے جب چوری کا حساب مانگا تو بیمار ہوگیا جب ملک لوٹنے کی اجازت ملی تو تندرست ہوگیا
پاکستان ایک طویل جدوجہد کے بعد معرض وجود میں آیا تھا، مگر حقیقی طور پر آزادی حاصل کرنے کے لیے اور اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے قوم کو اپنی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی۔
زمانے کے انداز بدلے گئے،
نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے۔
خرد کو غلامی سے آزاد کر،
جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔ 🔥🔥🔥
عمران خان کی پرانی تصویر زہر دینے کی خبر کو دبانے کیلئے لیک کی گئی؟مختلف صحافیوں کے تبصرے۔۔ عمران خان کو سلوپوائزننگ کی خبروں پر تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس بلالیا
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جُھکا نہیں میں بِکا نہیں،
مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناسِ وفا نہیں ،
مرا شہر مُجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہدِ سیاہ میں ،
وہ چراغِ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بُجھا نہیں!
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
سانحہ لمز کی وجہ صرف عمران خان کی ذہن سازی نہیں بلکہ سندھ ہاؤس میں لگنے والی انسانی منڈی سے لے کر آج تک اپنی آنکھوں کے سامنے طاقت کا ننگا ناچ دیکھ کر لوگوں کی اس نظام کے خلاف نفرت مسلسل بڑھتی رہی۔ عمران خان کا کریڈٹ یہ ہےکہ اس بوسیدہ نظام کو عوام کے سامنے ایکسپوز کرنے میں کامیاب رہے اور آج ہر نوجوان کی یہی آواز ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی کے بغیر پاکستان آگے نہیں جاسکتا۔
راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ میں میڈیا سےبات کرتے ہوۓ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
60000
Multan
Multan, 60000
PTI.TV will update you on Latest Activities& News about Pakistan Tehreek_e_ insaf.
Multan, Punjab
Multan, 6000
Here on this Page you will get informative, political, Biographies and motivation Content. We will t
Multan, 60000
All Pakistan, Sindh, Punjab City News, Islamic Article, Overseas, Showbiz, Sports News and Articles,
Multan
Subscribe to the Official SAR-E-RAAH NewS HD YouTube Channel: https://www.youtube.com/channel/UCKLt... Subscribe and Click the Bell icon so that you don't miss any update LIKE | C...
Nawabpur Road Millad Chowk
Multan, 6000
Urdu News, Updated News, Social News, Lectures, Inspirational اردو خبریں، علاقائی ، شوبز ، سپورٹس،