Imran Khan Fans
Imran Khan Tigers Like Follow and Share the Page
ایک جمہوری نظام میں فیصلوں کا اختیار عوام کو ہے، اور عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے جہدوجہد کرے گی اور 25 مئی کو چیئرمین عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچ کر امپورٹڈ حکومت سے ملک کو نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Imran Khan
Imran Khan
خوف کے بت توڑ کر ہی عظمت کی منزلیں طے کی جا سکتی ہیں
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Imran Khan
Level hai Boss😂😂
پنجاب کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس منظور، الیکشن کمیشنر نے پنجاب کے 25 منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔
Multan Jalsa Gah k Manazir , Jalsa Kitna Bara ho Ga k Qaum Hiran ho Jae Gi _ Janaye Surte_Hal
کل بروزِ جمعہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ملتان میں جلسہ عام سے خصوصی خطاب کریں گے اور عوام کو آزادی مارچ سے متعلق آگلے لائحہ عمل سے اگاہ کریں گے, انشاء اللہ
اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
*عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم.
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں
تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.
پیش خدمت ہیں لوڈ شیڈنگ کے فوائد:
تجربہ کار امپورٹڈ حکومت کی نئی حکمت عملی ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ سے 125 ملین ڈالر بچا کر ملکی خزانہ بھرنے کا فارمولا پیش کر دیا۔
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق حمزہ شہباز اب وزیراعلی نہیں رہ سکتے۔ تقریباً ایک ماہ غیر آئینی طریقے سے اقتدار پر قابض رہے۔
"عمران خان کے تاریخی الفاظ"
میں جب سڑکوں پر نکل آیا تو بہت خطرناک ہونگا۔
شاندار پاور شو کے ذریعے صوابی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا!
❤🇵🇰
بیرونی سازش سے مسلط ہونے والی امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجاً اپنے 3 بچوں کے ہمراہ مردان سے پیدل سفر کر کے بنی گالا پہنچنے والے ذاکر خان اور بچوں کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ پاکستان کی آزادی و خودمختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار۔
باشعور عوام کے اس جذبے اور سوچ کو شکست دینا کٹھ پتلیوں، غداروں اور میرجعفروں کے بس کی بات نہیں!
#تمہارے شھباز کے کپڑے شاید کوٸی 100 روپے میں بھی نا خریدے
مگر خان کے آٹو گراف والی ابوبکر کی یہ قمیض بھی کڑوڑوں میں بک جاٸے گی۔۔۔
یہی قیمت کا فرق ہے خان اور آپ میں
Imran Khan 💓
Imran Khan 💓
امپورٹڈ حکومت نے "کشمیر کا سودا" کر دیا ہندوستان جس سے تجارتی تعلقات عمران خان نے آرٹیکل 370 کے ختم کرنے پر یہ کہتے ہوئے ختم کیئے تھے کہ تب تک تجارت بحال نہیں ہو گی جب تک آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوجاتا، امپورٹڈ وزیراعظم اور امپورٹڈ کابینہ نے آتے ہی تجارت بحالی پر کام شروع کر دیا، اس موقع پر تجارت کی بحالی گویا کشمیریوں کے خون پر تجارت کے مترادف ہوگا۔
جہلم جلسہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کارکنان اور مُحب وطن پاکستانیوں کو ہدایت
Shahbaz Sharif Leaked video with Lifafa Journalists 😂 agy bht mehngai awny wali hai.... planning to make WhatsApp group
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آمد سے قبل جہلم پنڈال کھچا کھچ بھر گیا
عمران خان پر توشہ خانہ سے متعلق الزامات لگانے والی امپورٹڈ حکومت کا توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار۔
تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم کا آغاز، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے Raabta ایپ کا اجراء کر دیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آمد سے قبل ہی ایبٹ آباد کا پنڈال بھر گیا، عوام کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری پنڈال کے اطراف بھی عوام کی بڑی تعداد موجود۔
عوام کی اتنی بڑی تعداد سخت دھوپ اور گرمی کے باوجود صرف ایک مطالبہ کر رہی ہے کہ ہے اس لئے ملک میں فک فور الیکشن کروائے جائیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اسلام آباد میں پنجاب کے ایم پی ایز سے خطاب
Lol😂😂😂
کل میانوالی کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا، گرمی کی شدت کے باوجود عوامی رسپانس زبردست تھا،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جہاں بھی جلسے کر رہے ہیں، وہاں پاکستان کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔
صحافی عمران ریاض خان
Wah 😂😂
Power Of Pakistani Awam Imran Khan Tigers😍😍😍
میانوالی جلسہ....
یہ تحریک حقیقی آزادی کا باقائدہ آغاز ہے، عوام کا سمندر دیکھ لیں. آگے کیا ہونے جارہا ہے، اندازہ لگالیں.
میں 26 سال پہلے سے کہہ رہا ہوں نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں نہ اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا، ہمیشہ دوسری کی جنگ میں شرکت کی مخالف کی، حکومت میں آکر بھی اسی نظریہ پر قائم رہا،اپنی آزاد خارجہ پالیسی بنانے کی کوشش کی، خارجہ پالیسی سے متعلق میں موقف واضح رہا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Chairman PTI Imran Khan's Exclusive Interview on Hum News with Shaan Shahid
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Multan
66000
Higher Education Department, South Punjab, Bosan Road Multan
Multan, 66000
Official Page of Higher Education Department South Punjab
Alquresh Phase 1
Multan, 59240
Police is your friend 🚔❤️ پولیس اسٹیشن مظفر آباد آپکی خدمت کے لئے ہر وقت کوشاں✨ خدمت، تحفظ ،احسا
Ibn E Sina Hospital Bypass Multan
Multan, 59400
Multan Army Dog Center: in case of theft murder kidnapping we provide best sniffing dog's
Shorkot Cantt
Multan, 35010
پورے پاکستان سے کھوجی کتوں کے لیے رجوع کریں۔ چوری ڈکیتی
Muhalla Ameerabad, Rajwana Road, District Health Development Center
Multan, 60000
DHDC established in 1989, to conduct trainings for Medical and paramedical staff of district.
FM Punjab Rung, 1st Floor, Department Of Architecture Design, NFC-IET, Khanewal Road
Multan, 59060
99.4 FM Punjab Rung Multan is dedicated radio station for the promotion of mother language, working