Annu Athesthetic

Annu Athesthetic

Allhamdullillah❤

29/04/2024

میں نے صرف قبرستانوں ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں!!
Mera Bhai 😭😭

22/04/2024

میرے پیارے بھائی ذیشان شکور ولد عبد الشکور جو بقضائے الٰہی سے شہید ہو گیا اس کا نماز جنازہ بروز منگل شام 5 بجے (انشاء اللہ) بعد نمازِ عصر آفیسر کنال کالونی جامعہ مسجد پرانا بہاولپور روڑ ملتان میں ادا کیا جائے گا

30/03/2024

جب کوئی منتظر ہی نہیں
تو میں پوسٹ کیوں کروں🥴🥱
۔۔۔

Annu...🥀

25/03/2024

دھاتی ڈور تھی۔ گردن کاٹ گئی۔ ایک لمحے کیلئے کھڑا ہوا۔ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ہوا کیا ہے۔ موٹر سائیکل سڑک پر تھا۔ سفید کپڑے سرخ ہو رہے تھے۔ خوبرو خون میں نہا چکا تھا۔ شریانیں کسی بڑے بور والے پائیپ کی مانند سینکٹروں ملی لیٹر خون منٹوں میں جسم سے باہر نکال رہی تھیں ۔ ایک گاڑی قریب سے گزری ۔ شاید کسی نے رکنے کا کہا۔ کون رُکتا ہے؟
خون بہنا تھا، سو بہہ گیا۔ جانے والا چلا گیا۔ سفید چادر سے چہرہ ڈھانپا ۔ وہ چادر بھی رنگین ہو گئی۔ رنگ تو زندگی ہوا کرتے ہیں۔ رنگ موت بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

غلطی سے فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ بیٹھا ہوں۔ اور ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے والے اسکے والدین کا ہے ( اگر وہ حیات ہوئے تو یہ زندگی موت سے زیادہ تکلیف دے گی)۔ میں نے دیکھا ہے کیسے میرے والد گرامی کی شہادت کے چند ماہ کے اندر اندر دادا جی اور چند سال بعد دادی محترمہ اس دنیا سے رخصت ہوئے، اور آخری سانس تک ان کی آنکھوں کی ویرانی میں نے دیکھی ہے۔

آسان کام ہے؟؟؟
اولاد کو جنم دینے سے لے کر جوان ہوتے دیکھنا۔ اُمیدیں باندھنا ۔ ان کی آواز سن کر جی اُٹھنا ۔ اور پھر ایک دن ان کا جنازہ بوڑھے کندھوں پر رکھ کر دُور چھوڑ آنا ۔ یہ دکھ گھن کی مانند اندر سے خالی کرتا ہے۔ دن تو کٹ ہی جاتا ہے۔ رات ہوتی ہے اور اولاد کا خالی بستر نظر آتا ہے تو سسکیوں سے روتے ہیں ماپے۔۔۔

لیکن خیر، جاؤ بسنت مناؤ ۔ کون سا تمہارا کچھ لگتا تھا؟ تم نے تو نہیں مرنا ۔ تمہارے پاس تو کار ہے۔ اس میں دھاتی ڈور داخل نہیں ہوتی۔

جو یہ آلۂ قتل تُم بنا رہے ہو بناتے رہو۔ پیٹ بھرنے کیلئے کر رہے ہو نا؟ اس کی آگ پھر بھی نہیں بجھنی ۔

اور جنہیں یہ سب روکنا تھا، اوہو۔۔۔۔ کیسے حساب دو گے یار؟؟؟

کوئی گٹر میں گر کر مر گیا۔
کوئی ڈور پھرنے سے قتل ہوا۔
کسی کو ڈاکو اڑا گئے۔
کسی کو گندا پانی مار گیا۔

یہ سب Human Errors کی وجہ سے ہوا جو بالکل درست کی جا سکتی تھیں ۔ لیکن آج 75 سال بعد بھی اخبار کی وہی سرخیاں ہیں۔

نوٹس لے لیا۔ تھانیدار معطل ۔ کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آپریشن شروع۔ ہیلی کاپٹر سے نگرانی ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔

کاش اس ملک کے لوگوں کی گوروں کے کتوں جتنی اہمیت ہی ہوتی۔۔۔۔۔
اللّه پاک اس کے والدین کو صبر دے آمین 😥

22/03/2024
16/03/2024

Never force connections with people. If someone doesn't see the value of having you by their side, don't try to convince them. 🕊🖤

14/03/2024

3rd Sehri Mubarak ♥️

13/03/2024

یکم رمضان المبارک کو جب پہلی سحری و افطاری کا دسترخوان سجے گا تو کئی گھروں کے دسترخوان کی ایک، دو نشست خالی ہوں گی، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی۔
یہ نشستیں ہوں گی مرحومین کی ،
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے۔♥️
جنت الفرودس میں اعلی مقام عطا فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اور ہم سب کو صحت وسلامتی والی دراز عمر بالخیر عطا فرمائے آمین.

