Dr.Tooth
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Tooth, Dentist & Dental Office, House no 554, Block A, Shah Rukne Alam Colony, Multan.
Patient - complaint of stains and anterior teeth cavity
Treatment done: Prophy Air jet stain removal+ Scaling+Polishing+ Composite Filling
Patient have a review about Us in next post/reel
دانت میں کیڑا(Tooth Decay) لگنے کا مطلب ہمیشہ درد نہیں ہوتا۔ وہ بالکل اسی طرح سے کام کرتے ہیں جیسے دل کی بیماری، جسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔
لوگ ڈینٹسٹ کے پاس تب تک جانا ضروری نہیں سمجھتے جب تک کہ وہ درد محسوس نہ کریں اور اس کے نتیجے میں روٹ کینال تھراپی جیسے مشکل طریقہ کار سے گزرنا پڑتا ہے۔
احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ ڈینٹسٹ کے پاس باقاعدگی سے جانے سے آپ اپنے دانتوں کو نہ صرف محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ تکلیف ہونے سے پہلے ہی اپنے دانت کو بچا سکتے ہیں۔
دی گئی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کیسے ایک چھوٹا سا کیڑا دانت میں آپ کیلئے وقت کے ساتھ تکلیف دے ثابت ہو سکتا ہے اور علاج اور اسکا خرچ بڑھا سکتا ہے...
*یاد رکھیں جتنا جلدی علاج کروائیں گے اتنی کم تکلیف برداشت کرنی پڑے گی اور خرچا بھی اتنا ہی کم ہوگا..
For visiting us,details are :-
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYxK4A6
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 4pm-10pm
Impacted Wisdom Tooth - extracted non-surgically,no incision,no bone cutting
sutures placed at end to approximate soft tissue
Another one with shoulder prep,this time without post
Single visit RCT+ buildup of Upper Centrals
New case -root canal treatment
Patient Female
Age 23
Present with Acute Pulpitis in LR6
Completed in two visits
If you can't close your mouth properly ,your crooked teeth have a solution
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYxK4A6
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 5pm-10pm
Our Receptionist- Ahmad has always been very punctual and attends patients with love and respect
Hats off to him💖
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYxK4A6
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 5pm-10pm
Do you have yellow teeth? Do you have difficulty socializing ,Well we can help you💖
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYx
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 5pm-10pm
We offer you our services with gratitude ♥️
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYxK4A6
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 5pm-10pm
Don't worry, We have a cure for your pain💖
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYxK4A6
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 5pm-10pm
Patient complains of bleeding gums and stains
Scaling and polishing was done,it improved his esthetics
Patient Female
Age 25
Grossly Carious UR6
Beautifully completed in single visit
Patient Female
Age 25
Case of Reversible Pulpitis
Class 2 Composite Restoration
