عالمی افسانوی ادب
ادب اور فنون لطیفہ کے زریعے انسان کو انسانیت کے قریب لانے کے لیے کوشاں ✨🖤
تیری بے وفائی کا گلہ نہیں جب چاھو پلٹ آنا
میں وہ پتلا جو محبت سے گوندھا گیا ھوں
🥀
اپنے دِل کو اُن لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اسکے مستحق نہیں ہیں...🌼💙
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے، جس دن آپ اس قیمت کو ادا کرنے سے انکار کردیں تو وہ تعلق اسی وقت ختم ہو جائے گا ✨🍁
میرے نزدیک اس دنیا کی سب سے خوبصورت تخلیق میں سے ایک تخلیق عورت ہے۔۔۔
اور اس سے بھی زیادہ خوبصورت وہ عورت ہے جسے
اسکا چاہنے والے اپنی محبت سے سب سے خوبصورت بناتا
ہے۔۔۔ ۔۔۔۔
کاشف 🧡
❞ میرے خیال میں کچھ وقت اکیلے گزارنا اچھا ہے، جب آپ اکیلے ہوں گے تو آپ اپنے بارے میں زیادہ جانیں گے، بغیر کسی کے اثر کے۔❝
➖ آسکر وائلڈ
محبت وہ واحد پھول ہے جو موسموں کی مدد کے بغیر اگتا اور کھلتا ہے
خلیل جبران
اگر تم مجھے یاد کرتے ہو تو مجھے پرواہ نہیں کہ سب مجھے بھول جائیں۔
➖ ہاروکی مراکامی
ایک عورت جو ایک مرد سے محبت کرتی ہے وہ چاہتی ہے کہ یہ مرد اس پر قابو رکھے۔
خواتین مردوں میں سختی پسند کرتی ہیں۔
➖ فیوڈور دوستوفسکی
میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی شکل دیکھی ہے، ہم وہ لوگ ہیں جو اپنے پیاروں کو صرف آخری وقت ہی یاد کرتے ہیں.
~دوستوفسكی
~ Fyodor Dostoevsky
مِلتا کب ھے کسی کو مُکمل یہ جہاں
سب ادھورے ادھورے جیتے ہیں مُکمل مَرنے تَک
K a s h i f 🫀
رزق تقسیم ہے اور بدگمانی کا کوئی فائدہ نہیں، جو لالچی ہے وہ غریب ہے اور جو قناعت رکھتا ہے وہ امیر ہے۔
- علی بن ابی طالب
اگر آپ اپنے بارے میں کسی کی رائے جاننا چاہتے ہیں تو اسے ناراض کریں۔،
اولیور وینڈیل ہومز
میں آپ کو مضبوط ترین ایمان کی قسم دیتا ہوں،
احساس کی شدت ایک بیماری ہے۔
- دوستوفسکی
ادب کسی آدمی کو سکھاتا ہے کہ وہ "انسان" ہے جو آدمی انسانیت کے "مذہب" پہ کاربند ہے وہ "حقیقی مسیحا" ہے،۔۔❣️
❞ تنہائی ایک چھوٹا سا گوشہ ہے جس میں انسان اپنے دماغ کے سامنے کھڑا ہوتا ہے۔❝
➖ فیوڈور دوستوفسکی
❞ تم مر جاؤ گے، اور تمہاری قبر پر گھاس اُگے گی، اور یہ سب ختم ہو جائے گا۔❝
➖ لیو ٹالسٹائی/کوساکس
"اپنی زندگی خوشی سے گزارنے والے شخص کی وجہ سے اداس ہونا آپ کی بے وقوفی ہے۔"
➖ مارک ٹوین
"کبھی بھی کسی ایسے شخص سے محبت نہ کریں جو آپ کے ساتھ ایسا سلوک کرے جیسا کہ آپ عام ہوں۔"
- آسکر وائلڈ
جھوٹ آدھی دنیا کا سفر کر لیتا ہے جب کہ سچ ابھی جوتے پہن رہا ہوتا ہے
مارک ٹوین🌻
سب سے بڑا مسئلہ، یعنی تمام مسئلوں کا باپ، اس وقت پیدا ہوا تھا جب آدم نے بھوک محسوس کی تھی
سعادت حسن منٹو
ایک دن آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کے اردگرد بہت سے لوگ بیکار ہیں
~چی گویرا
عورت بیوہ ہو جاتی ہے تو اس کی چوڑیاں توڑ دیتے ہیں۔ مرد کی گھڑی، عینک یا حقہ توڑنے کا خیال کسی کو نہیں آتا...
~عصمت چغتائی
"دنیا ایک خطرناک جگہ ہے، برائی کرنے والوں کی وجہ سے نہیں، بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے جو دیکھتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے۔"
- البرٹ آئن اسٹائن~
"اگر آپ پوری دنیا پر قابو پانا چاہتے ہیں تو اپنے آپ پر قابو پالیں۔"
~ Fyodor Dostoevsky
✨
”کسی اداس کیکٹس کی طرح؛ جو کبھی روتا نہیں، کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ اگر وہ سو سال تک روتا رہے تب بھی اسے بغل گیر کرنے والا کوئ نہیں“۔
–محمود درویش
"کبھی کبھی میں چاہتا ہوں کہ زندگی ایک کتاب کی طرح ہو تاکہ میں آخری چند صفحات پر ایک جھانک کر صرف یہ یقینی بنا سکوں کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔"
~ مونس
جو منزلوں پہ ملے! تم انہی کے ہو گئے ہو
تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے! کہاں جائیں؟
سید حسن رضا
” اے خدا مجھے میرے دوستوں سے بچا، دشمنوں سے میں نمٹ لوں گا۔ “
[ والٹیر ]
یہ مسجد بنائیں گے، لیکن کسی غریب کو روٹی نہیں کِھلائیں گے۔
~عبدالستار
"چور آپ کو آپ کی زندگی یا آپ کے بٹوے میں سے ایک کا انتخاب کرتا ہے، لیکن بیوی دونوں کا مطالبہ کرتی ہے۔"
➖ مارک ٹوین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Multan
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000
شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں
Multan, 446688
زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے
Nasheman Coloney
Multan, 60700
In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan
Multan
this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident
4
Multan
Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...
Multan, 34200
Islamic videos, 💞❤️🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.
Multan
�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