12/03/2024

اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ
عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ
عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤️

12/03/2024

"پہلا عشرہ رحمت کا"

پہلے عشرے کی دُعا!
#رَبِّ_اغْفِرُوَارْحَمْ_وَ_اَنْتَ_خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ°•
ترجمہ: اے اللّہ؛ مجھے بخش دے ٗ مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے📿

12/03/2024

السلام وعلیکم 🤍
رمضان المبارک کی دوسری سحری مبارک ہو سب کو🌎
دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🤲🏻

11/03/2024

السلام وعلیکم 🤍
رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو سب کو🌎
دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🤲🏻

11/03/2024

مائیں دوست نہیں ہونی چاہئے آپ اُنکے سامنے بکھر جاتے ہیں اور انکو بتا کر پُر سکون ہو جاتے ہیں مگر ۔۔۔۔
وہ نہیں ہو پاتیں ، وہ نہیں بھول پاتی_"💯🍂🍒

11/03/2024

میری طرف سے رمضان مبارک! 🌙اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ اُمت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ 🤲آئیے، سب مل کر اللہ تعالی سے اُس کی رحمتیں اور برکتیں طلب کریں اور اِس رمضان اپنی روحانی ترقی کے لیے بھی کوشش کریں۔✨اپنی دعاؤں میں اُن سب مسلمان بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیے گا جو ظلم اور جبر کا شکار ہیں، اللہ اُن کی آزمائشوں کو آسان فرمائے اور ان کی مشکلات کا خاتمہ کرے۔
(آمین)🙏

28/02/2024

چاۓ کا کپ لیں اور چھت پر چلے جائیں ،
کھلے آسمان تلے "اللہ پاک" سے باتیں کریں ، اُسے بتائیں کہ آج آپ خوش ہیں ،کیا یار ہر وقت روتے رہتے ہیں ، کبھی اُس کے ساتھ اُن نعمتوں کی خوشیاں بھی بانٹ لیا کریں جو اُس نے آپ کو دی ہوئی ہیں_"💯🍒🫰

28/02/2024

جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے انکی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ۔۔۔
ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر ، رشتے نبھانے کے چکروں میں انکی ذات کھو ہی جاتی ہے۔ ""💯🍒

18/02/2024

عورت اتنی جلدی آپ سے پیچھے نہیں ہٹتی وہ بار بار کوشش کرتی ہے آپ سے اپنا تعلق درست کرنے کی لیکن جب آپ اپنی عادتیں نہیں بدلتے تو وہ خاموشی سے رستہ بدل لیتی ہے، عورت کو ایک حد تک آزمانا چاہیے

18/02/2024

انسان کو "مامون الجانب " ہونا چاہئیے یعنی جو اُسکے قریب آنا چاہے وہ آ سکے۔ اور جو دور جانا چاہے جا سکے ۔ نہ قریب ہونے والے کو تحفظات ہوں نہ دور ہونے والے کو خطرات۔۔ پیچیدگیوں اور پہیلیوں سے پاک روح ۔۔۔
کینہ پالنے ، راز کھولنے، بدلہ لینے سے ناواقف دل ۔۔۔
مرّوا باالخیر" کی تصویر لوگ امن و آمان سے اسکی زندگی میں آئیں اور خیریت و سلامتی سے چلے جائیں_" ⁠♡💯🍒

18/02/2024

‏زندگی اتنی تو سمجھ آنے لگی ہے کہ باتيں دل ميں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہيں اور باتيں کہہ دينے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہيں…