Double Wedging Technique
Incremental approach
اکثر دانتوں کے کے ڈاکٹرز سے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ گوشت کھانے کے بعد مسوڑھے درد کرنے لگتے ہیں۔اس کا کیا حل ہے؟
عیدالاضحی میں تین دن باقی ہیں۔گوشت کھانے کے بعد تقریباً سب کو یہ مسئلہ درپیش رہتا کہ مسوڑھے سوزش کر گئے ہیں۔کھانا چبانا مشکل ہو جاتا ہے۔لیکن اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟
گوشت چھوٹے چھوٹے ریشوں پر مشتمل ہوتا ہے۔گوشت کھانے سے یہ ریشے دانتوں کے درمیان پھنس جاتے ہیں۔مستقل داڑھوں کے درمیان پھنسے رہنے کی وجہ سے یہ گل سڑ کر مسوڑھوں کی سوزش کا باعث بنتے ہیں۔اس سوزش کے نتیجے میں چبانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔اب اس سے احتیاط کیسے برتی جائے۔
سب سے بہترین طریقہ دانتوں کے درمیان کی صفائی کی روٹین بنائی جائے
”دانتوں کی صفائی کے لیے برش کے علاوہ فلاسنگ بھی اشد ضروری ہے۔
فلاسنگ کیا ہے؟
”یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں تھوڑا سا دھاگا دانتوں کے خلا کے درمیان ڈال کر ان کی صفائی کی جاتی ہے۔اصل میں برش سے دانت تو صاف ہوجاتے ہیں لیکن ان کے درمیان کی جگہیں صاف ہونے سے رہ جاتی ہیں۔ فلاسنگ کے ذریعے ان جگہوں پر پھنسے خوراک کے ذرات کو نکالا جاتا ہے۔’ڈینٹل فلاس ‘ کی بنی بنائی اسٹکس کسی بھی اچھی فارمیسی سے باآسانی سے مل جاتی ہیں یا دھاگہ بھی مل جاتا ہے جو نرم اور جراثیم سے پاک ہوتا ہے اور زخمی بھی نہیں کرتا۔“
دانتوں کے درمیان سے خوراک کے زرات یا گوشت کے ریشے نکالنے کے لیے ٹوتھ پکس بھی استعمال کی جاتی ہیں مگر وہ محفوظ نہیں سمجھی جاتی۔ٹوتھ پکس دانتوں پر رگڑ کا باعث بھی بن سکتی ہیں
فلاسنگ کرنا باقاعدہ دانتوں کی صفائی میں شمار ہوتا ہے اس لیے صرف عید کی بجائے روزمرہ کی زندگی میں روزانہ رات سونے سے پہلے برش کرنے کے ساتھ فلاس کرنے کی عادت بنائی جائے۔یہ آپ کے دانتوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہت اہم ہے۔
1۔اس عید پر گوشت کھانے کے بعد فلاس کے زریعے دانتوں کے درمیان پھنسے ریشوں کو نکالیں
2۔کھانے کے بعد اور رات سونے سے پہلے آدھا گلاس نیم گرم پانی میں دو چٹکی نمک ڈال کر کلیاں کریں۔
اس سے مسوڑھے سوزش نہیں کریں گے اور آپ درد سے محفوظ رہیں گے
اس عید پر آزما کر دیکھیں دل سے دعائیں دیں گے
البتہ گرمی کی شدت زیادہ ہے اس لیے گوشت اعتدال میں رہ کر کھایا جائے۔
کیا آپکو سانس کی بدبو halitosis ) (Bad breath ))کا مسلہ ہے ؟؟؟؟
جب آپ سانس لیتے ہیں اور آپکو لگتا کہ اپکے منہ سے بو آرہی ہے جس کی وجہ سے اپکے سامنے والا بندہ تنگ ہورہا ہے ۔
اسکی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟؟؟؟؟
اس میں سب سے بڑی اور عام طور پر بننے والی وجہ ۔
1)منہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے سانس کی بو خراب ہوتی ہے۔ جب آپ باقاعدگی سے برش اور فلاس نہیں کرتے ہیں، تو بیکٹیریا آپ کے منہ میں اور آپ کے دانتوں کے درمیان رہ جانے والے کھانے کے ٹکڑوں پر جمع ہو جاتے ہیں اسکو کھانا شروع کرتے ہیں ۔جس عمل سے سلفر مرکبات بنتے ہیں جو بد بو کی اصل وجہ ہیں ۔
2) منہ کا خشک رہنا ۔
منہ میں لباب اپکے منہ کو خشک ہونے سے بچا تا ہے ۔اگر کسی وجہ سے منہ کا لباب نہیں آرہا تو منہ خشک ہو جاتا ہے جو بد بو پیدا کرتا ہے ۔
3) سگریٹ نوشی ۔
سگریٹ نوشی کی وجہ سے منہ کا لباب کم ہوتا ہے جو مسوڑہوں کی بیماری پیدا کر تی ہے ۔اور اس سے منہ سے بد بو بھی آتی ہے ۔