18/02/2024

میں ابو کے ساتھ بیٹھی تھی اور ہم ایسے سیاست پہ بات کررہے تھے جو آج کل کے حالات ہیں ان پر ،تو اچانک میرے دماغ میں آیا کہ ہر انسان کی کوئی نا کوئی کمزوری ہوتی ہے یعنی وہ ا یک انسان جو ہماری دکھتی رگ ہوتا ہے۔
تو میں نے بھی ابو سے پوچھ لیا "ابو آپ کی کمزوری امی ہیں ناں!؟ابو نے تو اس وقت کہہ دیا ہاں بچہ آپ کی امی ہیں وہ ساری زندگی میری وفادار رہی ہیں مجھے کبھی بھی ساری زندگی اپنے گھریلو معاملات کی وجہ سے ٹینشن ہوئی ہی نہیں❤️میری حیاتی کا اثاثہ ہیں آپکی والدہ🦋

پھر تھوڑی دیر بعد کہنے لگے بچہ میں آپ کے کمرے میں آیا تھا تو آپ ساری رات heater چلاتی ہیں کیا ؟؟آپ کو پتا ہے ناں یہ safeنہیں ہے🍁میں ڈیوٹی پہ تھا تو مجھے سارا ٹائم آپکی ٹینشن رہی ہے میں وہاں سکوں سے کام بھی نہیں کرسکا 🦋 عجیب خیالات آرہے تھے آپ کو پتا ہے ناں !آپ کے بابا کو سب سے زیادہ عزیز آپ ہو۔۔۔❤️ بیٹیاں باپ کی جاگیر ہوتی ہیں❤️
میں سجھ گئی پھر کہ ابو کیا کہنا چاہتے ہیں ابو کی کمزوری میں ہوں❤️

18/02/2024

چاہ لیتے یا مکمل ہی کنارہ کرتے..
اپنے حصےکا کوئی کام تو سارا کرتے💯😪

18/02/2024

میرا اور تمہارا بھی کیا عجیب بندھن ہے ایک دوسرے کے فون میں ہی زندگی گزاریں گے ۔"

05/02/2024

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے🤌🥺

05/02/2024

آئی ہے عجب بےدلی کچھ روز سے مجھ میں....
میں چاہنے والوں کو بھی دھتکار رہی ہوں...!💯🙂

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دھاتی ڈور تھی۔ گردن کاٹ گئی۔ ایک لمحے کیلئے کھڑا ہوا۔ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ہوا کیا ہے۔ موٹر سائیکل سڑک پر تھا۔ سفید ک...
😂💞
😥😥😥💔💔💔💔
💔💔💔💔💔
Kon se jaga h ya Multan ki?
کون کون ملتان سے ہے؟
Your Iman is Strong ??
Kitni Dair Zinda Rahy Gyn😭😭
Gussa😞😢💔
Narmi say Baat kro 🙏😢
Dunia Razi nhi hoti 🙏
John ❤

Category

Website

Address

Multan
MULTAN

Opening Hours

09:00 - 17:00

Other Writers in Multan (show all)
razi ud din razi razi ud din razi
73 A Jaleel Abad Colony
Multan, 60000

شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی ۔ ۔ چارشعری مجموعوں

LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH LÂTÎF ÂHMÊD RÎÑDH
Multan, 446688

زندہ رہنے تک اِنسان کے ضمیر کواور مرنے کے بعد اِنسان کے کردار کو زندہ رہنا چاہیے

Toxic  Tweets Toxic Tweets
Multan

Follow me If You Likes my Posts ❤️ T O X I C T W E E T S

Ruqia beauty and makeup Ruqia beauty and makeup
Nasheman Coloney
Multan, 60700

In this page u will see the videos and images to support PTI , i followed Imran khan

Dr Muhammad saad shafi Dr Muhammad saad shafi
Multan

واعتصموا بحبل اللہ و لا تفرقو

M Sajid M Sajid
Multan

http://msajid9016.com

politics and current news politics and current news
Multan

this page is about the politics and current news of the Pakistan and also about every incident

Ďîåřy Wŕíțėš Ďîåřy Wŕíțėš
4
Multan

Diary Writes Diary is platform which offer best Thought's, introvert Quote's, Meaningful Post's and Life less وتعز من تشاء وتذل من تشاء Insan🖤...insanyat😇 🌸وما تشآءون الا ان یشاءا...

Urdu Quotes Urdu Quotes
Bsti Khudadad Ward Number 11
Multan, 60900

TART 1 TART 1
Multan, 34200

Islamic videos, 💞❤️‍🩹❤️ and Hadees share in this page, follow,like and share us.

Beauty tips Beauty tips
Multan

�I 'm skin care consultant � &brand partner �with oriflame sweden� cosmetics ��compnay�

سائیل سائیل
Multan, 6000

My own poetry