4) خاص ادویات جو زیادہ دیر استعمال کی جائیں ۔
کچھ میڈیسن ایسی ہوتی ہیں جو زیادہ دیر استعمال کی جائیں تو وہ منہ میں بو پیدا کرتی ہیں
5) معدہ کی کچھ بیماریاں ۔
پیٹ کی کچھ ایسی بیماریاں بھی ہیں جو تیزابيت پیدا کرتی ہیں ۔جو منہ سے بو کا سبب بنتی ہیں ۔
6) ٹانسل سٹون ۔tonsils stones
جب کھانا آپ کے ٹانسلز میں پھنس جاتا ہے (جو گلے کے پچھلے حصے میں واقع ہوتا ہے)، تو یہ بعض اوقات کیلشیم کے ساتھ مل کے سخت ہوجاتا ہے جسے tonsils stones کہتے ہیں۔یہ stones بھی بو کا سبب بنتے ہیں ۔
7) مسوڑھوں کی بیماری ۔
مسوڑھوں کی بیماری جس میں ریشہ کا ہو جانا ۔ہڈی کا گرفت چھوڑ جانا وغیرہ شامل ہیں ۔
8) دانت میں کیڑا لگنا ۔
دانت میں انفیکشن کی وجہ سے یا کسی دانت کی جڑ کی ماجودگی بھی بد بو کا سبب بن سکتی ہے ۔
ایسی بہت ساری وجوھات ہیں جو بو پیدا کرتی ہیں ۔
اگر آپکو اس طرح کا کوئی مسلہ ہوتو فورا کسی ڈینٹل ڈاکٹر کو چیک کروائیں اور منہ کی بد بو سے جان چھوڑایں ۔
تا کہ اپکی منہ بد بو کی وجہ کو جانا جائے اور اسکے مطابق اسکا علاج کیا جائے ۔کسی بھی مسلے کو نظر انداز کرنا آپکو آگے زیادہ پریشان کر سکتا ہے ۔شکریہ
Patient Female
Age 35
UL6 with 4 canal system
Done in Single visit
p.s: Case was completed beautifully but credit goes to these GP points of META BIOMED, their Radiopacity is v.poor, can't really appreciate the real work there
So, from my side SureEndo Gp points are far better than these META's as they got differential radiopacity and are coded
Patient Male
Age 17
UR1 Periapical Abscess
History of RTA,Blackened tooth
Obturation done with Lateral Condensation
LU6 with 4 Canals
My loupes got broken,had to deal with this tooth without them
Luckily found MB2 even without my Loupes😍
Patient Male
Age 37
LU4 with two canals
Prep upto 35/04
Single visit rct completed
Pain-free , Happy Patient❤
کیا دانت نکالنے کے دوران درد ہوتا ہے؟
جواب ۔جی نہیں
دانت نکالنے سے پہلے دانت اور اسکے ارد گرد ہڈی اور گوشت کو اچھی طرح سن کیا جاتا ہے ۔
ڈاکٹر حضرات دانت نکالنے سے پہلے وہ خاص دوائی( local anesthesia ) کا انجکشن دانت کے گرد موجود نس(nerve ) میں لگاتے ہیں ۔
نارمل حالت میں یہ نس (nerves) آپکو احساسات (درد ,تکلیف ,دباؤ, گرم ٹھنڈا وغیرہ ) فراہم کرتی ہے
جب لوکل anesthesia( سن کرنے والا ) انجکشن لگ جاتا ہے تو 2 سے 3 منٹ میں وہ سارے احساسات ختم ہو جاتے ہیں ۔
جس سے دانت آسانی سے نکالا جا سکتا ہے اور اس دوران مریض کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی ۔
اگر آپکو دانت نکالتے ھوے تکلیف ہورہی ہے تو اسکی وجوہات ہو سکتی ہیں
انجکشن کا اثر نہ کرنا
انجکشن کا غلط جگہ پے لگنا
دانت میں انفیکشن کا زیادہ ہونا
سن کرنے والا انجکشن نس کی مقررہ جگہ پے لگتا ہے اسلئے خیال رکھیں کہ آپکا دانت اک تعلیم یافتہ ڈاکٹر نکالے
انجکشن کا غلط جگہ پے لگ جانے سے کافی زیادہ مسلے بھی بن سکتے ہیں اسلئے احتیاط لازمی ہے ۔
شکریہ
Braces/Ortho- Day❤
Get ur teeth aligned and make ur smile ideal
If u think your teeth are way forward than normal and you can't close your lips normally or you have crowded teeth and can't bite properly
Visit us
Wisdom Tooth Queries!
"اگر عقل داڑھ کا علاج صرف نکلوانا ہی ہے تو ہمارے منہ میں نکلتی کیوں ہیں"
درد سے کراہتے ہوئے بیس سالہ نوجوان نے سوال کیا۔ جواب دینے سے قبل اس کو درد کا ٹیکہ لگوایا تا کہ درد کی شدت کم ہو۔درد کم ہوا تو اس کو جواب دیا "ایسے اعضا جو کہ غیر ضروری اور غیر فعال ہیں ان کو ویسٹیجیل(Vestigial Oragan) اعضا کہا جاتا ہے۔عقل داڑھوں کا شمار بھی انھی غیر ضروری اعضا میں کیا جاتا ہے۔ یہ غیر ضروری کیسے ہوئی اس کے لئے ہمیں ارتقا کو سمجھنا ہو گا"
ارتقا کا سن کر اس کا منہ بن گیا کہ ڈاکٹر صاحب نے بندروں کو اس کے آباؤاجداد بنا دیا "ارے بھائی! میرا ہرگز وہ مطلب نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں" میں نے ارتقا کے متعلق اس کی سوچ کو بھانپتے ہوئے کہا۔ اس کے منہ کے زاویے درست ہوئے تو میں نے بات شروع کی۔
"اوائل زمانے میں جب انسان کو زمین پر بھیجا گیا تو انسان کا مسکن جنگل تھے۔جنگلوں میں رہنے کی وجہ سے اس کی خوراک بیج،درختوں کی چھال،پتے اور جانوروں کا بغیر پکا گوشت پر مشتمل تھی۔اس طرح کی خوراک کو چبانے کے لیے مضبوط اور بڑے جبڑے اور انتہائی سخت داڑھوں کی ضرورت تھی۔سخت خوراک کھانے کو وجہ سے دانت بھی آسانی سے نکلتے تھے"
"صدیاں گزری۔پھر انسانوں نے گھر بنا کر رہنا سیکھا،گندم اور سبزیاں کاشت کرنا سیکھیں۔کھانا پکانے کے برتن بنائے اور کھانے کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ان برتنوں میں بنا کر نرم کر کے کھانا سیکھا۔خوراک کی جدت کی وجہ سے دانتوں پر زور کم لگنے لگا۔نتیجتاً انسانی جسم نے خوراک کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالا۔۔آسانی سے چبائی جانے والی خوراک کی وجہ سے جبڑے کا سائز چھوٹا ہوا اور منہ میں عقل داڑھوں کے نکلنے کی جگہ نہ بچی اور وہ ٹیڑھی میڑھی نکلنے لگی۔"
"ٹیڑھی نکلنے کی وجہ سے بعض مسائل جنم لینے لگے۔جیسا کہ آپ کی داڑھ ٹیڑھی ہونے کی وجہ سے ساتھ والے دانت کو خراب کر چکی ہے۔اس کی وجہ سے انفیکشن،داڑھ میں درد، کان میں درد،کھانا چبانے میں مشکل اور منہ سے بدبو آنا جیسے مسائل بھی جنم لے سکتے ہیں۔اور چند خوش قسمت لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں سرے سے عقل داڑھیں موجود ہی نہیں ہوتیں"
"اس طرح کے ارتقا کی ایک اور مثال یہ ہے کہ آجکل کے بچوں کے دانت خود بخود نہ گرنے کی وجہ بھی پراسیسڈ خوراک ہے۔آج سے قریبا بیس سال پہلے تک وسائل کی کمی کہہ لیں یا کوئی اور وجہ، اس وقت لیز چپس یا تیار شدہ بسکٹ اور کیک کم دستیاب ہوتے تھے اور ہماری خوراک میں گاجر،مولی،چقندر، گنڈیریاں یا اسی طرح کے پھل اور سبزیاں ہی ہماری تفریح ہوتی تھی۔اس طرح کی سخت چیزوں کے استعمال سے ہمارے دودھ کے دانتوں کو کیڑا بھی نہ لگا اور ہمارے دانت خود بخود گر گئے۔اسی خوراک کی تبدیلی کی وجہ سے آجکل کے بچوں کے دودھ کے دانت خود بخود نہیں گرتے،نکلوانے پڑتے ہیں"
"یعنی ارتقا ہر اس تبدیلی کا نام ہے جو جانداروں میں ماحول کی تبدیلیوں کی وجہ سے جنم لیتی ہے" اس نے سمجھنے کے انداز میں کہا۔ میں نے جواب میں اثبات میں سر ہلا کر اس کی تائید کی۔اور اس کے دانت میں انفیکشن زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو دوا تجویز کی اور رخصت کر دیا
Patient Female
Age 50
LL3 with pain and severe sensitivity for last few months
Case completed with satisfied Patient
Patient Female
Age 46
UR7 with distal pocket and pulpal involvement
A tough case with puffy cheeks
Completed beautifully 😍
p.s: radiagraphic image wasn't so clear😔
Patient Male
Age 35
LR6 with pain
RCT completed with protocol
Patient Female
Age 28
LL6 painful
RCT done in two visits following proper protocol
Look at apical puff😍
Patient Female
Age 45
UR1 rct failure
Retreatment was done and then post-buildup and crown placed later
Patient Male
Age 22
UL5
Patient don't have time for crown so done RCT+ post-filling with Composite buildup in single visit
p.s: gum grew into tooth,maintaining isolation was challenging😎
Patient Male
Age 27
UR4 crowned, poor margins,rct failed
Retreatment
Visit Us for a Better Smile in Multan❤
Contact number : 03332500503
New Weapon in Artillery😍💕
E-xtreme by Eighteeth and E-flex Blue
Patient Female
Age 24
History of Roadside Traffic Accident
Replacement done with Zirconia Bridge
Satisfied Patient
Patient Male
Age 35
Esthetic Concerns
Smoker Stains and heavy calculus
Scaling and polishing done
Satisfied patient
Patient Female
Age 50
Referred for Root canal treatment of RU7
Difficulty- Elongated roots with chubby cheeks(difficulty mouth opening)
Crown was shortened for easy access and reduced canal length, prep with protaper system,irrigants- 3%NaOCl and 2% CHX along with 17%EDTA gel
Obturated and referred back for permanent restoration
Patient Female
Age 26
Referred for Obturation
Pain in DL canals,upon taking x-ray,it was clear that its not a canal but perforation
Repaired with conventional calcium and GIC method
Rest canals were prepped and obturated
Sent back to her dentist for permanent restoration
نکلوائے ہوئے دانت وقت پر نہ لگوانے کے نقصانات۔۔
1۔جس جگہ کا دانت نکلواتے ہیں اس جگہ کی ہڈی کمزور ہونے لگ جاتی ہے۔۔
2۔ خالی جگہ کے ساتھ والے دانت اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں اور ہلنے لگ جاتے ہیں۔
3۔ساتھ والے دانتوں میں کیڑا لگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔
4۔چہرے پر جھریاں پڑنے لگ جاتی ہیں جس سے انسان جلدی بوڑھا لگنے لگ جاتا ہے۔
5- باقی کے دانتوں پر زیادہ فورس لگتی ہے جس سے وہ کمزور ہو جاتے ہیں
اس لئے ہمیشہ اپنا علاج کسی رجسٹرڈ ڈینٹسٹ سے کروائیں تا کہ آپ کا دانت نکالنے کی بجاۓ بچایا جا سکے۔اگر کسی کے دانت اتنے خراب ہو چکے ہوں کہ نکلوانے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو تو فوراً مصنوعی دانت لگوا لیں تا کہ بعد میں پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔
Dr. Tooth (Dr.Asad Safeer)
Contact no : 0333 2500503
Clinic Location: https://maps.app.goo.gl/LzN9wCJs3qEYxK4A6
Fb Page: https://m.facebook.com/100088478400047/
Insta Page: https://www.instagram.com/asadsafeer/
Working Hours:
Mon-Sat : 10am-2pm , 4pm-10pm
Patient Female
Age 20
UL6 grossly carious
Isolation was maintained
Irrigation: 3% NaoCl and and 2% CHX
Saved her molar teeth for eating
Post filling and crown planned for her molar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
House No 554, Block A, Shah Rukne Alam Colony
Multan
Opening Hours
Monday | 10:00 - 14:00 |
17:00 - 22:00 | |
Tuesday | 10:00 - 14:00 |
17:00 - 22:00 | |
Wednesday | 10:00 - 14:00 |
17:00 - 22:00 | |
Thursday | 10:00 - 14:00 |
17:00 - 22:00 | |
Friday | 10:00 - 13:00 |
17:00 - 22:00 | |
Saturday | 10:00 - 14:00 |
17:00 - 22:00 |
District Jail Road, Jinnah Town Main Street, Near Nishtar Dental Hospital
Multan, 6000
DENTIST Dental Office
Hassan Dental Surgery. Shop No10 Mohammad Arcade Opp Suzuki Unique Motors Chungi No 9 Multan
Multan, 60000
+923009634850 +923336194850 +923154151515
Shop# 152-A, Model Town Block A, Near Shangrilla Sweets And Bakers
Multan, 61000
Dr. Farhan Ali, BDS, FCPS, M.Orth(RCS) Edinburgh Assistant Professor, Consultant Orthodontist, Multan.
Shop # 29to35 Orient Mall Rashidabad Road Near Dawoo Bus Terminal Multan
Multan, 60000
We Provide All Dental Supplies at Reasonable Price
Multan, 142025
Dr Fishan Malik BDS FCPS ( oral and Maxillofacial surgeon)
Shop No 8 Near Jamia Uloom Madarsa Masoom Shah Road
Multan
We offer a wide range of dental services, including preventive, operative, restorative and reconstructive dentistry. We pride ourselves on our patient-centered practice. We do ever...
Al-Rehman Dental Care, New Multan Colony, Block U, Jinnah Market Opposite Chugtai Lab Collection Center
Multan, 921
Best clinic in town with latest machines and complete sterilisation.
Bakkar Mandi Road, Basti Prarian
Multan, 60000
We provide preventive care, complete dental exams, X-rays, periodontal therapy(dental cleaning and s
465 Bosan Road Sabzazar Near HBL
Multan, 60000
SmiloRexia is general and cosmetic dentistry That provides top-quality, gentle, caring dentistry